Mr.news

Mr.news assalam o alikum
my name is muhammad hassan
my channel name is. mr. news
regular news 24/7

مراد سعید نے صدر مملکت کو سکیورٹی خدشات پر خط لکھ دیاخط میں مشکوک افراد کے تعاقب کرنے اور دھمکیوں سے متعلق تفصیلات درج،ح...
12/12/2022

مراد سعید نے صدر مملکت کو سکیورٹی خدشات پر خط لکھ دیا
خط میں مشکوک افراد کے تعاقب کرنے اور دھمکیوں سے متعلق تفصیلات درج،حکام نے بار بار بتایا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے،مراد سعیدmr.news

بھارت پاکستان آکر ایشیاء کپ کھیلے تو ہم بھی ورلڈ کپ کیلئے وہاں جائیں گے: رمیز راجاہم بھارت جانے، 2023ء ورلڈ کپ کھیلنے کی...
12/12/2022

بھارت پاکستان آکر ایشیاء کپ کھیلے تو ہم بھی ورلڈ کپ کیلئے وہاں جائیں گے: رمیز راجا
ہم بھارت جانے، 2023ء ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے تیار ہیں لیکن اسے برابری کی شرائط پر ہونا چاہیے، بھارت کو بھی پاکستان آنا چاہیے، وہ نہ آئیں تب بھی خیر ہے، ہم کئی سالوں سے ہندوستان کے بغیر زندہ ہیں: چیئرمین پی سی بیmr.news

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارٹی بیانیہ سے متعلق تجاویز، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہدوسرے مرحلے میں خیبرپختونخو...
12/12/2022

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارٹی بیانیہ سے متعلق تجاویز، پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ
دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑی جائے گی، پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی ایوان میں دوبارہ پیش ہو کر استعفے دیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت راولپنڈی کے ارکانِ اسمبلی کے اجلاس میں فیصلہmr.news

سندھ ہائیکورٹ نے مزید مقدمات میں اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیاعدالت نے اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر...
12/12/2022

سندھ ہائیکورٹ نے مزید مقدمات میں اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیا
عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں،کیس کی سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی گئیmr.news

دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کے فنڈز روک لیے گئےفنڈز نہ ہونےکے باعث پاکستانی سفارتی مشنز میں عملے کی تنخواہیں بھی رک...
12/12/2022

دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کے فنڈز روک لیے گئے
فنڈز نہ ہونےکے باعث پاکستانی سفارتی مشنز میں عملے کی تنخواہیں بھی رک گئیں،کئی سفارتخانوں کے پاس یوٹیلٹی بلز ادا کرنے کی بھی رقم نہیںmr.news

آئی ایم ایف نے پروگرام دوبارہ بحال کرنے کیلئے انگوٹھے لگوا کر گارنٹی لیآئی ایم ایف نے کہا ہمیں آپ پر اعتماد نہیں رہا، حک...
12/12/2022

آئی ایم ایف نے پروگرام دوبارہ بحال کرنے کیلئے انگوٹھے لگوا کر گارنٹی لی
آئی ایم ایف نے کہا ہمیں آپ پر اعتماد نہیں رہا، حکومت نے آئی ایم ایف کو گارنٹی دے کر پاکستان کو ڈیفالٹ کی صورتحال سے بچایا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی پریس کانفر نسmr.news

ایران میں مظاہرین نے بانیِ انقلاب آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی، حکام کی تردیدمضمون کی تفصیلMr.news19 نومبر 2...
19/11/2022

ایران میں مظاہرین نے بانیِ انقلاب آیت اللہ خمینی کے آبائی گھر کو آگ لگا دی، حکام کی تردید
مضمون کی تفصیل
Mr.news
19 نومبر 2022
iran
،تصویر کا ذریعہAFP
ایران میں مظاہرین کی جانب سے ایران میں اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے آبائی گھر کے ایک حصے کو نذرِ آتش کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خمین شہر میں موجود اس عمارت کے ایک حصے کو نذرِ آتش کیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسیوں کی جانب سے اس علاقے کی تصدیق کی گئی ہے جس کی ویڈیو بنائی گئی ہے لیکن مقامی حکام کی جانب سے کسی بھی ایسے واقعے کی تردید کی گئی ہے۔

آیت اللہ روح اللہ خمینی اس گھر میں پیدا ہوئے تھے جسے اب ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے جس میں ان کی زندگی کی یادگاریں رکھی گئی ہیں۔

انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے بجائے اس سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟مضمون کی تفصیلMr.news19 نومبر 2022انسانی فضلہ،تص...
19/11/2022

انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے بجائے اس سے کیسے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے؟
مضمون کی تفصیل
Mr.news
19 نومبر 2022
انسانی فضلہ
،تصویر کا ذریعہEPIC CLEANTEC
پورٹوریکو کے جنگل کے بیچ بنے قدرتی کھاد استعمال کرنے والے اس کھیت یا آرگینِک فارم کے اندر ایک بائیو ٹوائلٹ ہے۔ دیکھنے میں تو یہ کسی بھی شہری بیت الخلا کی طرح عام سا ٹوائلٹ لگتا ہے مگر استعمال کے بعد اس میں پانی بہانے کے بجائے قریب رکھے ڈبے میں سے لکڑی کا برادہ نکال کر فصلے پر چھڑک دیا جاتا ہے۔

یہ فارم مینول پیریز کی فیملی کی ملکیت ہے اور اس میں موجود بائیو ٹوائلٹ کے دو مقاصد ہیں۔

پہلا مقصد 35 ایکڑ پر پھیلے ہوئے فینکا گایا نامی اس جنگل کو زیر زمین پائپ کے ذریعے نقصان پہنچنے سے بچانا ہے کیونکہ یہ ایک قدرتی جنگل ہے اور بلدیہ کی نکاسی کا نظام یہاں سے کافی دور ہے۔

دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم جسے انسانی فضلہ کہتے ہیں وہ پیریز کے گھر والوں کے نزدیک پودوں کے لیے بہترین غذا ہے جسے زمین میں لوٹا دینا چاہیے۔

26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اُٹھے بغیر گزر جائے گی: مریم اورنگزیبمریم اورنگزیبعمران خان کے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے ...
19/11/2022

26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اُٹھے بغیر گزر جائے گی: مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

عمران خان کے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’خان صاحب 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اُٹھنے اور آپ کی نیپیاں بدلے بغیر گزر جائے گی۔۔۔ 26 نومبر کو پنڈی اور اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں۔‘

انھوں نے کہا ہے کہ ’عمران خان آپ کی سیاست، سازش اور تماشہ ختم ہوگیا۔۔۔ جھوٹی آزادی کے جھوٹ نے بے گناہوں کی جان لی، بچوں کو یتیم کردیا، صحافی شہید ہوئے۔‘

Mr.news

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ انھیں پتا ہے کہ ان کی جان خطرے میں ہے لیکن اس کے باوجود وہ 26 نومبر کو پنڈی آئیں...
19/11/2022

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ انھیں پتا ہے کہ ان کی جان خطرے میں ہے لیکن اس کے باوجود وہ 26 نومبر کو پنڈی آئیں گے۔
انھوں نے اسٹیبلشمنٹ سے سوال کیا کہ ان دو ماضی کے حکمران خاندانوں کو ’ہمارے اوپر پھر کیوں مسلط کر دیا ہے، جنھیں بدعنوانی کی وجہ سے نکالا گیا تھا۔‘ ان کے مطابق ان کے اس سوال کا انھیں ابھی تک جواب نہیں ملا ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ ’ہماری تحریک سات مہینے پہلے شروع ہوئی اور پورے پاکستان میں جلسے کیے، لوگوں نے جانیں دیں، 25 مئی کو جو ہوا وہ میں کبھی نہیں بھولوں گا۔‘

Mr.news

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گےہمارا مسئلہ تعیناتی کرنے والوں کے میرٹ پر ہے، لگنے وا...
19/11/2022

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کریں گے
ہمارا مسئلہ تعیناتی کرنے والوں کے میرٹ پر ہے، لگنے والوں کا میرٹ تو ٹھیک ہے،ہم اداروں کے ساتھ کوئی مستقل لڑائی نہیں بنا سکتے۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کی گفتگو
اتوار 20 نومبر 2022 00:38

Mr.news

پاک افغان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہفتہ 19 نومبر 2022  20:40پاک افغان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لی...
19/11/2022

پاک افغان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات بے نتیجہ ختم
ہفتہ 19 نومبر 2022 20:40

پاک افغان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (mr.news
اردو۔ 19 نومبر 2022ء) پاکستانی صوبے بلوچستان کے ضلع چمن کے قریب پاکستانی حکام اورافغان طالبان کے درمیان سرحدی امور کی سلامتی کے لیے ہونے والے مذاکرات ایک مرتبہ پھر بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے ۔ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی حکام کے درمیان انیس نومبر بروز ہفتہ ایک اہم اجلاس ہوا ۔ اس اجلاس میں مشترکہ سرحد کی سلامتی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

اس اجلاس کے دوران طالبان نمائندوں نے پاکستانی حکام کو گزشتہ دنوں افغان سرحد سے پاکستانی سکیورٹی فورسز پر کی گئی فائرنگ سے متعلق واقعہ کے بعد کابل حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ

اسپین بولدک کے علاقے میں فائرنگ کے اس واقعہ کے نتیجے میں ایک پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے تھے۔mr.news

چین تائیوان دوستی کی علامت، پانڈا کا چودہ سال بعد انتقال  ہفتہ 19 نومبر 2022  21:40چین تائیوان دوستی کی علامت، پانڈا کا ...
19/11/2022

چین تائیوان دوستی کی علامت، پانڈا کا چودہ سال بعد انتقال
ہفتہ 19 نومبر 2022 21:40

