Sangla 7 News

  • Home
  • Sangla 7 News

Sangla 7 News سچ کا ساتھ

04/12/2023

سانگلہ ہل کے سینٹری ورکرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
تین ماہ کی تنخواہیں نہ مل سکیں
تفصیل زاہدانصاری سے

27/11/2023

سردی کی لہر آتے ہی لوگوں نے لنڈے بازاروں کا رخ کر لیا مگر لنڈا بھی لوگوں کی پنہچ سے دور
زاہدانصاری سے

25/11/2023

سردی کی لہر آتے ہی لوگوں نے لنڈے بازار کا رخ کر لیا
لنڈا بھی غریب آدمی کی پنہچ سے دور

23/11/2023
22/11/2023

سانگلہ ہل کے پینتیس سالہ شخص 4 بچوں کے باپ نے غربت سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
زاہدانصاری سے

16/11/2023

*کینیڈا کا وذیراعظم کھانا کھانے ریسٹورنٹ گیا تو وہاں عوام نے اسے فلسطینی نسل کشی میں برابر کا مجرم ۔ بزدل ۔ بے غیرت ۔ بے شرم ۔ تمھارے ہاتھ فلسطینی بچوں کح خون سے رنگے ہںوئے ہیں جیسے نعروں سے استقبال کیا جس پر وزیراعظم کو ریسٹورنٹ چھوڑ کر بھاگنا پڑا*

16/11/2023

تھانہ صدر پولیس کا منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری دو منشیات فروش گرفتار چرس برآمد
زاہدانصاری سے

10/11/2023

اسپائر گروپ سانگلہ ہل معیار تعلیم کے ساتھ ساتھ تفریحی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش
زاہدانصاری سے

07/11/2023

الیکشن 2024 مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی
زاہدانصاری سے

06/11/2023

سانگلہ ہل نہر کنارے بنائے گئے منی پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگے
زاہدانصاری سے

02/11/2023

چاول کی فصل غلہ منڈیوں میں پنہچ گئی
کسان خوشحال نہ ہو سکے
زاہدانصاری سے

01/11/2023

سانگلہ ہل ٹریفک پولیس نے روڈ سیفٹی مہم کا آغاز کر دیا گیا
زاہدانصاری سے

01/11/2023

غیر قانونی رہائشی افغانی باشندوں کے اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل کی بڑی کاروائی
زاہدانصاری سے

30/10/2023

میونسپل لائبریری سانگلہ ہل میں علمی ادبی نشستوں کا آغاز کر دیا گیا
لائبریری وہ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں سے زندگی پُھوٹتی ہے
زاہدانصاری سے

30/10/2023

سانگلہ ہل ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے سٹاپ بحال کئے جائیں عوامی مطالبہ
زاہدانصاری سے

27/10/2023

تیس روپے بھتہ نہ دینے پر ٹھیکیدار آپے سے باہر
سیون نیوز رپورٹ

26/10/2023

پنجاب بھر کی طرح سانگلہ ہل میں بھی ہفتہ صحت منایا گیا جس میں ہزاروں مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں
تفصیلات زاہدانصاری سے

24/10/2023

سانگلہ ہل کا رشید چلڈرن پارک مہلک بیماریاں پھیلانے لگا
تفصیلات زاہدانصاری سے

12/10/2023

پنجاب کی نگران حکومت نے آج پر امن احتجاج کرنے والی خواتین اساتذہ کو گرفتار کر لیا

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

05/10/2023

سانگلہ ہل شاہکوٹ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات مسلح ڈاکو تاجروں کو لوٹ کر لے گئے

05/10/2023

سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں میں گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کی واردات

05/10/2023

سانگلہ ہل کا کمپنی باغ قمار بازوں اور نشئیوں کی آماجگاہ بن کر رہ گیا
زاہدانصاری سے

04/10/2023

پھول انسانی زندگی میں بڑی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں
رپورٹ زاہدانصاری سے

03/10/2023

ملک بھر کی طرح سانگلہ ہل میں بھی پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا
زاہدانصاری سے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Ahtsham Ali, Ahmad Mirza, Rana Ali Ahmad, Badame Waseem, S...
02/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Ahtsham Ali, Ahmad Mirza, Rana Ali Ahmad, Badame Waseem, Sohail Bajwa, Faisal Raza, Dilawar Younas, زین باجوہ, Ahtisham Ajmal Shami, Asif Asif

02/09/2023

نیو انجمن تاجران سانگلہ کی جزوی ہڑتال کے باوجود ان کا شو کامیاب رہا
کثیر تعداد میں دکانداروں نے شرکت کی

06/08/2023

رانا ثناء اللہ کا جیل حکام کو خصوصی پیغام

02/08/2023

سینئر صحافی حاجی عبدالرزاق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنازہ کا اعلان بعد میں

کووریج یومِ عاشورہ
30/07/2023

کووریج یومِ عاشورہ

میٹر ریڈرز کا شافی علاج۔۔۔۔۔آپ کے بجلی کے بل پر تاریخ ریڈنگ کے خانے میں تاریخ لکھی ھوتی ھے کہ جس تاریخ کو آپ کے میٹر کی ...
27/07/2023

میٹر ریڈرز کا شافی علاج۔۔۔۔۔
آپ کے بجلی کے بل پر تاریخ ریڈنگ کے خانے میں تاریخ لکھی ھوتی ھے کہ جس تاریخ کو آپ کے میٹر کی ریڈنگ لی گئی اور بل کے نیچے میٹر ریڈر نے آپ کی میٹر ریڈنگ کی جو تصویر لی ھوتی ھے وہ پرنٹ ھوتی ھے اور وہ تصویر بل پر لکھی گئی میٹر ریڈنگ کی تاریخ سے 10/15 دن ذائد یونٹس کی ھوتی ھے۔ عموماً ھر بل میں ریڈنگ کی ایک ھی تاریخ ھوتی ھے آپ نے کرنا یہ ھے کہ ریڈنگ والے دن اس تاریخ کا تازہ اخبار لینا ھے اور اس اخبار پر جہاں تاریخ لکھی ھوتی ھو اس اخبار کے حصے کو میٹر کے ساتھ لگا کر ایسے تصویر بنانی ھے کہ میٹر کی ریڈنگ اور اخبار کی تاریخ ایک ھی تصویر میں شو ھو سکیں۔ یا ایک ویڈیو بنانی ھے جس میں اپنی اور اہل محلہ کے 5/7 گھروں کی میٹر ریڈنگ لیکر اہل محلہ کو ساتھ کھڑا کرکے ان سے آج کی تاریخ اور ٹائم ریکارڈ کرلیں، اس کے بعد اس ثبوت کو محفوظ کرلیں جیسے ھی بجلی کا بل آئے جو لازمی اس تصویر یا ویڈیو والی ریڈنگ سے 100/150 یونٹ زیادہ کا ھوگا۔ اس بل کو لیکر اپنی قریب ترین عدالت سے رجوع کریں اور میٹر ریڈر پر اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردیں۔ آپ کی صرف ایک دن کی تکلیف اس پورے محکمہ کے میٹر ریڈروں کو تیر کی طرح سیدھا کردے گی اور آئندہ کے لئے آپ کے بجلی کے بل آدھی قیمت پر آجائیں گے۔ یاد رکھیں آپ کا حق آپ کو کبھی بھی بستر پر لیٹ کر نہیں ملے گا اسے لینے کے لئے آپ کو تھوڑی تکلیف ضرور اٹھانی پڑے گی ورنہ ساری زندگی حکومتوں کو گالیاں نکالتے گزر جائے گی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla 7 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share