I Haq TV

I Haq TV journalist

ہم نے خود کو مشکلات سے نکال لیا ہے عوام اپنی مشکلات سے خود کو خود نکالیں مشکلات اپنی اپنی 😀😀🤣🤣شہباز شریف
24/07/2023

ہم نے خود کو مشکلات سے نکال لیا ہے عوام اپنی مشکلات سے خود کو خود نکالیں مشکلات اپنی اپنی
😀😀🤣🤣
شہباز شریف

‏قومی زبان پر ایسا بُرا وقت بھی آنا تھا یہ سر سیّد  ، مولوی عبدالحق،میر،غالب و اقبال کو کب معلوم تھا🥲لوح قلم کو کس دیدہ ...
01/07/2023

‏قومی زبان پر ایسا بُرا وقت بھی آنا تھا یہ سر سیّد ، مولوی عبدالحق،میر،غالب و اقبال کو کب معلوم تھا🥲
لوح قلم کو کس دیدہ دلیری سے لوہار والے" لوہے قلم" میں تبدیل کیا ہے ظالموں نے😉 اور اس ہتھوڑا برانڈ اخبار کی عوام کے "ہر مسائل"پر نظر بھی ہے۔۔۔ سوائے
اپنے اخبار کی جہالت کے😉
منقول

23/06/2023
23/06/2023
23/06/2023
17/06/2023
اینکر پرسن ارشد شریف کو قتل کر دیا گیاانا للّٰہ وانا الیہ راجعون😭😭😭😭😭
24/10/2022

اینکر پرسن ارشد شریف کو قتل کر دیا گیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
😭😭😭😭😭

10/10/2022
سال کے بارہ مہینوں میں غروب آفتاب کے ٹائم لیپس کی تصویر۔۔۔ کائنات کے آہنگ، ردھم اور توازن کا اس سے شاندار اظہاریہ اور کی...
09/10/2022

سال کے بارہ مہینوں میں غروب آفتاب کے ٹائم لیپس کی تصویر۔۔۔ کائنات کے آہنگ، ردھم اور توازن کا اس سے شاندار اظہاریہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ دنیا کائنات کے کیسے کیسے خوبصورت راز آشکار کر رہی ہے اور ہم ہیں کہ دوسرے مسلک کے مولوی کی ویڈیو دیکھنے اور سننے کو حرام قرار دے رہے ہیں۔

07/10/2022
07/10/2022
07/10/2022
Enn Ap Ka Apna Channel
25/09/2022

Enn Ap Ka Apna Channel

14/09/2022

14/09/2022

27/07/2022

امریکہ کی بارگاہ میں سبھی ایک ہوئے
زرداری اور نواز سبھی نیک ہو ہۓ
مولانا فضل الرحمان جو اکثر رہتے تھے زرداری اور نواز سے بد گمان
آج زرداری اور نواز کی پارسائ ،نیکی اور ایمانداری کے بن چکے ہیں سب سے بڑے ترجمان

امپورٹڈ حکومت کے کارنامے وہ بھی صرف دو ماہ کے 🥺🤔😭
20/06/2022

امپورٹڈ حکومت کے کارنامے وہ بھی صرف دو ماہ کے 🥺🤔😭

بلا عنوان
20/06/2022

بلا عنوان

قوم لانگ مارچ کی تیاری کر لے
11/06/2022

قوم لانگ مارچ کی تیاری کر لے

عمران خان کے دورے حکومت میں
11/06/2022

عمران خان کے دورے حکومت میں

جمہوریت میں پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے
11/06/2022

جمہوریت میں پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے

09/06/2022
15 جون کو پٹرول مزید مہنگا کریں گےعوام الناس ایک اور پٹرول بم کے لیئے تیار رہے شکریہ 😭😭😭
07/06/2022

15 جون کو پٹرول مزید مہنگا کریں گے
عوام الناس ایک اور پٹرول بم کے لیئے تیار رہے شکریہ 😭😭😭

موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں عوام الناس کو ریلیف دینے کے لئے اٹھائے گئے زبردست اقدامات
04/06/2022

موجودہ حکومت کے مختصر عرصے میں عوام الناس کو ریلیف دینے کے لئے اٹھائے گئے زبردست اقدامات

18/05/2022

لاکھوں لوگوں کو مسلمان کرنے والے انڈیا کے بہت بڑے عالم کو خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت

عمران خان کے بارے میں کیا کہا

10/05/2022
10/05/2022

‏لو جی پاکستانیو!
لنگوٹیاں کس لو آگے مہنگائی بہت آ ری جے اور ہاں تنقید نہیں کرنی وگرنہ واٹس ایپ گروپ میں ڈال دیا جائے گا. 😁
*‏آگے بہت زیادہ مہنگائی آ رہی ہے، جرنلسٹ کو تنقید سے روکنا ہوگا۔ ایک واٹس ایپ گروپ بنا کر جرنلسٹ کو ایڈ کر لیں اور گروپ میں تنقید سے روکا جائے گا۔ویڈیو دیکھیں حکومتی میٹنگ کی ویڈیو لیک ہو گئی*

08/05/2022

واہ رے پرانے پاکستان توں نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا اب تو ن ، پی پی پی پی ، جے یو آئی ، اور باقی 12 جماعتوں کو بھی بولنے سے محروم کر دیا کیونکہ اب یہ حکومت کوئی 1،2 جماعتوں کی تو ہے نہیں یہ تو 14،سے 19 جماعتوں کی حکمرانی ہے کسی کو بولنے کے کابل ہی نہیں چھوڑا اپوزیشن کوئی ہے نہیں اللّٰہ ہی وارث ہے اب اس ملک پاکستان کا اللّٰہ پاک میرے محبوب وطن پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے (آمین ثم آمین)

08/05/2022

مرحوم جنرل حمید گل کا 2018 سے پہلے کا ایک انٹرویو

08/05/2022

Address

Bahawalpur
61300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923336715567

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Haq TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I Haq TV:

Share


Other Bahawalpur media companies

Show All