bajaurtimes.com

bajaurtimes.com Bajaur Times News Network
Urdu / Pashto / English

09/04/2024

سابقہ گورنر کے۔پی انجینیر شوکت اللہ خان ضلع باجوڑ ناواگئ بازارجلسے کے دوران فائرنگ میں شہید نوجوان کے جنازہ کے بعد شرکاء سے خطاب کررہے ہیں.

09/04/2024

ناواگئ واقعی کے حوالے مولانا خان زیب کا موقف | امیدوار حلقہ این اے 8باجوڑ

https://bajaurtimes.com/urdu/2024/04/2139/
07/04/2024

https://bajaurtimes.com/urdu/2024/04/2139/

گل حماد فاروقی Related Posts باجوڑ تحصیل لوئی ماموند لرخلوزو ہسپتال کے قریب پولیس موبائل پر ریموٹ… اپریل 7, 2024 رمضان پیکج کا مستحقین میں کرائیٹیریا کے عین مطابق تقسیم کار پ...

https://bajaurtimes.com/urdu/2024/04/2144/
07/04/2024

https://bajaurtimes.com/urdu/2024/04/2144/

باجوڑ۔ بم دھماکے میں شہید ہونے والے اے۔ایس۔ائی بخت ذادہ کی نمازِ جنازہ پولیس لائن باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں کمانڈنٹ باجوڑ سکا...

05/04/2024

باجوڑ:رمضان المبارک میں عنایت کلے بازار کے انتظامات کے حوالے سپیشل رپورٹ


#2024

05/04/2024

باجوڑ: این اے 8 عوامی نشینل پارٹی باجوڑ کے امیدوار مولانا خانزیب عنایت کلے بازار میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

04/04/2024

باجوڑ : رمضان کی اخری عشرہ میں عنایت کلے بازار میں لوگوں کا رش



#2024

04/04/2024

باجوڑ: پی کے 22 عوامی نشینل پارٹی باجوڑ کے صوبائی اسمبلی امیدوار شاہ نصیر خان عنایت کلے بازار میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں ۔


ضلع باجوڑ صحت کارڈ کے تحت فعال ہسپتالوں کی فہرست
15/03/2024

ضلع باجوڑ صحت کارڈ کے تحت فعال ہسپتالوں کی فہرست

مینار خیل قوم نے اج متفقہ طور پر خفیہ ووٹ کے زریعے الحاج بسم اللہ خان کو چیف آف  مینار خیل قوم ال پاکستان مقرر کیا حلف ب...
15/03/2024

مینار خیل قوم نے اج متفقہ طور پر خفیہ ووٹ کے زریعے الحاج بسم اللہ خان کو چیف آف مینار خیل قوم ال پاکستان مقرر کیا حلف برداری کا پروگرام انشاءاللہ 10 رمضان المبارک کو بنی گالہ اسلام آباد میں کیا جائے گا یاد رہے کہ الحاج حاجی بسم اللہ خان بیرونی دورے پر ہے ووٹ دینے اور انتخاب کے حوالے سے ٹیلی فون پر تمام مینار خیل قوم کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ مینار خیل قوم کو پہلے سے زیادہ متحد اور تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے دن رات خدمت میرا منشور ہے میرے کوشش ہوگی کہ مینار خیل قوم کی طلباء کیلئے بہترین تعلیمی سہولیات دے سکوں بے روزگار نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرسکوں بہترین صحت کیلئے اقدامات کرسکوں مزید کہا کہ مینار خیل قوم میں زبردست ٹیلنٹ موجو د ہیں اس ٹیلنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام میرا میشن ہے مینار خیل قوم کی نوجوانوں نے ہر میدان میں ملک اور قوم کی بہترین خدمت کی ہیں مستقبل میں میرا خواب ہے کہ مینار خیل قوم کے نوجوان پہلے سے زیادہ ملک اور قوم کی خدمت کرسکے اور پاکستان کانام ہر میدان میں روشن کرسکے۔ ۔ ۔ یاد رہے کہ الحاج بسم اللہ خان نے گزشتہ کئ سالوں سے مینار خیل قوم کی شاندار خدمت کی ہیں سینکڑوں کے حساب سے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دی ہیں مینار خیل قوم نے اس شاندار موقع پر الحاج بسم اللہ خان کو مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ پہلے سے زیادہ اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کو خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ امین

