ifqnews

ifqnews please subscribe my channel infocus Quetta news

17/10/2023

جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنماءندیم بلو چ کی منگل کو ہدایت اللہ محمد زئی، نصیر مینگل، سنگت موسیٰ مینگل، اسفند یارلہڑی، میر امجد مینگل میر نعمان مینگل کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

بلو چستان میں جھوٹے نعروں کو پروان چڑھا نے کی کوشش کی جا رہی ہے

بلو چستان کے عوام کو ماضی میں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ہو نے والا فیصلہ انصاف کے تقاضوں کے بر خلاف ہے لیکن ہم نے پھر بھی عوام کے مفاد کی خاطر فیصلوں کو قبول کیا

وڈھ شہر کھل گیا ہے لیکن تاجربرادری احتجاج کر رہے ہیں کہ انکی دکانوں کے اوپر بنائے گئے مورچے انکی دکانوں سے سامان لوٹ کر چکے گئے ہیں جس کی شدید الفاظ میںمذمت کر تے ہیں

چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی ایک معتبر شخصیت ہیں یہ بات ہر گز درست نہیں کہ ہماری طرف سے انہیں اختیارات نہیں دئے گئے تھے

،ہم آخری دم تک نواب محمد اسلم رئیسانی کو دی ہوئی زبان پر کھڑے رہے ہم پہلے اور آج بھی جرگے کے لئے ہیں۔

17/10/2023

بی این پی کے مرکزی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: چند روز قبل وڈھ کے حالات جان بوجھ کر خراب کرنے کی نشاندھی کی تھی، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ: سردار اختر مینگل کو انتخابات سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ: 2008 سے 2014 تک بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ؛ چند ماہ سےخضدار اور وڈھ میں بھتہ خوری عروج پر پہنچ گئی تھی، ملن نصیر شاہوانی

کوئٹہ: بی این پی کو بلوچستان کے ساحل و سائل کے لیے آواز اٹھانے کی سزا دی جارہی ہے، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ: 22 اکتوبر کو وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کیا جائے گا، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ؛ لانگ مارچ کی قیادت اختر مینگل کریں گئے، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ: لانگ مارچ کوئٹہ پہچ کر جلسے میں تبدیل ہوجائے گا، ملک نصیر شاہوانی

17/10/2023

کوئٹہ:چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خلاف حسین باٹھ اور دیگر کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:صوبائی نگران حکومت اور کیسکو کی جانب سے کسانوں کے بجلی بل ماہانہ 6 ہزار سے بڑھا کر 12000 کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، خلاف حسین باٹھ

کوئٹہ:نگران حکومت نے کیسکو کے ساتھ مل کر ٹوپی ڈرامہ رچایا ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:کیسکو نے بجلی فراہمی کا دورانیہ 6 گھنٹے سے بڑھا کر 8 گھنٹے کرنے کا معاہدہ کیا ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ: کیسکو کی جانب سے روزا ہ 8 گھنٹے کے بجائے 3 گھنٹے بجلی فراہم۔کی جارہی ہے ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ: ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آئی مگر اس کا فایدہ کسانوں کو نہیں پہنچایا گیا ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:جو آپریشن کیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف کرنا تھا وہ کسانوں کے خلاف کیا جارہا ہے ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ: سیلاب سے کسانوں کے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ان کا ازالہ ابھی تک نہیں کیا گیا ، خلاف حسین باٹھ

کوئٹہ:اپنے کسانوں کو فایدہ فایدہ پہنچانے کیلئے ایران سے پیاز اور ٹماٹر کی برآمد پر پابندی عائد کی جائے ، خلاف حسین باٹھ

کوئٹہ:کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا ، خلاف حسین باٹھ

کوئٹہ: آرمی چیف سے گزارش ہے کی وہ بلوچستان کے کسانوں کو کھاد تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف ایکشن لیں ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:اہلکاروں کی زیادتیوں کے باعث سندھ سے کسانوں کو کھاد ملنا بند ہوگیا ہے ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:لکپاس پر تعینات اہلکار بھی اندرون بلوچستان کھاد کی ترسیل بند کردی ہے ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:23 اکتوبر کو بلوچستان میں کسان کنوینشن ہو گا، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو 10دن بعد ملک گیر احتجاج کریں گے ، خالد حسین باٹھ

