VoiceOfHazara.com

VoiceOfHazara.com Leading News Portal of Hazara Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan VoiceofHazara.com is Leading News Portal for Hazara Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

A Team of Senior Journalists running this page

10/12/2023

سال کی سب سے بڑی ونٹر سیل: بسم اللہ الیکٹرانکس نے دوبڑی خوشخبریاں سنا دیں۔
ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنی مصنوعات پر ایک ہفتے کیلئے مزید کمی کی درخواست منظور کر لی۔
جولوگ دس روزہ ونٹر سیل سے خریداری نہیں کرسکے۔ ان کیلئے اہم اعلان۔
بسم اللہ الیکٹرانکس کی ونٹرسیل سے مستفید ہونیوالے لوگوں کے مشکور ہیں: شاہزیب۔
ایبٹ آباد میں الیکٹرانکس کی خریداری پر چالیس فیصد ڈسکاؤنٹ۔
گرینڈ بچت سے فائدہ اٹھائیں۔تمام مصنوعات پر یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے۔
ریفریجریٹرزکی خریداری پرسترہ ہزار روپے تک کی بچت اور ساتھ میں گفٹ آئٹمز۔
انورٹر اورایئر کنڈیشن کی خریدار پر بڑی بچت، فری انسٹالیشن، فری ڈلیوری۔
جاپانی ہیٹرز، گیس اپلائنسز،گیزر،ہیٹرز،ایل ای ڈی ٹی ویز، آٹومیٹک مشین، مائیکرو ویو اون، بیکنگ اون،مکسر،
گرائینڈرز، بلنڈر،چاپرزاور دیگر مصنوعات کی خریداری پر چالیس فیصد ڈسکاؤنٹ۔
سٹاک محدود ہے۔ پہلے آئیں۔ پہلے پائیں۔
بسم اللہ الیکٹرانکس: نزد بندھن شادی ہال، میرعالم پلازہ،مانسہرہ روڈ، جھنگی سٹاپ، ایبٹ آباد۔
برائے رابطہ : 03409314366

ایس ایچ او میرپور انسپکٹر عارف تنولی کی کاروائی, عامر ولد شاہد سکنہ شیخ البانڈی گرفتار، ملزم کے قبضے سے غیر قانونی 04 عد...
10/12/2023

ایس ایچ او میرپور انسپکٹر عارف تنولی کی کاروائی, عامر ولد شاہد سکنہ شیخ البانڈی گرفتار، ملزم کے قبضے سے غیر قانونی 04 عدد رپیٹر بارہ بور معہ آٹھ میگزین ، 01 عدد ماوزر اور 01 پستول معہ میگزین برآمد کر کے ملزم کے خلاف امتناع اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ہری پورسے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سعید اخترخان مرحوم ایڈووکیٹ کے فرزند ڈاکٹرفرخ سعید کاغیر معمولی اعزاز ، برطانی...
10/12/2023

ہری پورسے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سعید اخترخان مرحوم ایڈووکیٹ کے فرزند ڈاکٹرفرخ سعید کاغیر معمولی اعزاز ، برطانیہ کے باوقار ادارے رائل کالج آف فزیشنز کی جانب سے فیلوشپ عطاءکی گئی ،انکے علاوہ دنیا بھر سے ماہر ڈاکٹرز کو اس اعزاز سے نوازا گیا رائل کالج آف فزیشن جیسے معتبر اداراے سے ملنے والے اس اعزاز کو ڈاکٹرفرخ سعید نے اپنے اوراپنے ملک کےلئے باعث فخرقرار دیا ہے ڈاکٹرفرخ سعید گزشتہ 10سال سے برطانیہ میں بطور ڈاکٹرخدمات سرانجام دے رہے ہیں آجکل یوکے کے سب سے بڑے ہیلتھ ٹرسٹ برٹس ہیلتھ کیئر میں کنسلٹنٹ ان میڈیسن کے فرائض اداکررہے ہیں اس سے قبل انہوں نے ایم آر سی پی یوکے2017میں کمپلیٹ کی ڈاکٹرفرخ سعیدنے اس کامیابی کو اپنے مرحوم والد کو ڈیڈیکیٹ کیا اور کہا کہ یہ والد کی خواہش تھی کہ وہ اس سنگ میل کو عبور کریں میری محنت کیساتھ ساتھ والدین اورفیملی کے علاوہ دوست احباب کی دعاﺅں کا نتیجہ ہے کہ اپنے علاقے اورملک کا نام روشن کرنے کاموقع ملا اورکامیابی بھی ملی ۔

