Media News Bahawalpur

Media News Bahawalpur Bar waqt khabr lain ghe
Bar waqt khabr dain ghe
(2)

20/09/2024
28/03/2024
‏سندھ کا تيز ترين نظام تعلیم.. !!! 🙄بچہ 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018...
04/05/2023

‏سندھ کا تيز ترين نظام تعلیم.. !!! 🙄
بچہ 20 فروری 2017 کو پیدا ہوا، 10 اکتوبر 2017 کو سکول میں داخلہ لیا اور 31 مارچ 2018 کو پانچویں جماعت پاس کرکے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کر لیا جس پر ہیڈ ماسٹر، ٹی۔ای۔او، ڈپٹی ڈائریکٹر نے مہر لگا کر تصدیق بھی کر دی 😂😂😂

راجہ پٹرول پمپ ریلوے روڈ پر کھلے عام پٹرول کی فروخت جاری ھے pic.27/2/23
28/02/2023

راجہ پٹرول پمپ ریلوے روڈ پر کھلے عام پٹرول کی فروخت جاری ھے pic.27/2/23

23/12/2022

A beautyful Journey from Bawalpur to Arifwala by Road via Hasilpur,Head Islam,Burewala,Gaggo,Fitna to Arifwala.See Natural beauty of Trees by the road and He...

Intery test list Rool No,s Medical Students in Islamia Universty Bahawalpur
12/11/2022

Intery test list Rool No,s Medical Students in Islamia Universty Bahawalpur

02/10/2022

*پینشنرز حضرات کیلئے ضروری اطلاع*

فائنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو کل ایک حکمنامہ جاری کیا ھے کہ اگر کوئی ریٹائرڈ شخص جو کسی بھی محکمے کی پینشن وصول کرتا ھے، وہ ھر *اکتوبر اور مارچ* میں اپنا *لائف سرٹیفکیٹ* جمع نہ کرائے یا بوقت ضرورت اپنی *بائیومیٹرک ویریفکیشن* نہ کرا سکے یا متواتر *چھ ماہ* تک پینشن لینے نہ آئے تو اس کا *بینک اکاؤنٹ ڈورمینٹ (بند)* کر دیا جائے گا۔

آپ کے اپنے خاندان میں کوئی پینشنر ھو یا ارد گرد میں کوئی جاننے والا ھو یا وہ خواتین جو اپنے شوھر کی پینشن وصول کرتی ھیں انہیں مطلعِ کر دیں کہ ھر چھ ماہ بعد یعنی ایکبار مارچ میں اور دوسری بار اکتوبر میں اپنا *لائف سرٹیفکیٹ* لازمی جمع کرائیں اور اس موقع پر اگر بینک چاھے تو اپنا *بائیومیٹرک ویریفکیشن* بھی ضرور کروائیں یعنی مشینی انگوٹھا چیک کرا دیں۔

جو پینشنرز کسی وجہ سے وصولی موخر کرتے ھیں انہیں بھی چاھیئے کہ چھ ماہ میں ایکبار *پینشن* ضرور لے لیا کریں ورنہ خطرہ یہ ھے کہ چھ ماہ بعد جب پینشن لینے جانا ھو اور عین اس موقع پر طبیعت خراب ھو جائے اور وقت نکل جائے تو اکاؤنٹ عارضی طور پر بلاک ھو جائے گا جسے دوبارہ کھلوانے کیلئے ایک دو دن کی پریشانی ھو گی لہٰذا بہتر ھے کہ سیف سائڈ یعنی اس پریشانی سے محفوظ رھنے کیلئے ہر چار ماہ بعد پینشن لے لیا کریں۔

عام آدمی کا اکاؤنٹ ڈورمنٹ کرنے کی مدت ایک سال ھے، جو اکاؤنٹ سال میں ایکبار بھی استعمال نہیں ھوتا وہ ایک سال بعد ڈورمنٹ ھو جاتا ھے، پینشنرز کیلئے یہ مدت کم کرکے چھ ماہ کر دی گئی ھے تاکہ کسی خصوصی صورتحال میں ان کے اکاؤنٹ کا غلط استعمال نہ ھو۔

جو اکاؤنٹ دس سال تک استعمال نہ ھو وہ کلی طور پر بینک کے پاس جمع شدہ رقم کے ساتھ اسٹیٹ بینک کے حوالے کر دیا جاتا ھے جسے واپس وصول کرنا انتہائی مشکل کام ھے اسلئے کوئی ایسا اکاؤنٹ جس میں کوئی رقم محفوظ کرکے بچوں کیلئے یا کسی اور مقصد کیلئے چھوڑ چکے ھوں اسے بھی سال دو سال میں استعمال کر لیا کریں، بیشک ہزار پانچ سو جمع کراکے اگلے دن واپس نکال لیں.

Address

ANO NEWS
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media News Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media News Bahawalpur:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All