حط می لیکھہ قلم می مات شو،،،
دہ نثار باز نوم رانہ نیمگڑے پاتی شونہ🤔
Nisar Baz Seb speech anp bajaur🚩🚩🚩
فواد چودھری کہہ رہا ہے باچاخان کا پاکستان کے لئے کیا خدمات ہے۔ فواد اپنے اباو اجداد کی تاریخ دیکھے تمہارے باپ دادا سمیت جناح کے جس انگریزوں کے غلامی اور دلالی کرتے تھے وہی انگریز باچاخان بابا نے اس ملک سے نکالا تھا۔
باچاخان کانگریس کے ساتھی تھا اتخاد کرکے ال برصغیر کو فیرنگوں سے ازاد کیا تھا. اور پھر تم جیسے لوگ باچاخان بابا کے جدوجہد پے ازاد کیا ہوا ملک میں وزیر بن گئ.
اپنی گندہ منہ دریائے جہلم میں دھو کر باچاخان بابا کا نام لیا کریں.
مانتے ہے باچاخان اس ملک میں نہیں بلکہ اپنے دادا پر دادا کے وطن افغانستان میں دفن ہے کیونکۀ جس طرح ملک جس طرح کے سسٹم باچاخان نے بنانا چاہا وہ انگریز کی پیداواروں کو قبول نہیں تھے باقی ال برصغیر کے تاریخ اٹھا کے دیکھ دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہو تم.!
باچاخان وہ ہستی ہے جس پر دنیا میں 14 پی ایچ ڈیز ہوچکی ہے جس کی زندگی کی مثالیں دنیا میں ترقی یافتہ ممالک میں بطور نصاب شامل ہے.
باچاخان بابا کے افغانستان میں دفن ہونے پر تعنے نۀ دیں زرہ اپنا اباؤ کو یاد کر تیرے پاکستان کا پہلا صدر سیکندر مرزا کہا دفن ہے ؟ جنرل یحی خان کہا دفن ہے؟چودھری رحمت علی کہا دفن ہے ؟ تیرے جناح کا اکلوتی بیٹی دینا واڈیا کہا دفن ہے؟
باچاخان ہمارے ال پختونوں کے دل میں ہے اور وہ تمام دنیا کے لئے ایک مثا
دہ احیرے دیدن می وکڑہ درنہ زمہ گلہ،
ھلہ بہ رازمہ گلہ چی لیونی شم۔😥😥
جانی کا اصل وجہ مہنگائی اور جھوٹ وعہدے اور کرپشن کی حاتمی کی بجائے بے چارہ حود اتنا کرپشن کرنے میں ڈوب ہوگیا۔
شموزئی قوم اپنا موقف مکمل سنایا اس پروگرام کو دیکھے علاقہ ارنگ لر ارنگ ضلع باجوڑ
شموزئی قوم اور میاں گان قوم کی درمیان جو جگڑا ہو رہا ہیں۔
علاقہ ارنگ لر ارنگ ضلع باجوڑ
شموزئی قوم کا موقف مکمل سامنے ایا کل میاگان قوم نے اپنا موقف سنایا ہیں۔
پیج لائک اور شیر کرے شکریہ اواز منصور صاحب ڈیر حائیستہ اواز