حمادمشتاق بٹ حضور سرور کائنات ﷺکی بارگاہ اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے
۔۔
بات اگر ٹیلنٹ کی ہوتو اورسیز پاکستانی بھی کسی سے کم نہیں اوورسیز شاعر اشتیاق میر کے کلام کو گا کر اورسیز گلوکار فہد جاوید نے خاضرین سے خوب داد وصول کی
ادیب مشتاق جائزہ نیوز بریڈفورڈ
رپورٹ ثناء اللہ جٹ
عالمی تنظیم اہل سنت لالہ موسٰی کی قیادت میں تحفظ ناموس رسالت لانگ مارچ کا لالہ موسی شہر میں شاندار استقبال مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد شریک
رپورٹ ثناء اللہ جٹ
عالمی تنظیم اہل سنت کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت لانگ مارچ کے شرکاء سے پیر محمد افضل قادری سجادہ نشین دربارعالیہ نیک آباد مڑاریاں شریف لالہ موسٰی شہر میں بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
رپورٹ مہر احسان علی
شوشل میڈیا پر بلاول بھٹو کے خلاف مہم مولانا طاہر اشرفی نے بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستان کے وزیر خارجہ کی اندرونی کہانی سے پردہ چاک کردیا
رپورٹ ثناء اللہ جٹ
اےایس ائی محمد افضل بٹ کی ریٹائرڈ مینٹ پر خصوصی تقریب ارپی او کیا کہتے ہیں اور محمد افضل بٹ نے اپنے محکمہ کا کیسے شکریہ ادا کیا محکمہ کیطرف سے کیسے پرجوش انداز سے محمد افضل بٹ کو الوداع کیا گیا اہل محلہ نے بھی گل پاشی کرتے ہوئے افضل بٹ کو ویلکم کیا
رپورٹ عثمان عزیز قادری
ڈاکٹر نور محمد دانش نے عالمی تنظیم اہل سنت اور ناموس رسالت ایکشن کمیٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس بڑامقصد اور مطالبہ جائزہ نیوز کو بتادیا
رپورٹ عثمان عزیز قادری
عالمی تنظیم اہل سنت لالہ موسٰی کے امیر ڈاکٹر نور محمد دانش نے مرزا جہلمی کی 295سی کے تحت گرفتاری کا بڑا مطالبہ کر دیا
رپورٹ مہر احسان علی
آئی جی پنجاب کی پولیس افسران پر نوازشات تمام رینکوں میں پروموشن کاسلسلہ عوامی خدمت سے مشروط کر دیا
رپورٹ ثناء اللہ جٹ
عالمی تنظیم اہل سنت لالہ موسٰی کے امیر ڈاکٹر نور محمد دانش کا بڑا اعلان۔۔جہلم کے علماء اکرام کو خراج تحسین
رپورٹ ثناء اللہ جٹ
عالمی تنظیم اہل سنت لالہ موسٰی خصوصی اجلاس علماء اکرام ممتاز سیاسی سماجی مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد شریک۔۔گجرات تا جہلم لانگ مارچ کے سلسلے میں لائحہ عمل طے۔۔لالہ موسٰی شہر میں لانگ مارچ کے شرکاء کا بھر پور استقبال کیا جائے گا