Muhammad Naeem Nai Baat Media Network

Muhammad Naeem Nai Baat Media Network always be positive

30/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

قبولہ شریف میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت مہنگی کھاد بیچنے والوں کے خلاف ان ایکشن، 4 کھاد ڈیلرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے

30/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

تھانہ سٹی کی حدود میں با اثر نوجوانوں کی اسلحہ کے زور پر غریب کے ساتھ اجتماعی بد فعلی۔ ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے ۔پولیس ملزمان کو پکڑنے میں ناکام

29/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف ملک کے دوسرے شہروں کی طرح قبولہ شریف میں بھی عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ بل جلا ڈالے اور احتجاجی ریلی بھی نکالی

12/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

نوجوان کو زبردستی حبس بے جا میں رکھنے اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار۔ مقدمہ درج

09/08/2023
08/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

قبولہ شریف کے نواحی علاقے کنڈ شمس دین میں دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں ڈوب کر محنت کش جانبحق ہوگیا
1122 نے بجائے وقت پر پہنچ کر مدد کرنے کے جانبحق محنت کش کے گھر پہنچ کر فوٹو سیشن کرکے اپنی کارکردگی اعلی حکام کو شئیر کردی

07/08/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

تھانہ کلیانہ میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک کو گرفتارکرلیا گیا۔
دو ڈاکو فرار۔
جن کی تلاش جاری

30/07/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

قبولہ شریف میں دریائے ستلج کے مقام پر سیلابی ریلے سے تباہ کاریاں جاری ہیں
کروڑوں روپے مالیت کی فصلیں تباہ ہوگئیں اہل علاقہ نقل مکانی کرنے پر مجبور

مزید تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں

27/07/2023

,, عارف والا میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا

میاں محمد نعیم چوغطہنئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپنائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والاسئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ...
16/06/2023

میاں محمد نعیم چوغطہ
نئی بات میڈیا گروپ و نئی عدالت میڈیا گروپ
نائب صدر مرکزی پریس کلب عارف والا
سئنیر نائب صدر فرینڈز گروپ عارف والا

صدر مرکزی پریس کلب عارفوالا رانا حق نواز خاں کی پریس کلب میں 54ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
تقریب کے مہمان خصوصی رانا غضنفر عباس خاں تھے تقریب میں سابق صدر پریس کلب حاجی محمد ایوب چوہدری - نائب صدر پریس کلب تحصیل عارفوالا اکمل شاہد رحمانی - چیف ایگزیکٹو مرکزی پریس کلب چوہدری اقبال - رائٹ وے پاکستان علی اصغر ڈھڈی - مرکزی پریس کلب نائب صدر میاں محمد نعیم چوغطہ - میاں جاوید رضا وٹو پبلک ٹی وی - سید محمود الحسن شاہ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری - سلیم سرور - مرکزی پریس کلب جنرل سیکرٹری علی عمران جوئیہ - چیئرمین پریس کلب تحصیل عارفوالا ملک شفیق احمد - ایگزیکٹو ممبر پریس کلب تحصیل عارفوالا ملک ارسلان و دیگران شریک ہوے تھے جنہوں نے صدر مرکزی پریس کلب رانا حق نواز کے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا

26/10/2022

محمد نعیم چوغطہ نئی بات میڈیا گروپ

قبولہ شریف کے نواحی علاقے موضع کنڈ نورا میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ
فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق اور ایک شدید زخمی

Address

Qabola Sharif
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naeem Nai Baat Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Arifwala

Show All