M.kamil.qasmi

M.kamil.qasmi 🌹My Allah is the greatest🌹
❤️❤️❤️💯 https://youtube.com/?si=FbYU4B-4lZDbGfbB

Prophetic Hadith ۔ حدیث نبوی
16/02/2024

Prophetic Hadith ۔ حدیث نبوی

21/09/2023

मेरे नए फ़ॉलोअर्स का स्वागत है! आपसे जुड़ना मेरे लिए खुशी की बात है!

Rabia Waqar, Azjv Baswas, Rupesh Surpatne, Rb Sk, Karim Karim

मेरे नए फ़ॉलोअर्स का स्वागत है! आपसे जुड़ना मेरे लिए खुशी की बात है!Aadil Haryanvi, Md Saoud, Mohammad Wazeer Khan, Gula...
24/08/2023

मेरे नए फ़ॉलोअर्स का स्वागत है! आपसे जुड़ना मेरे लिए खुशी की बात है!

Aadil Haryanvi, Md Saoud, Mohammad Wazeer Khan, Gulam Rasool, Muhammad Sajid, টেকনাফ সাহাপুর দ্বী, Malik AwAis

Independence day 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
14/08/2023

Independence day 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

ارطغرل غازی ۔۔۔ ***follow my page***
10/08/2023

ارطغرل غازی ۔۔۔ ***follow my page***

मेरे नए टॉप फ़ैन का बहुत-बहुत आभार! 💎 Àķ Jaan, Ashaz Khan
07/08/2023

मेरे नए टॉप फ़ैन का बहुत-बहुत आभार! 💎 Àķ Jaan, Ashaz Khan

اس میسج کو سبھی ساتھی ضرور پڑھیں۔۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔امید ہے تمام دوست و احباب بخیر و عافیت ہونگے ۔۔ ج...
04/08/2023

اس میسج کو سبھی ساتھی ضرور پڑھیں۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
امید ہے تمام دوست و احباب بخیر و عافیت ہونگے ۔۔
جیساکہ آپ سبھی حضرات ملک کے موجودہ حالات سے با خوبی واقف ہیں۔ پورا ملک عداوت و تعصب کی آگ میں جھلس رہا ہے ہر صوبے اور ریاست میں نفرت کی چنگاریاں بھڑک رہیں ہیں ۔ جہاں دیکھو وہیں آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ خون انساں اتنا سستا ہوگیا ہے کہ اسے پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے ۔۔ کمزوروں اور بے قصوروں کو نا حق ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ گویا کہ انسانیت کا ننگا ناچ رچا جا رہا ہے ۔
اور یہ صرف ایک دو صوبوں کی بات نہیں ہے بلکہ پورا ہندوستان اس آگ میں جل رہا ہے ۔
ایک مہینے سے منی پور کے حالات خراب ہیں ۔ پھر خبر آتی ہے کہ دھلی میں دنگے ہوئے اور اس کے بعد 31جولائ 2023کو میوات کا نوح علاقہ بھی ان دنگوں کی لپیٹ میں آگیا ۔
اور اب اس وقت 2 اگست 2023کو پورے میوات میں پولیس اور فوج کا پہرا ہے ۔ خاص طور سے نوح کے علاقے میں 18 سال سے 23,24,25 سال کے لڑکوں کو پولیس اپنی گرفت میں لے رہی ہے ۔ ہر بڑے بڑے گاؤں سے پولیس نے 500 لڑکوں کو پکڑنے کے لیئے گاؤں کی پنچایت سے مطالبہ کیا ہے لیکن پنچایتوں نے انکار کر دیا ۔۔۔
اب پولیس خود ہی رات کو آکر بچوں کو لے جا رہی ہے ۔ اور یہ تمام بچے ہماری نئی نسلیں اور قوم کا مستقبل ہیں ۔۔۔۔۔
اس لیے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔ سبھی بھائی پورے عالم اسلام کے لئے اور خاص طور سے اپنے دیش کے مسلمانوں کے لیے دعا کریں اور نمازوں میں دعاؤں کا خاص اہتمام کریں ۔
اللّٰہ تعالیٰ مجھے، آپ سبھی کو اور تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین یارب العالمین
فقط والسلام۔۔۔۔۔۔!
آپ کی دعاؤں کا طالب:
ابنِ شمیم احمد میواتی

09/07/2023

Address

Deoband

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.kamil.qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.kamil.qasmi:

Videos

Share