I M Killabdullah

I M Killabdullah 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐟𝐚𝐠𝐞

02/03/2024

توجہ👎
01/03/2024

توجہ👎

گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا بھی کچھ خیال رکھیں. کیچڑ میں گاڑی تیز نہ چلائے. آپکی گاڑی بھی گندی ھونے سے محفوظ رھے گی اور پیدل چلنے والوں کی بد دعاوں سے بھی نجات ملے گی
اللہ پاک کی رحمت کو پیدل چلنے والوں کیلئے عذاب نہ بنیں. شکریہ
⬅️

29/02/2024
29/02/2024

بلوچستان اسمبلی

مسلم لیگ ن کے کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی سپیکر منتخب

پیپلز پارٹی کی غزالہ ڈپٹی سپیکر منتخب

29/02/2024

پہ قلعہ عبداللہ شاوخوا۔سیموں کی دشپے شایستہ باران

28/02/2024
محترم جناب سید محمد امین آغا صاحب کو گریڈ 19 میں پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
28/02/2024

محترم جناب سید محمد امین آغا صاحب کو گریڈ 19 میں پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

قلعہ عبداللہ،میزئی ادۂ،گلستان،سرانان،پشین سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص...
27/02/2024

قلعہ عبداللہ،میزئی ادۂ،گلستان،سرانان،پشین سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس برائےنام ہے عوام کو کوٸی فائدہ نہیں،

صوبائی اسمبلی بلوچستان کے پہلے اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی انجنئیر زمرک خان اچکزئ کریں گے
27/02/2024

صوبائی اسمبلی بلوچستان کے پہلے اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی انجنئیر زمرک خان اچکزئ کریں گے

  تـحریک انصـاف قـلعہ عـبداللہ کےقبائلـی شخصیت ملک عصمت خان  کاکڑ اور صوبائی جنرل سکیٹری سالار خان کاکڑ ملک غفار کاکڑ   ...
26/02/2024


تـحریک انصـاف قـلعہ عـبداللہ کےقبائلـی شخصیت ملک عصمت خان کاکڑ اور صوبائی جنرل سکیٹری سالار خان کاکڑ ملک غفار کاکڑ مرکزی دفتـر میں بیرسـٹـر گوہـر عـلی خـان سے ملاقـات الیکـشن مـیں دھاندلی کی کے بارے میں اہم گفتـگو
m Killa Abdullah

عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے اینجینئرزمرک خان اچکزئ کے سربراہی میں سابق صدر آصف علی زرداری...
26/02/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے سابق صوبائی وزیر اور ایم پی اے اینجینئرزمرک خان اچکزئ کے سربراہی میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، وفد میں سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی اور سابق سینیٹر داود خان اچکزئ بھی ہمراہ تھے

ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی و حکومت سازی سے متعلق بات چیت کی گئی،

سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں صدارتی و سینیٹ انتخابات میں حمایت کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی،

صدارتی و سینیٹ انتخابات سے متعلق پارٹی قیادت کی مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا،
,,,,,I M KILLA ABDULLAH

پہ دہ کی سہ وایے😃😄😃😄😃😄😃
26/02/2024

پہ دہ کی سہ وایے😃😄😃😄😃😄😃

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے اینجنئر زمرک خان اچکزئی سنیٹرارباب عمر فاروق کاسی سینیٹر داود خان اچکزئ کا اص...
26/02/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے اینجنئر زمرک خان اچکزئی سنیٹرارباب عمر فاروق کاسی سینیٹر داود خان اچکزئ کا اصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور بلوچستان میں بننے والی نئی گورنمنٹ کے حوالے سے بات چیت ہوئی اس موقع پر علی مدد جتک اور میر علی حسن بروہی بھی موجود تھے

26/02/2024

M KILLA ABDULLAH
#قلعہ عبداللہ میزیئ اڈہ سمیت بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بارش،جبکہ پہاڑوں پر برفباری،

25/02/2024

آج کی رات
آج شب برات کی رات ہے یا اللہ پاک تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہ کو معاف فرما امین ❤️

مختلف  نیوز پیپر میں جےیوآئی سرانان  کے بیانات
25/02/2024

مختلف نیوز پیپر میں جےیوآئی سرانان کے بیانات

24/02/2024

*قلعہ عبداللہ کے بازار میں دو گروپوں میں تصادم ایک جانبحق دو زخمی*
*دونوں گروپوں کا تعلق غیبیزی قوم سے ہے*

میزیی اڈہ بمقام شاھین ھوٹل میزی اڈہ زیرنگرانی ینگ شایستہ افغان مسیزی الیون سٹار کلب مسیزی دویم سمی پاینل اتحاد سپورٹس پش...
24/02/2024

میزیی اڈہ بمقام شاھین ھوٹل میزی اڈہ زیرنگرانی ینگ شایستہ افغان مسیزی الیون سٹار کلب مسیزی
دویم سمی پاینل اتحاد سپورٹس پشین V...S پٹھان سپورٹس جنگل بازار
۔آج میچ کے مہمان خصوصی محترم مصور اغا۔۔۔ملک شوکت خان شایستہ زوان ڈاکٹر سعیدخان۔۔۔
کمیٹی کے لیے نقد پانچ ھزار اعلان کیا ہے
یہ میچ اتحاد سپورٹس پشین نے 0۔۔۔2جیت لیا۔پاینل کیلئے کوالیفائی کر لیا

24/02/2024

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان کی 12 ویں اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔

24/02/2024

قلعہ عبداللہ، گلستان کے علاقے نورک میں فائرنگ، لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، فائرنگ شاہ محمد نامی شخص نے کی، لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، فائرنگ سے ایک شخص محمد یونس جاں بحق، لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، فائرنگ سے دو افراد شاہ ولی اور شنکئی شدید زخمی ہوگئے،
قلعہ عبداللہ، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، لیویز نے لاش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا، لیویز ذرائع

23/02/2024
میزیی اڈہ بمقام شاھین ھوٹل میزی اڈہ زیرنگرانی ینگ شایستہ افغان مسیزی الیون سٹار کلب مسیزی پسٹ سمی پاینل تاج افغان کلب کل...
23/02/2024

میزیی اڈہ بمقام شاھین ھوٹل میزی اڈہ زیرنگرانی ینگ شایستہ افغان مسیزی الیون سٹار کلب مسیزی
پسٹ سمی پاینل تاج افغان کلب کلازیی V...S شہزادہ افغان کلب مسیزی آج میچ کے مہمان خصوصی جناب سماجی رھنما روزی خان کاکڑ حاجی حنان میزیی انیس خان جہانزیب خان کمیٹی کیلئے پانچ ھزار نقد اعلان کیا ۔
یہ میچ شہزادہ افغان مسیزی نے 2گول سے جیت لیا

Address

Saranan Nau Kili
Balochistan

Telephone

+923123823413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I M Killabdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Balochistan

Show All