Quetta News and Information

  • Home
  • Quetta News and Information

Quetta News and Information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta News and Information, Media/News Company, .
(3)

   has been baaned from visiting Hospitals.
25/03/2024

has been baaned from visiting Hospitals.

  to Expose *بد نام زمانہ بایزید خروٹی کا سی ٹی ایس پی میں 400 پوسٹ لے کر ہائی کورٹ کیس سے دستبردار اور اب سپریم کورٹ کی...
22/03/2024

to Expose


*بد نام زمانہ بایزید خروٹی کا سی ٹی ایس پی میں 400 پوسٹ لے کر ہائی کورٹ کیس سے دستبردار اور اب سپریم کورٹ کیس میں حاضری بھی نہیں ہو رہا!*

بایزید خروٹی ایک بلیک میلر جس نے بلوچستان کے ہر محکمے کو یرغمال بنارکھا ہے، حال ہی میں سی ٹی ایس پی میں ہزاروں کی تعداد میں آسامیوں پر تعیناتی ہونی تھی لیکن اس بلیک میلر نے ایک شخص سے 5 لاکھ روپے لئیے اور یہ کمٹمنٹ کی کے اس پر سٹے لے کر عوام کو انصاف دلائے گا، لیکن پھر سی ٹی ایس پی میں کروڑوں کا گھوٹالا کرنے والوں نے اس بلیک میلر کو اپروچ کیا اور اس کو یہ آفر کی کہ 400 پوسٹ لے کر کیس سے دستبردار ہوجائے، اس بلیک میلر نے 400 پوسٹ اور پیسوں کے عوض اپنا کیس سے دستبردار ہونے کی درخواست داہر کی، لیکن سلام اس جج کامران ملاخیل کو جس نے 400 پوسٹ کی آفر بھی ٹکرائی اور بایزید کو یہ بتایا کہ آپ کیس سے بے شک دستبردار ہو جائے لیکن میں یہ کیس آخر تک چلاؤں گا ، آج وہ کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے لیکن یہ بلیک میلر ایک پیشی میں پیش نہیں ہو رہا ہے ، آج اس بلیک میلر کی وجہ سے ہزاروں نوجوان بےروزگار گم رہے ہیں ،نااہل اور کرپٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ میرے دور میں کوئی ایک بھی نوکری نہیں بکے گی ، اس بلیک میلر کو اپنے ساتھ رکھ کر وزیر اعلیٰ یہ واضح پیغام دے رہیے ہیں کہ اس بلیک میلر کو اپنا فرنٹ مین رکھ کر آج کے بعد بلوچستان میں کسی ایک پوسٹ پر بھی میرٹ پر تعیناتی نہیں ہوگی بلکہ ہر پوسٹ پر خرید و فروخت ہوگی، بلوچستان کی عوام نیب ، اینٹی کرپشن اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس بلیک میلر کے خلاف کاروائی عمل میں لاکر بلوچستان کے نوجوانوں کو انصاف فراہم کیا جائے ،

*ازطرف بےروزگار نوجوانان بلوچستان ۔

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سائیکالوجسٹ اور ریسرچ آفیسر کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواراں کا لسٹ ج...
12/10/2022

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سائیکالوجسٹ اور ریسرچ آفیسر کے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواراں کا لسٹ جاری کردیا-

محکمہ صوبائی نظامت صحت  نے ایمرجنسی بنیادوں پر انٹرویو میں کامیاب میڈیکل آفیسرز  کےایمرجنسی بنیادوں پر تعیناتی کا نوٹیفک...
12/10/2022

محکمہ صوبائی نظامت صحت نے ایمرجنسی بنیادوں پر انٹرویو میں کامیاب میڈیکل آفیسرز کے
ایمرجنسی بنیادوں پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

03/10/2022

میڈیکل کے طلباء کے لیے خوشخبری۔
سینیٹ نے آج پی ایم ڈی سی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
بالآخر پی ایم سی(PMC) کی بچی کچی ساکھ
کو ختم کردیا گیا .. جلد ہی پرانا pmdc مکمل طور پر فعال
کر دیا جائے گا.

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے ٹیسٹ میں کامیاب امیدوارں کا لسٹ جاری کردیا.
03/10/2022

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں کے ٹیسٹ میں کامیاب امیدوارں کا لسٹ جاری کردیا.

