Daily Bajaur

Daily Bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Bajaur, Media/News Company, District Bajaur, Bajauri Koruna.

We will provide on this channel:
Politics, Current affairs, international news, cultural debates, religion, economics, science, showbiz, sports, entertainment, interviews.

13/10/2024

خیبر میں جاری پشتون قومی جرگے نے حتمی فیصلہ کرلیا

11/10/2024

خیبر: ریگی للمہ میں پشتون قومی جرگے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی آمد جاری، مذید تفصیلات ڈیلی باجوڑ کے نمائندے عثمان شکور کے اس ویڈیو رپورٹ میں

10/10/2024

الحمدللہ آپ سب کی سپورٹ سے ڈیلی باجوڑ کے 100K فالورز مکمل ہوگئے۔
سب کا بہت بہت شکریہ 🙏

09/10/2024

پشاور: پشتون قومی جرگے پر کریک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی اے پی کے 19 و ڈیڈک چیئرمین ڈاکٹر حمید الرحمان اظہارِ خیال کررہے ہیں

09/10/2024

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے خیبر پختون امن جرگے پر کریک ڈاؤن کی زمہ داری قبول کرلی کلعدم تنظیم کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف

09/10/2024

Part 2
پشاور: خیبر میں پختون قومی جرگے پر کریک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی اے پی کے 22 نثار باز صوبائی اسمبلی میں اظہارِ خیال کررہے ہیں

09/10/2024

پشاور: خیبر میں پختون قومی جرگے پر کریک ڈاؤن کے حوالے سے ایم پی اے پی کے 22 نثار باز صوبائی اسمبلی میں اظہارِ خیال کررہے ہیں

30/09/2024

باجوڑ: لوئر کوہستان کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے قاری عبد المجید، حیات محمد، اور اشفاق کا اجتماعی جنازہ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ادا کیا گیا۔ جنازے کے بعد تینوں میتیں تدفین کے لئے ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دی گئیں۔

30/09/2024

جماعت اسلامی کے رہنماء قاری عبدالمجید، حیات محمد اور سپاہی اشفاق کے جنازے میں شرکت کےلئے بڑی تعداد میں لوگ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں موجود

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ سابقہ امیر جماعت اسلامی باجوڑ قاری عبدالمجید، سوشل ایکٹوسٹ جماعت اسلامی حیات...
30/09/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
سابقہ امیر جماعت اسلامی باجوڑ قاری عبدالمجید، سوشل ایکٹوسٹ جماعت اسلامی حیات محمد اور سپاہی اشفاق روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق
واقعہ کوہستان میں پیش آیا۔

27/09/2024

باجوڑ: شہید پولیس کانسٹیبل طاہر الرحمٰن کو سرکاری اعزاز کیساتھ انکے آبائی علاقہ گاؤں ڈیلی میں سپرد خاک کر دیا گیا

نماز جنازہ میں پولیس افسران و اہلکاروں، سول حکام، علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو آخری سلامی پیش کی

شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کے گلدستے رکھے گئے اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی

پولیس کانسٹبل طاہر الرحمٰن کو گزشتہ شام نامعلوم افراد نے گولی مار ہر شہید کر دیا تھا

23/09/2024

باجوڑ: تحصیل برنگ کوہی میں مدک خیل اور پیندا خیل قوم کہ درمیان تین سالوں سے جاری تنازعہ جرگہ ممبران کی کوششوں سے حل ہوگیا

21/09/2024

جندول پریس کلب کے صدر سینئر صحافی وحید خان تاجک پر ہیڈکوارٹر ہسپتال سمرباغ میں تشدد، وحید تاجک کا ڈیلی باجوڑ کے ساتھ خصوصی اور تفصیلی انٹرویو

17/09/2024

باجوڑ: پی ٹی سی ٹیچرز کے مسائل کے حوالے سے ایم پی اے پی کے 19 و ڈیڈک چیئرمین ڈاکٹر حمید الرحمان کیساتھ خصوصی انٹرویو

17/09/2024

باجوڑ: 12 ربیع الاول کے موقع پر جرگہ ھال سیول کالونی خار میں رحمت للعالمین کانفرنس کا انعقاد، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

15/09/2024

مینوڑہ بیچ کراچی پر باجوڑ کے رہائشی کیمیکل انجینئرنگ کا طالب العلم حامد اللہ کا ڈیلی باجوڑ کے ساتھ انٹرویو

نن په باجوڑ خار کالونئ جرگه حال کښې د رحمت للعا لمین کانفرنس  مقابله ترسره شوه۔  د GHSS خار نمبر:1 نه پکئ عماد سالار نما...
11/09/2024

نن په باجوڑ خار کالونئ جرگه حال کښې د رحمت للعا لمین کانفرنس مقابله ترسره شوه۔ د GHSS خار نمبر:1 نه پکئ عماد سالار نماٸنده ګي وکړه او اول پوزیشن ٸی تر لاسه کړو۔له انتظامیہ دہ طرفه ورته پچاس ہزار روپے انعام ورکڑی شو مبارکي ورته وایو۔۔
عدنان سالار

07/09/2024

باجوڑ کرکٹ لیگ سیزن 2 کے افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تاج محمد وزیر کا ڈیلی باجوڑ کے ساتھ خصوصی انٹرویو

Address

District Bajaur
Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share