Arifwala Pakistan عارفوالا پاکستان

Arifwala Pakistan عارفوالا پاکستان welcome arifwala official page
(2)

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے آن لائن لرنر لائسنس کا اجراء شروع کردیا گیا ہے گھر بیٹھے اپنا لرنر بنانے کے لیے ویب سائٹ پر جائ...
13/12/2023

پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے آن لائن لرنر لائسنس کا اجراء شروع کردیا گیا ہے گھر بیٹھے اپنا لرنر بنانے کے لیے ویب سائٹ پر جائے

Driving License Information Management System

Support Farmer..
25/09/2022

Support Farmer..

22/08/2022

pti

22/03/2022

عارف والا(محمد انعام بٹ نمائندہ جنگ جیو نیوز # نیوز ڈیسک)

واپڈا کی جانب سے عوام کے لئے ایک اچھی خبر

عارف والا/بجلی بند کرنے کا شیڈول کینسل، واپڈا ذرائع

عارف والا/محکمہ واپڈا کی جانب سے کام کے سلسلے میں کل 22 مارچ اور 24 مارچ کے دن لائٹ بند نہیں کی جائے گی، گرڈ اسٹیشن پر کام ایک ہی روز میں مکمل کر لیا جائیگا، واپڈا ذرائع

عارف والا/آج دن بھر بجلی بند رہنے سے عوام مشکلات کا شکار رہے ۔

‏اِدھر فرش صاف لگ رہا ہے آئیں آپ کو گھسیٹ لیتا ہوں 😜😜
06/02/2022

‏اِدھر فرش صاف لگ رہا ہے آئیں آپ کو گھسیٹ لیتا ہوں 😜😜

ملک و قوم کی خاطر عارف والا کا ایک اور سپوت دھرتی ماں پہ قربانعارف والا / پاک فوج کے کیپٹن ضلع ٹانک میں اپنی ٹیم کو کمان...
29/09/2021

ملک و قوم کی خاطر عارف والا کا ایک اور سپوت دھرتی ماں پہ قربان

عارف والا / پاک فوج کے کیپٹن ضلع ٹانک میں اپنی ٹیم کو کمانڈ کرتے ہوئےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید کیپٹن سکندر سہیل عارف والا کے گاؤں 19 ای بی فوجیانوالہ کے رہائشی ہیں .زرائع

عارف والا/ کیپٹن سکندر سہیل چوہدری سہیل لطیف کے بیٹے اور چوہدری فیصل کے چھوٹے بھائی ہیں وہ پاک فوج میں کچھ سال پہلے بطور کیپٹن بھرتی ہوئے تھے اور دو سالہ ڈیپوٹیشن کورس کے لیے رینجر میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے

عارف والا / گزشتہ رات وہ ضلع ٹانک کے علاقہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے شہید کی میت کو عارف والا ان کے آبائی گاؤں لانے کے بعد مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی نماز جنازہ ہوتہ روڈ پہ واقع گاؤں 19 ای بی میں ادا کی جائے گی جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

عارفوالالاری اڈہ چوک میں ڈی ایس پی ٹریفک پولیس راؤ آصف اور انسپکٹر سرکل عارف والا رانا اسماعیل کی جانب سے عوام میں آگاھی...
01/08/2021

عارفوالا
لاری اڈہ چوک میں ڈی ایس پی ٹریفک پولیس راؤ آصف اور انسپکٹر سرکل عارف والا رانا اسماعیل کی جانب سے عوام میں آگاھی مہم چلائی گئی اور پمفلٹ تقسیم کئیے گے جن پر لکھا تھا اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل اور گاڈی چلانا منع ھے خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ سخت سزائیں بھی دی جائیں گی عوام نے ٹریفک پولیس کے اس اقدام کو نہ صرف سراہا بلکہ تعاون کی مکمل یقین دھانی بھی کروائی