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2019 میں قائم ہونے والی پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ہوگئے۔ت...
05/03/2024

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2019 میں قائم ہونے والی پختونخوا ایف ایم ریڈیوز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پختونخوا ایف ایم ریڈیوز 2019 کو صوبے کے ضم شدہ اضلاع میں قائم کئے تھے۔ متعلقہ حکام نے 2019 سے لیکر آج تک کوئی دلچسپی نہیں لی اور نہ ان ایف ایم سٹیشنز کو فنڈز فراہم کئے گئے۔ ایف ایم سٹیشنز میں فرائض انجام دینے والے آر جیز کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے کسی قسم کی کوئی ادائیگی نہیں کی گئی۔ آر جیز تمام تر اخراجات بھی اپنے جیب سے ادا کرتے رہے۔ ایک طرف آر جیز کو ادائیگیاں اگر نہیں ہوئیں تو دوسری طرف ایف ایم سٹیشنز کی بندش کے باعث وہ بے روزگار بھی ہوگئے جسکے باعث انکو سخت مشکلات و پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ یاد رہے کہ خیبر پختونخوا کے ضم اضلاع باجوڑ، مہمند، کُرم اور وزیرستان میں 5 ریڈیوں سٹیشنز قائم کئے گئے تھے۔ باجوڑ ریڈیو سٹیشنز کے عملے کی طویل جدوجہد اور اپنی مدد اپ کی تحت ریڈیو چلانے کوششں بھی دم توڑ گئے۔ حکومت وقت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے قبائلی اضلاع میں سرکاری ریڈیوز سٹیشنز کی بندش لمحہ فکریہ قرار دیا جا رہا ہے۔

عاجزکرکٹ اکیڈمی باجوڑ کے طرف سے 2010 سے 2024 تک کے کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی۔جن کھلاڑیوں نے سینئر ڈسٹر...
26/02/2024

عاجزکرکٹ اکیڈمی باجوڑ کے طرف سے 2010 سے 2024 تک کے کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی۔جن کھلاڑیوں نے سینئر ڈسٹرکٹ یا ریجن کرکٹ کھیلا ہوں۔

ضلع باجوڑ خار صدیق اباد پھاٹک عنایت کلے ناواگی بازاروں میں 5 دن پہلے یعنی بارش سے پہلے سونا یوریا  کے قیمت 4700 روپے تھا...
21/02/2024

ضلع باجوڑ خار صدیق اباد پھاٹک عنایت کلے ناواگی بازاروں میں 5 دن پہلے یعنی بارش سے پہلے سونا یوریا کے قیمت 4700 روپے تھا ۔۔۔ کل کا 5250 قیمت تھا اور آج باجوڑ میں 5600 روپے کھلی عام فروخت ہورہے ہے،

Spring Bajaur موسم بہار باجوڑ
21/02/2024

Spring Bajaur موسم بہار باجوڑ

باجوڑ۔ عام انتخابات  2024 کی پر امن، شفاف اور آزادانہ انعقاد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی ہدایت...
28/01/2024

باجوڑ۔ عام انتخابات 2024 کی پر امن، شفاف اور آزادانہ انعقاد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ایس۔پی انوسٹی گیشن باجوڑ نوید اقبال اور سرکل ڈی۔ایس۔پی اتمان سالارزئی نعمت اللہ خان کی زیر قیادت پولیس لائن باجوڑ میں ایک اہم آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

جسمیں سرکل اتمان سالارزئی پولینگ سٹیشن انچارجان نے شرکت کیں۔

سیشن میں عام انتخابات کے تیاریوں,سیکیورٹی انتظامات، شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد، اور سنٹرل پولیس آ فس (CPO) پشاور سے جاری کردہ الیکشن سے متعلق 54 نکاتی ہدایات کے حوالے سے جملہ پولیس آفسران و پولینگ سٹیشن انچارجان کو اپنے ڈیوٹیاں سر انجام دینے سے متعلق اگاہی دی گئیں اور انہیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قواعد و ضوابط سے متعلق دیگر ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

اس موقع پر ایس۔پی انوسٹی گیشن باجوڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ جملہ ہدایات اور سیاسی جماعتوں کیلئے وضع کردہ ضابطہ اخلاق پر من و عن عمل درامد یقینی بنایا جائیگا۔

