08/01/2023
موسم
13 یا14جنوری سے جنوبی پنجاب میں موسم سرما کی سب سے طاقتور شدید سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔شدید سردی کی لہر 3 سے 4 دن تک رہے گی لیکن بھرپور اثر دکھا کر جائے گی۔جنوبی پنجاب والے تیار رہے۔
*آنے والے دنوں میں راجن پور،رحیم یار خان،ملتان،بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس ہونگے۔2023 میں زلزلہ کے لئیے بڑا اہم ہوگا۔اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔آمین*
: جنوبی پنجاب کا موسم: بہاولنگر سمیت شمال مشرقی حصے میں شدید دھند کا راج رہا۔صبح کے وقت مختلف علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں ان بادلوں سے کسی خاطر خواہ بارش کا امکان نہیں البتہ گزرتے بادلوں سے رم جھم / بوندا باندی ممکن ہے اور یہ 6 سے 12 جنوری کے دوران بادلوں کا آنا جانا لگا رہے گا کبھی ہلکے تو کبھی گہرے بادل داخل ہونگے 13 یا 14 جنوری سے ایک اور طاقتور سردی کی لہر بھی متوقع ہے۔۔۔۔