𝓣𝓾𝓻𝓴𝔃𝓪𝓭𝓪 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼

𝓣𝓾𝓻𝓴𝔃𝓪𝓭𝓪 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼 رتبہ اعزازات سمیٹنے کا نہیں بلکہ ان کے قابل ہو جانے کا نام ہے۔
ارسطو

میں نے باپ ہونے کے سوا ہر جرم کیا۔ ،، ایمل سیران،،کتاب: ولادت کے نقصانات
23/11/2023

میں نے باپ ہونے کے سوا ہر جرم کیا۔ ،،

ایمل سیران،،کتاب: ولادت کے نقصانات

"ہونا" ہی کافی نہیں ہوتا بازوؤں کا حصار دنیا کی مقدس ترین جگہ ہے۔۔❣️فرید احمد فرید
20/11/2023

"ہونا" ہی کافی نہیں ہوتا بازوؤں کا حصار دنیا کی مقدس ترین جگہ ہے۔۔❣️

فرید احمد فرید

تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے....میں تجھے بھاڑ کی دہلیز پر چھوڑ آتا ہوں...!
18/11/2023

تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے....
میں تجھے بھاڑ کی دہلیز پر چھوڑ آتا ہوں...!

یہ علم کا سودا،یہ رسالے،یہ کتابیں اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
18/11/2023

یہ علم کا سودا،یہ رسالے،یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں



18/11/2023

‏تھوڑی سی اُس کے جسم کی خُوشبو چُرا کے لا!

17/11/2023

"غلامی زمین پر ختم نہیں ہوئی، بلکہ اسے نوکری کے مہربان نام کے تحت لافانی کر دیا گیا۔"

_کارل مارکس

وہ اپنے غلاموں کو آزاد ہونے کے لیے اتنی تنخواہ نہیں دیتے، صرف زندہ رہنے اور کام پر واپس جانے کے لیے کافی ہیں۔

_بوکوسکی۔

14/11/2023

نا کسی سے جیتنے کی چاہ اور نا ہارنے کا ڈر🙂
خودی کو خود میں ڈھونڈنے کی ابھی جنگ جاری ہے💔

"یہ فیکٹریاں دِماغ سے نہیں ہاتھوں سے چلتی ہیں۔ جاؤ ضرور مگر دیکھ لیجیے، کام میں دِل نہ لگے تو چھوڑنے میں دیر نہ کیجیے گا...
14/11/2023

"یہ فیکٹریاں دِماغ سے نہیں ہاتھوں سے چلتی ہیں۔ جاؤ ضرور مگر دیکھ لیجیے، کام میں دِل نہ لگے تو چھوڑنے میں دیر نہ کیجیے گا ورنہ سب عمر برباد ہو جائے گی۔ ذِلّت دو طرح کے انسان بہت اٹھاتے ہیں اور تمام عمر اٹھاتے ہیں۔ ایک ناپسندیدہ بیوی والا، دوسرا ناپسندیدہ نوکری والا۔"

ناول : کماری والا
مصنف : علی اکبر ناطق

12/11/2023

زندگی کہیں سے بھی دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔۔۔

! 🌸

12/11/2023

تمہیں سوچوں تو جینے کا ارادہ رقص کرتا ہے.

11/11/2023

‏سوئیں گے تری آنکھ کی خلوت میں کسی رات!

11/11/2023

رو پڑا ایک پرندے کو مَرا دیکھ کے مَیں
ھر کسی نے مجھے پوچھا۔۔تیرا کون ہے یہ

11/11/2023

وجہِ ناکامی کسی اور کے سَر ڈال تو دیں
سارا الزام زمانے پہ نہیں ہے ویسے

08/11/2023

جوشِ مُلحد کی گفتگو نہ سُنو
فاتقواللہ یا اولی الالباب۔
جوش ملیح ابادی

07/11/2023

دامن خالی ، ہاتھ بھی خالی ، دست ِ طلب میں گرد ِ طلب
عمرِ گریزاں ! عمرِگریزاں ! مجھ سے لپٹ اور مجھ پر رو

03/11/2023

شیشے اگے بیٹھی آں۔ اپنے اگے بیٹھی آں۔
اندروں کُنڈی لگی اے
بُوھے اگے بیٹھی آں

طاھرا سرا

02/11/2023

بیٹھا ھُوا تھا عشق کی کچّی منڈیر پر
پھر دفعتاً وُہ ھِجر کا دھچکہ لگا کہ بس

29/10/2023

دیکھو اُجڑے ھُوئے لوگوں کا اُڑاو نہ مزاق
خود نہیں اُجڑے ، زمانے کے اُجاڑے ھُوئے ھیں

29/10/2023

‏دل پھر سے آوارہ ہونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے !!

