Rizwan Anwar

Rizwan Anwar ♥️لا الـــه الا الـلــه محــمــد رسول الله♥️
❤️وتُعِزُ مًن تشاءُ وتُذِلُ مًن تًشًاءُ۔۔♥️
(7)

24/09/2023

کہہ دو کہ
رسول پاک سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❤️

23/09/2023

انسان کے حالات اچھے ہو جائیں تو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں۔

18/09/2023

اگر آپ روشنی پھیلانے کی ہمت اور طاقت نہیں رکھتے تو کم از کم اندھیرا پھیلانے کا سبب بھی نہ بنیں.

یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘  حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’...
14/07/2023

یہ واقعہ حیران کن بھی ہے اور دماغ کو گرفت میں بھی لے لیتا ہے‘
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا
’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگے تو کیا مانگے؟‘‘
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’ صحت‘‘۔
میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘
صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے

اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی، اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-

‘ ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے
‘ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتے رہتے ہیں‘
مثلا
ً ہمارا منہ روزانہ ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو ہمارے دل کو کمزور کر دیتے ہیں
مگر
ہم جب تیز چلتے ہیں‘
جاگنگ کرتے ہیں یا واک کرتے ہیں تو ہمارا منہ کھل جاتا ہے‘
ہم تیز تیز سانس لیتے ہیں‘
یہ تیز تیز سانسیں ان جراثیم کو مار دیتی ہیں اور
یوں ہمارا دل ان جراثیموں سے بچ جاتا ہے‘
مثلاً
دنیا کا پہلا بائی پاس مئی 1960ء میں ہوا مگر
قدرت نے اس بائی پاس میں استعمال ہونے والی نالی لاکھوں‘ کروڑوں سال قبل ہماری پنڈلی میں رکھ دی‘ یہ نالی نہ ہوتی تو شاید دل کا بائی پاس ممکن نہ ہوتا‘
مثلاً ،گردوں کی ٹرانسپلانٹیشن 17 جون 1950ء میں شروع ہوئی۔ مگر قدرت نے کروڑوں سال قبل ہمارے دو گردوں کے درمیان ایسی جگہ رکھ دی جہاں تیسرا گردہ فٹ ہو جاتا ہے‘
ہماری پسلیوں میں چند انتہائی چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہیں۔
یہ ہڈیاں ہمیشہ فالتو سمجھی جاتی تھیں مگر آج پتہ چلا دنیا میں چند ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جن کے نرخرے جڑے ہوتے ہیں‘ یہ بچے اس عارضے کی وجہ سے اپنی گردن سیدھی کر سکتے ہیں‘ نگل سکتے ہیں اور نہ ہی عام بچوں کی طرح بول سکتے ہیں

‘ سرجنوں نے جب ان بچوں کے نرخروں اور پسلی کی فالتو ہڈیوں کا تجزیہ کیا تو معلوم ہوا پسلی کی یہ فالتو ہڈیاں اور نرخرے کی ہڈی ایک جیسی ہیں چنانچہ سرجنوں نے پسلی کی چھوٹی ہڈیاں کاٹ کر حلق میں فٹ کر دیں اور یوں یہ معذور بچے نارمل زندگی گزارنے لگے‘

مثلاً ہمارا جگر جسم کا واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ پیدا ہو جاتا ہے
‘ ہماری انگلی کٹ جائے‘ بازو الگ ہو جائے یا جسم کا کوئی دوسرا حصہ کٹ جائے تو یہ دوبارہ نہیں اگتا جب کہ جگر واحد عضو ہے جو کٹنے کے بعد دوبارہ اگ جاتا ہے
‘ سائنس دان حیران تھے قدرت نے جگر میں یہ اہلیت کیوں رکھی؟ آج پتہ چلا جگر عضو رئیس ہے‘
اس کے بغیر زندگی ممکن نہیں اور اس کی اس اہلیت کی وجہ سے یہ ٹرانسپلانٹ ہو سکتا ہے‘
آپ دوسروں کو جگر ڈونیٹ کر سکتے ہیں
‘ یہ قدرت کے چند ایسے معجزے ہیں جو انسان کی عقل کو حیران کر دیتے ہیں جب کہ ہمارے بدن میں ایسے ہزاروں معجزے چھپے پڑے ہیں اور یہ معجزے ہمیں صحت مند رکھتے ہیں۔
ہم روزانہ سوتے ہیں‘

