عمران اچکــــــــزئی فٹبال ٹورنامنٹ
چمن ال پاکستان ڈپٹی کمشنر انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ
سابق کپتان محمد عیسٰی خان
پاکستان نیشنل فٹبال ٹیم کے سابق کپتان محمد عیسٰی خان پاک بھارت ٹاکرا کے لیے قومی ٹیم کی جیت کے لئے پرآمید ہے نیوز ون سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور انڈیا کا جب بھی میچ ہوتا ہے تو پلیر کا مورال کچھ مختلف ہوتا ہے
بڑے میچوں میں پلیز کو نفسیاتی طور پر مضبوط ہونا چاہیے دیکھے نیوز ون چمن پر کوریج
1
اے این پی کے مرکزی سنیر نائب صدر حیدرخان ہوتی اور پی ڈی ایم ترجمان میاں افتخارحسین کا شہید اسدخان اچکزئی کے گھر آمد رہنماوں نے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کےلیے دعا مغفرت بھی کی پی ڈی ایم کے ترجمان اور اے این پی کے مرکزی جنرل سکریٹری میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کو واضع اکثریت حاصل ہے اگر دھاندلی نا ہوئی تو یوسف رضا گیلانی کی پکی ہے تفصیل دیکھیں نیوز ون چمن کے اس رپورٹ میں
2
بارش برسانے والی سسٹم۔ شمالی بلوچستان مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کے ساتھ چمن سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ مزید تفصیل جانتے ہے ہمارے نمائیندہ نیوز ون عمران اچکزئی سے جی۔عمران اپڈیٹ کیجیے
q
میڈم مریم نواز صاحبہ کا بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کا وہ حصہ جس کا آج چرچا ھو رھا ھے
👈بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے
قریبی ساتھیوں سے بات چیت کے لیے رابطے کیے گئے ہیں۔
انھوں نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے دیکھیے مریم نواز کی فرحت جاوید کے ساتھ خصوصی گفتگو۔
مشر اصغر خان اچکزئی کی مکمل خطاب
کوئٹہ پریس کلب میں 50 کولڈن جیوبلی پروگرام اور 18ویں ترمیم کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی مکمل خطاب
1
اے پی سی سے لائیو بروڈکاسٹ
سابق وزیراعظم نواز شریف کا لایئو سپیچ
1
پاک افغان بارڈر پر بادینی گیٹ وے ٹریڈ ٹرمینل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان خطاب کررہا ھے
1
ضلع ہری پور سینٹرل جیل ایریا کا رہائشی ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا۔۔ ذرائع کے مطابق معجزانہ طور پر بچ گیا۔
تمام نوجوانوں سے گزارش ہے خدارا اپنا اور اپنے اہل خانہ کا احساس کریں۔
اس ویڈیو کو زیادہ شیر کریں
یہ بچہ اج صبح کوئٹہ سے چمن آیا ہے اب یہ بچہ بارڈر پر ایک بیگ کے ساتھ چمن بارڈر سائڈ پر کھڑا ہے یہ بچہ جو بھی جانتا ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں 03043327704 ثواب کی نیت سے شیر کریں
12
14 اگست اور پولیو کے حوالے سے ایک مولوی نے جو بیان دیا ہے وہ قابل قبول نہیں ہے لہذا جمعت علماء اسلام اس کا نوٹس کیا جائے
1
ایم پی اے اصغر خان اچکزئی کا ایک اور واعدہ پورا کر دیا
چمن کے نئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کو فعال کردیا گیا ھے اور تمام مریض علاج کے لے نئے ڈی ایچ کیو اسپتال تشریف لائیں۔
ایم ایس ڈاکٹر عبدالمالک اچکزئی کا کہنا ھے کہ نئے اسپتال جوکہ طورپل کے ساتھ ہی واقع ھے ان کو فعال کردیا گیا ھے اور مریض علاج کے لے پرانے اسپتال کے بجائے نئے اسپتال چمن آجائیں ۔اس حوالے سے مزید ایم ایس ڈاکٹر مالک اچکزئی کا پیغام