DECISIONS OF PMC COUNCILIslamabad 28th September 2022: The Pakistan Medical Commission Council meeting held  at PMC Offi...
28/09/2022

DECISIONS OF PMC COUNCIL
Islamabad 28th September 2022:

The Pakistan Medical Commission Council meeting held at PMC Office. The council considered several agenda items of the PMC related to different issues. The Council members unanimously decided that the MDCAT exam shall be held on 13th or 20th of November 2022.The exam will be conducted by PMC through the provincial public university in all the provinces, ICT on one day at the same time.
The following universities were decided to hold the MDCAT examination for Pakistani students i.e Bolan University of Medical & Health Sciences (Baluchistan)University of Health Sciences Lahore (Punjab), Khyber Medical University Peshawar (KPK), Dow University of Health sciences Karachi (Sindh),Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Medical University Islamabad (ICT,AJK,Gilgit Baltistan).
It was decided that the pass percentage of MBBS will be 55% and BDS will be 45%. The Council relaxed the pass percentage to help students to get adjusted in Pakistani Medical dental colleges as last year almost 20000 students went abroad to get admissions in foreign medical dental colleges which resulted in a huge financial loss to Pakistan.
It was decided that NUMS affiliated colleges MDCAT Exam will be conducted by PMC through NUMS separately and only those students can appear in these colleges who intends to get admission in only these colleges. It was decided as PMA long courses should not be disturbed. The examination shall be paper based manual exam and the answers sheets will be uploaded on the exam holding universities and PMC website on the same day. It was also decided to extend 10 days for registration of MDCAT exam with PMC the portal has been opened for the same.
The Council decided to conduct the MDCAT exam for foreign students in Saudi Arabia and UAE due to the maximum number of students in these countries. Other countries had very low number of students and time difference due to which it was not possible to make centers there. Center details of these countries will be uploaded on PMC website. Those foreign students residing in any other country who want to appear in MDCAT exam can appear in Pakistan or in these two countries which are feasible for them.
The Council deliberated on the NLE examination and unanimously decided to hold the NLE step 1 exam in the last week of October 2022 and NLE step 2 exam in the last week of November for foreign graduates. The Council also decided that the NLE examination for local Students shall be conducted through their degree awarding Universities under the umbrella of PMC. It was unanimously decided to reduce the pass percentage of NLE 1 & NLE 2 from 70% to 50% but it will not be used as retrospective.
The Council decided that the basic postgraduate degrees of the doctors shall be registered with the PMC. However foreign medical dental postgraduate qualifications shall be scrutinized and after due process shall be registered with PMC.
President Prof.Dr.Noushad A. shaikh apprised the council regarding the WFME accreditation progress. He was pleased to apprise that PMC has been accepted as eligible for WFME accreditation. He added that a task force committee has been constituted to look after the WFME further development of accreditation. The Council was apprised that a time frame has been made by the task force and within a few months all the necessary actions shall be taken in this regard to secure the future of our students and doctors. The Council decided that the inspections of medical dental colleges shall be carried out by the PMC.
The Council unanimously decided to renew the doctors registration certificates from 2 year to 5 years and those doctors who are 60 year and above shall renew their registration certificate will have to pay 50 % of the total fee.
The Council has also decided to remove /finish the pathways and categories of all the international medical and dental colleges. List of registered /approved medical and dental colleges shall be uploaded on PMC WEBSITE.
It was decided that regional offices in Karachi, Muzaferabad and Gilgit shall also be established at the earliest to facilitate the general public and doctors.
The meeting was attended by the following members presided by the President PMC Dr. Noushad Ahmad Shaikh, Dr. Khurshid Ahmad Nasim (V.P), Lt.General Nigar Johar, Dr. Muhammad Fakhr-e-Alam, Mr. Jawad Amin Khan, Barrister Ch. Sultan Mansoor, M. Shabbir Kasbati, Professor Dr. Naqibullah Achakzai, Professor Dr. Muhammad Zubair Khan.

گزشتہ روز کوئٹہ میں بھائی کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین اس زخمی ملازم اسفند خان نے کردیا۔اسفند ...
28/09/2022

گزشتہ روز کوئٹہ میں بھائی کے ہاتھوں شہید ہونیوالے تین بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین اس زخمی ملازم اسفند خان نے کردیا۔
اسفند خان ڈاکٹرناصر اچکزئی کے گھر میں بطور ملازم کام کرتا رہا ہے ، گزشتہ روز قیس خان نے تین بھائیوں سمیت ملازم پر فائرنگ کی ، قیس خان کے حساب سے چاروں شہید ہوئے لیکن زخمی اسفند نے قیس خان کے سامنے مرنے کا ڈرامہ کیا ، رش اور شور مچنے کی صورت میں زخمی اسفند گاڑی سے باہر نکل آیا۔۔بعد میں اسفند نے پولیس کو اپنا بیان دیدیا ، جسکے بعد قیس خان نے بھی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

