Pak news Attock

Pak news Attock Pak news attock ko support kare
Interview ke keye rabta kare ❤

24/07/2023

اسکردو میں بارش کے بعد خطرناک لینڈ سلائڈنگ ہونے سے اسکردو گھومنے آئی ایک فمیلی پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں سے دب کر ہلاک ہوگئی جب کہ ایک شخص زندہ بچ گیا جو زخمی ہے ۔
عوام الناس سے اپیل ہے بارشوں کے موسم میں پہاڑی علاقوں میں جانے سے احتیاط کریں ۔😥😥😥......not recommended for weak hearted ppl

22/07/2023
13/07/2023

‏زوہب میں جو فوجی شہید اور زخمی ہوئے ہیں، میں ساری قوم کی طرف سے انکے اہلخانہ سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو صبر دے اور اس مشکل وقت کا سامنا کرنے کی ہمت و طاقت عطا کرے۔ عمران خان

08/07/2023

ملتان : دوران علاج مریض کے دم توڑنے پر لواحقین کی نشتر اسپتال میں ہنگامی آرائی کا واقعہ

لواحقین کا ڈاکٹرز پر غلط انجکشن لگانے کا الزام

دوران علاج مریض کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مریض کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسیو کیا گیا تھا,ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر راؤ امجد

مریض کا شوگر لیول 600 کے قریب تھا,ایم ایس نشتر اسپتال

مریض کے دم توڑنے پر لواحقین کیجانب سے شدید ہنگامہ کیا گیا,ایم ایس نشتر اسپتال

مریض کے دم توڑنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا,ایم ایس نشتر اسپتال

پنجاب ایمرجینسی سروسزریسکیو 1122 اٹکبتاریخ 03 جولائی 2023*تحصیل حسن ابدال، جلو سٹاپ کے قریب ہرو سے ایک شخص کی لاش برآمد*...
03/07/2023

پنجاب ایمرجینسی سروسز
ریسکیو 1122 اٹک
بتاریخ 03 جولائی 2023

*تحصیل حسن ابدال، جلو سٹاپ کے قریب ہرو سے ایک شخص کی لاش برآمد*

تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے علاقے جلو سٹاپ کے قریب ہرو دریا سے اسلام آباد کے رہائشی 33 سالہ ناصر حسین ولد محمد عظیم کی لاش برآمد

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا

‏*سویڈن سمیت پوری دنیا سن لے* *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○**بےشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔*‎  ‎  ‎
02/07/2023

‏*سویڈن سمیت پوری دنیا سن لے*
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○*
*بےشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔*
‎ ‎ ‎

30/06/2023

*میں افسوس سے یہ کہتا ہوں میرے لئے سب سے تکلیف دہ عید ہے، 10 ہزار ہمارے کارکن جیلوں میں ہیں، اور جیلوں میں برے حالات میں رکھے گئے ہیں، اور ایسا رکھا ہوا ہے جیسے وہ کوئی غدّار ہیں، دہشتگرد ہیں،ان پر اتنا ظُلم کیا جارہا ہے کہ وہ مایوس ہوکر پارٹی چھوڑ دیں..!!*
*چیئرمین تحریک انصاف عمران خان*

29/06/2023

*تحصیل حسن ابدال،جہاں آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی*تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے علاقے...
25/05/2023

*تحصیل حسن ابدال،جہاں آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی*

تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال کے علاقے جہاں آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر 27 سالہ علی محمد ولد عیسی خان ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمی شخص کو طبی امداد دینے کے بعد پولیس کی موجودگی میں تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا

24/05/2023

چیرمین تحریک انصاف عمران خان لائیو پیغام

24/05/2023

*اٹک، شیں باغ، ملک حمید اکبر رہائش کے قریب پراپرٹی دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی*
تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے شیں باغ میں سیاسی سماجی شخصیت ملک حمید اکبر کی رہائش گاہ کے قریب پراپرٹی دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے پلک جھپکتے پورے دفتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور 3 فائر وہیکلز موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو فائر اہلکاروں کی محنت اور بروقت کارروائی سے آدھے گھنٹے میں آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا
حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