فائنل میچ۔
09/12/2023

فائنل میچ۔

ہر قسم کی سرامک ٹائلز اب ٹائل گھر سے ہول سیل ریٹ پر خریدیں۔سمال انڈسٹریز چوک، منڈیاں ایبٹ آباد۔
09/12/2023

ہر قسم کی سرامک ٹائلز اب ٹائل گھر سے ہول سیل ریٹ پر خریدیں۔
سمال انڈسٹریز چوک، منڈیاں ایبٹ آباد۔

سب انسپکٹر احسن جدون ایس ایچ او تھانہ سکندر آباد تعینات۔
09/12/2023

سب انسپکٹر احسن جدون ایس ایچ او تھانہ سکندر آباد تعینات۔

رواں سال خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں دہشت گردی کی لہر آٹھ سو سے زائد حملے۔
09/12/2023

رواں سال خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں دہشت گردی کی لہر آٹھ سو سے زائد حملے۔

اٹھائیس اضلاع میں سال رواں سے اب تک 404 سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہری شہید۔

پاور چائنہ نے765 کے وی مانسہرہ سب سٹیشن پر کام شروع کر دیا۔
09/12/2023

پاور چائنہ نے765 کے وی مانسہرہ سب سٹیشن پر کام شروع کر دیا۔

یہ د ولٹیج گریڈ پاکستان میں سب سے زیادہ ہے منصوبے کے تحت داسو ہائیڈرو پاور پٹیشن اور نام جو سب اسٹیشن کے درمیان 157 کلومیٹر طویل 765 کے وی ڈیل سرکٹ اے کی ٹرانسمیشن لائن تع...

اساتذہ بھرتی کیلئے پروفیشنل ڈگری کو دوبارہ لازمی کرنے پر غور۔
09/12/2023

اساتذہ بھرتی کیلئے پروفیشنل ڈگری کو دوبارہ لازمی کرنے پر غور۔

پی ٹی آئی حکومت نے 2013 میں پروفیشنل ڈگری ختم کر کے ٹیسٹنگ ایجنسیوں کے ذریعے بھرتی پالیسی لاگو کی تھی۔

یہ بچہ پھل گلاب روڈ، منڈیاں ایبٹ آباد میں کچرے کے ڈھیر سے زخمی اور بے ہوشی کی حالت میں ملا ہے۔ جسے ریسکیو اہلکاروں نے ای...
09/12/2023

یہ بچہ پھل گلاب روڈ، منڈیاں ایبٹ آباد میں کچرے کے ڈھیر سے زخمی اور بے ہوشی کی حالت میں ملا ہے۔ جسے ریسکیو اہلکاروں نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ورثاء جلد پہنچیں۔

گزشتہ روز وائس آف ہزارہ پر ایبٹ آباد شہر میں کچرے کے  حوالے سے ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر راجہ محمد ہارون کی رپورٹ نشر کی...
09/12/2023

گزشتہ روز وائس آف ہزارہ پر ایبٹ آباد شہر میں کچرے کے حوالے سے ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر راجہ محمد ہارون کی رپورٹ نشر کی گئی۔ جس پر نگراں وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ہزارہ سے رپورٹ طلب کی۔ جس کے بعد فوری طور پر ایڈیشل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ایبٹ آباد ارشد محمود ڈمپنگ سائیٹ دھمتوڑ دوتار کی ڈیمارکیشن کرنے پہنچ گئے۔

خیبر پختونخواہ سٹی امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، ٹریٹمنٹ کے حوالے سے پلانٹ کے قیام اور جگہ کے تعین کو یقینی بنانے کی کوششیں تیز۔ اس موقع پر تحصیلدار ایبٹ آباد گل رحمان، ریونیو، کے پی سپ، واسا ٹیم بھی موجود رہیں اور ڈیمارکیشن کا کام مکمل کیا۔