کوئٹہ میں دل دہلا دینے والا واقعہآرتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزی کے 3بچوں سیدال خان ‘زریان خان اور زرنگ خان کے قتل کا ڈراپ س...
28/09/2022

کوئٹہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ
آرتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزی کے 3بچوں سیدال خان ‘زریان خان اور زرنگ خان کے قتل کا ڈراپ سین

قاتل چوتھا بھائی نکلا ۔ تینوں بھائیوں کی جانب سے ہر وقت روک ٹوک کی وجہ سے نالاں تھا‘ملزم قیس خان

23/04/2020

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلے رو یت ہلا ل کمیٹی کا اجلا س جاري

Balochistan Board have announced FA/FSc result. Check it out.Best of luck to all of you.https://bbiseqta.edu.pk/
09/08/2019

Balochistan Board have announced FA/FSc result. Check it out.
Best of luck to all of you.
https://bbiseqta.edu.pk/

You have proved that you are capable of doing anything you want to do. Try to keep this moral up and this was just the first step but there will be many more. Best wishes for your future. Chairman B.I.S.E, Quetta, Balochistan

سعود یہ عرب میں شوال کا چا ند نظر آگیا ہے  ۔کل بروز منگل 4 جون کو  سعود یہ عرب  میں عیدالفطر  منائی جاۓگی ۔کل پاکستان می...
03/06/2019

سعود یہ عرب میں شوال کا چا ند نظر آگیا ہے ۔کل بروز منگل 4 جون کو سعود یہ عرب میں عیدالفطر منائی جاۓگی ۔
کل پاکستان میں چاند نظر آ نے کے قوی امکانات ہیں ۔

02/06/2019

یہ ہیں وہ خاتون جن کی آواز پورے پاکستان میں ہر کوئی دن میں کئی مرتبہ سنتا ہے ۔
آپ کا مطلوبہ نمبر مصروف ہے !
آپ کا بیلنس نا کافی ہے !

05/05/2019
08/02/2019

طالب علم نے امتحانات نہ لینے کے باعث خودکشی کرلی۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طالب علم نے خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے طالب علم یوسف پرکانی مبینہ طور پر امتحان نہ لینے کے باعث خودکشی کرلی۔

دیگر طلبہ کے مطابق بی ایم سی انتظامیہ کی جانب سے ٹیکنیکل وجوہات کا بہانہ بناکر یوسف پرکانی کا وائیوا امتحان نہیں لیا گیا جس کے باعث انہوں نے خودکشی کی۔ طلبہ کی جانب سے خودکشی کو قتل قرار دیا جارہا ہے جبکہ بی ایم سی انتظامیہ سمیت حکومتی اداروں پر تنقید کی جارہی ہے۔

دریں اثنا پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کے طالبعلم یوسف پرکانی کا کالج انتظامیہ کی آپسی تضادات اور چپقلش کیوجہ سے حادثاتی موت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

بولان میڈیکل کالج کے ایم بی بی ایس کے تھرڈ ائیر کے طالبعلم یوسف پرکانی کے خودکشی کی ذمہ دار صرف اور صرف بولان میڈیکل کالج کا انتظامیہ ہے جنہوں نے گذشتہ ایک سال سے ان کے ایک پیپر جس کا ضمنی امتحان ہوچکا تھا مگر زبانی امتحان (وائیوا) ایک سال سے نہیں لیا گیا تھا جس کی وجہ سے یوسف پرکانی نے شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے خودکشی کی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا میڈیکل سٹوڈنٹ ہے جو کہ انتظامیہ کی من مانی اور ناجائز حربوں اور ہتھکنڈوں کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر میڈیکل کالج کے ایک طالب علم نے بھی گزشتہ دنوں خود کشی کی تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے اندر وی سی اور پرنسپل اختیارات اور مراعات کی کشمکش میں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے طلباء انتہائی قدم لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس کی حالیہ مثال یوسف پرکانی کی خود کشی ہے ۔۔ خود کشی نہیں بلکہ قتل ہے BMC کی انتظامیہ اسکا قاتل ہے ۔

بلوچستان میں  تعلیمی نام پر نیا تماشا ۔بولان میڈیکل کالج کے  انٹری ٹیسٹ میں عین وقت پے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ سیشن 19...
07/01/2019

