Kashmir view

Kashmir view Kashmir View is a -based filter Blog.We post the best and most riveting stuff available Online.

08/06/2023

زندگی پھر نہ مسکرائی بچپن کی طرح 💔

09/02/2023

6 month old baby Rescued 65 hours after his house was collapsed in Turkey earthquake

27/11/2022

Ajk local Body Election

وادی میں موسم سرما شروع ہوتے ہی کانگڑیوں کا کاروبار شروع۔۔۔۔۔۔ فوٹو:امان فاروق،سرینگر
24/10/2022

وادی میں موسم سرما شروع ہوتے ہی کانگڑیوں کا کاروبار شروع۔۔۔۔۔۔
فوٹو:امان فاروق،سرینگر

02/10/2022

Good morning ☀️ Sunday ☺️...........................................................................................

28/09/2022

Most beautiful place of Dist Jehlum valley Azad Kashmir.. ♥️
This place is located near at Chakothi LOC area of Jammu& Kashmir...
Bensar also called the piece of heaven on Kashmir.................................................
📸 © Sanab Kiani

Kulgam encounter update01 Army soldier & 02 civilians got injured in the ongoing  . All the 03 injured shifted to hospit...
26/09/2022

Kulgam encounter update
01 Army soldier & 02 civilians got injured in the ongoing . All the 03 injured shifted to hospital.

Peradise on Earth   This place near at Chakothi 😍 Dist Jehlum valley Pakistan administrated Kashmir ♥️...©📷 Kashmir VIEW...
14/09/2022

Peradise on Earth
This place near at Chakothi 😍 Dist Jehlum valley Pakistan administrated Kashmir ♥️...
©📷 Kashmir VIEW ................................................................

Proud Of You Young Man Congrts Team Pakistan❣️جب کوئی نمک حرام غیرت کو للکارے تو نسیم جیسے غیرت مند جوان میدان نہیں چھوڑ...
07/09/2022

Proud Of You Young Man
Congrts Team Pakistan❣️
جب کوئی نمک حرام غیرت کو للکارے تو نسیم جیسے غیرت مند جوان میدان نہیں چھوڑتے !!!!
You beauty dear what a game !!!!!

Kashmir Uzma
07/09/2022

Kashmir Uzma

Bomai Sopore EncounterBoth Militants Shaheed In Encounter Identified As Mohammad Rafi Of Nathipora Sopore And Kaiser Ash...
31/08/2022

Bomai Sopore Encounter
Both Militants Shaheed In Encounter Identified As Mohammad Rafi Of Nathipora Sopore And Kaiser Ashraf Of Pulwama😭
سوپور انکاؤنٹر:
انڈین فورسز کی طرف سے بدھ کی شام کو سوپور میں کیے جانے والے سرچ آپریشن میں اچانک مجاہدین کے ساتھ جھڑپ شروع ہو گئی۔
فائرنگ کے تبادلے میں دو نوجوان جنگجوں جانبحق ۔
جانبحق ہونے والوں میں سے ایک نوجوان محمد رفیع کا تعلق سوپور ٹاؤن اور دوسرے خوبصورت نوجوان قیصر اشرف پلوامہ کا رہائشی تھا۔

30/08/2022

The beautiful view of hometown&Fogy Hills 😍
Time lepse ×3 mobile 📱 ©📷 OPPO

Hometown 😍
29/08/2022

Hometown 😍

28/08/2022

Good Night 😀

27/08/2022

جموں کشمیر میں رات سے ابھی تک زلزلے کے 13 جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

Three militants killed in Uri baramulla
26/08/2022

Three militants killed in Uri baramulla

اگست 2019 سے نظر بند کشمیری حریت راہنما اور سرینگر کی جامع مسجد کے امام میر واعظ عمر فاروق 3 سال بعد پابندی ختم ہونے کے ...
26/08/2022

اگست 2019 سے نظر بند کشمیری حریت راہنما اور سرینگر کی جامع مسجد کے امام میر واعظ عمر فاروق 3 سال بعد پابندی ختم ہونے کے بعد مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھائیں گے
🍁

بارہمولہ میں جنگجووں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش....سری نگر// سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلی بل علاقے میں...
23/08/2022

بارہمولہ میں جنگجووں کے ٹھکانہ کا پردہ فاش....