09/12/2023

انتقال پر ملال۔
پروفیسر قاری محمد نذیر کی زوجہ محترمہ، سیکرٹری بین الصوبائی تعلقات خیبرپختونخواہ مسعود احمد، فیصل محمود، قیصر محمود، محمد عامر کی والدہ محترمہ اور ضیاء الاسلام کی خالہ جان آج قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔ جن گی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ کالج گراؤنڈ ایبٹ آباد پر ادا کیا جائے گی۔
منجانب: سوگواران۔

Admissions Open in different Medical ProgramsFrontier Institute of Medical Sciences: Abbottabad
09/12/2023

Admissions Open in different Medical Programs
Frontier Institute of Medical Sciences: Abbottabad

09/12/2023

انتقال پر ملال۔
نواں شہر ڈھوڈیال میں رحیم خان مرحوم عیسی خیل کی بیوہ، طارق خان، یاسر خان اور عاصم خان کی والدہ محترمہ، ماسٹر ساجد خان، جنید خان کسٹم والے، اویس خان ٹی ایم او کی چچی اور پٹواری حماد خان کی نانی ماں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام تین بجے ڈھوڈیال جنازہ گاہ پر ادا کی جائے گی۔
منجانب: سوگواران۔

09/12/2023

انتقال پر ملال۔
کاکول گائوں میں حاجی ہارون خان کی زوجہ محترمہ، ایاز خان کی بھابھی، عاصم خان، عثمان خان کی والدہ محترمہ اورعبدالرئوف خان مرحوم شعیب زئی کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام 3 بجے کاکول گائوں میں ادا کی جائے گی۔
منجانب : سوگواران۔

09/12/2023

انتقال پر ملال۔
رجوعیہ محلہ مصطفی زئی میں شہزاد ہ خان کی زوجہ محترمہ، کرنل علی اصغر خان کی چچی جان اور علی سرور خان کی بھابھی قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن 11:00بجے گائوں رجوعیہ میں ادا کی جائے گی۔
منجانب : سوگواران۔

08/12/2023

پاکستانیوں کو اِس قدر ڈرایا گیا ہے کہ وہ اپنا جائز حق اور انصاف مانگنے کے لئے بھی محشر کے مُنتظر ہیں۔

08/12/2023

کامیاب تبدیلی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 100 انڈیکس 65 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

نجی میڈیکل ڈینٹل کالجوں نے فیس بیس لاکھ تک کر دی۔
08/12/2023

نجی میڈیکل ڈینٹل کالجوں نے فیس بیس لاکھ تک کر دی۔

پی ایم ڈی سی کی نجی میڈیکل کالجوں کو چھ ہزار 750 اور ڈینٹل کالجوں کو 1550 نشستوں پر داخلوں کی منظوری۔

دعائے صحت کی اپیل۔ایبٹ آباد کے گائوں ستوڑہ سے تعلق رکھنے والے حسنین کاظمی کے والد محترم سید ساجد حسین شاہ سخت بیمار ہیں۔...
08/12/2023

دعائے صحت کی اپیل۔
ایبٹ آباد کے گائوں ستوڑہ سے تعلق رکھنے والے حسنین کاظمی کے والد محترم سید ساجد حسین شاہ سخت بیمار ہیں۔ انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ان کے والد کی صحت یابی کیلئے دعا فرمائی جائے۔

08/12/2023

پیس کالج کے بچے امریکی خلائی ادارے ”ناسا کے ہیڈکوارٹر“ کے دورے کیلئے منتخب۔
پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے بچوں نے پانچویں کوپرنکوئس اولمپیڈ کیلئے ٹیسٹ دیا۔
جس میں پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے بہت سے بچوں نے پوزیشنیں حاصل کیں۔۔
پانچواں کوپرنکوئس اولمپیڈ 2023ء پہلی مرتبہ پاکستان میں منعقد کیا گیا۔
پوری دنیا سے 47 ممالک کے بچوں نے کوپرنکوئس اولمپیڈ 2023ء میں شرکت کی۔
امریکہ جانیوالے بچوں کو امریکی خلائی ادارے ناسا کے ہیڈکوارٹر میں بھی سیکھنے کی سہولت دی جائے گی۔
پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے بچوں نے اپنی اس کامیابی کو ٹیچرز کی محنت کا ثمر قرار دیا۔
اس تاریخی کامیابی پرپیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز کے ٹیچرز اور بچوں کومبارکباد پیش کرتا ہوں: ثناء اللہ خان چیئرمین پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز خیبرپختونخواہ۔

