Islamic World Truth

Islamic World Truth ‏ہمارا بنیادی مقصد عوام کو خلافت اور جمہوریت میں فرق واضح کرنا ہے۔ تاکہ مسلمان خلافت کے دور کوواپس لانے کی طرف راغب ہوں۔

14/06/2023
21/04/2023

Eid Mubarak! To all Muslims ❤️
20/04/2023

Eid Mubarak! To all Muslims ❤️

Free Muhammad Faizan!!!!!محمد فیضان کو صبح 5:00 4/2/2023 کو گھر سے ا اغوا بجے کیا گیا ہے۔ کالی وردیوں میں 20 مسلح افراد ...
05/02/2023

Free Muhammad Faizan!!!!!

محمد فیضان کو صبح 5:00 4/2/2023 کو گھر سے ا اغوا بجے کیا گیا ہے۔ کالی وردیوں میں 20 مسلح افراد تھے۔

انہوں نے اس کی گرفتاری کی کوئی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی وہ كون تھے اس بارے میں کوئی رابطہ کیا۔

مقامی اتھارٹی اور پولیس اسٹیشن نے اپنے قانون کے تحت

ایسی کسی بھی سرگرمی کی رپورٹ کی تردید کی۔

بم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایکشن لیا جائے اور محمد فیضان کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔

اور ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں سے کہتے ہیں کہ اس میسج کو پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ اور ہم پاکستان کے معزز حکام اور اداروں سے جلد از جلد ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔




12/11/2022
In 875 CE, at the age of 65, 'Abbās ibn Firnās tried to fly. Using a hang-glider made of feathers and wood that he built...
02/10/2022

In 875 CE, at the age of 65, 'Abbās ibn Firnās tried to fly. Using a hang-glider made of feathers and wood that he built after hours of observing birds in flight, he leapt off the roof of the Rusāfa palace in Cordoba. By all accounts, he flew for several minutes, gliding on the air currents like a raptor!

He is known as "the first man to ever fly", but other than that, he also designed a water clock. He devised means of manufacturing glass, and he developed a chain of rings that could be used to display the motions of the planets and stars. He also devoloped a process for cutting rock crystal. Thereafter, Spain no longer needed to export quarts to Egypt, but could finish it at home.

'Abbās Ibn Firnās was an Andalusi polymath, an inventor, astronomer, physician, chemist, engineer and an Arabic-language poet. You probably may have heard about the Wright brothers inventing the first motorized flying plane but truth is that centuries before them, this Muslim individual man invented it.

💙💜    *"🌙💐 عید مبارک 🌙💐"*  💙💜 اس عید قربان پر اپنی اناؤں اور نفرتوں کو بھی قربان کر دے اور محبت کو عام کرے.... 💙تقبل الل...
09/07/2022

💙💜 *"🌙💐 عید مبارک 🌙💐"* 💙💜

اس عید قربان پر اپنی اناؤں اور نفرتوں کو بھی قربان کر دے اور محبت کو عام کرے.... 💙

تقبل اللہ منا و منکم



Most people ask what will happen to debts after the Khilafah.When the West will demand $100 billion in debt from the fut...
12/06/2022

Most people ask what will happen to debts after the Khilafah.

When the West will demand $100 billion in debt from the future caliphate, Khilafah will ask it to account for the $ 45,000 billion looted from India in 173 years.

Khilafah will hold them accountable for trillions of dollars of Saudi and Emirati oil, and whether it is the plundering the wealth of Africa or the oil of Nigeria, we will hold them all accountable.

Khilafah will run intense political campaigns around the world to expose them.

History does not begin in 1947. Open your eyes and get out of these artificial freedom. Work towards establishment of Caliphate to achieve real freedom.

By the way, the West already knows how this calculation works. They will never hold Khilafah accountable. Only some of us are ignorant











Lisan Ul Quran Part 1 - Lecture 2https://youtu.be/hOKrTu-rXwg
06/06/2022

Lisan Ul Quran Part 1 - Lecture 2

https://youtu.be/hOKrTu-rXwg

02-Lecture (Lisan-ul-Quran-2018,Part-1) By Amir Sohail اسم، فعل، حرف، جنس، عدد، وسعت، اعراب کا تعرفBy :Amir Sohailclick here to download PDF Lisan ul Quranh...