کوئٹہ:بلوچستان میں 75 فیصد لوگوں کی معیشت زراعت سے وابسطہ ہے ، میر عطاء اللہ لانگو

کوئٹہ:زمینداروں کے ساتھ رواں رکھا گیا رویہ اب ناقابل برداشت ہو گیا ہے ، میر عطاء اللہ لانگو

کوئٹہ:بلوچستان کے کسان 23 اکتوبر کے کنونشن میں بھر پور شرکت کرے ، میر عطاء اللہ لانگو

16/10/2023

Markazi Anjuman tajuran Balochistan press conference

15/10/2023
11/10/2023
11/10/2023
08/10/2023
06/10/2023

کوئٹہ، بلوچستان مشترک قومی جرگہ ملک ہاشم خان کا کڑا اور آرگنائزنگ کمیٹی کے جانب سے پریس کانفرنس

کوئٹہ، پشتون بلوچ کے اکثر علاقوں میں کئی عشروں سے خاندانی میں لڑائی جھگڑے اپنی انتہاء کو پہنچیں ہیں
ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، صوبے کے باسیوں میں احساس محرومی اور پسماندگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے

کوئٹہ، قبائلی شخصیت ملک باشم خان کاکڑ نے اپنے کردار اور دیگر قبائلی عمائدین سے مشاورت کی

ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ 08اکتوبر 2023 کو پشتون بلوچ اقوام کی تاریخی ثقافت اور طور طریقوں کو اپناتے ہوئے بلو چستان مشتر کہ قومی جرگہ کے انعقاد کا اعلان کر دیا

ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، طویل مشاورت کر کے بھر پور انتظامات مکمل کئے گئے ہیں

ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ،پشتون بلوچ اور صوبے میں آباد تمام اقوام کے سر کردہ شخصیت اور عمائدین ، علماء کرام ، سادات سیاسی قائدین سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد کو دو دوست نامے دیئے گئے ہیں

ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، بلوچستان مشترکہ قومی جرگہ کو کامیاب بنانے اور فل پروف سیکیورٹی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ، پولیس اورمتعلقہ حکام کو تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے،
ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، تقریبا 10 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے، کھانے اور پارکنگ کا موثر انتظام کیا گیا ہیں۔۔ ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، جرگے کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جنہیں خصوصی کارڈز کا اجراء کیا جائیگا،۔
ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، خطاب کے دوران کسی سیاسی جماعت کی حمایت کسی قوم قبیلے پر تنقید سے سخت منع کیا گیا ہے،۔ ہاشم خان کاکڑ

کوئٹہ، تمام سیاسی رہنماؤں، قبائلی عمائدین اور سماجی شخصیات کو بلو چستان مشتر کہ قومی جرگے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں
ہاشم خان کاکڑ

06/10/2023
27/09/2023
27/09/2023

جھالاوان عوامی پینل کے رہنما ندیم الرحمان اور دیگر کی پریس کانفرس
کوئثہ وڈھ معاملے کی اڑ میں حقائق کو مسخ کیا جارہا ہے ندیم الرحمان
کوئثہ ایک سابق وزیر کوئثہ سے غلط بیانی کررہا یے جھالاوان پینل
کوئثہ سردار اختر مینگل کے گھر کا کوئی گیھراو ںہیں ہوس ندیم الرحمان
کوئثہ وڈھ کے نجی جیل شکر خان اور ناصر سمیت تمام افراد کو بازیاب کرایا جائے جھالاوان عوامی پینل
کوئثہ ۔مقتدر قوتوں کے نام پر ایک سیاسی جماعت بلیک ملینگے کررہی ہے ندیم الرحمان
کوئثہ وڈھ میں تمام تعلیمی ادارے ںند ہیں جھالاوان پینل کے رہنماؤں
کوئثہ وڈھ مین بی این پی مینگل مفادات کے لئے لوگوں کو استعمال کررہی ہے ندیم الرحمان
کوئثہ وڈھ معاملے کے حل کے لئے سیاسی کمیٹیاں کو مسترد کرتے ہیں ندیم الرحمان
کویٹہ ۔سرداری نظام بلوچوں کی ترقی کے خلاف ہے ندیم الرحمان
کوئثہ۔سرداری نظام انگریز کا دیا ہوا ہے ندیم الرحمان
کویٹہ۔جھالاوان عوامی پینل غلامی کے نظام کا خاتمہ چاہتی ہے ندیم الرحمان
کوئثہ ۔وڈھ معاملے کو سنجیدگی سے حل کیا جائے ندیم الرحمان
کوئثہ قومی پرستی کی سیاست اور لاپتہ افراد کی ںازیابی کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا ۔جھالاوان عوامی پینل