بلوچستان میں تعلیمی نام پر نیا تماشا ۔بولان میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ میں عین وقت پے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا کہ سیشن 19-2018 ،،220 MCQs پر مشتمل ہوگا ۔جسکی وجہ سے طلبہ و طالبا ت پریشان ۔سب سے بڑا تماشا یہ کہ 220 MCQ کے لیے صرف 150 مینٹس دے جا رہے ہیں ۔ لگتا ہے یہ انٹری ٹیسٹ کے نام پر طلبہ و طلبا ت سے مذاق کیا جا رہا ہے ۔
انتظامیہ یہ بھول گئ ہے کہ پیپر کمپیوٹر نے نہیں بلکہ انسانو ں نے حل کرنا ہے ۔ 1 mcq کو 6•0 منٹ میں حل کرنا ہوگا ۔ جبکہ پیپر میں نیگیٹو مارکنگ بھی شامل ہے ۔

05/01/2019

پشاور دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ 40 سالہ شخص گاڑی کھڑی کر کے اسی راستے سے واپس چلا جاتا ہے جس راستے سے وہ آیا تھا ۔۔۔۔۔

امیدوں کے چراغ نسل در نسل جلائیں ہم نے.Balochistan missing persons..
23/12/2018

امیدوں کے چراغ نسل در نسل جلائیں ہم نے.
Balochistan missing persons..

17/12/2018

کوئٹہ میں شدید زلزلے کے جھٹکے...5.3 جولٹ ریکارڈ ۔

17/12/2018

Breaking News.
Quetta men zalzly k jhatkey.
Allah apny hifzo Aman men rakhy ameen.

09/12/2018

Quetta awesome weather.

06/12/2018

چمن: بلوچ خان ہوٹل کے ساتھ ایکسڈنٹ کا واقع پیش آیا ہے, جس میں دس آفراد زخمی ہونے کی اطلاع چار زخمیوں کو چمن سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔لیویز ذرایع

05/12/2018

اردو زبان کے اصل قاتل کو بڑی مشکل سے ڈھونڈ لیا.

05/12/2018

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ہے ۔

13/11/2018

بلوچستان کے لوگوں کا بھی کیا کہنا بلوچستاں ڈے کو بڑ ی بڑ ی بگڑیا ں باند کے جلوس نکا لتے ہیں پر جب قوم کی بیٹی اپنے حق مانگنے سڑکوں پے نکلتی ہے تب کوئی انکے حق کے لیۓ نہیں نکلتا ۔
بلوچ اور پشتون طلبا لاہور میں وائس فار بلوچ مِسنگ پرسن کے کوئٹہ میں لگے ہڑتالی کیمپ اور لاپتہ بلوچوں کے فیملیز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں ۔۔۔

11/11/2018

طلعت حسین کا جیو (Geo news) چھوڑنے کے بعد بی بی سی کو دیا انٹرویو 😓😓

کبھی درد ہے تو دوا نہیں ؛ جو دوا ملی تو شفا نہیں ؛وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح ؛ جیسے میرا کوئی خدا نہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
11/11/2018

کبھی درد ہے تو دوا نہیں ؛ جو دوا ملی تو شفا نہیں ؛
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح ؛ جیسے میرا کوئی خدا نہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان مسنگ پرسون ۔ حکومت وقت اور
میڈیا خاموش تماشائی کا منظر پیش کر رہی ہیں ۔
جب لب بول بول کھر تھک جایں تب آنکھیں بھی بول پڑتی ہیں ۔

11/11/2018

Missing person camp, Quetta.
اگر مرے بھائی نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالت لا یا جائے ۔ حکومت وقت سے گھر والوں کی درد مندانہ اپیل ۔
میڈیا کے کسی چینل پے کچھ نظر نہیں آرہا
میڈیا خاموش تماشائی کا منظر پیش کر رہی ہے
وا ہ رے میڈیا تو بھی کتنا آزاد ہے کے مظلوم کی آواز تجھے سنائی نہیں دیتی ۔

وہ معصوم جو بھولے پن میں
وہاں اپنے ننھے چراغوں میں لو کی لگن
لے کے پہنچے جہاں
بٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے

Addressing a press conference Ansa Baloch sister of missing Amir Baloch said that she had gone everywhere & protested for her brother’s release, but all her efforts went in vain
Amir was picked up by intelligence agencies on Feb 2017 in Quetta Balochistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News and Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share