چین تائیوان دوستی کی علامت، پانڈا کا چودہ سال بعد انتقال

اسلام آباد (اmr.news ۔ DW اردو۔ 19 نومبر 2022ء) چین کی طرف سے 14 سال قبل تائیوان کو تحفے میں دیا گیا پانڈا ہفتے کی صبح انتقال کر گیا۔ یہ پانڈا بیجنگ کی طرف سے اس وقت تائیوان کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی کی علامت کے طور پر تائی پے کے حوالے کیا گیا تھا۔ توآن توآن نامی اس پانڈا اور افزائش نسل کے لیے اس کی ساتھی یوآن یوآن کو بیجنگ نے 2008ء کے آخر میں تائیوان کو دیا تھا۔

جرمنی کے چڑیا گھرکا ایک سرخ پانڈا لاپتہ

چین تائیوان کو اپنا حصہ سمجھتا ہے، اور بیجنگ اس عزم کا اظہار کر چکا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ بزور طاقت اس خود مختار جمہوری جزیرے کو واپس اپنی سرزمین میں ضم کر لے گا۔

تائی پے کے چڑیا گھر نے ایک مختصر بیان میں کہا، "ہماری طبی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ توآن توآن کا دل دھڑکنا بند ہو گیا تھا۔mr.news

پاکستان نے سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے روس سے باضابطہ رابطہ کرلیاروس کے ساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خ...
19/11/2022

پاکستان نے سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے روس سے باضابطہ رابطہ کرلیا
روس کے ساتھ وزارت خارجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز کردیا گیا
ہفتہ 19 نومبر 2022 20:44

Mr.news

موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئیموٹر ویز پر بائیکس چلانے کی اجازت دینا خطرناک ہوسک...
19/11/2022

موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئی
موٹر ویز پر بائیکس چلانے کی اجازت دینا خطرناک ہوسکتا ہے،موٹر وے پر تیز رفتار ٹریفک موٹرسائیکل سواروں کیلئے خطرناک ہوگی۔سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
ہفتہ 19 نومبر 2022 16:48
Mr.news

پنجاب پولیس اہلکاروں اور افسران کی ڈیوٹی کے علاوہ لانگ مارچ میں شرکت پر پابندیکوئی بھی ماتحت افسر اور اہلکار لانگ مارچ ک...
19/11/2022

پنجاب پولیس اہلکاروں اور افسران کی ڈیوٹی کے علاوہ لانگ مارچ میں شرکت پر پابندی
کوئی بھی ماتحت افسر اور اہلکار لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گا‘ احکامات کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے احکامات جاری کردیے ہفتہ 19 نومبر 2022 18:38 mr.news

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گےلانگ مارچ سے آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلس...
19/11/2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ریڈزون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
لانگ مارچ سے آئین وقانون کے دائرے میں رہ کر نمٹیں گے،جلسہ کرنا چاہیں تو کوئی اعتراض نہیں، عدالت نے بھی کہا سڑکیں بند نہیں ہونی چاہئیں۔ وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ کی گفتگو
ہفتہ 19 نومبر 2022 21:44
Mr.news

منڈی بہاؤالدین میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماء فلک شیر شدید زخمیفائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، فائرنگ ک...
19/11/2022

منڈی بہاؤالدین میں گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماء فلک شیر شدید زخمی
فائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، 5ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ہفتہ 19 نومبر 2022 21:56 mr.news

طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری دنوں میں بھی جگتیں لگا رہے تھےطارق ٹیڈی کو معلوم تھا اب ان کا وقت قریب ہے،کہا ...
19/11/2022

طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری دنوں میں بھی جگتیں لگا رہے تھے
طارق ٹیڈی کو معلوم تھا اب ان کا وقت قریب ہے،کہا کہ میرے نام پر امداد نہ مانگیں، بےشک میرے گھر کی کوئی چیز بیچ دیں،صرف بیٹے کے بارے میں فکر مند تھے، حکومت پنجاب سے درخواست ہے طارق ٹیڈی کے بیٹے کیلیے نوکری کا انتظام کیا جائے تاکہ ان کے گھر کا سلسلہ چلتا رہے۔قریبی دوستوں قیصر پیا اور نواز انجم کی اردو پوائنٹ سے گفتگو
ہفتہ 19 نومبر 2022 14:26 mr.news

اگلا آرمی چیف کون ہوگا اس کا وزیراعظم اور چند لوگوں کے سواکسی کو بھی نہیں پتاسب اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں، میرا ...
19/11/2022

اگلا آرمی چیف کون ہوگا اس کا وزیراعظم اور چند لوگوں کے سواکسی کو بھی نہیں پتا
سب اپنے خیالات کے گھوڑے دوڑا رہے ہیں، میرا خیال کہ اب اس معاملے پربات نہیں ہونی چاہیے، پہلے ہی عمران خان نے بڑی خرابی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ وفاقی مشیرقمر الزمان کائرہ کی گفتگو
ہفتہ 19 نومبر 2022 22:03 mr.news

