Awal sher Afridi vlogs

Awal sher Afridi vlogs I'm journalist

بنی گالہ ❤️امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان  صاحب کے عید کا قربانی کا جانور۔اللہ تعالٰی قبول فرمائیں
16/06/2024

بنی گالہ ❤️
امت مسلمہ کے لیڈر جناب عمران خان صاحب کے عید کا قربانی کا جانور۔اللہ تعالٰی قبول فرمائیں

16/06/2024

گل خان دلربا ہوٹل کا مالک اور گل نیوز کا چیئرمین کی طرف سے اپ سب کو ف*ج میں رکھنے والا گوشت عید مبارک❤️❤️😂😂👇

صوبائی وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کو مبینہ طور پر نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر نوٹس جاری، پشاور یونیورسٹی کے کنٹرولر ...
16/06/2024

صوبائی وزیر اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کو مبینہ طور پر نقل کرتے ہوئے پکڑے جانے پر نوٹس جاری، پشاور یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مینا خان آفریدی"Skill Development" کے امتحان کے دوران مبینہ طور پر نقل کرنے پر ایگزامینیشن ڈسپلن کمیٹی کے سامنے 30 جون کو حاضر ہوں۔

16/06/2024
16/06/2024

فر__ غو _ن نمرود ، فلسطین او کشمیر باندې دلته خبره کیږی
خو د په مونږ روان ظ_ ل _ م باندې خاموشتیا ولې ؟

جمرود کے عوام مال مویشی منڈی میں ایک بھی پیسہ دینے سے مکمل انکار کریں۔اگر کوئی زبردستی کریں تو زوان کوکی خیل کے نوجوان م...
16/06/2024

جمرود کے عوام مال مویشی منڈی میں ایک بھی پیسہ دینے سے مکمل انکار کریں۔
اگر کوئی زبردستی کریں تو زوان کوکی خیل کے نوجوان منڈی میں موجود ہیں ان کے ساتھ رابطہ کریں۔

آج سبزی کا ریٹ ۔۔ٹماٹر 140 کلو ۔جو کے سیر کے حساب  175 بنتا ہے ۔۔یہ نرخ نامہ کلو کے حساب سے جب کے جمرود میں سیر چلتا ہے ...
16/06/2024

آج سبزی کا ریٹ ۔۔
ٹماٹر 140 کلو ۔جو کے سیر کے حساب 175 بنتا ہے ۔۔
یہ نرخ نامہ کلو کے حساب سے جب کے جمرود میں سیر چلتا ہے ۔۔
نوٹ ۔اگر اس نرخ نامہ سے کوئی زائدہ بجتا ہے تو صرف دکاندار کا تصور صدر جمرود بازار کاشف اقبال کو واٹس ایپ کرے
03339346954

15/06/2024

حقیقی خوف خدا

15/06/2024

مشر ملک نصیر کوکی خیل کا قوم کوکی خیل کے لیے اہم پیغام ٹیسکو اور ٹی ایم اے کے بارے میں ۔

لنڈیکوتل میں کوئی ٹی ایم اے ٹیکس نہیں حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک ہی ڈسٹرکٹ میں ایک تحصیل میں ٹیکس لگایا گیا ہے جبکہ دوسرے ...
15/06/2024

لنڈیکوتل میں کوئی ٹی ایم اے ٹیکس نہیں

حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک ہی ڈسٹرکٹ میں ایک تحصیل میں ٹیکس لگایا گیا ہے جبکہ دوسرے تحصیل کو ٹیکس فری قرار دیا گیا ہے

جمرود ٹی ایم اے کو شائد کچھ با اثر افراد کی آشیر باد حاصل ہو جو اتنی دلیری کے ساتھ پیسے جمع کرتے ہیں

15/06/2024

باڑہ میں گھر کے مالک نے خود چو ر کو گرف تار کرلیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول 10 روپے سستا اور بجلی فی یونٹ 5 روپے 72 پیسے مہنگی کردی
14/06/2024

وفاقی حکومت نے پیٹرول 10 روپے سستا اور بجلی فی یونٹ 5 روپے 72 پیسے مہنگی کردی

215 ارب روپے کا مزید ٹیکس ادا کیجئے کیونکہ سرکار کے بچوں نے پہاڑی علاقوں کی سیر کرنی ہےعید الاضحی کی خوشیاں اور چوٹیاں ب...
14/06/2024