ضروری اعلان اٹک کرایوں میں کمی کا اعلان
23/05/2023

ضروری اعلان
اٹک کرایوں میں کمی کا اعلان

22/05/2023

جب نواز شریف کے اوپر برا وقت آیا تھا تو نواز شریف نے کیا بولا تھا اور جب عمران خان کے اوپر آیا تو عمران خان نے کیا بولا تھا وہ آپ کو پتہ ہے ہر کوئی اپنے مفادات کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے

‏صدر جنوبی پنجاب وومن ونگ محترمہ زرتاج گل کے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے ‎  ‎  ‎
20/05/2023

‏صدر جنوبی پنجاب وومن ونگ محترمہ زرتاج گل کے والد صاحب کا انتقال ہو چکا ہے
‎ ‎ ‎

19/05/2023

پاک نیوز اٹک۔۔۔انصاف لائر ونگ ڈسٹرکٹ اٹک کی لیگل ٹیم کے تعاون سے جو کارکنان و عہدیداران ڈسٹرکٹ اٹک سےگرفتار اور نظر بند کیے گئے تھے ان میں سے 18 لوگوں کی رہائی کا حکم ہائیکورٹ نے جاری کر دیا ہے۔ اس تمام معاملے کو انصاف لائر ونگ ڈسٹرکٹ اٹک کی لیگل ٹیم کے ممبر ایڈووکیٹ سردار حامد خان، ایڈووکیٹ سردار بلال خان، ایڈووکیٹ غزالہ صدیق، عمار خان اور ایڈووکیٹ عطاء الرحمٰن نے موقع پر تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا۔

19/05/2023

خبر شامل کرتے ہیں پاک نیوز اٹک سے ۔۔۔
گوندل منڈی میں صبح کے وقت موٹروے پولیس نے غریب عوام کا روزگار چھین لیا گیا گوندل منڈی کی سب سبزی منڈی کو ختم کر دیا گیا موٹروے والوں کا کہنا ہے کہ ہم نے کچھ دن پہلے سب ریڈی والوں کو نوٹس دیا تھا کہ اس جگہ کو خالی کرو نوٹس کے باوجود انھوں نے جگہ خالی نہیں کیا پھر آج صبح ہم نے ایکشن لیا اس کام پر ۔۔۔۔???

18/05/2023

مالک مکان نے دو بچوں کی ماں بیوہ عورت کی عزت تار تار کر دی

16/05/2023

عمران خان کا تازہ ترین میسج

15/05/2023

اسلام آباد میں مولبی فضلانڈو کے قافلے کو دیکھ کر بچوں نے "ڈیزل ڈیزل" کی آوازیں لگانا شروع کر دیں 🤣🤣

15/05/2023

حالت خراب کرنے والے گرفتار
عمران خان نے اپنے کارکنوں کو بھیجا ہے اور اس کو پکڑ لیا گیا ہے.

15/05/2023

‏ایف سی اسلام آباد پولیس اور رینجر کی نگرانی میں گیٹ توڑ دیا گیا نہ کوئی شیلنگ ہوئی اور نہ کوئی لاٹھی چارج نہیں ہوا

https://youtu.be/szz3NEun3Uo?sub_confirmation=1
15/05/2023

https://youtu.be/szz3NEun3Uo?sub_confirmation=1

*سافٹ ویئر اپڈیٹ۔۔۔*‼️سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کا سلسلہ شروع ‼️* باقی دوست بھی رابطہ کر سکتے ھیں جن جن کے دم ...

*ہونڈا اٹلس کمپنی نے موٹرسائیکلز کی  قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا*  *CD70* :-- 94,900 RSقیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا🤷🏻...
01/11/2021

*ہونڈا اٹلس کمپنی نے موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا*
*CD70* :-- 94,900 RS

قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا🤷🏻‍♂️

Address

43600
Attock
43600

Telephone

+971524287679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak news Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share