27/10/2023

آداب ، لہجے اور سلیقے بگڑ گئے
آدم تمہاری نسل کے بچے بگڑ گئے

حَیَّ عَلَی الْفَلاح کا مطلب الٹ گیا
جھوٹے فلاح پا گئے سچے بگڑ گئے

فرحان جعفری پیکر

لوگوں کے ذہنوں پر تنقید کرو، ان کے نظریات پر تنقید کرو، ان کے نظام ہائے فکر پر تنقید کرو لیکن کبھی کسی کی محبت پر تنقید ...
27/10/2023

لوگوں کے ذہنوں پر تنقید کرو، ان کے نظریات پر تنقید کرو، ان کے نظام ہائے فکر پر تنقید کرو لیکن کبھی کسی کی محبت پر تنقید نہ کرو، کبھی کسی کے بھروسے پر تنقید مت کرو-

➖ گرو رنجیش اوشو

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔
25/10/2023

‏بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں۔

اپنے آپ کو فٹ ہونے کے لیے کبھی مجبور نہ کریں، آپ کی نمایاں صلاحیت ہی آپ کو دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ "آپ کو پہلے نمبر پر...
23/10/2023

اپنے آپ کو فٹ ہونے کے لیے کبھی مجبور نہ کریں، آپ کی نمایاں صلاحیت ہی آپ کو دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔

"آپ کو پہلے نمبر پر آنے کے لیے عجیب ہونا پڑے گا۔"
-ڈاکٹر سیوس

خود بنیں، مختلف بنیں!

23/10/2023

ہمیں ایک نئی جنگ کی ضرورت ھے
جس کے ہتھیار کتابیں ہوں, اس کے لیڈر اہل فکر ہوں اور اس کا شکار جہالت اور پسماندگی ہو.

فیوڈور دوستوفسکی

لمبے لمبے جلوس نکال کر، منوں بھاری ہاروں کے نیچے دب کر، چوراہوں پر طویل طویل تقریروں کے کھوکھلے الفاظ بکھیر کر، ہماری قو...
23/10/2023

لمبے لمبے جلوس نکال کر، منوں بھاری ہاروں کے نیچے دب کر، چوراہوں پر طویل طویل تقریروں کے کھوکھلے الفاظ بکھیر کر، ہماری قوم کے یہ نام نہاد رہنما صرف اپنے لئے ایسا راستہ بناتے ہیں جو عیش و عشرت کی طرف جاتا ہے۔

سعادت حسن منٹو 📖

خوبصورت کتابیں پڑھو، عاجز رہو، دنیا کی سیر کرو، حسین ترین عورت سے عشق کرو، اچھی موسیقی سنو، اچھا رقص دیکھو، بہترین سگریٹ...
23/10/2023

خوبصورت کتابیں پڑھو، عاجز رہو، دنیا کی سیر کرو، حسین ترین عورت سے عشق کرو، اچھی موسیقی سنو، اچھا رقص دیکھو، بہترین سگریٹ پیو، خوش رہو اور مر جاؤ...!!

پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتی ہیں__!!ارینے ایمر 💜
22/10/2023

پرانی عمارتیں، پرانی گاڑیاں، پرانی موسیقی اور بڑی عمر کی عورتیں باذوق لوگوں کواپنی جانب کھینچتی ہیں__!!

ارینے ایمر 💜

22/10/2023

‏اِنسان نے جُھوٹ تب سیکھا،
جب اُسے سچ کی سزا ملی.

21/10/2023

اپنے کاٹے ہوئے پیڑوں کے تنوں پر بیٹھے
دم بدم دھوپ کی شدت سے جھلستے ہوئے لوگ

"اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہیں بھی ہیں، اگر آپ کا کھلنا مقدر ہے، تو آپ کھلیں گے چاہے یہ تمام مشکلات کے خلاف ہو...
21/10/2023

"اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہیں بھی ہیں، اگر آپ کا کھلنا مقدر ہے، تو آپ کھلیں گے چاہے یہ تمام مشکلات کے خلاف ہو"

ایلین سوریانو گویرا

15/10/2023

زندگی میں کبھی ایسی چیزوں کو قبول ہی نہیں کر سکا جو آسانی سے میسر ہوں

جنگ انسانی سوچ کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ باچا خان
12/10/2023

جنگ انسانی سوچ کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔

باچا خان

12/10/2023

ایک کامل انسان بننا چھوڑیں، اور اپنی شرارتوں سے تھوڑا لطف اٹھائیں۔

_دوستوفسکی

12/10/2023

‏رَنج سے خُوگَر ہُوا اِنساں تَو مِٹ جاتا ہے رَنج
مُشکِلیں مُجھ پر پڑِیں اِتنی ، کہ آساں ہو گئِیں

مرزا غالبؔ

ہم نے کتنی کتابیں پڑھ ڈالییاد کچھ آپ کے سوا نہ ہوا
05/10/2023

ہم نے کتنی کتابیں پڑھ ڈالی
یاد کچھ آپ کے سوا نہ ہوا

‏دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
04/10/2023

‏دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

‏جھوٹ! آشوبِ چشم ہے ہی نہیں،خون  اُترا  ہے سب کی آنکھوں میں🥀
02/10/2023

‏جھوٹ! آشوبِ چشم ہے ہی نہیں،
خون اُترا ہے سب کی آنکھوں میں🥀

‏سکوتِ بام و در، آثارِ وحشت، رنجِ تنہائی
01/10/2023

‏سکوتِ بام و در، آثارِ وحشت، رنجِ تنہائی

"وہ اس سے محبت کرتا ہے اور وہ اس سے پیار کرتی ہے۔ لیکن لمبی گلی کے آخر میں وہ الگ ہو جائیں گے۔" - عربی کہاوت
01/10/2023

"وہ اس سے محبت کرتا ہے اور وہ اس سے پیار کرتی ہے۔ لیکن لمبی گلی کے آخر میں وہ الگ ہو جائیں گے۔" -
عربی کہاوت

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓣𝓾𝓻𝓴𝔃𝓪𝓭𝓪 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝓣𝓾𝓻𝓴𝔃𝓪𝓭𝓪 𝓦𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Abbottabad

Show All