08/12/2023

تعمیر وطن مانسہرہ کی طالبات نے بھی ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرلیں۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں اعلیٰ نمبر لینے والی طالبات کے اعزاز میں تقریب۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے ہاں سربسجود ہیں:ایئر کموڈور (ر)محمد سیف الاسلام۔
تعمیر وطن کے چار کیمپسوں کے 243بچوں نے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ کوالیفائی کرلیا۔
تعمیر وطن کے 48 بچے ایم بی بی ایس،58بچے بی ڈی ایس 48بچے سیلف فنانس پر ایم بی بی ایس جبکہ80بچے سیلف فنانس پر بی ڈی ایس میں داخلہ لے سکیں گے۔
تعمیر وطن کے سیکڑوں بچے میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹوں میں جا چکے ہیں۔
پورے پاکستان میں سب سے زیادہ تعمیر وطن کے بچے پروفیشنل اداروں میں جاتے ہیں۔
ایم ڈی کیٹ نتائج میں تعمیر وطن کے بچوں نے ٹاپ فائیو میں دو،ٹاپ ٹین میں سات،ٹاپ 15میں اکیس اور ٹاپ 21 میں اکتالیس بچوں نے کامیابی حاصل کی۔
تعمیر وطن ایٹا اور ایم ڈی کیٹ میں بہترین نتائج دینے والا واحد تعلیمی ادارہ ہے۔
تعمیر وطن کے قیام کے سولہ سال مکمل ہو چکے ہیں۔2015ء کے بعد بہترین نتائج دیئے۔
ایٹا اور ایم ڈی کیٹ کی بہترین فیکلٹی کی بدولت پروفیشنل کالجز میں داخلوں کے نتائج ملنا شروع ہو گئے۔
پچھلے پانچ سالوں میں تعمیر وطن کے ایٹا اور ایم ڈی کیٹ میں شاندار نتائج ہیں۔

08/12/2023

ایبٹ آباد سے بیرن گلی کا کرایہ 250 لیا جارہا ہے. آر ٹی اے کی طرف سے ابھی تک کرایہ مقرر نہیں کیا گیا۔ مقامی لوگوں کی طرف سیکرٹری آر ٹی اے سے گزارش ہے جلد کرایہ مقرر کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف ملے۔

08/12/2023

ایبٹ آباد سے گائوں ڈھیری میرا کا کرایہ آر ٹی اے نے 50 روپے مقرر کیا ہے۔ جبکہ ڈرائیور حضرات 70 روپے لے رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے ایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

08/12/2023

تلاش گمشدہ۔
شاہین بی بی زوجہ محمد نسیم کا اصل قومی شناختی کارڈ کہیں گم ہو گیا ہے۔ جس کسی کو نلے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03470614791

انتقال پر ملال۔جھنگی سیداں میں "سید داؤد شاہ (مرحوم)" کے بیٹے سابقہ ہیڈ کلرک سی-اینڈ-ڈبلیو "سید مقبول الرحمٰن شاہ" قضائے...
07/12/2023

انتقال پر ملال۔
جھنگی سیداں میں "سید داؤد شاہ (مرحوم)" کے بیٹے سابقہ ہیڈ کلرک سی-اینڈ-ڈبلیو "سید مقبول الرحمٰن شاہ" قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ جن کی نمازِ جنازہ بروزِ جمعتہ المبارک دن 11 بجے جھنگی سیداں میں ادا کی جائے گی۔
منجانب: سوگواران۔

07/12/2023

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) نامعلوم حملہ آور یو بی ایل کالج روڈ منڈیاں کے سیکیورٹی گارڈ چن زیب کو چھریاں مار کر شدید زخمی کرکے فرار۔ سیکیورٹی گارڈ ہسپتال میں زیر علاج۔

07/12/2023

ایبٹ آباد کی بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال۔
سردار مہتاب احمد خان آزاد گروپ تشکیل دینے میں مصروف.
باخبر ذرائع کے مطابق اسی سلسلے میں سابق وزیر بلدیات کے فرزند کو بھی آزاد پینل میں شامل کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں.

