Lutfullah Writes

Lutfullah Writes Ahadess , Tilawat, Islamic Video, Motivational Stories Quotes and Aqwal e Zari

08/11/2023

iqbal poetry
allama iqbal shayari
Allama iqbal ki awaz mein shayari
Allama iqbal ki awaz mein poetry
allama iqbal poetry in urdu
allama iqbal poetry status
allama iqbal ke sher
allama iqbal ki shayari
Iqbal poetry
Iqbal shayari
Iqbal shayri



lutfullah voice
Lutfullah Writes
allama iqbal sher
iqbaliyat
Allama iqbal poetry

31/10/2023

Molana Tariq Jameel k beta ka janaza

18/10/2023

゚viral

24/08/2023

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش اور کلک ٹاور پہ آسمانی بجلی کے مناظر

23/08/2023

The Heroic Batagram Chairlift Rescue Operation
Incredible Hero Saves Lives in Batagram Chairlift Rescue

22/08/2023

الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،
ریسکیو آپریشن میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ جنکے نام درجہ ذیل ہیں:
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف.


15/08/2023

درود شریف پڑھ کر آگے شئیر کردیں۔
درود ابراھیمی

درود شریف پڑھ کر شئیر کردیں۔ صل اللہ علیہ وسلم
04/08/2023

درود شریف پڑھ کر شئیر کردیں۔ صل اللہ علیہ وسلم




29/07/2023

محرم الحرام کے روزے اور بعض منکرات و خرافات

17/07/2023




12/07/2023

Surah No 113 ||Surah Al Falaq || URDU TRANSLATION WITH TEXT||Surah Falaq hindi mein

18 ذی الحج یوم شہادت مظلوم مدینہ جنابِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ ♥️ سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا، مگر ...
06/07/2023

18 ذی الحج یوم شہادت مظلوم مدینہ جنابِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ ♥️

سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا، مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے۔

حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ پہ لاکھوں سلام
*ذوالنورین امیر المومنین حضرت عثمان بن عفان رض*

*کون عثمان ۔۔۔ غنی عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ سخی عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ چوتھا مسلمان عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ پیکرِ شرم و حیا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ فرشتے جس سے شرمائیں وہ عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ رفیقِ پیغمبر عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ عشرہ مبشرہ عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ دامادِ رسول عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ حضرت رقیہ کا سرتاج عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ دو ہجرتیں کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ کاروبار چھوڑ کر حبشہ جانے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ ذوالنورین عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ وہ جس کا شمار بدری صحابہ میں ہوتا وہ عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ مسجد نبوی کی زمین عطیہ کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ بیرِ رومہ عطیہ کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ نبی پر دولت لوٹانے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ مسلمانوں کا سفیر عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ نبی نے اپنے ہاتھ کو جس کا ہاتھ کہا وہ عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ کاتب وحی عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ تبوک میں دولت نچھاور کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ غلام آزاد کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ غلہ بانٹنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ خلیفہ سوم عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ بہری بیڑہ بنانے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ مسجد نبوی میں توسیع کرنے والا عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ ناشر قرآن عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ مظلومِ مدینہ عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ شہید عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ جنتی عثمان*
*کون عثمان ۔۔۔ جس کی شہادت کا گواہ قرآن وہ عثمان*

02/07/2023

Hajj 1938 حج کی نایاب ویڈیو

اللہ اکبر اللہ اکبر
27/06/2023

اللہ اکبر اللہ اکبر

21/04/2023

21/04/2023

21/04/2023

   #شبقدر
13/04/2023

#شبقدر

07/04/2023



دوسراعشرہ/ عشرہ  مغفرت کی دعا۔
02/04/2023

دوسراعشرہ/ عشرہ مغفرت کی دعا۔


22/03/2023

یا اللہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے ۔یا اللہ ہم پر رحم فرما ۔
21/03/2023

یا اللہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے ۔
یا اللہ ہم پر رحم فرما ۔

   #زلزله
21/03/2023


#زلزله

 #رلزلہ
21/03/2023

#رلزلہ

   #زلزله
21/03/2023


#زلزله

21/03/2023
اللہ ہم سب کی حفاظت فرما ئیں ۔۔۔زلزلے سے حفاظت کیلئے بہترین دعا
21/03/2023

اللہ ہم سب کی حفاظت فرما ئیں ۔۔۔
زلزلے سے حفاظت کیلئے بہترین دعا

07/02/2023

زلزلے سے پہلے پرندوں کا رویہ
کیمرے کی آنکھ نے کچھ خوفناک مناظر محفوظ کر لیئے۔





 #مشرف
05/02/2023

#مشرف

03/02/2023

27/05/2021

sdfghjkl

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lutfullah Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lutfullah Writes:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Abbottabad

Show All