29/04/2022

افسوس کے سیاسی مریدگی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اپنے اپنے سیاسی آقاؤں کے چکر میں، اللّٰہ ﷻ آور اسکے حبیب ﷺ کی تعلیمات کو کھلے عام جھٹلایا جاتا ہے۔

‏پہلے نواز شریف پر حرم میں گو نواز گو کے نعرے لگائے گئے۔

پھر عمران خان پر حرم میں زکوٰۃ چور کے نعرے لگائے گئے۔

اب شہباز شریف اور کابینہ کے در نبی پر بال نوچے گئے، گالیاں دی گئیں، چور چور کے نعرے لگائے گئے۔۔۔

حرمین شریفین کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرنا بند کریں۔ خدا سے ڈریں!

خدارا ایسی اندھی تقلید کو چھوڑیں۔ اور انجانے میں اندھی تقلید میں اپنی سیاسی پارٹیوں کو بچانے کے چکر میں اللّٰہ ﷻ کے عذاب کو دعوت نہ دیجئے۔

ترجمہ کنزاایمان

Surat No 49 : سورة الحجرات - Ayat No 2

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجۡہَرُوۡا لَہٗ بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲﴾

اے ایمان والو اپنی آوازیں اونچی نہ کرو اس غیب بتانے والے ( نبی ) کی آواز سے اور ان کے حضور بات چلا کر نہ کہو جیسے آپس میں ایک دوسرے کے سامنے چلاتے ہو کہ کہیں تمہارے عمل اکارت نہ ہو جائیں اور تمہیں خبر نہ ہو۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْجُعَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ ، عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : كُنْتُ قَائِمًا فِي الْمَسْجِدِ فَحَصَبَنِي رَجُلٌ فَنَظَرْتُ ، فَإِذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، فَقَالَ : اذْهَبْ فَأْتِنِي بِهَذَيْنِ ، فَجِئْتُهُ بِهِمَا ، قَالَ : مَنْ أَنْتُمَا أَوْ مِنْ أَيْنَ أَنْتُمَا ؟ قَالَا : مِنْ أَهْلِ الطَّائِفِ ، قَالَ : لَوْ كُنْتُمَا مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ لَأَوْجَعْتُكُمَا تَرْفَعَانِ أَصْوَاتَكُمَا فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

میں مسجد نبوی میں کھڑا ہوا تھا، کسی نے میری طرف کنکری پھینکی۔ میں نے جو نظر اٹھائی تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سامنے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ یہ سامنے جو دو شخص ہیں انہیں میرے پاس بلا کر لاؤ۔ میں بلا لایا۔ آپ نے پوچھا کہ تمہارا تعلق کس قبیلہ سے ہے یا یہ فرمایا کہ تم کہاں رہتے ہو؟ انہوں نے بتایا کہ ہم طائف کے رہنے والے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تم مدینہ کے ہوتے تو میں تمہیں سزا دئیے بغیر نہ چھوڑتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں آواز اونچی کرتے ہو؟

Sahih Bukhari #470

Status: صحیح

27/04/2022
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نطامچہرہ روشن،اندروں چنگیز سے تاریک تر!!علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ
23/04/2022

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نطام
چہرہ روشن،اندروں چنگیز سے تاریک تر!!
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ

آئیے آج عزم کریں کہ ہم اپنے پاکستان کو اُن نظریات کے مطابق ڈھالنے میں اپنا پورا کردار ادا کریں گے جو مصورِ پاکستان کا خو...
21/04/2022

آئیے آج عزم کریں کہ ہم اپنے پاکستان کو اُن نظریات کے مطابق ڈھالنے میں اپنا پورا کردار ادا کریں گے جو مصورِ پاکستان کا خواب تھا "ایک عالمگیر اسلامی ریاست" آور اس کے لیے اقبال کے افکار کی روشنی میں اُس ریاست کے نظریہ کو جان کر دوسروں تک شعور پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Indirizzo

Bologna
40127

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Islamic World Truth pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Islamic World Truth:

Video

Condividi

Digitare

Società Di Media nelle vicinanze


Altro Media Bologna

Vedi Tutte