26/09/2023

محکمہ زراعت بلوچستان اور یورپی یونین کے تعاون سے زرعی یونیورسٹی کوئٹہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا سیمینار میں زرعی یونیورسٹی کے پروفیسرز زمیندار ایکشن کمیٹی ڈیلر ایسوسی ایشن اور دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی سیمینار میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ زراعت بلوچستان کے ڈائریکٹر عارف شاہ کاکڑ نے سیمینار کے شرکاء کو بتا یا کہ جو سبزیاں اور پھل ہمارے پاس آرہے ہیں ان کو مختلف قسم کے سپرے کئے جاتے ہیں جو نہ صرف انسانی جانوں کیلئے نقصان دہ ہے بلکہ ماحول کیلئے بھی نقصان دہ ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری اخلاقی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم سبزیوں اور پھلوں میں ایسے زہر سپرے کرے جو انسانی جانوں کیلئے نقصان نہ ہو دوسری جانب عالمی سطح پر بھی بہت سخت قوانین بنائے جارہے ہیں جس سے ہمارے ملک کے ساکھ کو بھی نقصا ن پہنچنے کا خطرہ ہے دوسری جانب بین القوامی منڈیوں میں بہت سخت قوانین لاگو کیے گئے ہیں جس سے ہمارے ملک کے اجناس کا بین القوامی منڈیوں میں فروخت کیلئے مشکلات میںاضافہ ہوسکتا ہے انہوں نے کہا کہ وہ پھل اور سبزیاں ایک مخصوص وقت کے بعد مارکیٹ میں لائی جائے تاکہ ان میڈیسن کے اثرات ختم ہو اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے بہت سے زہر ایسے ہیں جو پھلوں اور سبزیوں کو لگائے جاتے ہیں وہ انتہائی مضر صحت ہے لیکن چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے ان کا فروخت بھی جاری ہے میں نے زمیندار ایکشن کمیٹی کو بھی اس حوالے سے آج کے سیمینار میں ان کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی میں ان کا شکر گزار ہوں کہ انہوں آج سیمینار میں شرکت کی اسی طرح میڈیسن ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی شریک ہیں سب کے سامنے تمام حقائق بیان کردے ہیں تاکہ اس کیلئے ہم اقدامات اٹھائیں جس سے ہمارے لوگ بیماریوں سے محفوظ رہ سکے سیمینار سے یورپی یونین کے نمائندے اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

19/09/2023

پاکستان ملی تحریک کے چیرمین سید آغا ربانی کی شمولیتی پریس کانفرنس

کویٹہ: پاکستان کے دیگر صوبوں میں بھی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ،

سید آغا ربانی

کویٹہ: عوام پرشانی کا شکار ہیں ،

کویٹہ: پاکستان سیاسی حیثیت سے پاکستان ملی تحریک کا بنیاد رکھا گیا،
سید آغا ربانی

کویٹہ: یہ ایک ایسی تحریک ہے جو اپنی مدد آپ کے تحت رواں دا واں ہیں ،
سید آغا ربانی

کویٹہ: مدینہ کی ریاست ایک ہیں دوسری نہیں بن سکتی ،
سید آغا ربانی

کویٹہ: ہم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں ،
سید آغا ربانی

کویٹہ: ہم سب اپنے گھر سے عدل وانصاف شروع کریں ،

سید آغا غلام ربانی

کویٹہ: میرا نام فرزند علی جتوٸی بلوچ ہیں ،

کویٹہ: پاکستانی عوام پریشانی اور مایوسی کا شکار ہیں۔

فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: ملکی محکموں اور سیاسی جماعتوں کی غالب اکثریت بدترین کرپشن میں ملوث ہیں۔

فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: ملکی ترقی اور امن و امان کا سیاسی جماعتوں کے پاس کوٸی حوصلہ افزا ٕ روڈ میپ نہیں ہے۔
فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: ان حالات میں پاکستان کی سطح پر پچھلے ماہ بننے والی پاکستان ملی تحریک جو کہ ایک عوامی , قبائلی اور سیاسی تحریک ہے،
فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: ۔جس کا منشور عدل و انصاف,امن ، ترقی اور خوشحالی ہے۔

فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: اس جماعت کا بیانیہ پہلے احتساب پھر انتخاب ہے۔

فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: پاکستان ملی تحریک مظلوموں اور پسے ہوۓ طبقات کی نماٸندہ جماعت ہے۔
فرزند علی جتوٸی

کویٹہ: میں اپنے خاندان , قبیلے سمیت پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔

فرزند علی جتوٸی

18/09/2023
18/09/2023
18/09/2023

*تقریب حلف برداری*
کوئٹہ٫ علمدار ںونٹ نے باقاعدہ طور پر مرکزی انجمن تاجران بلوچستان ( رجسٹرڈ) میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا ۔

کوئٹہ، ہم بلوچستان ہو یا پاکستان کا کوئی بھی صوبہ ہو انجمن تاجران نے مل کر کام کیا ،
یاسین مینگل

کوئٹہ: علمدار روڈ ہونٹ نے بیت اچھا فیصلہ کیا ،
حضرت علی

کوئٹہ، علمدار روڈ یونٹ کے ساتھی کے ساتھ مل کر کام کرینگے ،
حضرت علی

کوئٹہ: علمدار روڈ کئی دکاندار ہمارے ساتھ تھے مگر ابھی باقاعدہ اس ہونٹ نے ہمارے ساتھ شامل ہو کر ہم مظبوط ہوگے ،
حضرت علی

کوئٹہ: عبد الرحیم کاکڑ صدر انجمن تاجران نے علمدار روڈ یونٹ سے حلف لیا ،

حاجی باز محمد ،
حاجی وسیم
حاجی صالح محمد

کویٹہ: میں اپنے ساتھیوں سمیت علمدار روڈ ہونٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،

عبدالرحیم کاکڑ
کویٹہ: علمدار روڈ کے ساتھیوں نے یونٹ بناکر بہت اچھا کیا،

کویٹہ: ان لوگوں نے اپنی کابینہ کیا،

کویٹہ: مرکزی انجمن تاجران ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ ہوکر کام کریگا ،

عبدالرحیم کاکڑ

کویٹہ: حاجی صالح محمد نورزہئ نے علمدار روڈ کے دکانداروں کو اکھٹا کرکے ہونٹ بنایا ،

کویٹہ: روز بہ روز لوگ انجمن تاجران میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ،
عبدالرحیم کاکڑ
حاجی فیض اللہ

16/09/2023

کوئٹہ:ایم ڈی کیٹ 2023 متاثرہ سٹوڈنٹس بلوچستان کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:پیپر شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا ،سٹوڈنٹس

کوئٹہ: پیپر شروع ہونے سے پہلے ہی آوٹ کر دی گایا ، سٹوڈنٹس

کوئٹہ: 15 منٹ میں ٹیسٹ آوٹ کر دیا گیا ،سٹوڈنٹس

کوئٹہ: 10.45 پے ٹیسٹ شروع کیا گیا اور 15 منٹ بعد پیپر آوٹ کر دیا گیا ، سٹوڈنٹس

کوئٹہ:امتحانی سینٹر میں سٹوڈنٹس کی جانب سے موبائل کھلم لکھا استعمال کیا گیا ،سٹوڈنٹس

کوئٹہ:پروفیشنل پیپی کیسے آوٹ ہوا اسکے متعلق کای کے پاس کوئ جواب نہیں ،سٹوڈنٹس

کوئٹہ: ٹیسٹ بہت سخت بجایا گیا تھا تاکہ پاس نہ ہو سکے،سٹوڈنٹس

کوئٹہ:سوالات آوٹ آف سلیبس آۓ ،سٹوڈنٹس

کوئٹہ:میڈیکل کا ٹیسٹ انجینرنگ یونیورسٹی کیسے لے سکتی ہے ،سٹوڈنٹس

16/09/2023

کسان اتحاد کے چیرمین خالد حسین باٹھ کی ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس۔

کویٹہ: ہم آرمی چیف اور نگران حکومت کے مشکور ہیں جنہوں نے ڈالر کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا،
چیرمین خالد حسین ہاتھ۔