کریڈٹ ڈیفالٹ کا خدشہ 5 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد دکھانے والوں سے غلطی ہوئیدعویٰ کیا گیا کہ قرضہ واپس نہ کرنے کے خطرات 75فی...
19/11/2022

کریڈٹ ڈیفالٹ کا خدشہ 5 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد دکھانے والوں سے غلطی ہوئی
دعویٰ کیا گیا کہ قرضہ واپس نہ کرنے کے خطرات 75فیصد تک ہوگئے ہیں، پاکستان 5 دسمبر کو سکوک بانڈ کی ایک ارب ڈالر ادائیگی کرے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار
ہفتہ 19 نومبر 2022 21:02
Mr.news

پیشگوئی کرتا ہوں بلاول کی زندگی زیادہ حصہ باپ کا پیسا ڈھونڈنے میں لگے گااس کے باپ نے چوری کا پیساپتا نہیں دنیا میں کہا ں...
19/11/2022

پیشگوئی کرتا ہوں بلاول کی زندگی زیادہ حصہ باپ کا پیسا ڈھونڈنے میں لگے گا
اس کے باپ نے چوری کا پیساپتا نہیں دنیا میں کہا ں کہاں رکھا ہوا ہے؟ ابھی تک تو صحیح اردو نہیں بول سکتا، سیاست میں کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر تنقید
ہفتہ
19 نومبر 20 22:23 mr.news

دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح کیا خطرے کی گھنٹی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف,محمد ارسلانعہدہ,صحافیایک ...
19/11/2022

دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں آبادی کی بڑھتی ہوئی شرح کیا خطرے کی گھنٹی ہے؟
مضمون کی تفصیل
مصنف,محمد ارسلان
عہدہ,صحافی
ایک گھنٹہ قبل
آبادی
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
اقوام متحدہ کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق دنیا کی آبادی آٹھ ارب کا ہندسہ عبور کر گئی ہے اور اس آٹھ ارب میں سے تقریباً تین فیصد پاکستان کی آبادی پر مشتمل ہے۔

پاکستان دنیا کے ان آٹھ ممالک میں شامل ہے جو 2050 تک دنیا میں بڑھنے والی کل آبادی میں پچاس فیصد حصہ ڈالیں گے۔

پاکستان کے علاوہ ان ممالک میں کانگو، مصر، ایتھوپیا، انڈیا، نائیجیریا، فلپائن اور تنزانیہ شامل ہیں۔

اس وقت آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ چین، انڈیا، امریکہ اور انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے بالترتیب پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

زیر بحثپی ٹی آئی لانگ مارچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022عمران خانسیلاب کی تباہ کاریاںIndia بھارت بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ ...
19/11/2022

زیر بحثپی ٹی آئی لانگ مارچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022عمران خانسیلاب کی تباہ کاریاں
India بھارت بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ - اتوار 20 نومبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 1 دسمبر

Live Updates
توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کی جائے‘قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
ہفتہ 19 نومبر 2022 16:42

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2022ء) توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنے پر چیئر مین نیب سے نوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی ۔
(جاری ہے)

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں ، دوست ممالک کی جانب سے ملنے والے تحائف قوم کی امانت ہوتے ہیں فروخت کرنے کیلئے نہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کی تین قیمتی گھڑیاں عام مارکیٹ میں فروخت کردی ہیں، عمران خان نے یہ تینوں گھڑیاں زلفی بخاری،فرح گوگی اور شہزاد اکبر کی مدد سے فروخت کیں۔

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنے کا فوری نوٹس لیں اور گھڑیاں فروخت کرنے والے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کی جائے۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی ..
موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئی

بہادر طالبہ نے ملزم سے اسلحہ چھین ..
بہادر طالبہ نے ملزم سے اسلحہ چھین کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں ..
وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا

آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، ..
آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، لیفٹننٹ جنرل نگار جوہرنے استقبال کیا

سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک ..
سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری ..
طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری دنوں میں بھی جگتیں لگا رہے تھے

تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ..
تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں

لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری ..
لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری روکنے کیلئے پولیس کی تیاریاں مکمل

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد ..
پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں

عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کامیاب ..
عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کامیاب کرنے کیلئے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا

عمران خان نے عوام کو 26 نومبر کو راولپنڈی ..
عمران خان نے عوام کو 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے دی

عمران خان ایک ارب ڈالرز کا پٹرول ہر ..
عمران خان ایک ارب ڈالرز کا پٹرول ہر مہینے مفت بانٹتا رہا

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلیعمران خانقراردادپنجابچیئرمین نیبپنجاب اسمبلی
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی
عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی

بلاول بھٹو زرداری کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہارِ دکھ ..
بلاول بھٹو زرداری کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات، استنبول ..
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات، استنبول بم دھماکے پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال ..
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ترکی پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو5 ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے، ڈاکٹر ..
ترکی پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو5 ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے، ڈاکٹر مہمت پچاجی،ترکی کے مزید سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری پر توجہ دیں، احسن ظفربختاوری