تمام بھائیوں التماس ہے ہے محمد مظہر ولد محمد نواز  کے نام کی مکمل موٹر سائیکل فائل جس میں لیٹر کاپی وغیرہ سب کچھ موجود ت...
26/05/2021

تمام بھائیوں التماس ہے ہے محمد مظہر ولد محمد نواز کے نام کی مکمل موٹر سائیکل فائل جس میں لیٹر کاپی وغیرہ سب کچھ موجود تھا قبولا میں گم گیا ہے اگر کسی بھائی کو ملے تو مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں 03005149560

19/05/2021

.*اسرائیل کے خلاف پوسٹ کرنے پر Facebook والے پوسٹ بھی ڈیلیٹ کر رہے ہیں اور آپکا اکاؤنٹ بھی کچھ دن کے لئیے سسپنڈ کر دیتے ہیں۔۔*
*تو ہمیں بھی اسکے خلاف قدم اٹھانا ہوگا۔*
آ جائیں میدان میں۔
گوگل پلے سٹور پر فیس بک ایپلیکیشن کے بخیے ادھیرتے ہیں۔
1۔ پلے سٹور پر جائیں
2۔ فیس بک ایپ سرچ کریں
3۔ Rate this App پر ایک سٹار دیں
4۔ Describe your expert میں فیس بک کی اسرائیل نواز پالیسی پر تنقید لکھیں۔
5۔ tell us more کے سارے آپشنز پر بھی ایک سٹار دیتے جائیں۔
6۔ اوپر دائیں طرف Post کے بٹن پر کلک کر دیں۔ اور کام تمام۔

یقین کریں ریٹنگ گرنے سے فیس بک کو لینے کے دینے پڑ سکتے۔
فیس بک کو استعمال کے ساتھ ساتھ لگام دے کر رکھیں۔

ہٹلر ایک مرتبہ ایوان میں اپنے ساتھ مرغا لیکر آیا اور سب کے سامنے اس کے پنکھ نوچنے لگا. مرغا درد سے بلبلاتا رہا. مگر ہٹلر...
19/05/2021

ہٹلر ایک مرتبہ ایوان میں اپنے ساتھ مرغا لیکر آیا اور سب کے سامنے اس کے پنکھ نوچنے لگا. مرغا درد سے بلبلاتا رہا. مگر ہٹلر نے ایک ایک کر کے سارے پنکھ نوچ کر زمین پر پھینک دیئے. پھر جیب سے کچھ اناج کے دانے نکال کر مرغ کی طرف پھینک دیئے.‏ اور دھیرے دھیرے چلنے لگا مرغا بھی دانا چگتے ہوئے ہٹلر کے پیچھے پیچھے چلنے لگا.
ھٹلر دانا پھینکتا گیا مرغا دانا کھاتا ہوا ہٹلر کے پیچھے چلتا رہا. اور آخر کار وہ مرغا ھٹلر کے پیروں میں آکر کھڑا ہو گیا.

تب ہٹلر نے اسپیکر کے طرف دیکھ کر تاریخی جملہ کہا.
"جمہوری ملکوں میں عوام اس مرغے کی طرح ہوتے ہیں. ان کے لیڈر پہلے عوام کا سب کچھ لوٹ کر انہیں اپاہچ کرتے ہیں. اور بعد میں انہیں تھوڑی سی خوراک دے کر ان کے مسیحا بن جاتے ہیں."

یہی ہمارے ساتھ پچھلے 70 سالوں سے ہورہا ہیں.

ضلع پاکپتن میں کرونا کے بڑھتےکیسسز کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
24/04/2021

ضلع پاکپتن میں کرونا کے بڑھتےکیسسز کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمب...
24/04/2021

یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمبیر ہیں، مرنے اور جلنے والوں میں نہیں معلوم کتنے ہندو ہیں، کتنے سکھ ہیں کتنے عیسائی اور کتنے مسلمان ہیں سب اکھٹے جل رہے ہیں.