سری نگر// سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلی بل علاقے میں جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بارہمولہ کے گلی بل علاقے میں جنگجوؤں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران کمین گاہ سے کمبل اور دیگر چیزیں بر آمد ہوئی ہیں۔

نوشہرہ سیکٹر میں مشتبہ نقل وحرکت کے بعد بھارتی فوج کی فائرنگ ، درانداز زخمی ---جموں// کشمیر عظمیٰ کے مطابق جموں وکشمیر ک...
21/08/2022

نوشہرہ سیکٹر میں مشتبہ نقل وحرکت کے بعد بھارتی فوج کی فائرنگ ، درانداز زخمی ---
جموں// کشمیر عظمیٰ کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرا سیکٹر میں ایل او سی پر نامعلوم افراد کی مشتبہ نقل و حرکت کے بعد بھارتی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی درانداز زخمی ہوا ہے معلوم ہوا ہے کہ فوج نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کربڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا اطلاعات کے مطابق راجوری کے نوشہرا سیکٹر میں اتوار کے روز فوج نے ایل او سی کے نزدیک مشتبہ افراد کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا جس دوران اُنہیں للکارا گیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی جانب سے فینسنگ کے نزدیک آنے کے بعد فوج نے فائرنگ کی جس دوران ایک پاکستانی درانداز جس کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی زخمی ہوا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ زخمی پاکستانی درانداز کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امکانی دراندازی کے پیش نظر فوج نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ درہال راجوری میں قائم فوجی کیمپ پر فدائین حملے کے بعد راجوری میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔

Latest picture of Kashmiri Leader Mirwaiz Umer Farooq sb from Nigeen residence.
21/08/2022

Latest picture of Kashmiri Leader Mirwaiz Umer Farooq sb from Nigeen residence.

جموں کے ارنیہ سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ، جنگجو جانبحق ،پولیس اہلکار زخمی!جموں// جموں کے ارنیہ سیکٹر میں ہتھیار ریکوری آ...
17/08/2022

جموں کے ارنیہ سیکٹر میں فائرنگ کا تبادلہ، جنگجو جانبحق ،پولیس اہلکار زخمی!
جموں// جموں کے ارنیہ سیکٹر میں ہتھیار ریکوری آپریشن کے دوران گولیوں کا تبادلہ ہوا، جس دوران جنگجو اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔دونوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی جنگجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کی ایک جیل میں قید پاکستانی جنگجو محمد علی حسین عرف قاسم عرف جہانگیر کے بارے میں پتہ چلا کہ ا±س کے ملی ٹینٹوں کے ساتھ ابھی بھی رابطے برقرار ہیں، جس کے بعد جنگجو سے پوچھ گچھ کی گئی اور اس کے انکشاف پر پولیس کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے ارنیہ سیکٹر کے توپ گاوں کو محاصرے میں لے کر ہتھیا رریکوری آپریشن شروع کیا۔
پولیس حکام کے مطابق کمین گاہ کی نشاندہی کی خاطر قید لشکر جنگجو کو بھی ساتھ لیا گیا جس دوران وہاں پر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور ملی ٹینٹ زخمی ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی جنگجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
دریں اثنا، پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں کے جیل ایک اورملزم نے انکشاف کیا تھا کہ محمد علی حسین نام کا ایک پاکستانی قیدی ڈرون سے ہتھیار گرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور وہ لشکر طیبہ اور البدر کا اہم کارندہ ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسے عدالت میں پیش کیا گیا اور بعد ازاں پولیس ریمانڈ میں لے لیا گیا۔
پولیس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مسلسل پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے ارنیہ “ویپن ڈراپ کیس” میں اپنے کردار کا اعتراف کیا اور دو مقامات کا بھی انکشاف کیا جہاں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کو چھپایا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے،”ہتھیاروں کو برآمد کرنے کے لیے، متعلقہ مجسٹریٹ کے ساتھ ایک پولیس ٹیم یکے بعد دیگرموقع پر گئی۔ اگرچہ پہلے مقام پر کوئی بازیابی نہیں ہوئی لیکن دوسری جگہ یعنی توپ گاو¿ں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ایک پیکٹ برآمد ہوا”۔
اُنہوں نے بتایا کہ جب پیکٹ کھولا جا رہا تھا تو ملزم نے ایک پولیس اہلکار پر حملہ کر دیا اور اس کی سروس رائفل چھین کر پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، جبکہ اس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش بھی کی۔
جوابی کارروائی میں ملزم زخمی ہو گیا اور اسے زخمی پولیس اہلکار کے ساتھ جی ایم سی جموں منتقل کر دیا گیا۔ زخمی عسکریت پسند بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جب کہ مشکوک پیکٹ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مدد سے جانچ کی جا رہی ہے”۔

Hometown 😍
16/08/2022

Hometown 😍

14/08/2022

سری نگر//وسطی کشمیر کے سری نگر ضلع کے نوہٹہ علاقے میں اتوار کی شام کو جاری موقعانہ تصادم میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
خبر رساں ایجنسی جی این ایس نے ایک اعلیٰ پولیس افسر کے حوالے سے بتایا کہ نوہٹہ میں جاری مسلح تصادم میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
علاقے میں تاحال پولیس اور جنگجووں کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ جاری تھی۔
دریں اثنا کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کر کے بتایا، “سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں چانس انکاونٹر شروع ہوا۔ پولیس اور سی آر پی ایف کام پر ہیں۔ مزید تفصیلات آگے آئیں گی”۔