کویٹہ : ڈالر کی قیمت میں 30 سے 40 روپے کی کمی آئی،خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : بلوچستان کے کسانوں کا سیب اور باقی پھل تیار ہیں ایران کی سیب کی اسملنگ پر بھی پابندی عائد کی جائے،خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : اگر یہ نہ روکا گیا تو بلوچستان کے کسانوں کو فائدے کی بجائے بھاری نقصان ہوگا ،خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ: پاکستان کے کسانوں کو بجلی کھاد ، ادویات بہت مہنگی مل رہی ہیں،
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : اگر ایران سے سیب آتا ہیں تو بلوچستان کے کسانوں کو اپنے کیئے ہوئے اخراجات بھی پورے نہ ہوسکے گےجس سے کسان اور بدحال ہو جائے گا۔
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : گورنمنٹ نے جب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہیں
اس میں بجلی چوروں کو پکڑا جارہا ہیں نہ کہ ہمارے کسانوں کے کنکشن بھی کاٹے جارہے ہیں جو مہنگی بجلی کے بل بھی ادا کر رہے ہیں۔خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : یہ کرپٹ آفسران کی ایک سازش ہیں کسانوں اور گورنمنٹ کو آمنے سامنے کیا جاریا ہیں، خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ: بجلی چوروں کے یونٹ کسانوں پر ڈال کر اوور بلینگ کی جارہی ہیں،
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : زراعت پاکستان کا %70 ہیں اگر کسانوں کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا تو کسان ملک کا اناج بھی پورا نہ کر سکے گی، خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : دریائے ستلج کا پانی جو انڈیا سے آیا جس سے لاکھوں ایکڑ کھڑی فصلیں اور گاؤں تباہ ہوئے،
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : جہاں کھانے کو کچھ نہیں ہیں وہاں بھی اتنے بل بھیجے جارہے ہیں اور ٹیوب ویل کنکشن کاٹے جارہے ہیں۔
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : ہماری گورنمنٹ اور آرمی چیف سے درخواست ہیں کہ ان بھی مافیا اور کرپٹ آفسران اور باقی عملہ کے خلاف کاروئی عمل میں لائے ،خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ: جنہوں نے اصل بجلی چوروں کی بجائے مظلوم کسانوں کی طرف اپنا رخ کیا ہوا ہیں،خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

کویٹہ : کسان اتحاد ہمیشہ کھاد مافیا، زراعی ادویات مافیا کے خلاف آواز بلند کی اسی طرح آج بھلی مافیا کے خلاف بھی ، کھڑے ہیں۔
خالد حسین ہاتھ چیرمین کسان اتحاد

13/09/2023

کوئٹہ: پاکستان ملی تحریک کا شمولیت کے حوالے سے پریس کانفرنس۔

کوئٹہ: میرا نام فاطمہ نگیال میں پچھلے پندرہ سالوں سے ایک سوشل اکٹیوسٹ ہو

کوئٹہ: میرا شوہر نگیال بڑیچ ایڈوکیٹ ہے جو کافی حرصے سے اپنے خدمات انجام دے رہے ہیں

کوئٹہ: میں نگیال بڑیچ اپنے فیملی اور قبیلے جو اسیی 80 خاندانوں پہ مشتمل ہے ہم پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کرتے ہیں

کوئٹہ: آج اس عزم کا اعادہ کرتی ہوں۔کہ اپنی تمام تر صلاحیتیں پاکستان ملی تحریک کے پلیٹ فارم سے پاکستان کی بقا ٕ اور سلامتی کے لیۓ استعمال کرونگی
فطمہ نیگال

10/09/2023
10/09/2023

کوئٹہ:بولان میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شبیر لہڑی کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:پورے پاکستان میں ایک ہی دن کو انٹری ٹیسٹ منعقد ہورہے ہیں،ڈاکٹر شبیر لہڑی

کوئٹہ:بلوچستان میں 9 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ میں حصہ لینگے،ڈاکٹر شبیر لہڑی

