Bajaur fact news

Bajaur fact news news do not waste your time

01/12/2022

80 ڈالر فی بیرل پر پیٹرول 225 روپے
شہباز سرکار کی نااہلی، عوام بلبلا اٹھے

27/11/2022

باجوڑ ، عنایت کلے بازار گول مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خائستہ خان سکنہ خزانہ ڈمہ ڈولہ قتل ، ملزمان فرار ۔ ذرائع

27/11/2022

سینیٹر اعظم سواتی گرفتار
نا معلوم مقام پر منتقل

27/11/2022

میں حکومت کو واضح کر دینا چاہتا ہوں سودی نظام معیشت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی کراچی سے چترال تک چوکوں چوراہوں، سڑکوں پر بھرپور احتجاج کرے گی ،مسئلہ کو ایوانوں، عدالتوں میں بھی اٹھائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

27/11/2022

عمران خان نے صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کا فیصلہ

26/11/2022

باجوڑ ، سلارزئی واقعہ کے مقتولین کے پوسٹ مارٹم کوریج کے دوران خار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر لیاقت کا سنیئر صحافی ذاہد جان پر حملہ

26/11/2022

باجوڑ ماموند میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، جاں بحق شخص کا نام بختِ روان بتایا جارہاہے وجہ قتل و ملزمان تاحال معلوم نہیں جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کی ہے

24/11/2022

بریکنگ نیوز
جنرل عاصم منیر کوچیف آف آرمی سٹاف مقرر کردیا گیا ہے,
جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی ہوں گے ,

24/11/2022

‏صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

22/11/2022

سوشل میڈیا پر اللہ، رسول ﷺ اور شعائراسلام کی گستاخی کو حکومت فی الفور روکے۔ مولانا عبدالاکبر چترالی کا ایوان میں مطالبہ

22/11/2022

موجودہ جمہوریت بوٹ، نوٹ اور لوٹے کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ جماعت اسلامی کے سوا ملک میں کوئی اپوزیشن نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

22/11/2022

سندھ ہائیکورٹ نے بھی الیکشن کمیشن کو 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول دینے کا حکم دے رکھاہے۔

22/11/2022

الخدمت فاونڈیشن نے سیلاب سے متاثرہ 300 چھوٹے زمینداروں اور کاشتکاروں کو 90 لاکھ روپے مالیت کا زرعی ریلیف فراہم کر دیا، ریلیف میں کھاد، بیج اور زرعی ادویات شامل
سیلاب سے متاثرہ زمینداروں اور کاشتکاروں کو بیج، کھاد، زرعی ادویات کی فراہمی سے متاثرین کی بحالی میں مدد ملے گی۔ خالد وقاص، صوبائی صدر الخدمت فاؤنڈیشن

22/11/2022

ملاکنڈ - امیر جماعت اسلامی سراج الحق جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام ملاکنڈ ڈویژن کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں. تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین، سماجی، صحافی اور کاروباری نمائندگان موجود ہیں

22/11/2022

ضلع باجوڑ
لاکھوں ابادی کے حامل علاقے ماندل کیلئے 70 سالوں میں ایک پل نہ بن سکا.گورنر سے لیکر ارکان قومی اسمبلی نے ووٹ لیکر ہمیں مشکلات میں چھوڑ دیا ۔

22/11/2022

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا

22/11/2022

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+13085746771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur fact news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur fact news:

Videos

Share