ہماری نیند موت کا ٹریلر ہوتی ہے‘ انسان کی اونگھ‘ نیند‘ گہری نیند‘ بے ہوشی اور موت پانچوں ایک ہی سلسلے کے مختلف مراحل ہیں‘
ہم جب گہری نیند میں جاتے ہیں تو ہم اور موت کے درمیان صرف بے ہوشی کا ایک مرحلہ رہ جاتا ہے‘ ہم روز صبح موت کی دہلیز سے واپس آتے ہیں مگر ہمیں احساس تک نہیں ہوتا‘
صحت دنیا کی ان چند نعمتوں میں شمار ہوتی ہے یہ جب تک قائم رہتی ہے ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی۔
مگر
جوں ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑتی ہے‘ ہمیں فوراً احساس ہوتا ہے یہ ہماری دیگر تمام نعمتوں سے کہیں زیادہ قیمتی تھی‘
ہم اگر کسی دن میز پر بیٹھ جائیں اور سر کے بالوں سے لے کر پاوں کی انگلیوں تک صحت کا تخمینہ لگائیں تو ہمیں معلوم ہو گا ہم میں سے ہر شخص ارب پتی ہے۔

‘ ہماری پلکوں میں چند مسل ہوتے ہیں۔
یہ مسل ہماری پلکوں کو اٹھاتے اور گراتے ہیں‘ اگر یہ مسل جواب دے جائیں تو انسان پلکیں نہیں کھول سکتا
‘ دنیا میں اس مرض کا کوئی علاج نہیں
‘ دنیا کے 50 امیر ترین لوگ اس وقت اس مرض میں مبتلا ہیں اور یہ صرف اپنی پلک اٹھانے کے لیے دنیا بھر کے سرجنوں اور ڈاکٹروں کو کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘
ہمارے کانوں میں کبوتر کے آنسو کے برابر مائع ہوتا ہے‘ یہ پارے کی قسم کا ایک لیکوڈ ہے‘ ہم اس مائع کی وجہ سے سیدھا چلتے ہیں
‘ یہ اگر ضائع ہو جائے تو ہم سمت کا تعین نہیں کر پاتے‘

ہم چلتے ہوئے چیزوں سے الجھنا اور ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں ‘
دنیا کے سیکڑوں‘ ہزاروں امراء آنسو کے برابر اس قطرے کے لیے کروڑوں ڈالر دینے کے لیے تیار ہیں‘
لوگ صحت مند گردے کے لیے تیس چالیس لاکھ روپے دینے کے لیے تیار ہیں‘
آنکھوں کا قرنیا لاکھوں روپے میں بکتا ہے‘
دل کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں چلی جاتی ہے‘
آپ کی ایڑی میں درد ہو تو آپ اس درد سے چھٹکارے کے لیے لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں‘
دنیا کے لاکھوں امیر لوگ کمر درد کا شکار ہیں۔
گردن کے مہروں کی خرابی انسان کی زندگی کو اجیرن کر دیتی ہے‘
انگلیوں کے جوڑوں میں نمک جمع ہو جائے تو انسان موت کی دعائیں مانگنے لگتا ہے
‘ قبض اور بواسیر نے لاکھوں کروڑوں لوگوں کی مت مار دی ہے‘
دانت اور داڑھ کا درد راتوں کو بے چین بنا دیتا ہے
آدھے سر کا درد ہزاروں لوگوں کو پاگل بنا رہا ہے
شوگر
کولیسٹرول
اور
بلڈ پریشر کی ادویات بنانے والی کمپنیاں ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہیں
اور
آپ اگر خدانخواستہ کسی جلدی مرض کا شکار ہو گئے ہیں تو آپ جیب میں لاکھوں روپے ڈال کر پھریں گے مگر آپ کو شفا نہیں ملے گی۔

منہ کی بدبو بظاہر معمولی مسئلہ ہے مگر لاکھوں لوگ ہر سال اس پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں۔
ہمارا معدہ بعض اوقات کوئی خاص تیزاب پیدا نہیں کرتا اور ہم نعمتوں سے بھری اس دنیا میں بے نعمت ہو کر رہ جاتے ہیں۔
ہماری صحت اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم ہے مگر
ہم لوگ روز اس نعمت کی بے حرمتی کرتے ہیں۔
ہم اس عظیم مہربانی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتے

ہم اگر روز اپنے بستر سے اٹھتے ہیں
‘ ہم جو چاہتے ہیں ہم وہ کھا لیتے ہیں اور یہ کھایا ہوا ہضم ہو جاتا ہے
ہم سیدھا چل سکتے ہیں
دوڑ لگا سکتے ہیں
جھک سکتے ہیں
اور
ہمارا دل‘ دماغ‘ جگر اور گردے ٹھیک کام کر رہے ہیں

‘ ہم آنکھوں سے دیکھ
کانوں سے سن
ہاتھوں سے چھو
ناک سے سونگھ
اور منہ سے چکھ سکتے ہیں
تو پھر ہم سب اللہ تعالیٰ کے فضل
اس کے کرم کے قرض دار ہیں
اور
ہمیں اس عظیم مہربانی پر اپنے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
کیونکہ
صحت وہ نعمت ہے جو اگر چھن جائے تو ہم پوری دنیا کے خزانے خرچ کر کے بھی یہ نعمت واپس نہیں لے سکتے‘
ہم اپنی ریڑھ کی ہڈی سیدھی نہیں کر سکتے۔
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

10/07/2023

اینجھے سچے تیں مٹھے چور کوں 21 توپیں دی سلامی ڈیوے😁

10/07/2023

اس قوم کو اس طرح کے علماء کرام کی سخت ضرورت ہے۔

Talent is not enough. You need discipline. You need dedication. You need character. More men have failed, not for lack o...
08/07/2023

Talent is not enough.

You need discipline.
You need dedication.
You need character.

More men have failed, not for lack of talent but for lack of character.

It's December 2004You just woke up at 6:50 AM and it's raining heavily outside, your mom allowed you not to attend schoo...
05/07/2023

It's December 2004
You just woke up at 6:50 AM and it's raining heavily outside, your mom allowed you not to attend school today, you are very happy under your blanket and you woke up again at 8:00 AM. It's still raining and the weather is cold, you are watching it through your window. You feel so good, you sit on your chair and turn On your PC, then you play some nostalgic hits, Your mom just made you breakfast (Chai Paratha), after that you start playing Gta vice city while sipping your.You did not have any depression neither any overthinking, You are living your life with an urge to grow older as fast as possible.
Life was so good. ♥️

01/07/2023

The song was death anniversary 😂

30/06/2023

جب شیطان نے آپ کی جوانی برباد کی ہو 😂

Aggression breeds aggression. Hate breeds Hate.Love begets Love.Respect breeds Respect.Respect and love be Respected and...
29/06/2023

Aggression breeds aggression.
Hate breeds Hate.
Love begets Love.
Respect breeds Respect.
Respect and love be Respected and Loved.

ہمارے ملک میں بسوں، ٹرکوں، ویگنوں کے پیچھے کچھ اس طرح کے فضول جملے لکھے ہوتے ہیں:-▪️ نہ چھیڑ ملنگاں نوں .▪️ دیکھ مگر پیا...
26/06/2023

ہمارے ملک میں بسوں، ٹرکوں، ویگنوں کے پیچھے کچھ اس طرح کے فضول جملے لکھے ہوتے ہیں:-

▪️ نہ چھیڑ ملنگاں نوں .
▪️ دیکھ مگر پیار سے .
▪️ جلنے والوں کا منہ کالا .
▪️ وقت نے ایک بار پھر دلہن بنا دیا .
▪️ کبھی آئو نا نواں کلی خوشبو لگا کے.
▪️ چلو صنم سریاب چلیں .
▪️ دم ہے تو کراس کر یا برداشت کر.
وغیرہ وغیرہ.....!!

لیکن باہر کی ایک بس کے پیچھے لکھی چھوٹی سی تحریر میں ہمارے لیے اہم سبق ہے....!!

ترجمہ:-
1️⃣ ایک چھری یا چاقو حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کو ذبح نہ کرسکی.
2️⃣ آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نہ جلا سکی.
3️⃣ ایک مچھلی حضرت یونس علیہ السلام کو نہ کھا سکی.
4️⃣ سمندر یا دریا حضرت موسٰی علیہ السلام کو نہ ڈبو سکا.
ہمیشہ اللہ کے ساتھ لگاؤ رکھیے ...!! اللہ آپکی حفاظت کرے گا.ان شاءاللہ...!!

