News group Layyah

News group Layyah layyah

سوشل میڈیا کےکاپی پیسٹر موسمیاتی ماہرین کی پیشین گوئی کی عین مطابق 100 سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا پہلی بار لیہ میں برف ...
12/01/2025

سوشل میڈیا کےکاپی پیسٹر موسمیاتی ماہرین کی پیشین گوئی کی عین مطابق 100 سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا پہلی بار لیہ میں برف باری۔۔
لیہ اڈہ کے مناظر۔🌨️🌨️
12/01/2025

10/01/2025

کسان بھایئوں ٹھیکہ کا کیا ریٹ ھے اپ کے ضلع میں آئندہ فصلوں کا
2025-2026

شیخ صاحب بھی نامحرم مرد ہیں۔۔یہاں سب حلال ہے مگر نیب افسر کے سامنے پیشی کے وقت پٹواری سب رو پڑے تھے کہ عمران خان نے ایک ...
06/01/2025

شیخ صاحب بھی نامحرم مرد ہیں۔۔یہاں سب حلال ہے مگر نیب افسر کے سامنے پیشی کے وقت پٹواری سب رو پڑے تھے کہ عمران خان نے ایک عورت کو نامحرم افسر کے سامنے پیش ہونے پر مجبور کیا۔۔ ویسے ایک ہاتھ بھی ملایا جا سکتا تھا مگر ہاتھ “تھام” لینا مجھے سمجھ نہیں آیا۔

31/12/2024

لو جناب
ملتے ہیں اگلے سال
تب تک خدا حافظ

29/12/2024

ضلع لیہ میں شدید دھند کا راج
حد نگاہ صفر

29/12/2024

کسان بھائیو کےلیے بری خبر
نہری پانی ٹیکس 440روپے فی ایکڑ سے بڑھا کر 2400 کردیا

ویری ویری نائس🤣email and gmail 😂 اور آگے yahoo .com ہو گا 😎😅
29/12/2024

ویری ویری نائس🤣email and gmail 😂

اور آگے yahoo .com ہو گا 😎😅

16/12/2024

آج نماز کی ایک فضیلت بیان کریں۔!!

نماز دین کا ستون ہے ❤

28/11/2024
28/11/2024

🚨 ڈی چوک کو ایک مرتبہ پھر سے کنٹینرز لگا کر سیل کیا جا رہا ہے

27/11/2024

اکیلے پٹھان بچارے کیا کرتے، پنجاب والے اگر انقلابی ہوتے تو ”نواز شریف“ کو 3 دفعہ وزیراعظم کی کرسی سے اتارا گیا، پنجابیوں نے اگلے دن سری پائے دا ناشتہ کیتا، چاہ دا مگ پی کے سیگرٹ لا لیا

10/11/2024

لیہ میں شدید سموگ اور فوگ کا سلسلہ جاری

شدید سموگ سے حد نگاہ صفر ہوگئی

10/11/2024

فائیو جی لانچ کرنے والوں نے وی پی این ہی بلاک کر دیا۔
تالیاں

کچے کا  ڈا۔کو شاہد لنڈ اپنے ساتھی کی فا۔ئرنگ سے ہلا۔ک۔خبر سوشل میڈیا پر ایکٹو تھا،حکومت نے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے رکھی...
08/11/2024

کچے کا ڈا۔کو شاہد لنڈ اپنے ساتھی کی فا۔ئرنگ سے ہلا۔ک۔خبر
سوشل میڈیا پر ایکٹو تھا،حکومت نے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے رکھی تھی۔

08/11/2024
Day-1 🔥
08/11/2024

Day-1 🔥

Address

Layyah

Telephone

+923106766881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News group Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News group Layyah:

Videos

Share