Motivationvideos

Motivationvideos Follow My page All 🙏
thank you so much 🤝❤️

Breaking news✅✅✍️✅✅دھوکا کرنے والے ہم میں سے نہیں ( القرآن)✅✅✅✅✅جو لوگ موبائل فون کا صحیح استعمال کر کے روزانہ۔ 1ہزار سے...
02/09/2023

Breaking news
✅✅✍️✅✅
دھوکا کرنے والے ہم میں سے نہیں ( القرآن)
✅✅✅✅✅
جو لوگ موبائل فون کا صحیح استعمال کر کے روزانہ۔ 1ہزار سے 5 ہزار تک کمانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں شکریہ 💖100% ریئل پلیٹ فارم ہے
آپ کو انشاللہ فری ٹریننگ دی جائیں گی
ٹائم ضائع کرنے والے دور رہیں جن لوگوں کے گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں یا جن کو ضرورت ہے وہ رابطہ کر سکتے ہیں
گروپ لازمی جوائن کریں شکریہ 🤝
https://chat.whatsapp.com/CF1tFkkBRmC5AttWfM7jcS

‏خدا کے لئے بس کر دو!ایک طرف نگران کٹھ پُتلی وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے میٹنگز/ہدایات کا ڈرامہ اور دوسری ط...
29/08/2023

‏خدا کے لئے بس کر دو!
ایک طرف نگران کٹھ پُتلی وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے میٹنگز/ہدایات کا ڈرامہ اور دوسری طرف اسی حکومت کے واپڈا کے یہ اعلانات.
یہ وہ بارودی سرنگیں ہیں جو پی ڈی ایم حکومتوں نے پچھلے ادوار میں بچھائے ہیں اور موجودہ نگران حکومتیں اس میں مزید شدت لا رہی ہیں. وزارت پانی و بجلی کا یہ اعلان ملک کے 24 کروڑ عوام کے لئے معاشی ڈیتھ وارنٹ ہے، یہ ناقابل قبول ہے، حکمران اور اشرافیہ نے ابھی تک اپنا پروٹوکول اور اخراجات میں ایک روپے کی معمولی سی کمی بھی نہیں کی اور مسلسل سارا بوجھ عوام کے اوپر ڈال رہے ہیں.
بجلی کے بھاری بھر کم بل اشرافیہ/حکمرانوں کی معاشی دہشتگردی ہے عوام اس کے خلاف اپنے اتحاد کو قائم رکھتے ہوئے آگے بڑھیں۔

28/08/2023




25/08/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو🙏🙏

25/08/2023

Please type
Allah
?

اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دن...
23/08/2023

اس تصویر کو میں نے غور سے دیکھا، ایک ٹوٹی ہوئی دلبرداشتہ، غربت کی لکیر سے نیچے بستی میری پاکستانی قوم، مگر حوصلہ ساری دنیا سے اونچا، اب آتے ہیں ان ہیروز کی طرف، یہ جو آگے شخص آپ دیکھ رہےہیں، اسکی اتنی سی جرات پر ہی میں قربان کہ جب یہ جس ایک تار پر وہ 7 لوگوں سمیت ڈولی لٹکے ہوئے تھے اسی تار پر پلی سے لٹک کر نکلا ہوگا کیا اس کے دل میں نہیں آیا ہو گا کہ یہ تار وزن سے ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ یقین کریں ضرور آیا ہو گا مگر اسے یہ بھی پتہ تھا کہ اسکے ہم وطن چھوٹے چھوٹے بچے اس ڈولی میں پچھلے 14 گھنٹوں سے بھوکے پیاسے زندگی موت کے بیچ ہیں، اس نے سوچا ہوگا کہ اگر موت ہی لکھی ہوئی تب بھی ان کے ساتھ ہی مرونگا، اور اگر زندگی ابھی لکھی ہے تو انکو بھی بچا لونگا اور وہ نکل پڑا ہوگا اور یوں قوم کی دعاوں اور اللّٰہ پر یقین کے ساتھ وہ کامیاب لوٹ آیا، سوچو جب ان بچوں کو انکی ماؤں نے گلے سے لگایا ہوگا تو پہلی دعا کس کو دی ہوگی؟ اسی شخص کو جس نے ہمت کی میں ان بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں انکی بہادری کو سلام اگر میرے بس میں ہوتا تو تمغہ شجاعت ان لوگوں کو دیتا
Love You Brothers Stay Blessed ❤

13/08/2023

Aslamualikum All
آن لائن ورکرز کی ضرورت ہے ۔ کام فیس بک اور واٹس ایپ پر ہوگا ۔ ڈیلی انکم 1,500 سے 3,000🤝💯
سیریس لوگ ہی رابطہ کریں شکریہ 🤝
Details on WhatsApp
03062584272

12/08/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو

05/08/2023

جیب کا وزن جب بھاری ہو تو پھر عورت سچی محبت کرتی ہے
اس بات میں کتنا وزن ہے؟

01/08/2023

Astaghfirullah tuba 😭 Islamia university Bahawalpur student aur saat sa ke karname 💔
😭😭😭😭😭😭

31/07/2023

دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ
ھمارے پاس ھے۔ کیونکہ ہم حضرت محمد صلی علیہ وسلم کے امتی ہیں

31/07/2023

دعائیں ہر چیز کا رُخ موڑ سکتی ہیں
کیا آپ مجھے ایک دعا دیں گے۔۔۔۔❤️

31/07/2023

اہل بیت سے محبت کرنا کسی شیعہ سنی دیوبندی بریلوی یا وہابی کی جاگیر نہیں بلکہ ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے.....!