24/06/2023

Example of kindness 💯

*⚠️ اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو*        *پریشان مت ہوں............🐍*اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور ...
24/06/2023

*⚠️ اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو*
*پریشان مت ہوں............🐍*
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور
آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو
پریشانی کی ضرورت نہیں
فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے
دو انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں
تا کہ زہر جسم میں نہ پھیلے اور
کسی تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں
تا کہ خون نکلنا شروع ھو جائے اور
آک کا پودہ تلاش کریں
اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں
اور آک کے تازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں
اور اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں
*ان شاءاللہ*
اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھو
جائے گا کیونکہ
آک سانپ کے زہر کا (اینٹی) تریاق ھے .
رفاع عامہ کے لئے شئیر کریں تا کہ جان بچائی جا سکے۔۔۔
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے لہذا پلیز لازمی شیر کریں۔

23/06/2023

پچھلے گھنٹوں میں سب سے زیادہ انٹرایکٹو ہونے والے ریڈ بل ڈرنک کے خطرے کی دستاویز کرنے والے ایک شخص کی ویڈیو۔ ریڈ بل نہ پیئں کتنا خطرناک ہے۔

22/06/2023

جنت البقیع کے گورکن کے حیران انکشافات



17/06/2023

میرے عزیزوں پڑھائی پر دھیان دو نہیں تو کیلے بیچنے پڑھیں گے 🔥🍌🥺✅😜

ابوالکلام کہتے ہیں.ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ...
24/05/2023

ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔

زندگی کو خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والے کو پسند کرتاہے۔





















10 𝗪𝗮𝘆𝘀 𝘁𝗼 𝗕𝗲𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗠𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲𝗱1. 𝗦𝗘𝗧 𝗬𝗢𝗨𝗥 𝗚𝗢𝗔𝗟𝗦, 𝗕𝗨𝗧 𝗗𝗢𝗡’𝗧 𝗕𝗘 𝗣𝗥𝗘𝗦𝗦𝗨𝗥𝗘𝗗Rather than spending time on things that don’t make yo...
24/04/2023

10 𝗪𝗮𝘆𝘀 𝘁𝗼 𝗕𝗲𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗠𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲𝗱

1. 𝗦𝗘𝗧 𝗬𝗢𝗨𝗥 𝗚𝗢𝗔𝗟𝗦, 𝗕𝗨𝗧 𝗗𝗢𝗡’𝗧 𝗕𝗘 𝗣𝗥𝗘𝗦𝗦𝗨𝗥𝗘𝗗

Rather than spending time on things that don’t make you grow, know yourself and what you want to become. Invest your energy on working to reach your goals but don’t feel pressured and allow yourself to experience failures.

2. 𝗟𝗘𝗔𝗥𝗡 𝗦𝗘𝗟𝗙-𝗥𝗘𝗟𝗜𝗔𝗡𝗖𝗘

Growing up, you may have been dependent on your parents, siblings, friends, and other people around you, and they might undeniably made your life easier. But in reality, not everyone can be there for someone forever. Each of us deals with our own battles, and you have to learn how to overcome them alone. It will make you stronger and more prepared to a much difficult trail.

3. 𝗟𝗘𝗔𝗥𝗡 𝗦𝗘𝗟𝗙-𝗖𝗢𝗡𝗧𝗥𝗢𝗟

Learn to control your emotions, actions, and temper. Learn to reflect, evaluate, and analyze the ends before it begins. Never let your emotions overpower your intelligence.

4. 𝗗𝗘𝗩𝗘𝗟𝗢𝗣 𝗔𝗖𝗖𝗘𝗣𝗧𝗔𝗡𝗖𝗘

Understand that you can never control everything. When you face a loved one’s death, rejection, failure, heartbreak, etc., learn to quickly move forward, and the first step to that is acceptance.

5. 𝗕𝗘 𝗖𝗢𝗡𝗧𝗘𝗡𝗧𝗘𝗗, 𝗥𝗘𝗙𝗥𝗔𝗜𝗡 𝗙𝗥𝗢𝗠 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗟𝗔𝗜𝗡𝗜𝗡𝗚

The most common reason for unhappiness is not learning to be contented. Count what you have and work for what you don’t have; complaining won’t make a thing.