ایک اور ٹویٹ میں پولیس نے بتایا،” جاری تصادم میں، کانسٹبل سرفراز احمد سکنہ بٹوت رام بن نامی ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ اسے علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایک ملی ٹینٹ زخمی بھی ہوا۔ تلاش ابھی بھی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے”۔
Courtesy 📷 Kashmir Uzma

15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی،جموں پٹھان کوٹ شاہراہ سیلجموں// یوم آزاد ی کے پیش نظ...
14/08/2022

15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی،جموں پٹھان کوٹ شاہراہ سیل
جموں// یوم آزاد ی کے پیش نظر جموں صوبے میں لائن آف کنٹرول پر چوکسی بڑھائی گئی ہے تاکہ جنگجووں کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔
معلوم ہوا ہے کہ جموں پٹھان کورٹ شاہراہ کو پوری طرح سے سیل کیا گیا اور یوٹی میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں صوبے میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوج کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ حد متارکہ پر رات کا گشت بھی تیز کیا گیا ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو وقت رہتے ناکام بنایا جاسکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فو ج کو ہدایت دی گئی ہے کہ سرحدوں پر چوبیس گھنٹے پیٹرولنگ کے ساتھ ساتھ رات کے دوران دکھائی دینے والے آلات کے ذریعے بھی مشکوک افراد کی سرگرمیوں پر نظر گزر رکھی جائے۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ یوم آزادی کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ حد متارکہ اور بین الاقوامی کنٹرول لائن پر فوج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں تاکہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جاسکے۔
ان کے مطابق سرحدوں کی صورتحال کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر تعینات افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں اورجو کوئی بھی غیر قانونی طریقے سے بھارت کے حدود میں گھس آنے کی کوشش کرئے گا اس سے سخت قیمت چکانی پڑے گی۔
دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ اگر چہ سرحدیں اس وقت خاموش ہے لیکن یوم آزادی کے پیش نظر حد متارکہ پر فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے حدود میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی پٹھان کورٹ شاہراہ پر باریک بینی سے تلاشی کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی جارہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے جموں پٹھان کوٹ شاہراہ کو پوری طرح سے سیل کیا اور کسی بھی گاڑی کو بغیر تلاشی کے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

راجوری مجاہدین اور انڈین فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ مرنے والے فوجیوں کی تصاویر:Rajouri Encounter | Subedar Rajendra ...
11/08/2022

راجوری مجاہدین اور انڈین فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ مرنے والے فوجیوں کی تصاویر:
Rajouri Encounter | Subedar Rajendra Prasad, Rifleman Manoj Kumar & Rifleman Lakshmanan D succumbed to their injuries making the supreme sacrifice while neutralising 2 terrorists on a su***de attack.

11/08/2022

راجوری کے پرگال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس وجہ سے 3 فوجی ، دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج مکیش سنگھ نے بتایا کہ جمعرات کی صبح مشتبہ ملی ٹینٹوں نے پرگرال فوجی کیمپ کے اندر زبردستی گھسنے کی کوشش کی جس دوران گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو فدائین مارے گئے وہیں تین فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
ویڈیو رپورٹ:سمت بھارگو
Courtesy📷 Kashmir Uzma

Su***de Attack On Indian Army Camp In J&K’s Rajouri; 2 Terrorists Killed, 3 Jawans Martyred A cowardly su***de attack on...
11/08/2022

Su***de Attack On Indian Army Camp In J&K’s Rajouri; 2 Terrorists Killed, 3 Jawans Martyred

A cowardly su***de attack on the Indian Army camp in Rajouri was foiled on Wednesday after the security forces neutralised two terrorists in an encounter in the Pargal area of Jammu and Kashmir.
According to the 11 Rajasthan Rifles, the two terrorists were spotted crossing the fence of the Army camp at Pargal, which is located around 6 km from the Darhal police station. The jawans deployed in the area retaliated against the infiltration attempt and an encounter broke out with the terrorists.
A soldier standing guard at a point of the passage was challenged by the infiltrators, leading to an exchange of fire. Additional parties were despatched for the location and two terrorists were killed in the exchange of fire. While five army personnel were injured in the encounter, three succumbed to the injuries. The Army has confirmed that three jawans were martyred in the encounter and the search operation is underway.

Address

Srinagar
125809

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir view posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Srinagar media companies

Show All