کوئٹہ:5 روز کے اندر اندر رزلٹ بھی آجائیگا،ڈاکٹر شبیر لہڑی

کوئٹہ:اگر دستاویزات میں کوئی مسئلہ ہے تو ابھی وقت ہے رابطہ کریں،ڈاکٹر شبیر لہڑی

کوئٹہ:بی ایم سی میں 300 جبکہ مکران میڈیکل کالج میں 50 سیٹ ہیں،ڈاکٹر شبیر لہڑی

08/09/2023
02/09/2023

جھالاوان عوامی پینل کے رہنماءندیم بلوچ ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس

ہم نے وڈھ کے معاملے میں حقائق کوبیان کرکے میڈیاکوآگاہ کیا، لشکرکشی ہم نہیں بلکہ سیاسی جماعت کے سربراہ نے شروع کی، ہم اورہماری جماعت کے لوگ اپنے دفاع کیلئے کھڑے ہیں

مذکورہ سردارکے خلاف ہزاروں لوگوں نے جرگے میں ریفرنڈم دیا، پانچ سالہ دورمیں عوام کو توقعات تھیں کہ بلوچستان کی محرومیاں اورماضی میں مسلط کردہ مایوسیوں کاخاتمہ ہوگامگرساحل وسائل، لاپتہ افرادکے نام پرقدوس بزنجوکیساتھ دوستانہ اپوزیشن کاکرداراداکرکے انہیں نے اربوں روپے کمائے

بلوچ سردارساجدترین اورگورنربلوچستان کوغلط سبق پڑھارہے ہیں انہیں وڈھ کے حقائق کاکچھ پتہ نہیں اورمیں مناظرے کیلئے انہیں چیلنج کرتاہوں، ہم ثابت کریں گے کہ لشکرکشی ہم نے نہیں بلکہ سیاسی جماعت کے سربراہ نے کی

مذکورہ جماعت وڈھ کے حالات کوخراب کرکے خودیہاں جلسے جلوسوں اوربیانات کاسہارالے رہے ہیں

جھالاوان عوامی پینل مظلوموں کی جماعت ہے اورہم ان مظلوموں کے حق کی آوازبلندکررہے ہیں

ہمیں پاکستان کامطلب کیا ”لاالہ الااللہ“کانعرہ بلندکرنے کی سزادی جارہی ہے

ہم انڈیااورراکے ایجنٹوں کے سانے نہیں جھکیں گے

ماضی میں بھی سازشوں کامقابلہ کرکے قربانیاں دیں اورسروں کی فصلں کٹوائیں اب بھی ملک کیلئے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے

پہلے بھی لشکربلوچستان نامی تنظیم اغواءبرائے تاوان، چوری ڈکیتی اورجرائم کے واقعات میں ملوث تھی، مذکورہ سیاسی جماعت نے چارسال قبل ہندوتاجرکوقتل کرنے کاالزام ہماری جماعت پرلگانے کی کوشش کی مگرہم نے قانون کاساتھ دیااورصبغت نامی قاتل پکڑاگیاجس کے موبائل میں ثبوت بھی پکڑے گئے سابق ڈپٹی کمشنرخضدارطفیل بلوچ اس کے گواہ ہیں

31/08/2023
30/08/2023

پاکستان ملی تحریک چیرمین سید ربانی آغا شمولیتی پریس کانفرنس

کویٹہ: 7 اگست کو پاکستان ملی تحریک کے نام سے پارٹی کی بنیاد رکھی ،
سید ربانی آغا

کویٹہ: ملک اور خطے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی کوشش جاری رکھیں گے

کویٹہ: آج علماء کرام پارٹی میں شمولیت کررہے ہیں ان کو یقین دہانی کراتے ہیں کہ ان کے اعتماد کے ٹھیس نہیں پہنچیں گے
عدل انصاف امن ترقی اور خوشحالی ہمارا منشور ہے

کویٹہ: عدل و انصاف ہوگا تو امن قائم ہوگا
امن قائم ہوگا تو ترقی ہوگی جب ترقی ہوگا تو خوشحالی ہر محلے اور گھر تک پہنچے گی

کویٹہ: شمولیت کا اعلان کرتے ہیں اور یقین دہانی کراتے ہیں کہ تحریک کے پیغام کو گھر گھر پہنچا ئیں گے
کویٹہ: 200 کے قریب علماء کرام سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شمولیت کا اعلان کرتے ہیں

کویٹہ: عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں

کویٹہ: پرامن معاشرے کیلئے بھرپور جدوجہد کرینگے

کویٹہ: عوامی خدمت کیلئے ہمیں سیاسی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے اس لئے ہم پاکستان ملی تحریک میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتا ہوں