پہلی بات تو خدارا اپنے ملک کی قدر کریں اگر پاکستان نہ ہوتا تو آج یہی حال ہمارا ہوتا کہ نہ جنازے نصیب ہوتے، نہ اپنے پیاروں کو کاندھا دینا نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے.

دوسری بات کہ خدارا احتیاط کریں، احتیاط کریں، احتیاط کریں ورنہ بھارت جیسا حال اللہ ہمیں نہ دکھائے، شمشان بھرے ہیں جلانے کی جگہ نہیں، ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر گئے.

جنہوں نے اس بیماری کا مذاق اڑایا انہیں بھارت کا حال دکھا دیں، چلیں جو اب بھی مذاق سمجھتے ہیں تو سمجھیے مگر احتیاط کیجیے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر، اپنے وطنِ عزیز کی خاطر، سب سے بڑھ کر اُن غریبوں کی خاطر جن کی روز کی دیہاڑی، مزدوری سے انکا گھر چلتا ہے تاکہ لاک ڈاؤن ہوا ہو تو کم سے کم ہو اور اس عالمی "سازش" کو ملکر شکست دی جائے.

24/04/2021

بھارت میں جنگی صورت حال جیسی ایمرجنسی ۔

کرونا وباء کی حالت بدتر ھو گئی ۔

آکسیجن ختم ہسپتالوں نے بینر لگا دیئے لوگ سلنڈر سڑکوں پر اٹھا کر آکسیجن ماسک لگائے پڑے ہوئے ہیں ۔

لاشیں اٹھانے کے لئے گاڑیاں نہیں جلانے کے لئے لکڑیاں نہیں۔

حکومت غائب عوام بلک اٹھی

پاکستانیوں سے گزارش ہے احتیاط کریں خدارا احتیاط
کریں🙏

https://instagram.com/papamoham.v2?igshid=144ukxpsf09l8اس انسٹاگرام اکاونٹ کی رپورٹ کرے اس پر غستاخانہ مواد موجود یے زیا...
21/04/2021

https://instagram.com/papamoham.v2?igshid=144ukxpsf09l8

اس انسٹاگرام اکاونٹ کی رپورٹ کرے اس پر غستاخانہ مواد موجود یے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ اکاونٹ بلاک ہو جائے

1,470 Followers, 35 Following, 19 Posts - See Instagram photos and videos from Lil’Prophet (.v2)

15/04/2021
 ایک طویل عرصے تک عارف والا کی پہچان بننے والا فوارا چوک اب کپ چوک بن گیا ہے۔۔نا جانے پچپن میں کتنے 14 اگست، کتنی عیدیں ...
23/03/2021


ایک طویل عرصے تک عارف والا کی پہچان بننے والا فوارا چوک اب کپ چوک بن گیا ہے۔۔
نا جانے پچپن میں کتنے 14 اگست، کتنی عیدیں اور کتنے تہواروں میں محض اس کو چلتے دیکھنے آیا کرتے تھے۔۔
پتہ نہیں اس کپ میں ایسی کیا خاص بات یا کیا ایسی خوبصورتی تھی جس کی وجہ سے ہمارے عارف کی پہچان فواراں چوک کو کپ چوک بنا دیا گیا۔۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں اور انتظامیہ کو جگائیں

09/03/2021

یہ ضعیف خاتون اپنا نام پروین اختر بتاتی ہے۔ والد کا نام رانا اشرف۔ خاوند کا نام رانا مجیب الرحمان بتاتی ہے۔ شہر کا نام عارف والا بتا رہی ہے۔ 84 چک روڈ کے اوپر ہے جہاں جانا ہے جو کہ اس وقت تھانہ سٹی سمندری میں موجود ہے۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کے گھر والوں کو اطلاع مل سکے۔9_3_2021
0419240067تھانہ سٹی سمندری

صدر بار ایسوسی ایشن عارف والا محمد صفدر علی طور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی سربراہی میں وکلاء کے وفد کا انچارج سپرنٹنڈنٹ دارال...
02/03/2021

