Dr. Umer Iqbal

Dr. Umer Iqbal Official Facebook of Dr. Umer Iqbal. I'm an emerging Youtuber and an educationist spreading awareness through videos for society.

22/08/2024

A-Level and O-Level Results 2024: The Fallout in Pakistan and India

22/08/2024

The Arrest and Court-Martial of Pakistan’s Former ISI Chief: A Deep Dive

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

India and Pakistan - 77th Independence Day - Current Realities of both of the nationshttps://youtu.be/3EEWR8s7vP0       ...
15/08/2024

India and Pakistan - 77th Independence Day - Current Realities of both of the nations
https://youtu.be/3EEWR8s7vP0

This in-depth analysis explores the complex relationship between India and Pakistan, 77 years after gaining independence. We dissect the current political cl...

Happy Independence Day. Long live Pakistan!
14/08/2024

Happy Independence Day. Long live Pakistan!

قیامت کی نشانی
28/05/2024

قیامت کی نشانی

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔‏کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک...
19/05/2024

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔

‏کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
‏آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
‏مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
‏اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
‏اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
‏دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
‏امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے میں کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
‏لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا؟ اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی؟قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے. *سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
‏یاد رہے لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی

‏لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلاجا رہا ہے

Share it.
26/10/2023

Share it.

25/10/2023

For all geniuses.
21/10/2023

For all geniuses.

19/10/2023

02/10/2023

گزشتہ چھ ماہ میں چار لاکھ پاکستانی قانونی طور پر پاکستان سے باہر چلے گئے ہیں ۔اس خبر کو دو طریقوں سے پیش کیا جا رہا ہے ۔بری خبر کے طور پر کہ دماغی ہجرت ہو رہی ہے ۔اور دوسرا نقظہ نظر مثبت ہے کہ لوگ مسائل سے فرار ہو کر پاکستان جتنی محنت سے تین سے دس گنا تک کمائیں گے اور کچھ بہت ہی آگے نکل جائیں گے اور بزنس ٹائیکون بنیں گے ۔

‏ہجرت دنیا کا مشکل ترین کام ہے ۔اپنوں کو چھوڑنا اور ایک نئے کلچر میں جا بسنا ہمت کا کام ہے ۔آج کل کے حالات کے مطابق میں اس خبر کو مثبت سمجھتا ہوں ۔سمندر پار پاکستانی تیس ارب ڈالر کے قریب پیسے پاکستان بھیجتے ہیں اور انہیں پیسوں نے چند سالوں سے پاکستان کو سہارا دیا ہوا ہے ڈی فالٹ نہیں ہونے دیا ۔

‏پاکستان کے مہنگائ کا مقابلہ روپے سے کرنا مشکل ہے ۔آپ کو ڈالر ،ریال درہم،پاؤنڈ ،یورو میں کمانا ہے اور روپوں میں خرچ کرنا ہے ۔آپ کے پردیس کاٹنے سے ہی آپ کی فیملی ایک کابھی زندگی گزارے گی ۔وگرنہ چند ایک لوگوں کو چھوڑ کر آپ سسک کر کر ،حسرتوں بھری زندگی گزاریں گے۔جائز خوشیوں کے لیے بار بار سوچیں گے ۔اس لیے چند سالوں کے لیے پاکستان سے نکلیں ۔

‏ مزید تیس لاکھ افراد بھی پاکستان سے چلے جائیں تو یہاں کے معاملات آسانی سے چلتے رہیں گے ۔یہاں بے روزگاری کم ہو گی ۔اس لیے فکر مند نہ ہوں ۔چوبیس کروڑ میں سے تیس لاکھ افراد کے نکلنے سے زیادہ مسائل پیدا نہ ہوں گے۔

‏اپنے بجٹ کے مطابق یہاں سے نکلیں ۔چار لاکھ روپے بجٹ ہے تو بحرین ،دوبئ ،عمان چلے جائیں ۔
‏آٹھ لاکھ کے قریب بجٹ ہے تو سعودیہ چلے جائیں۔اگر کینیڈا کا
‏LIMA
‏افورڈ کر سکتے ہیں آئیلٹس کر سکتے ہیں تو کینیڈا چلے جائیں ۔کینیڈا کا خرچ ۔۔۔۔لما۔۔۔خریدنے کی صورت میں ایک کروڑ روپے تک آتا ہے ۔جس میں پوری فیملی کی ٹکٹس بھی شامل ہیں ۔