کویٹہ: محبت کو پھیلائیں گے اور نفرت کو ختم کرینگے

کویٹہ: ملک کو بحرانوں سے نکالنے سب کو متحد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا

کویٹہ: مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسحاق بگٹی
سید دولت علی
حافظ اللہ داد
حافظ سید عصمت اللہ آغا
حافظ محمد لعل
حافظ محمد اکرم

30/08/2023

خلجی فلا حی آر گنائزیشن پاکستان کے صدر محمد نعیم خان خلجی ، سر دار ذین العا بدین، جبار خلجی کی منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

نگران حکومتوں میں پشتون قوم کے خلجی قبیلے کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالا ترہے
بحیثیت محب الوطن پاکستانی خلجی قوم نے ملکی استحکام اور خوشحالی کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا
1948اور 1965کی جنگ میں دیگر قبائل کے ہمراہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور وطن عزیز کے دفاع میں اہم کر دار ادا کیا ہے
نگران وزیر اعظم اور نگران وزیراعلیٰ بلو چستان سے مطالبہ ہے کہ نگران سیٹ اپ میں خلجی قوم کو نمائندگی دی جائے تاکہ قوم میں پھیلی ہوئی ما یو سی کو دور کیا جا سکے
اگر ہمارے مطالبہ پر عمل در آمد نہیں کیا گیا تو جلد ہی اپنا لائحہ عمل طے کریں گے ۔

30/08/2023

خلجی فلا حی آر گنائزیشن پاکستان کے صدر محمد نعیم خان خلجی ، سر دار ذین العا بدین، جبار خلجی کی منگل کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

نگران حکومتوں میں پشتون قوم کے خلجی قبیلے کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالا ترہے
بحیثیت محب الوطن پاکستانی خلجی قوم نے ملکی استحکام اور خوشحالی کے لئے کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا
1948اور 1965کی جنگ میں دیگر قبائل کے ہمراہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور وطن عزیز کے دفاع میں اہم کر دار ادا کیا ہے
نگران وزیر اعظم اور نگران وزیراعلیٰ بلو چستان سے مطالبہ ہے کہ نگران سیٹ اپ میں خلجی قوم کو نمائندگی دی جائے تاکہ قوم میں پھیلی ہوئی ما یو سی کو دور کیا جا سکے
اگر ہمارے مطالبہ پر عمل در آمد نہیں کیا گیا تو جلد ہی اپنا لائحہ عمل طے کریں گے ۔

30/08/2023

کوئٹہ:مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے زیر اہتمام بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ:بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہے انجمن تاجران

کوِئٹہ: بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بلوچستان سمیت ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا

کوئٹہ:بلوچستان کے عوام پہلے ہی معاشی طور پر بد

کوئٹہ:تاجر برادری سمیت عوام بجلی کے بل کسی صورت ادا نہیں کریں گئے

29/08/2023

کوئٹہ: خیر محمد مری اور دیگر محکمہ بلدیات میں ہونے والے بد عنوانی کے آرڈرز کے میرٹ کے خلاف پریس کانفرنس ۔

کوئٹہ: یارہ گریڈ کے ٹیسٹ بذریعہ اخبار منعقد کیا گیا تھا۔

کوئٹہ: انٹرویو کے لیے امیدوار کو بھی بلایا گیا تھا ۔
کوئٹہ: انہوں نے میرٹ کی بنیاد پر اپنے من پسند لوگو کو دی
ک
کوئٹہ: کوہلو کے میرٹ لسٹ میں ٹاپ ٹین کو نذر انداز کی

کوئٹہ: بارکھان میں ایک سے ساتھ تک کے امیدواروں کو نذر انداز کی ۔

کوئٹہ: ان لوگوں کو لگایا جس میں وہ لوگ شامل ہیں جنھوں نے ٹیسٹ پاس بھی نہیں کی

28/08/2023

مرکزی انجمن تاجران کی مشترکہ پریس کانفرنس

کویٹہ: آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری بھر کم بلوں کے علاوہ مہنگائی کے خلاف کل 29 اگست بروز منگل کو ملک گیر احتجاج اور مظاہرے کئے جائیں گے,
صدر عبدالرحیم کاکڑ

