Riasat Bie

Riasat Bie 🎋 کسى اور کى طرح بننے سے بہتر هے 🎋

♦👈🏼👈🏼اپنى ايک پہچان بنائو👉🏼👉🏼♦

27/01/2024



12/10/2023

اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے کہ وہ فلسطین کے معصوم لوگوں کی مدد کریں 😔...

05/05/2023

‏عہد کیجئے
کہ زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختمِ نبوتؐ و تحفظ ناموسِ صحابہؓ و اہلبیتؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے
#انشاءاللّٰه‎‎

01/05/2023

15/04/2023

میرے نبیؐ کا چہره اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے💐

ایبٹ آباد کاسکون تباہ نہیں ہونے دیں گیں چنگ چی رکشہ نامنظور
14/04/2023

ایبٹ آباد کاسکون تباہ نہیں ہونے دیں گیں چنگ چی رکشہ نامنظور

23/03/2023

مبارک ہو...!! 💗
آپ دنیا کے ان خوش نصیب لوگوں میں شامل ہو جن کو اللہ نے ایک بار پھر رمضان المبارک کا مہینہ عطا کیا

13/03/2023

11/03/2023

Be-ShaQ ❤️
08/03/2023

Be-ShaQ ❤️

07/03/2023
25/02/2023

مسجد بھرو تحریک شروع کرنی چاہیے تاکہ ایمان بھی مضبوط ہوجائے اور اللہ بھی خوش ہو کر ایماندار عادل حکمران نصیب فرمائے
😔

Wa. ❤️❤️
24/02/2023

Wa. ❤️❤️

18/02/2023

اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان سننے سے بھی ڈپریشن ختم ہوتا ہے🥰🥰🥰

13/02/2023

تین دن سے میری زنانہ آئی ڈی اوپن نہیں ہورہی🥺

پتہ نہیں شاہزیب نے کھانا کھایا ہوگا کہ نہیں 🥹🥹

ایبٹ آباد چنار روڈ پر بزرگ کوچوان یوسف کاکا رزق حلال کی تلاش میں-یوسف کاکا کسی کا تانگہ کراۓ پے چلاتے ہیں۔ بہت سالوں سے ...
08/02/2023

ایبٹ آباد چنار روڈ پر بزرگ کوچوان یوسف کاکا رزق حلال کی تلاش میں-
یوسف کاکا کسی کا تانگہ کراۓ پے چلاتے ہیں۔ بہت سالوں سے انکی خواہش رہی ہے کہ وہ اپنا تانگہ لیں مگر ابھی تک انکی یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی

اتنی  توفیق دے مولا کہ ایسے پھولوں کو اپنے سینے سے لگا کر اس دلدل سے نکال سکے آمین
05/02/2023

اتنی توفیق دے مولا کہ ایسے پھولوں کو اپنے سینے سے لگا کر اس دلدل سے نکال سکے آمین

27/01/2023

نماز کے پہلی رکعت میں انسان کا دل کتنا ہی تکلیف میں کیوں نہ ہو لیکن آخری سجدے تک الله سکون دے ہی دیتا ہے..🥺♥️

13/01/2023

سیمنٹ کی بوری 1020 روپے ہے اور آٹے کی تھیلی 3000 روپے اب اگر عوام آٹے کی جگہ سیمنٹ کھائے تو ہم ایک مضبوط قوم بن سکھتے ہیں۔

13/01/2023

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں
محمـــــــدؐ کی خوشبو ہے

11/01/2023

دنیا کی بہترین مصروفیت
پیارے نبی مُحَمَّد ﷺ
پر درود بھیجنا ہے😊
صلی اللہ علیہ وسلم💕

10/01/2023

گندم سٹاک کرنے والوں سے گزارش ہے ابھی گندم فروخت نہ کریں جب تک لوگ خودکشیاں نہ کریں تاکہ آپ جہنم میں اپنا مقام یقینی بنا لیں۔. 🥺

09/01/2023

مفت لنگرخانوں کا مزاق اڑانے والی قوم اج بھیک مانگ رھی ہے.
🤕🤕
Non Sayasi tuch
just Reality

07/01/2023

نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے⁦💞⁩ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں⁦

06/01/2023

آج ایک کرائے دار کو بڑا پریشان دیکھا یا اللہ 2023میں ہر کرائے دار کو اپنی رحمت سے اپنا گھر عطاء فرما آمین آمین آمین

Address

Abbottabad

Telephone

+923135199003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riasat Bie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Abbottabad

Show All