کراچی ،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ..
کراچی ،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار

کسی سیاسی یا دینی جماعت سے تعلق نہیں ، اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی ..
کسی سیاسی یا دینی جماعت سے تعلق نہیں ، اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی کی ،ملزم نوید کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو بیان

سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی
سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی

موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئی
موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئی

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف ..
توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیاں فروخت کرنیوالے تمام کرداروں کیخلاف شفاف انکوائری کی جائے‘قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

آل شریف کی ذاتی کنیز اپنی نوکری پکی کرنے کی خاطر عمران خان کے زخموں ..
آل شریف کی ذاتی کنیز اپنی نوکری پکی کرنے کی خاطر عمران خان کے زخموں کامذاق اڑا رہی ہے‘فیاض الحسن چوہان

اپنے اوپر تشدد ،بے لباس کرنے پر معافی مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے ..
اپنے اوپر تشدد ،بے لباس کرنے پر معافی مگر میاں بیوی کی ویڈیو لیک معاملے پر معاف نہیں کر سکتا،سینیٹر اعظم سواتی

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

© 1997-2022, UrduPoint Network

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیایہ سٹوری لگتا ہے ارسلان بیٹے کو دی گئی ہے کہ...
19/11/2022

وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا
یہ سٹوری لگتا ہے ارسلان بیٹے کو دی گئی ہے کہ گھڑی چوری سے توجہ ہٹانے کے لئے اسے تپھڑ سے لنک کر دو،تھپڑ عمران خان کے بیانئے کو پڑا ہے جو رنگے ہاتھوں چوری کرتے پکڑا گیا ہے،عطا تارڑ کا ٹویٹ
ہفتہ 19 نومبر 2022 11:50

Mr.news زیر بحثپی ٹی آئی لانگ مارچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022عمران خانسیلاب کی تباہ کاریاںIndia بھارت بمقابلہ New Zealand نیو...
19/11/2022

Mr.news

زیر بحثپی ٹی آئی لانگ مارچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022عمران خانسیلاب کی تباہ کاریاں
India بھارت بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ - اتوار 20 نومبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 1 دسمبر

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں
کہا جارہا ہےکہ پاکستان دسمبر میں سکوک بانڈ کی ادائیگی نہیں کرےگا، پاکستان وقت پر ادائیگی کرے گا،افواہ میں سیاسی بیک گراوٴنڈ ہے، غیرذمہ درانہ رویہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار
ہفتہ 19 نومبر 2022 17:05

زیر بحثپی ٹی آئی لانگ مارچٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022عمران خانسیلاب کی تباہ کاریاں
India بھارت بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ - اتوار 20 نومبر

England انگلینڈ بمقابلہ Pakistan پاکستان - جمعرات 1 دسمبر

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں
کہا جارہا ہےکہ پاکستان دسمبر میں سکوک بانڈ کی ادائیگی نہیں کرےگا، پاکستان وقت پر ادائیگی کرے گا،افواہ میں سیاسی بیک گراوٴنڈ ہے، غیرذمہ درانہ رویہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار ہفتہ 19 نومبر 2022 17:05

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 نومبر 2022ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں،کہا جارہا ہے کہ پاکستان دسمبر میں سکوک بانڈ کی ادائیگی نہیں کرے گا، پاکستان وقت پر ادائیگی کرے گا،افواہ میں سیاسی بیک گراوٴنڈ ہے، غیرذمہ درانہ رویہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے نیوز کانفرنس میں اپنے پیغام میں کہا کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں، سب افواہیں ہیں، پاکستان میں پیٹرولیم اور ڈیزل کے ذخائر کی وافر مقدار میں موجود ہے، پاکستان وقت پر سکوک بانڈ کی ادائیگی کرے گا، اس حوالے سے کسی کو بھی پریشانی نہیں ہونی چاہئے۔
پاکستان نے ادائیگی میں کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا اور نہ ہی کرے گا، اللہ نہ کرے پاکستان کبھی ڈیفالٹ کرے۔
(جاری ہے)

پاکستان دسمبر کے پہلے ہفتے میں یوروبانڈ کی وقت پر ادائیگی کرے گا، آنے والی ادائیگیوں کیلئے بھی انتظام کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں۔افواہ میں سیاسی بیک گراوٴنڈ نظر آرہا ہے، غیرذمہ درانہ رویہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کی معیشت کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، افواہیں پھیلانے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہو سکتے ہیں۔پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں، معیشت کے حوالے سے منفی باتوں سے معاہدوں پر اثر پڑتا ہے۔ افواہیں پھیلانا بند کریں، پاکستان سب کا ہے۔ سب سے پہلے ہم پاکستانی ہیں پھر کسی پارٹی کیساتھ تعلق ہے۔ غیر ذمے دارانہ بیانات سے ملک کو نقصان ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا سکوک بانڈز جاری کیا ہوا ہے۔ معیشت کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ گفتگو سے پرہیز کریں۔ کہا جا رہا ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بے قابو ہو گیا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارے پر ہماری نظر ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی ..
موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کر لی گئی