6. 𝗤𝗨𝗜𝗧 𝗕𝗘𝗜𝗡𝗚 𝗘𝗡𝗩𝗜𝗢𝗨𝗦

Find joy in other people’s success while working on yours. Other people's success will never threaten yours. Other people's blessings will never take away yours.

7. 𝗔𝗩𝗢𝗜𝗗 𝗡𝗘𝗚𝗔𝗧𝗜𝗩𝗘𝗦

Surround yourself with positive people. Condition your mind with positive thoughts. Engage yourself in a positive environment, and eliminate anything that doesn't contribute a positive effect.

8. 𝗕𝗨𝗜𝗟𝗗 𝗦𝗘𝗟𝗙-𝗖𝗢𝗡𝗙𝗜𝗗𝗘𝗡𝗖𝗘

Accept and love yourself; it is the first step to build confidence. Go out of your comfort zone. You will never know where your confidence will take you.

9. 𝗕𝗘 𝗢𝗣𝗘𝗡-𝗠𝗜𝗡𝗗𝗘𝗗

Accept constructive criticisms as they will help you grow. Be open to suggestions, opinions, and changes. An open-minded person accepts his mistakes, makes improvements, and therefore is more likely to achieve success.

10. 𝗕𝗘 𝗞𝗜𝗡𝗗

The world might be cruel but when you start sharing kindness, sooner it will become a better place to live. Be kind to yourself and to everyone.


08/04/2023

1904 کی پیدائش ہے بابا جی کے دانت دوبارا نکل آئے۔

ماہرین نفسیات نے والدین کو اپنے بچوں کے راز افشا کرنے میں مدد کرنے کے چند طریقے وضع کیے ہیں بچوں کا والدین میں سے کسی ای...
19/01/2023

ماہرین نفسیات نے والدین کو اپنے بچوں کے راز افشا کرنے میں مدد کرنے کے چند طریقے وضع کیے ہیں

بچوں کا والدین میں سے کسی ایک کی جانب جھکاٶ طبعی و فطری طور پر ہوتا ہے
عموما اس حوالہ سے کٸی لوگ بچوں سے سوال کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کو امی زیادہ اچھی لگتی ہیں یا ابو ؟
صراحتا بچے سے ایسا سوال کرنا قطعی طور پر مناسب نہیں
چاٸلڈ ساٸیکالوجسٹ نے 5 بالواسطہ طریقے بتلاٸے ہیں انہیں آزمائیں، کیونکہ وہ آپ کے بچے کے ساتھ نمٹنے کی کلید ہو سکتے ہیں۔

1- چڑیا کی کہانی 🐥
اپنے بچے کو باپ پرندے، ماں پرندے اور ان کے بیٹے، چھوٹے پرندے کی کہانی سنائیں،جو کہ درخت کے اوپر گھونسلے میں ایک رات سوٸے ہوتے ہیں.. کہ اچانک تیز ہوا چلتی ہے اور گھونسلے سمیت سب نیچے گرجاتے ہیں
باپ پرندہ ایک درخت پر اڑ کر بیٹھ جاتا ہے اورماں پرندہ دوسرے درخت پر..
اب آپ اپنے بچے سے پوچھیں: کہ چھوٹا پرندہ کہاں اڑ گیا؟..

اگر آپ کا بچہ کہتا ہے کہ پرندہ اپنے باپ کے پاس اڑ گیا، تو وہ سمجھ جاٸیے کے وہ باپ کے ساتھ Atach ہے۔ اور اگر وہ کہتا ہے کہ وہ اپنی ماں کے پاس اڑ گیا، تو وہ اپنی ماں سے جڑا ہوا ہے اور اسے حفاظت کا ذریعہ سمجھتا ہے۔

-2 خوف کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو بہت روتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ بہت ڈرتا ہے...
بچے سےسوال کیجیے کہ بیٹا بھلا وہ کس سے یاکیوں ڈرتا ہوگا ؟
بچے کا جواب آپ کو اس کے بہت سے ذاتی خوف اور ان لوگوں سے آگاہ کرے گا جو اسے خوفزدہ کرتے ہیں یا محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موجودگی اسے خوفزدہ و ناراض کرتی ہے۔

3- سفر کی کہانی ✈
بچے کو بتاٸیے کہ کوئی ایسا شخص ہے جوعنقریب بہت لمبے سفر پر روانہ ہو رہا ہے اور کبھی واپس نہیں آئے گا..
تم کیا توقع رکھتے ہو کہ وہ شخص کون ہے ؟
بچے کے جواب سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ بچہ کس شخص سے نفرت کرتا ہے اور اس سے دور رہنے کی خواہش رکھتا ہے، لیکن اگر وہ آپ کو بتائے کہ جو سفر کرے گا وہ (میں) ہوں گا تو اس کا مطلب ہے وہ خود سے نفرت کرتا ہے!!

