14/01/2024
اپنے اپنے حلقوں میں تحریک انصاف کے صرف ٹکٹ ہولڈر کا نام معلوم کریں نشان جو بھی ہو اس پر مہر لگائیں جو پڑھنا نہیں جانتے انکو نشان کا اگاہ کریں بس باقی مایوس نہیں ہونا مشکل وقت آتے رہتے ہیں
Stay With Imran Khan
Stay for Your Children,s Future 🙏🏻