رویت ہلال کمیٹی بارہ کے دہ مولانا بجلی گھر صاحب بیان
18/03/2024
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
17/03/2024
🔝
غزہ کی مقتل گاہ سے ۔۔
*فلسطینی بچے قحط اور بھوک سے مر رہے ہیں۔ یہ 1943 کی نہیں بلکہ 2024 کی تازہ تصویر ہے۔*
😭😭🙏🙏
*2024 میں غزہ کی عوام پر امریکہ و اسرائیل کے ظلم کی ایک جھلک*
یہ ان جاہلوں کیلئے ہے جو اب بھی اقوام متحدہ اور کفار کو انسانیت کے علمبردار سمجھتے ہیں ۔جب اللہ پاک قرآن میں فرماتا ہے کہ یہود ونصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ۔ یہ اسی کی ایک *جھلک* ہے
😭😭
16/03/2024
الحمدللہ
امریکی ایکٹوسٹ اہل غزہ کے ایمان سے متاثر ہوکر ایمان لے آیا۔۔۔۔
کنگ نے کہا کہ "ان کے ایمان اور اسلام کے لیے ان کی عقیدت نے نہ صرف میرا دل کھول دیا ہے بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کے دلوں کو کھول دیا ہے۔"
فلسطین کاز کے متحرک ترین امریکی کارکن "Shaun King" اور ان کی اہلیہ نے رمضان کی پہلی رات اسلام قبول کرلیا.
゚viralシ
Be the first to know and let us send you an email when Wolf.1048 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.