ہزارہ ثقافتی شام۔
07/12/2023

ہزارہ ثقافتی شام۔

07/12/2023

ملک ارشد اعوان
NA-17
امجد شاہزمان
PK-45

امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 45 سجاد اکبر خان ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران دانی پیر، ملک قدیر، نواز خان اور دیگر سے ملاقات ک...
07/12/2023

امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 45 سجاد اکبر خان ڈور ٹو ڈور کمپین کے دوران دانی پیر، ملک قدیر، نواز خان اور دیگر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو،

07/12/2023

ایبٹ آباد کو کچرے اور کوڑے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے افسران اورسرکاری اداروں کی خوب کلاس لے لی۔
ایبٹ آباد پریس کلب کے صدر راجہ محمد ہارون کی خصوصی رپورٹ۔

07/12/2023

سردار محمد وقار ایڈووکیٹ کی درخواست پر ریجنل ٹراسپورٹ اتھارٹی ایبٹ آباد نے ہرنوئی سے سیری سٹاپ اور ہرنوئی سے سہوتر سٹاپ کا کرایہ تیس تیس روپے مقرر کر دیا۔

سونی ٹی وی کی مشہور سیریل سی آئی ڈی میں فریڈی کا کردار ادا کرنے والے دنیش پانڈس 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
07/12/2023

سونی ٹی وی کی مشہور سیریل سی آئی ڈی میں فریڈی کا کردار ادا کرنے والے دنیش پانڈس 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد نے پرائیویٹ کالج کے دو طلباء کے چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد...
07/12/2023

ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ) ایس ایچ او نواں شہر سردار واجد نے پرائیویٹ کالج کے دو طلباء کے چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمدگی کے بعد طلباء کے حوالے کر دیئے ، اس موقع پر طلباء کا کہنا تھا کہ موبائل فونز میں ان کی قیمتی اسائمنٹس اور دیگر ڈیٹا میں موجود تھا جو واپس ملنے پر ہم ایبٹ آباد پولیس کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر علی خان نے سابق ایم پی اے مومنا باسط کو پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کرنے ک...
07/12/2023

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر علی خان نے سابق ایم پی اے مومنا باسط کو پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد کی سیاست میں ہلچل کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے الیکشن میں سرپرائز دینے والے نوجوانوں کے مقب...
06/12/2023

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) ایبٹ آباد کی سیاست میں ہلچل کینٹ بورڈ ایبٹ آباد کے الیکشن میں سرپرائز دینے والے نوجوانوں کے مقبول لیڈر وائس چیئرمین کینٹ بورڈ فواد علی نے حلقہ پی کے 45 سے پیپلز پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کر دی۔نوجوان سیاسی رہنما نے نوجوانوں کی حمایت سے آئندہ الیکشن میں بھی پارٹی ٹکٹ پر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالہ سے وائس چیئرمین کینٹ بورڈ فواد علی کا کہنا تھا پی کے 45 کا شہری علاقہ جو 80 فیصد کینٹ پر مشتمل ہے اس کے انتہائی دگرگوں حالات ہیں ان مسائل کے حل کے لئے صوبائی اسمبلی کے پلیٹ فارم پر منتخب ہو کر عوام کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔ادھر فواد علی کے صوبائی اسمبلی کی نشست پر پارٹی ٹکٹ کی درخواست پر پارٹی کے جیالوں نے بھی خیر مقدم کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے تن من دھن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ فواد علی جدون نے کینٹ بورڈ کے الیکشن میں بڑی سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں بنا کسی مالی وسائل کے کامیابی سے ہمکنار ہو کر سب کو سرپرائز دیا تھا ان کی پارٹی ٹکٹ پر کامیابی کو مرکزی سطح پر جماعت کے قائدین نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سراہا تھا اب صوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی میدان میں آنے کے فیصلہ نے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا کی ہے۔

مبارکباد۔
06/12/2023

مبارکباد۔

Address

KKH Mandian
Abbottabad
22044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VoiceOfHazara.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VoiceOfHazara.com:

Share


Other News & Media Websites in Abbottabad

Show All