Nizam e Alam Urdu

  • Home
  • Nizam e Alam Urdu

Nizam e Alam Urdu Nizam e Alam is a turkish Historical series about Turk rulers.. We Upload Nizam e Alam series in urd

ٹی آر ٹی 1 کی نئی تاریخی سیریز "فتح" کی تیاریاں جاری ہیں جسے میرا پروڈکشن کمپنی بنا ی گی۔ سیرکان کیوگلو سیریز میں مہمت ف...
27/11/2023

ٹی آر ٹی 1 کی نئی تاریخی سیریز "فتح" کی تیاریاں جاری ہیں جسے میرا پروڈکشن کمپنی بنا ی گی۔ سیرکان کیوگلو سیریز میں مہمت فتح کا کردار ادا کریں گے۔

14/10/2023

Alp Arsalan 😎😎

Professional Thubnails ▶️ editor Please Thumbnail Male me In dm Please
13/08/2023

Professional Thubnails ▶️ editor Please Thumbnail Male me In dm Please

Main es channel ko Bechdena chahta ho Agar kesi ko khared na hai to comment main bataye
22/07/2023

Main es channel ko Bechdena chahta ho Agar kesi ko khared na hai to comment main bataye

21/05/2023

KURLUS OSMAN season 4 episode 127 New video Takfoor vs Orhan and Alahuddin Fight Takfoor death Alahuddin and Orhan Likes Aim

19/05/2023

KURLUS Osman Season 4 episode 127 new video ismehan sultan And Sultan Alahuddin Death Ghaza Khan Kamander

16/05/2023
02/05/2023

KURLUS OSMAN new Update Video KURLUS OSMAN new Update Video subacribe To my channel

02/05/2023

KURLUS OSMAN new Update Video KURLUS OSMAN new Update Video Subscribe to my channel And Support to my channel

29/04/2023

Kurulus Osman season 4 episode 124 in Urdu dubbing

Bayendor death Osman revenge in Urdu

Kurulus osman ep 124 in urdu

Kurlus osman Style picture so beautiful😘😘😍😍
29/04/2023

Kurlus osman Style picture so beautiful😘😘😍😍

28/04/2023

KURLUS OSMAN SEASON 4 EPISODE 124 NEW UPDATE

کورولش عثمان سیزن 4 کے لیے سیٹ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے، جبکہ باقاعدہ سیٹ کا آغاز 19 اگست سے ہو گا۔ ستمبر کے اختتام پر...
23/07/2022

کورولش عثمان سیزن 4 کے لیے سیٹ کی کنسٹرکشن کا کام جاری ہے، جبکہ باقاعدہ سیٹ کا آغاز 19 اگست سے ہو گا۔ ستمبر کے اختتام پر پہلا ٹریلر جبکہ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں سیزن 4 کی پہلی قسط متوقع ہے۔

سیزن 4 میں دو سال کا وقفہ دکھا کر 1302 کے حالات دکھائے جائیں گے۔ پہلی قسط میں معرکہ بافیوس دکھایا جائے گا۔

اولاش تونا ( پہلے سیزن کے خضر رئیس) بربروسلار سے جدا ہو گئے۔۔۔
15/07/2022

اولاش تونا ( پہلے سیزن کے خضر رئیس) بربروسلار سے جدا ہو گئے۔۔۔

Your birthday month???
01/01/2022

Your birthday month???

جب عید کے دن رشتہ دار ہمارے گھر آ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔😃
24/07/2021

جب عید کے دن رشتہ دار ہمارے گھر آ جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔😃

خیبر کا وہ قلعہ جسے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فتح کیا تھا.
09/07/2021

خیبر کا وہ قلعہ جسے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فتح کیا تھا.

باب اشبيليہ (ہسپانیہ/ سپین) Door of Sevillaسپین میں مسلمانوں کی اعلٰی یادگاروں میں سے بچ جانے والی ایک عمارت۔           ...
31/05/2021

باب اشبيليہ (ہسپانیہ/ سپین)
Door of Sevilla
سپین میں مسلمانوں کی اعلٰی یادگاروں میں سے بچ جانے والی ایک عمارت۔
اے گلستان اندلس! وہ دن ہیں یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیاں ہمارا...💔

یہ ہے قلعہ الموت۔۔۔جہاں حسن صباح نے اپنی زندگی کے آخری 35 سے زائد سال گزارے۔۔تاریخ میں ہے کہ وہ ان 35 سالوں کے دوران صرف...
20/04/2021

