Everyday imaginative, innovative, and global content.
15/05/2024
جنہاں بھریا تے سر تے دھریا
اوہ پیر رکھن ڈر ڈر کے
؎ حضرت میاں محمد بخشؒ.
10/05/2024
دولت اور بادشاہت کا تکبر
بزرگ فرماتے، اگر فرعون نے ایک وقت بھی پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھایا ہوتا بھوک برداشت کی ہوتی تو وہ کبھی نا کہتا میں ہی سب سے بڑا رب ہوں
اللہ مجھے ہر قسم کے تکبر سے بچا. آمین
25/04/2024
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھے جوامع الکلم کے ساتھ مبعوث کیا گیا ہے ، رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے ، اور اس دوران کے میں سویا ہوا تھا میں نے خواب میں دیکھا کہ مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں عطا کی گئی ہیں ، اور انہیں میرے ہاتھ میں رکھ دیا گیا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Mishkat ul Masabih #5749
فضائل اور خصائل کا بیان - صحیح
25/04/2024
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تمام انبیا ؑ کو معجزات عطا کیے گئے جن کے مطابق انسان ان پر ایمان لائے ، اور جو مجھے عطا کیا گیا وہ وحی (یعنی قرآن) ہے ، اللہ نے میری طرف وحی بھیجی ، میں امید کرتا ہوں کہ روز قیامت ان (انبیا ؑ) سے میرے متبعین زیادہ ہوں گے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Mishkat ul Masabih #5746
فضائل اور خصائل کا بیان - صحیح
Be the first to know and let us send you an email when Prespective Beacon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.