الیکشن سے پہلے اور الیکشن کی روز قانون شکنی اور نقص امن کے مرتکب عناصر کے خلاف بھر پور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

27/01/2024

باجوڑ عنایت کلی بازار میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی ورکر آمنے سامنے

وی سی  تنگے جیوڑ قلعہ میں شمولیتی پروگرامنامزد برائے پی کے 20 انورزیب خان انتخابی نشان درانتی لور نامزد امیدوار برائے ای...
27/01/2024

وی سی تنگے جیوڑ قلعہ میں شمولیتی پروگرام

نامزد برائے پی کے 20 انورزیب خان انتخابی نشان درانتی لور
نامزد امیدوار برائے این اے 8 گل ظفر خان انتخابی نشان فوارہ

الیکشن کمپین کے سلسلے میں تحصیل تحصیل سالارزئی تنگی جیوڑ قلعہ میں منعقدہ شمولیتی پروگرام میں شرکت

مختلف پارٹیوں سے لوگ مستعفی ہوکر باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل
علاقے کے لوگوں کا پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران پر مکمل اعتماد کا اظہار

27/01/2024

باجوڑ :حلقہ این اے 8اور پی کے 19 ملک ایاز خان کے انتخابی کمپئن کے موقع پر ملک شاہین آف برہ لغڑی خطاب کر رہے ہیں ۔

باجوڑ: برنگ قوم نے پکا غزم اور ارادہ کیا کہ اس مرتبہ ہم ماندل قوم کی سارے احسانات کا بدلہ چکاٸینگے اور تحریک انصاف کی نظ...
26/01/2024

باجوڑ: برنگ قوم نے پکا غزم اور ارادہ کیا کہ اس مرتبہ ہم ماندل قوم کی سارے احسانات کا بدلہ چکاٸینگے اور
تحریک انصاف کی نظریاتی ورکر شاکراللہ ماندل کو باری آکثریت سے کامیاب کرادینگے
جس پر شاکراللہ ماندل نے برنگ قوم کا شکریہ آدا کیا
شاکراللہ پی کے 21 اتمانخیل
انتخابی نشان چارپاٸ

فخر زمان نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔🙌🏻ویلڈن فخر زمان۔
04/11/2023

فخر زمان نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔🙌🏻
ویلڈن فخر زمان۔

03/09/2023

باجوڑ : کسان فورم ممبر جمشید خان کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

03/09/2023

باجوڑ : کسان فورم صدر محمد خان کسان مسائل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

03/09/2023

باجوڑ : کسان فورم صدر ملک برہان زیب کسان مسائل کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لوئ خرکے میاں کلے  نئےاساتذہ تعینات ہونے کے باوجود بھی بند پڑا ہوا ہے ڈسی سی باجوڑ سے گزارش ہے...
15/08/2023

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لوئ خرکے میاں کلے نئے
اساتذہ تعینات ہونے کے باوجود بھی بند پڑا ہوا ہے ڈسی سی باجوڑ سے گزارش ہے کہ ہمارے بچوں کو تعلیم جیسے زیور سے اور محروم نہ کریں اور ایجوکیشن والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں
اہلیان علاقہ
لوی خرکے میاں کلے

26/07/2023

JI Siraj uddin Khan Interviews With Sahil Tanha about Election 2023

خیبر: جمرود کے علی مسجد میں خودکش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی جاں بحق
25/07/2023

خیبر: جمرود کے علی مسجد میں خودکش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی جاں بحق

22/07/2023

باجوڑ بیکن سٹار کالج کی نئی پروموٹ طلباء کے لئے الوداعی تقریب کے موقع پر منیجنگ ڈائیریکٹر گوہر یوسف کا تقریب سے خطاب۔

22/07/2023

#باجوڑ عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کے سابقہ صدر ملک عطاء اللہ خان لالا کی کوششوں سے تحصیل لوئی ماموند اگرہ دواگئی ، ترخو میں کئی سالوں سے بند روڈ تنازعہ فریقین کے درمیان خوش اسلوبی سے حل ہوگیا.

21/07/2023

باجوڑ بیکن سٹار کالج کی نئی پروموٹ طلباء کے لئے الوداعی تقریب کے موقع پر طلباء کی تاثرات

Address

Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when bajaurtimes.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to bajaurtimes.com:

Videos

Share



You may also like