یہ ہے قلعہ الموت۔۔۔جہاں حسن صباح نے اپنی زندگی کے آخری 35 سے زائد سال گزارے۔۔تاریخ میں ہے کہ وہ ان 35 سالوں کے دوران صرف 2 بار قلعہ کی چھت پر گیا۔لیکن کبھی قلعہ سے نیچے نہیں اترا اور نہ باہر گیا۔۔۔احمد سنجار سمیت بڑے بڑے دلیر مسلمان حکمرانوں نے اس قلعے پر حملے کئے لیکن ہمیشہ ناکام ہی لوٹے۔۔۔حسن صباح طبعی موت مرا تھا۔۔۔اور حسن صباح کے مرنے کے بعد ہلاکو خان نے اس قلعہ کو فتح کیا تھا۔۔لیکن قلعہ فتح کرتے ہوے وہ حسن صباح کے فدائیوں کے ہاتھوں اپنی آدھی فوج مروا بیٹھا تھا۔۔

تركی :اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی  میں اسلامی تاریخ کی سلطنت عثمانیہ پر مبنی ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی اور کرولوس ع...
28/03/2021

تركی :اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی میں اسلامی تاریخ کی سلطنت عثمانیہ پر مبنی ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی اور کرولوس عثمان کے سیٹ کا دورہ کیا۔ اسپیکر کو کرولوس عثمان کے سیٹ پر قائی قبیلے کے تاریخی پس منظر سے تفصیلاً آگاہ کیا گیا۔
اسپیکر نے سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کا کردار ادا کرنے والے اداکار بورک سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر کا کہنا تھا کہ اسلامی تاریخ کو اُجاگر کرنا ایک قابل تحسین قدم ہے۔ وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنی تاریخ سے بخوبی واقف ہوں۔ اسلامی تاریخ ہمیں سبق دیتی ہے کہ مشکل حالات میں یکجا ہوکر دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا جاسکتا ہے اور ہر طرح کے مصیبتوں کا سامنا کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اسلامی تاریخ پر مبنی اس ڈرامے میں کردار نبھانے والے اداکاروں کے کام کو سراہا۔

قلعہ مامور, ترکی کا ایک قلعہیہ قلعہ سب سے پہلے رومی عیسائیوں نے بنایا. پھر چوتھی صدی عیسوی میں یہ قلعہ دوبارہ ایک آرمینی...
14/03/2021

قلعہ مامور, ترکی کا ایک قلعہ

یہ قلعہ سب سے پہلے رومی عیسائیوں نے بنایا. پھر چوتھی صدی عیسوی میں یہ قلعہ دوبارہ ایک آرمینیائی بادشاہ نے بنوایا. بعد میں بازنطینیوں اور صلیبیوں نے اس قلعہ کو مزید مضبوط کیا تاکہ وہ مسلمانوں کے خلاف اسے ایک پناہ گاہ کے طور پر استعمال کریں. سلطان علاؤ الدین کیقباد نے 1221 عیسوی میں اس قلعہ کو فتح کرلیا اور اس پرانے قلعہ کی جگہ ایک نیا قلعہ تعمیر کروایا. پھر جب منگولوں نے سلجوق سلطنت کا خاتمہ کیا تو یہ قلعہ کارامانیوں کے ہاتھ میں چلا گیا. پھر 1469 میں ترکی کی سلطنت عثمانیہ نے اسے فتح کرلیا اور پھر انہوں نے اس قلعہ کو مزید مضبوط کیا اور اس کا استعمال صلیبیوں کے خلاف جنگوں میں کیا. آخر تک یہ ان کے ہاتھ میں رہا.
یہ قلعہ آج بھی ترکی کے شہر انامور میں موجود ہے اور ہمیں سلجوق اور عثمانی دونوں عظیم اسلامی سلطنتوں کے زمانے کی یاد دلاتا ہے.

ہانلی بازار
09/03/2021

ہانلی بازار

صلاح الدین ایوبیؒ کے پوتے امیر العزیز کا محل,حلب شام
08/03/2021

صلاح الدین ایوبیؒ کے پوتے امیر العزیز کا محل,حلب شام

😍😍
22/02/2021

😍😍

21/01/2021

Kurulus Osman season 2 Ep 43 Trailer in Urdu Subtiltles .

21/01/2021

Nizam e Alam episode 17 trailer 1 in Urdu Subtitles.

17/01/2021

Uyanis Buyuk Selcuklu ep 17 trailer 2 Urdu Subtitles

credit : TRT1

14/01/2021

Nizam-E-Alam Episode 17 Trailer with Urdu subtitles …
Credit : TRT 1

12/12/2020

Uyanis Buyuk Selcuklu 12 Bolum Trailer 2 in Urdu Subtitles..
Like Our Page for more Updates

😍
18/11/2020

😍

26/10/2020

Kurulus Osman Season 2 Ep 31 second Trailer in Urdu Subtitles.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam e Alam Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizam e Alam Urdu:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share