‏اللہ کی دنیا بہت خوبصورت اور بہت بڑے ہے۔بڑے اچھے لوگ رہتے ہیں اس دنیا میں ۔
‏تیسرے درجے کی زندگی سے نکلیں ،قانون کی حکمرانی اپنی آنکھوں سے دیکھیں ،بچوں کو اچھی تعلیم دلوائیں وہ بھی فری ۔ورلڈ کلاس ہیلتھ کئیر سہولیات کا مزہ لیں ۔اگلی نسل کو بہتر مستقبل دے کر جائیں۔

 #بابراعظم بہترین ہیں، اور انہیں ہر میچ میں وکٹ پر رہنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ دوسرے بلے باز 40ویں اوور تک اپنے ارد گرد...
02/10/2023

#بابراعظم بہترین ہیں، اور انہیں ہر میچ میں وکٹ پر رہنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ دوسرے بلے باز 40ویں اوور تک اپنے ارد گرد کھیل سکیں۔
مسئلہ اسپن باؤلنگ کا ہے جو نشان کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا پا رہا ہے۔ ان کی مدد کے لیے ایک مقامی اسپن استاد تلاش کریں۔
شاداب اور افتخار کے ساتھ دو آل راؤنڈر کے طور پر ماہر بلے بازوں اور باؤلرز کے ساتھ جائیں۔
عبداللہ کو فخر یا امام کے ساتھ اوپنر کے طور پر کھیلنا چاہیے، جو بھی اچھا کر رہا ہے۔
اس کے بعد بابر، رضوان، سعود شکیل، افتخار، شاداب، اسامہ میر، شاہین، حارث اور وسیم یا حسن جو بھی پچ کے حالات کے مطابق فٹ بیٹھتا ہے۔
نسیم شاہ اور پراسرار اسپنر ابرار بہت مددگار ثابت ہوتے، لیکن دستیاب لاٹ فائنل چوکوں میں جگہ بنانے کے لیے کافی ہے۔
گیم پلان بنائیں اور ایک پرعزم پیشہ ور یونٹ کے طور پر کھیلیں۔

‏𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐇𝐮𝐧𝐝𝐫𝐞𝐝𝐬 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦🇨🇦‏کینیڈا میں اس وقت سب سے بہترین اسکالرشپ آئے ہوئے ہیں جن کی سالانہ وظیفہ 50,0...
02/10/2023

‏𝐅𝐢𝐯𝐞 𝐇𝐮𝐧𝐝𝐫𝐞𝐝𝐬 𝐏𝐡𝐃 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐈𝐧 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 🇨🇦🇨🇦

‏کینیڈا میں اس وقت سب سے بہترین اسکالرشپ آئے ہوئے ہیں جن کی سالانہ وظیفہ 50,000 ہزار ڈالر یعنی سالانہ ایک کروڑ بیس لاکھ وظیفہ ملے گی.
‏ہر فیلڈ میں اسکالرشپ موجود ہیں آپ بھی اپنی قسمت آزمائیں.
‏ اگر IELTS نہیں بھی چاہیے تو کینیڈا ایمبیسی آپ کو بغیر IELTS کے ویزا نہیں دے گا. اس لئے IELTS لازمی ہے۔

‏آخری تاریخ : 1 نومبر 2023

‏مزید آپ اس لنک میں دیکھ سکتے ہیں
https://vanier.gc.ca/en/home-accueil.html

Named after Major-General Georges P. Vanier, the first francophone Governor General of Canada, the Vanier Canada Graduate Scholarships (Vanier CGS) program helps Canadian institutions attract highly qualified doctoral students.