بہادر طالبہ نے ملزم سے اسلحہ چھین ..
بہادر طالبہ نے ملزم سے اسلحہ چھین کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی

آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، ..
آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی آمد، لیفٹننٹ جنرل نگار جوہرنے استقبال کیا

وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں ..
وزیراعظم ہاؤس میں تھپڑ کی افواہوں پر وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا

طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری ..
طارق ٹیڈی ہنسنے کے لیے پیدا ہوئے تھے،آخری دنوں میں بھی جگتیں لگا رہے تھے

تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ..
تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد ..
پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں

لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری ..
لانگ مارچ کی اسلام آباد میں انٹری روکنے کیلئے پولیس کی تیاریاں مکمل

عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کامیاب ..
عمران خان نے حکومت کے خلاف تحریک کامیاب کرنے کیلئے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا

سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک ..
سندھ کے اہم سیاسی خاندانوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

عمران خان ایک ارب ڈالرز کا پٹرول ہر ..
عمران خان ایک ارب ڈالرز کا پٹرول ہر مہینے مفت بانٹتا رہا

سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور ..
سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی

مزید دیکھئے - Load More‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستاننقصانپیٹرولڈالراسحاق ڈار
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریںقومی خبریںبین الاقوامی خبریںکھیلشوبزمقامی خبریںعجیب و غریببزنسکشمیرموسمتعلیمزراعت
مزید اہم خبریں
ریحام خان کا ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے ..
ریحام خان کا ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ

آصف علی زرداری کا عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس
آصف علی زرداری کا عالم دین مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار افسوس

فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہٹانے ..
فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ہٹانے کا مشورہ

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع ..
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی
عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کر دی

بلاول بھٹو زرداری کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہارِ دکھ ..
بلاول بھٹو زرداری کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات، استنبول ..
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ترکیہ کے سفیر مہمت پاکاسی سے ملاقات، استنبول بم دھماکے پر اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال ..
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کا معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ترکی پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو5 ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے، ڈاکٹر ..
ترکی پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو5 ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے، ڈاکٹر مہمت پچاجی،ترکی کے مزید سرمایہ کار پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری پر توجہ دیں، احسن ظفربختاوری

کراچی ،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ..
کراچی ،رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا مطلوب ملزم گرفتار

کسی سیاسی یا دینی جماعت سے تعلق نہیں ، اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی ..
کسی سیاسی یا دینی جماعت سے تعلق نہیں ، اکیلے ہی حملے کی منصوبہ بندی کی ،ملزم نوید کا جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو بیان

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں
پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں نہ پھیلائی جائیں

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News

©

پاکستا ن کے رسک فیکٹر سے متعلق بے بنیاد باتیں

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live

All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشیآج معیشت کا پہیہ رک چکا ہے،ماہرین کہہ رہے ہیں کہ ...
19/11/2022

سازش کر کے عمران خان کو عوام سے دور کرنے کی کوشش کی گئی،شاہ محمود قریشی
آج معیشت کا پہیہ رک چکا ہے،ماہرین کہہ رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے،وائس چیئرمین تحریک انصاف کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 19 نومبر 2022 17:00

19/11/2022

Imran khan ka action ...
Investication q nhi ke ja rahe ha ......!!!

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئے،آصف زرداریNov 18, 2022 | 17:41:PMسابق صدر آصف علی زردا...
19/11/2022

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئے،آصف زرداری
Nov 18, 2022 | 17:41:PM
سابق صدر آصف علی زرداری، آرمی چیف، تعیناتی سے متعلق بیان،
کیپشن: آصف علی زرداری،

BBC News, اردومواد پر جائیںسیکشنصفحۂ اولپاکستانآس پاسورلڈکھیلفن فنکارسائنسویڈیو’سدرہ ہماری لاڈلی بیٹی تھی ہم نے کبھی اس ...
19/11/2022

BBC News, اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اولپاکستانآس پاسورلڈکھیلفن فنکارسائنسویڈیو
’سدرہ ہماری لاڈلی بیٹی تھی ہم نے کبھی اس پر ڈاکٹر بننے کے لیے دباؤ نہیں ڈالا‘

مقام
کوئٹہ
18
سدرہ
،تصویر کا ذریعہTWITTER
’سدرہ میری اور اپنی والدہ دونوں کی لاڈلی تھی۔ ہم اس سے بہت زیادہ پیار کرتے تھے اور ہم نے اس پر کبھی یہ دباﺅ نہیں ڈالا کہ اس نے ہر قیمت پر ڈاکٹر بننا ہے۔‘