اس سلسلے میں مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کی جانب سے مرکزی صدراجمل بلوچ کی اس حوالے سے احتجاج کی بھر پور حمایت کا اعلان اور کل مظاہرے کئے جائیں گے
ادار و شماریات کے گزشتہ ہفتے کی رپورٹ ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کی شرح انتہائی بلند سطح 44 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں ایک غریب شخص اس مہنگائی میں کیسے گزارا کرے گاملک میں اس وقت بد ترین مہنگائی ہیں
روزگاری اور بدامنی کا دور دورہ ہےگیس بجلی کی طویل لوڈ شیڈ نگ ، گیس پریشر میں کمی نے عوام کو اذیت ناک صورتحال سے دو چار کیا ہے- صدر عبدالرحیم کاکڑ
کویٹہ : ایک لیٹر پیٹرول 291 روپے میں ڈیزل کا یہی عالم ہےتاجر برادری اور عوام کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری بھر کم بلوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہےگزشتہ تین دنوں سے ملک کے مختلف شہروں میں تاجر برادری اور عوام نے مہنگی بجلی کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہےحالات مہنگائی سے آگے نکل کر تباہی کے قریب پہنچ چکے ہیں 16 ماہ اور اس سے قبل کی حکومت نے تباہی مچائی-

کویٹہ: 5 لاکھ کا سوٹ اور 10 کروڑ کی گاڑی حکمران استعمال کریں لیکن ٹیکس چوری کا الزام تاجروں پر آتا ہے۔ صدر عبدالرحیم کاکڑ

تاجر برادری کا سوال ہے کہ بڑے واپڈا افسران کی مفت بجلی ختم کرنا مذاق ہے ، باقی ملازمین کیلئے بجلی مفت کیوں نہیں ملک بحرانوں میں گر چکا ہے
مہنگائی ملک کے عوام کی دسترس اور برداشت سے نکل چکی ہے آج ملک میں گیس اور بجلی آنے کا بحران کے ساتھ قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہےمہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہےعام آدمی صبح و شام کی ضرویات سے محروم ہو گیا ہے۔صدر عبدالرحیم کاکڑ

28/08/2023

پاکستان ملی تحریک کے مرکزی چیرمین سید آغا ربانی کی کویٹہ پریس کلب میں شمولیتی پریس کانفرنس

کویٹہ: پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کو سلسلہ جاری رےگا، سید آغا ربانی

کویٹہ: میرا نام ثمینہ صفدر راجپوت ہے۔ میں ایک سیاسی کارکن رہی ہوں ماضی میں پانچ سال کا عرصہ پاکستان پیپلز پارٹی میں ایک ایکٹیو خاتون کارکن کی حیثیت سے گزارالیکن مایوسی کے سوا کچھ نہ ملا۔پیپلز پارٹی کو چھوڑنے کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی تھی،
مسلم لیگ (ن )کی جانب سے کوٸٹہ کینٹ یونٹ خواتین ونگ کی صدارت کا عہدہ دیا گیاایکن وہاں بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا-

ثمینہ صفدر راجپوت

کویٹہ: حال ہی میں محب وطن شخصیت سید آغا ربانی صاحب کی سربراہی میں ملک گیر سطح پر بننے والی نٸ سیاسی پارٹی پاکستان ملی تحریک میں اپنے ہمراہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی تقریباً سات سو 700 سے زاٸد خواتین کارکنان کی پاکستان ملی تحریک میں شمولیت کا اعلان کرتی ہوں۔

ثمینہ صفدر راجپوت

کویٹہ: پاکستان ملی تحریک کا منشور عدل و انصاف ،امن،ترقی اور خوشحالی ہے۔

ثمینہ صفدر راجپوت

کویٹہ: عدل و انصاف کے قیام سے ہی امن،ترقی اور خوشحالی کا معاشرہ بنایا جاسکتا ہے۔

ثمینہ صفدر راجپوت

کویٹہ: پاکستان ملی تحریک تمام پاکستانیوں کی انشاء اللہ نماٸندہ جماعت بن کر ابھرے گی۔

ثمینہ صفدر راجپوت

Address

Quetta
Alwar
SITY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ifqnews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ifqnews:

Videos

Share

Nearby media companies