215 ارب روپے کا مزید ٹیکس ادا کیجئے کیونکہ
سرکار کے بچوں نے پہاڑی علاقوں کی سیر کرنی ہے
عید الاضحی کی خوشیاں اور چوٹیاں بھی گزارنی ہے۔ اور پہاڑی علاقوں کی چکر بھی لگانی ہے بچارے عوام کی پیسوں سے۔۔۔۔۔۔نوٹ اصل میں یہ گاڑی میرے اور تمہاری ہے جو ہماری ٹکیس کی پیسوں سے خریدی ہیں۔

تیز اورگرم ہوائیں،ژالہ باری، سیلاب کا بڑھنا تباہی کرنا اور موسم میں تبدیلی کی وجہ تیراہ میں جنگلات کی کٹائی ہیں۔
14/06/2024

تیز اورگرم ہوائیں،ژالہ باری، سیلاب کا بڑھنا تباہی کرنا اور موسم میں تبدیلی کی وجہ تیراہ میں جنگلات کی کٹائی ہیں۔

این اے اقبال آفریدی، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی ،پی ٹی آئی ضلع خیبر جنرل سیکرٹری امیر محمد آفریدی کی قیادت میں ضلع خیبر ت...
14/06/2024

این اے اقبال آفریدی، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی ،پی ٹی آئی ضلع خیبر جنرل سیکرٹری امیر محمد آفریدی کی قیادت میں ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں بانی چیئرمین عمران خان ، بشری بی بی ،تحریکی کارکنان کی غیر قانونی قید و بند اور ملک میں آئین و قانون کی پامالی اور لاقانونیت کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ
ریلی میں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو نعرے لگائے گئے

14/06/2024

دنیا کا انوکھا ادارہ جو اپنا کام کو چھوڑ کر ہر کام میں کام رکھتا ہے
پشتون علاقوں میں تمام اداروں کا کام اکیلے فوج ہی کرتی ہے پشتون عوام سمیت تمام ادارے یرغ مال ہیں

14/06/2024

ڈی پی او خیبر سلیم عباس کلاچی صاحب کا خیبر کے عوام کے لیے ایک اور بہترین اقدام

14/06/2024

قائد عمران خان کی رہائی کے لئے آج 14 جون بروز جمعہ شام 4:00 بجے بمقام باڑہ چوک ضلع خیبر میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تمام کارکنان اور عوام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.

13/06/2024

ایس ایچ او عدنان آفریدی کی بڑی کاروائی۔۔۔67 کلوگرام ہی روئین برآمد

12/06/2024

گل ولی خان کا نایاب ڈرائی فروٹ سے نایاب فیبرکس تک کا سفر۔ویڈیوں ملاحظہ فرمائیں..... https://youtu.be/MCCH8HK-y8A

12/06/2024

جمرود میں خواتین جیل قوم کوکی خیل کو نامنظور ، اس حوالے سے قومی مشران کا ایس ایچ او جمرود جناب عدنان آفریدی کے ساتھ ملاقات

11/06/2024

قبایلوں کیلئے انتہائی مایوس کن خبر

11/06/2024

ملک نظیر آپریدی څه وای ؟

جمرود کے اصلی انصاف یوتھ وینگ A ہے یا B
10/06/2024

جمرود کے اصلی انصاف یوتھ وینگ A ہے یا B

10/06/2024

ایک طرف جمرود باب خیبر کے تاریخی شکل کو بگاڑ دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب تاریخی باب خیبر پر پرانہ جھنڈا لہرا رہا ہے جو کہ ایک 14 اگست پر تبدیل کرکے دوسرے 14 اگست تک واہی پرانہ پھٹا ہوا جھنڈا لگا ہوتا ہے۔ملک صلاح الدین کوکی خیل کی گفتگو

10/06/2024

2018 میں تیراہ متاثرین کیلئے بڑا فنڈ منظور ہوا تھا لیکن صوبائی حکومت نے ہمیں ایک پیسہ نہیں دیا ہے سی ایم سے لیکر وزیر تک سب چ ور ہے ہم این ایچ اے کا بدم عاشی نہیں مانتے ہمارے ملکیت پر اگر روڈ بنانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ بات کریں ملک نصیر کوکی خیل کا گرینڈ قومی جرگہ سے اہم خطاب

09/06/2024

چھوڑو کرکٹ یہ دیکھوں
پختونوں کی سرزمین پر وہ کونسی ظل م ہے کہ دنیا میں کہی ہوا ہو اور پختونوں پر نہیں ہوا ہو۔کیا یہ قرآن اور مسجد کی بے حرمت ی نہیں ہے۔جواب دیجئے

09/06/2024

هر څوک ظ ا ل م دئ خو موقع غواړی 💔

Adresse

Am Dreierfeld 32
Bielefeld
33719

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Awal sher Afridi vlogs erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Awal sher Afridi vlogs senden:

Videos

Teilen

Kategorie