ایڈوائزر ریجنل افس گجرات محمد رفیق نے ایم سی افس کھاریاں کا دورہ کیا .
اٹلی کے شہر بریشیا میں انتظامی الیکشن کے سلسلہ میں چھ پاکستانی نژاد اٹالین امیدوار بھی میدان میں اتر چکے ہیں اسی سلسلے میں گزشتہ روز نواب ریسٹورنٹ پر پاکستانی امیدوار چوہدری طلعت سلطان جو کہ باہیں بازو کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک کے ساتھ اتحادی امیدوار ہیں نے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔۔۔میٹنگ میں اٹالین پاکستانی بنگالی مصری اور سری لنکن شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔کارنر میٹنگ میں اٹالین سیاستدان چینکوے پالمی بریشیا 2030 کی سربراہ روبیرتا موریلی اور پیپلز ڈیموکریٹک کی مئیر کے لیے امیدوار لاہورا کاستیلیتی نے خصوصی شرکت کی ۔
پروگرام کا آغاز روایتی طور پر تلاوت کلام پاک سے ھوا نظامت کے فرائض معروف پاکستانی صحافی میاں آفتاب نے ادا کیے اور پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات میاں عمران یونس ٹیپو ڈوگہ ارشد کنگ امیتاز لالہ چوہدری مدثر تھلہ اور امیدوار برائے کونسلر چوہدری رشید گجر نے خیالات کا اظہار کیا۔۔معروف سیاستدان چینکوے پالمی نے غیرملکیوں کی اٹلی کے لیے اہمیت اور انکے مسائل پر گفتگو کی بریشیا 2030 کی سربراہ روبیرتا موریلی نے اپنے خطاب میں پاکستانی کلچر کھانوں اور انکی روایات کی تعریف کرتے ھوئے کہا کہ اٹلی کی ترقی میں پاکستانیوں کا اہم کردار ھے جس کو ہم نظر انداز نہیں کر سکتے ہم پاکستانیوں کےاٹلی کی س
ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ماجد گلیانہ کا دورہ یورپ،بلزانو اٹلی دوستوں کے ہمراہ آمد،محمدعمرناز،نعمان علی ارشد،خرم شہزادمہر،آصف جاوید ودیگرکیجانب سےبھرپوراستقبالیہ۔
#DailySamandarPaar
اپنے قائد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے جرات اور ہمت دونوں رکھتی ہوں،افشاں شفیق(پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک)
#DailySamandarPaar #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #PTIDenmark
سابق چیرمین تحریک انصاف اٹلی محمد عمرناز کا چیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت
ممتاز کاروباری شخصیت رانا شہزاد رفاقت صاحب کو چئیرپرسن ایڈوائزری کونسل آف اوورسیزپاکستان کمیشن پنجاب منتخب ہونے پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری۔
#DailySamandarPaar
مانچسٹر میں چوہدری آصف پنڈی والا اور راجہ رضا لمبردار کی طرف سے لمبر ہاوس مانچسٹر میں پاکستان سے آئے ھوئے پاکستان مسلم لیگ کے راہنماؤں چئیرمین یونین کونسل پوٹھوار ٹاون راولپنڈی ملک جہانگیر اور تحریک صوبہ پوٹھوار ملک امریز حیدر کے اعزاز میں پرتکلف عشاہیہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں مانچسٹر کی معروف سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی مہمانوں کی لمبر ہاوس آمد پر چوہدری آصف پنڈی والا کی طرف سے پھولوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔عشاہیہ کے بعد پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ھوئے سیاسی اور معاشی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ھوئے کہا گیا انشاءاللہ بہت جلد پاکستان کے مسائل حل ھو جاہیں گے اور ترقی کا سفر دوبارہ شروع ھو جائے گا روانگی سے قبل ملک جہانگیر خان نے میڈیا سے بات کرتے چوہدری آصف پنڈی والا اور راجہ رضا لمبردار کا بہترین میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور انھیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