Motivationvideos
30/07/2023

Motivationvideos

29/07/2023

مدد کرنے والا اولاد دینے والا شفاءدینے والا رزق دینے والا زندگی اور موت دینے والا مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللّه ہے☝
❤️

28/07/2023

اہل بیت کا ذکر صحابہ کو گالیاں دیے بغیر بھی ہو سکتا ہے۔ صحابہ اور اہل بیت سب ہمارے سر کا تاج ہیں۔ نفرتیں نہ پھیلائیں۔ اتحاد کے بغیر مسلمان کچھ بھی نہیں۔

26/07/2023

شرط لگا لو
کوئ بھی پارٹی کا کارکن یہ پوسٹ نہیں لگائے گا۔

"اسرائیل 🇮🇱 مردہ آباد"

25/07/2023
یہ محترم شہید ارشد شریف کی صاحبزادی ہیں جنہوں نے اپنے والد کی جگہ صحافت کا انتخاب کیا ہے اللّه آسانیاں پیدا فرمائے آمین✌...
17/07/2023

یہ محترم شہید ارشد شریف کی صاحبزادی ہیں جنہوں نے اپنے والد کی جگہ صحافت کا انتخاب کیا ہے اللّه آسانیاں پیدا فرمائے آمین✌🏻

17/07/2023

وہ 3 برِ اعظموں کا حاکم تھا
مگر درخت کے ساۓ میں اینٹ رکھ کے سو جایا کرتا تھا
فاروقِ اعظم پہ لاکھوں سلام

15/07/2023

جو اللّٰہ پاک سے محبت کرتے ہیں وہی اللّٰہ کا نام لکھوں 🥰❤️🍀❤️
جزاک اللہ خیرا

15/07/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم 💕

13/07/2023

رشتے تب مضبوط ہوتے ہیں جب آپ کے مالی حالات بھی مضبوط ہوں،،

اگر آپ متفق ہیں تو شیر کیجیے شکریہ 🤝Motivationvideos
12/07/2023

اگر آپ متفق ہیں تو شیر کیجیے شکریہ 🤝
Motivationvideos

12/07/2023

گوگل دنیا کا ہر راستہ دیکھاسکتا ہے
لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن مجید دکھاتا ہیں💯

10/07/2023

اتنے مہنگے مہنگے موبائل استعمال کرتے ہیں لیکن ایک بار اللّٰہ نہیں لکھ سکتے افسوس کی بات ہے
😭😭😭😭

09/07/2023

اللّٰہ پاک ہم سب
کو اپنے گھر کی زیارات کروائیں آمین یارب العالمین 🕋🕋

09/07/2023

میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا چند سانسیں ہیں اور وہ بھی رب العزت کی مہتاج ہے

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاکدُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘جو قرآن مجید سے محبت کرتے ہیں وہ لاز...
09/07/2023

دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر الحَمدُ اللّٰہ قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے❤😘
جو قرآن مجید سے محبت کرتے ہیں وہ لازمی شئیر کریں
Motivationvideos


اللہ پاک تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین۔👆🤲,شهید آرشد شریف 😢اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو ا...
09/07/2023

اللہ پاک تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین۔👆🤲,
شهید آرشد شریف 😢
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

👉Follow me more updates.👇 Motivationvideos

Best photo of the day 😘
Hiba M***a
Usman Mughal








‏کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے  ‏خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️Motivationvideos
07/07/2023

‏کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
‏خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️
Motivationvideos

07/07/2023

سویڈن میں ۔قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مسجد میں نماز جمعہ کے بعد قران پاک کو سینے سے لگا کر واعدہ کیا کہ جب بھی ایسی کوئی بات ائے گی تو ہم اپ کے حق میں ہمیشہ بات کریں گے

مقبوضہ میڈیا یہ نہی دیکھائے گا

07/07/2023

ہائی وے پر ہرن کا بچہ کیسے مدد کے لیے پکارتا رہا اور جب اس کی مدد کی گی تو اس نے کیسے شکریہ ادا کیا وڈیو ضرور دیکھیں ۔۔۔۔ رشتے احساس کے ہوتے ہیں ❤️💕
😢😢👍🫡🫡❤️
Motivationvideos







Address

Bahawalnagar

Telephone

+923067210941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivationvideos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motivationvideos:

Share


Other Digital creator in Bahawalnagar

Show All