02/10/2023

زندگی کی ہر جنگ جیتنے کیلئے 6 راز.
‏جو آپ کو جھکنے نہیں دیں گے ۔۔۔

‏1: لوگوں کو اپنے "پلان" بتانا چھوڑ دیں

‏جب آپ حد سے زیادہ شئیر کرنے لگیں.تو آپ اپنی کامیابی کو کم کرتے ہیں۔ اپنے پلان اور معاملات کو چھپائیں اور جیت جائیں۔

‏2: "نہیں" کہنا سیکھیں

‏مضبوط لوگ دوسروں کو خوش کرنے سے پہلے اپنی مرضی کو اہمیت دیتے ہیں۔ زیادہ تر "ناں" کہنے کی کوشش کریں۔

‏3: فیصلہ کریں اور ڈٹ جائیں

‏بہت سے لوگوں میں اصولوں کی کمی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے وہ بہت جلد تکلیف دہ زندگی کی طرف واپس لوٹ جاتے ہیں۔ تبدیل ہونے کا فیصلہ کریں۔ اور ڈٹ کر کوشش جاری رکھیں۔ یاد رکھیں کوشش تیز ہونا ضروری نہیں۔ مستقل ہونا ضروری ہے۔

‏4: تعداد میں طاقت ہے

‏سب کچھ اپنے بل پر کرنا بہت مشکل ہے۔ اپنے ساتھ ایسے لوگوں کی ٹیم بنائیں جو آپ کو آگے بڑھانا اور سپورٹ کرنا چاہیں۔ تنہا بھیڑیا مت بنیں۔

‏5: اپنی الجھنوں کو بھوکا رکھیں، اپنی توجہ کو پروان چڑھائیں-

‏اردگرد کیا ہو رہا ہے، کون کیا کہہ رہا ہے، کون کیا کر رہا ہے... اس کی بجائے اپنے مقاصد پر فوکس کریں۔ اس طرح آپ ہر وہ چیز حاصل کر سکتے ہیں جو آپ چاہیں۔

‏6: دوسروں کو اہمیت دیں

‏کامیابی کا ایک اہم ترین راز یہ ہے کہ دوسروں کی زندگیاں آسان بنائیں۔ کاروبار، تعلقات ہر جگہ یہ راز جیتنے میں آپ کے کام آئے گا۔ دوسروں کو اہمیت دینا، آسانیاں بانٹنا آپ کو دوسروں کے دلوں میں زندہ رکھے گا۔ ان کی اولین ترجیح بنا دے گا۔

پاکستان نے سعودیہ میں وزارت مواصلات اور آئی ٹی کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ اس سے پاکستانی کمپنیوں کو KSA میں...
01/10/2023

پاکستان نے سعودیہ میں وزارت مواصلات اور آئی ٹی کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ اس سے پاکستانی کمپنیوں کو KSA میں کام کرنے، سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ IT افرادی قوت فراہم کرنے، سعودی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کو فروغ دینے اور اعلیٰ سعودی ٹیک انکیوبیٹرز کے ساتھ ایک سٹارٹ اپ ایکسچینج پروگرام قائم کرنے میں مدد ملے گی۔

تزویراتی طور پر، ہم پاکستان میں چپ بنانے والی صنعت کے قیام کے لیے قریبی تعاون قائم کرنے پر کام کریں گے اور الیکٹرک گاڑیوں، لیتھیم آئن بیٹریوں، زرعی ٹیکنالوجی اور کان کنی کی ٹیکنالوجیز پر کام کریں گے۔

سعودی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی ایچ ای کی حمایت سے خوش ہوں۔ عبداللہ السواہا!

27/09/2023

سینیئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اپنے خاندان کے پاس واپس پہنچ گئے
25/09/2023

سینیئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اپنے خاندان کے پاس واپس پہنچ گئے

23/09/2023

21/09/2023

منزل ملے گی، بھٹک کے ہی سہی۔
گمرا تو وہ ہیں، جو گھر سے نکلے ہی نہیں۔

18/09/2023

بہت زیادہ موٹیویشنل ویڈیوز دیکھنے کا نقصان!

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں ک...
18/09/2023

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد، دادی کی گرفتاری، ہر روز اپنے گھر پر چھاپوں، توڑ پھوڑ، خوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ چکا تھا، جس کو ریاستی پریشر کی وجہ سے کسی بھی ہسپتال نے بھی مزید رکھنے سے انکار کر دیا تھا وہ 9 سالہ معصوم بچہ بالآخر اس ریاستی دہشت گردی کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔

18/09/2023

17/09/2023

پاکستان کے ان حالات میں زندہ صرف بھٹو رہ سکتا ہے ساڈے وسوں کام باہر اے

Address

Lincoln University
Christchurch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umer Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Christchurch

Show All