یہ کہنا تھا کہ بلو چستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے امجد رحیم کا، جن کی بیٹی سدرہ بی بی نے مبینہ طور پر میڈیکل کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ ہو کر اپنی جان لے لی تھی۔

سدرہ بی بی نے گذشتہ اتوار کو کوئٹہ میں پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقدہ ٹیسٹ میں حصہ لیا تھا۔

امجد رحیم کا کہنا تھا کہ ’ہو سکتا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ میں نمبر کم آنے پر ان کی بیٹی مایوس ہوئی ہو لیکن ہمارے گھر کے کسی فرد کی جانب سے اس پر کسی بھی قسم کا کوئی دباﺅ نہیں تھا۔‘

سدرہ بی بی کون تھی؟
سدرہ بی بی کا تعلق ایران سے متصل بلوچستان کے دوردراز ضلع کیچ سے تھا۔

انھوں نے ایف سی تک تعلیم ضلع کیچ سے حاصل کی تھی۔ سدرہ بی بی کے والد امجد رحیم نے کیچ سے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ ان کی بیٹی کو جنون کی حد تک ڈاکٹر بننے کا شوق تھا۔

چونکہ کیچ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں میڈیکل اور دیگر پروفیشنز سے متعلق کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے سلسلے میں مناسب مراکز نہیں اس لیے ہزاروں طلبا ایف ایس سی کرنے کے بعد پروفشنل تعلیمی اداروں میں داخلے کی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں۔

امجد رحیم نے بتایا کہ سدرہ گذشتہ سال ایف ایس سی کرنے کے بعد نومبر میں کوئٹہ آئی تھی اور رواں ماہ ان کو کوئٹہ میں ایک سال پورا ہو گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ میں اپنی بہن اور علاقے کی چند دیگر لڑکیوں کے ساتھ کرائے کے گھر میں مقیم تھیں۔ انھوں نے بتایا کہ گذشتہ اتوار کو کوئٹہ میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ہوئے تھے جس کے اگلے روز ان کی موت واقع ہوئی۔

ذہنی دباؤ
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
’ہم نے اپنی بیٹی پر ڈاکٹر بننے کے لیے دباﺅ نہیں ڈالا‘
امجد رحیم کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں تھے جب سدرہ کے ساتھ مقیم میری بڑی بیٹی نے اس افسوسناک واقعے کے بارے میں مجھے اطلاع دی۔

ان کا کہنا تھا کہ چونکہ اس کمرے میں تمام لڑکیاں کم عمر تھیں اس لیے وہ میری بیٹی کو سنبھال نہیں سکیں۔

انھوں نے بتایا کہ بہت سارے لوگ جب اپنی زندگی کا خاتمہ کرتے ہیں تو وہ کوئی چٹھی وغیرہ لکھتے ہیں لیکن میری بیٹی نے کوئی چٹھی وغیرہ نہیں لکھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سدرہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور اس کو ہر وقت یہ پریشانی تھی کہ میں ڈاکٹر بن سکوں گی یا نہیں۔

’میری بیٹی کی ایف ایس سی میں فرسٹ ڈویژن آئی تھی لیکن ان کی نمبر سات سو سے کچھ اوپر تھے۔ نمبر کم ہونے کے باعث بھی وہ پریشان تھی لیکن ہم نے اس کو بتایا کہ نمبر بہتر ہو سکتے ہیں۔‘

امجد رحیم کا کہنا تھا ’ہاں ہم والدین کی حیثیت سے اس کو نصیحت ضرور کرتے تھے کہ بیٹی جب اتنی دور پڑھائی کے لیے جارہی ہو تو وہاں اپنی پڑھائی پر زیادہ توجہ دینا۔ لیکن ہم نے کبھی بھی اس پر کوئی دباﺅ نہیں ڈالا۔‘

امجد رحیم کا کہنا تھا کہ ’میری بڑی بیٹی نے بتایا کہ سدرہ کبھی کبھار اس حوالے سے بھی پریشانی کا اظہار کرتی تھی کہ والد کس طرح ہمارے تعلیمی اخراجات کو پورا کرسکیں گے؟

میری بڑی بیٹی نے بتایا کہ وہ اس کو سمجھاتی رہتی تھی کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے بلکہ اللہ ابو کو سلامت رکھے وہ ہماری اخراجات کا بندوبست کریں گے۔‘

یہ بھی پڑھیے

انڈیا کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟

’سکول میں بچے میرے بیٹے کی جنس کے بارے میں سوال پوچھتے اور اسے ہراساں کرتے تھے‘

بی این یو میں طالبہ کی خودکشی: ڈپریشن اور خودکشی پر بات کیوں نہیں ہوتی؟

نوجوان طالب علموں میں خودکشی کے رحجان میں اضافہ کیوں؟
ذہنی دباؤ
،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
حالیہ کچھ عرصے میں نوجوان طالب علموں میں امتحانات میں ناکامی، نمبرز کم آنے یا دیگر ایسی وجوہات کے باعث خودکشی کرنے کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے؟