صدر بار ایسوسی ایشن عارف والا محمد صفدر علی طور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی سربراہی میں وکلاء کے وفد کا انچارج سپرنٹنڈنٹ دارالامان پاکپتن شریف محترمہ عطیہ کاشف صاحبہ کی دعوت پر دارالامان پاکپتن شریف کا دورہ*.
آج صفدر علی طور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر بار ایسوسی ایشن عارف والا نے محترمہ عطیہ کاشف صاحبہ انچارج سپرنٹنڈنٹ دارالامان پاکپتن شریف کی دعوت پر دارالامان پاکپتن شریف کا دورہ کیا. اس موقع پر رائے محمد خالد کھرل ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر دارالامان پاکپتن شریف, رانا احسان اسلم ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر دارالامان پاکپتن شریف, سینئر کونسل احمد ذیشان کھوکھر ایڈووکیٹ اور ملک امین سلیم فنانس سیکرٹری بار بھی ہمراہ تھے.
محترمہ عطیہ کاشف نے صدر بار کو دارالامان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا. صدر بار صفدر علی طور نے بار کیبنٹ کی طرف سے دارالامان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمہ قسم کے تعاون کی یقین دھانی کروائی. اس موقع پر صدر بار نے دارالامان پاکپتن میں مقیم مجبور اور مظلوم خواتین کے مسائل بھی سنے. اور انہیں ہر طرح کی قانونی امداد کی فراہمی کیلئے دارالامان پاکپتن کے پینل پر موجود لیگل ایڈوائزرز کو خصوصی ہدایات جاری کیں.
الحمدللہ.

ایک باپ کسی کو اپنی بیٹی سے بڑھ اور کیا دے سکتا ہے جس باپ نے اپنی بیٹی دے  دی اس نے اپنا سارا جہاں دے دیا !مگر کسی کو رح...
09/02/2021

ایک باپ کسی کو اپنی بیٹی سے بڑھ اور کیا دے سکتا ہے

جس باپ نے اپنی بیٹی دے دی اس نے اپنا سارا جہاں دے دیا !
مگر کسی کو رحمت بھر جہاں نہیں چاہیے بلکہ اپنے بھی استعمال کی چیزیں جس کی قیمت ادا کرنے میں کئی باپ بالوں میں سفیدی ہوجانے کے باوجود داماد و سسرال کو مطمئین کرنے میں قرض تک اٹھا لیتے ہیں

افسوس ہوتا ہے مجھے اپنے معاشرے کی زہنیت پر

آج لاکھوں لڑکياں اپنے ماں باپ کے گھروں ہى ميں بیٹھی بوڑھى ہو رہى ہيں صرف اِس وجہ سے کہ اُنکے پاس جہيز کى استطاعت نہيں ہے

خُدارا اِس لعنت اور روايت کو ختم کيجئےاور جتنا ممکن ہو سکے لڑکى والوں پر کم سے کم خرچہ ڈاليں.
بے بسى کے باوجود بھى والدين اپنى بيٹيوں کى اچھى پرورش، خوراک، پہناوا، صحت، تعليم و تربيت اور ديگر ضرورياتِ زندگى پر پہلے ہى لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہوتے ہيں
اِس نيّت کے ساتھ کہ ہمارى لختِ جگر جوان ہو کر کسى اچھے خاندانى شخص کو بياہ دى جائے.