بلوچستان کے معروف ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے

انسان میں خود کشی کرنے کی کئی وجوہات ہیں لیکن جس بچی کا آپ حوالہ دے رہے ہیں ان کا نہ کبھی میں نے معائنہ کیا ہے اور نہ ہی اس نے کوئی تحریر چھوڑی ہے جس کی وجہ سے یہ ضرروی نہیں ہے کہ اس بچی نے صرف داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی کی بنیاد پر یہ قدم اٹھایا ہو، اس کی متعدد دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔

پروفیسر ڈاکٹر غلام رسول کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کوئی بیماری ہو کوئی نفسیاتی مسئلہ ہو یا کوئی سماجی مسئلہ ہو۔ اکثر سماجی دباؤ کی وجہ سے بھی کچھ لوگ اپنی زندگی کو چیلنج کی نظر کرتے ہیں۔ جب چیلنج میں ناکامی ہو تو مایوسی ہوتی اور جب مایوسی ہوتی تو لوگ خود کشی کرتے ہیں۔‘

انھوں نے کہا کہ نوجوانوں خصوصاً طلبا کو اپنے لیے ایک ہی ہدف مقرر نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ کئی ٹاسک سامنے رکھنے چاہیے تاکہ اگر ایک حاصل نہ ہو سکے تو دوسرے پر توجہ دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر نوجوان طلبا دباﺅ کا شکار ہوں تو ان کی کونسلنگ ہونی چاہیے اور یہ دنیا بھر میں ہوتی ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’بدقسمتی سے ہمارے میڈیا اور تعلیمی اداروں میں مناسب کیریئر کونسلنگ کی بات نہیں کی جاتی۔

جب نوجوان طلبا کسی الجھن کے شکار ہوں تو ان کو خاندان اور تعلیمی اداروں کی جانب سے کونسلنگ فراہم کی جانی چاہیے اور ان کو ان کے مستقبل کے حوالے سے رہنمائی دی جائے کہ اگر ایک شعبے میں کامیابی نہ بھی ہوئی تو دوسرا یا تیسرا اپنایا جائے گا۔ اس طرح بچوں میں مایوسی نہیں پھیلتی۔

انھوں نے یہ بھی تجویز دی کہ عمومی طور پر والدین کو بچوں کو سخت چیلنج نہیں دینا چاہیے بلکہ اگر کسی چیز میں ان کو کامیابی نہیں ملی تو ان کو حوصلہ دینا چاہیے اور ان کی مناسب کیریئر کونسلنگ کی جانی چاہیے۔

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES
’ہر کسی نے ڈاکٹر یا انجینئیر نہیں بننا ہے‘
تعمیر نو کالج کوئٹہ کے پرنسپل پروفیسر عابد مقصود اس بارے میں کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہمارے ہیں کیریئر کونسلنگ جیسے موضوع کو اہمیت نہیں دی جاتی اور تعلیمی اداروں میں بھی اس حوالے سے خاطر خواہ آگاہی نہیں ملتی ۔

وہ کہتے ہیں کہ طلبا ہوں یا ان کے والدین وہ آج بھی صرف ڈاکٹری یا انجئنئرنگ کو ہی اہم سمجھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ طلباء کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ اس دنیا میں سب ڈاکٹر نہیں ہیں اور نہ ہی سب نے ڈاکٹر یا انجئنیر بننا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر لوگوں نے پیسے کے لیے علم حاصل کرنا ہے تو صرف ڈاکٹر زیادہ پیسے نہیں کما رہے ہیں بلکہ بہت سارے دوسرے ایسے شعبے ہیں جن سے تعلق رکھنے والے لوگ ڈاکٹروں سے زیادہ پیسہ کما رہے ہیں اور ان کی زندگی ڈاکٹروں کے مقابلے میں آسان بھی ہے۔

پروفیسر عابد مقصود نے کہا کہ ’بچوں کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ اگر ڈاکٹر نہ بھی بن سکے تو اس سے متعلق کئی دیگر شعبے ہیں جیسا کے فارمیسی، بائیو کیمسٹری اور ڈینٹسٹری وغیرہ۔

انھوں نے اپنے خاندان کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی اور میری بیٹی دونوں ڈاکٹرز بننا چاہتے تھے مگر نہ بن سکے۔ جب وہ دلبرداشتہ ہوئے تو میں نے انھیں سمجھایا تھا کہ علم کی دنیا میں دیگر شعبے بھی ہیں جنھیں اختیار کیا جا سکتا ہے۔

پروفیسر عابد مقصود کا کہنا تھا کہ والدین کو بچوں کی صلاحیتوں کے مطابق ان کی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کرنا چاہیے۔

متعلقہ عنوانات
خواتین کی صحت
ذہنی صحت
ڈپریشن
کریئر
نوجوان
خواتین
پاکستان
صحت
ا

Address

Modeltownb
Bahawalpur
63100

Telephone

+923186517722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr.news:

Videos

Share

Other News & Media Websites in Bahawalpur

Show All