اللہ کریم سب کی بچیوں کے بخت و نصیب اچھے فرمائے امین الہی امین

حد ہے ویسے واپڈا والو 603 روپے بل اور 749.99 FPA ٹیکس
15/12/2020

حد ہے ویسے واپڈا والو 603 روپے بل اور 749.99 FPA ٹیکس

*پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ**سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان  نوٹی...
27/07/2020

*پنجاب میں تمام مارکیٹیں آج رات سے بند کرنے کا فیصلہ*

*سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نوٹیفکیشن جاری کردیا*

*مارکیٹیں آج رات سے بند کر دی جائیں گی ذرائع*

سستا پٹرول ملا نہیں، پھرمہنگا، کیا پٹرول مافیا جیت گئی؟ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا۔ اضافے...
27/06/2020

سستا پٹرول ملا نہیں، پھرمہنگا، کیا پٹرول مافیا جیت گئی؟ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 25 روپے 58 پیسے کا اضافہ کردیا۔ اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 100 روپے 10 پیسے تک پہنچ گئی، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 21 روپے 31 پیسے اضافے کے بعد 101 روپے 46 پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔

عجیب مزاق ہے یار عوام کو پاگل بنا رہے ہیں آخر کار مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے حکومت نے تحقیقات والا تو ڈرامہ تھا۔۔
26/06/2020

عجیب مزاق ہے یار عوام کو پاگل بنا رہے ہیں آخر کار مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے حکومت نے تحقیقات والا تو ڈرامہ تھا۔۔

تاریخی_سورج_گرہن ⁦  21 جون بروز اتوار کو ملک بھر میں  سال کا پہلا مکمل سورج_گرہن ہوگا ..............جو کہ صبح 8.00سے دوپ...
20/06/2020

تاریخی_سورج_گرہن ⁦

21 جون بروز اتوار کو ملک بھر میں سال کا پہلا مکمل سورج_گرہن ہوگا ..............

جو کہ صبح 8.00سے دوپہر 2 کے درمیان ہو گا

اس دوران سورج گرہن کا عروج دوپہر 11 سے 12 بجے کے درمیان ہوگا جب سورج کا 80 سے 90 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔۔۔۔۔

ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں سورج گرہن سب سے زیادہ دیکھا جائے گا
جہاں سورج سو فیصد تک چاند کے پیچھے چھپ جائے گا

اس دوران سورج کی طرف دیکھنے سے اجتناب کریں۔۔۔۔

اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔
امین

پاکستان کے مقبول ترین اور سینئر ٹی وی میزبان طارق عزیز جہان فانی سے رخصت کر گئے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے
17/06/2020

پاکستان کے مقبول ترین اور سینئر ٹی وی میزبان طارق عزیز جہان فانی سے رخصت کر گئے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے

عارف والا / مغربی ریلوے پھاٹک کے قریب سے نامعلوم  ڈیڈ باڈی برآمد ،،زرائع عارف والا / ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا...
17/06/2020

عارف والا / مغربی ریلوے پھاٹک کے قریب سے نامعلوم ڈیڈ باڈی برآمد ،،زرائع

عارف والا / ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے ورثاء کی تلاش درکار ہے ،،زرائع

عارف والا/شہری حدود میں ڈینگی لاروا کی تصدیق، محکمہ صحت کی رپورٹ  عارف والا/اینٹامالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ منان نے پاکپتن روڈ ...
17/06/2020

عارف والا/شہری حدود میں ڈینگی لاروا کی تصدیق، محکمہ صحت کی رپورٹ

عارف والا/اینٹامالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ منان نے پاکپتن روڈ پر واقع پارک میں ڈینگی لاروا کی تصدیق کے بعد محکمہ صحت اور بلدیہ کی ٹیمیں حرکت میں آ گئیں، متاثرہ پارک اور اسکے گرد جراثیم کش سپرے کروا دیا گیا، سرکاری ذرائع

ع ارفوالا/محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی لاروا کی تصدیق کے بعد بر وقت کاروائی کرتے ہوئے سپرے کا عمل مکمل کر دیا گیا ہے، تاہم ملنے والا لاروا نان ایکٹو ہے، سلمان رزاق انچارج ڈس انفیکشن ٹیم بلدیہ عارف والا کی جنگ/جیو نیوز سے گفتگو ۔

زندہ قوم
17/06/2020

زندہ قوم

Address

Arifwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arifwala Pakistan عارفوالا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arifwala Pakistan عارفوالا پاکستان:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Arifwala

Show All

You may also like