4- نئی خبروں کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو اسکول سے واپس آیا ہے اور اس کی ماں نے اسے کہا جلدی سے میرے پاس آٶ.. میرے پاس آپ کے لیے ایک نئی خبر ہے!..
اور اپنے بچے سے پوچھیں: آپ کو اس خبر کی کیا امید ہے؟ بچے کے جواب سے ہمیں اس کی کچھ خواہشات، خوف اور توقعات کی نشاندہی کرنے میں مدد ملتی ہے۔

-5 ایک پریشان کن خواب کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو تھکا ہوا اور پریشان ہے اور اپنی ماں کو بتایا کہ اس نے نیند میں ایک پریشان کن خواب دیکھا، اور اپنے بچے سے پوچھیں: آپ کے خیال میں بچے نے خواب میں کیا دیکھا ہو گا؟
اس کا جواب آپ کو اس کے خاندان کے ارکان اور دوستوں کے ساتھ اس کے تعلقات میں اس کی کمزوریوں اور مسائل کے بارے میں جاننے پر مجبور کرے گا۔ **

نوٹ: یہ ضروری ہے کہ آپ بچے کو جواب تجویز نہ کریں یا اگر یہ جواب آپ کے موافق نہیں ہے تو انہیں مورد الزام مت ٹھہرائیں۔ اور اسے یہ مت کہو کہیں کہ آپ اس سے کسی اور جواب کی امید رکھتے ہو!!
ان کہانیوں کا مقصد بچے کے خوف اور خدشات کی نشاندہی کرنا اور ان سے نمٹنا ہے۔

اور اپنا معاملہ اللہ کے سُپرد کر کے مطمئن رہو...کیونکہ وہ تمہارے ناممکن کام پر بھی "کُن" فرما دے گا💯♥️
12/12/2022

اور اپنا معاملہ اللہ کے سُپرد کر کے مطمئن رہو...کیونکہ وہ تمہارے ناممکن کام پر بھی "کُن" فرما دے گا💯♥️

12/11/2022

یہ ایک قدرتی منظر ہے یوں لگتا ہے کہ یہ درخت موسم سے خوب لطف اندوز ہو رہا ہے ۔۔ہاں تو قدرتی مناظر سے ضرور لطف اندوز ہوں لیکن اس درخت طرح اپنی جڑوں سے مضبوطی سے جڑے رہو ورنہ یہ موسمی ہوائیں اڑا کر بھی لے جاسکتی ہیں۔

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا__یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ھے__کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گ...
12/11/2022

ہوٹل پر بیٹھے ایک شخص نے دوسرے سے کہا__یہ ہوٹل پر کام کرنے والا بچہ اتنا بیوقوف ھے__کہ میں پانچ سو اور 50 کا نوٹ رکھوں گا__تو یہ پچاس کا نوٹ ہی اٹھاۓ گا__اور ساتھ ہی بچے کو آواز دی اور دو نوٹ سامنے رکھتے ہوئے بولا ان میں سے زیادہ پیسوں والا نوٹ اٹھا لو__بچے نے پچاس کا نوٹ اٹھا لیا__تو دونوں نے قہقہہ لگایا__اور بچہ واپس اپنے کام میں لگ گیا__پاس بیٹھے شخص نے ان دونوں کے جانے کے بعد بچے کو بلایا__اور پوچھا تم اتنے بڑے ھوگئے ھو__تم کو پچاس اور پانچ سو کے نوٹ میں فرق کا نہیں پتا__یہ سن کر بچہ مسکرایا__اور بولا یہ آدمی اکثر کسی نا کسی دوست کو میری بیوقوفی دیکھا کر انجوائے کرنے کے لیے یہ کام کرتا ہے__اور میں پچاس کا نوٹ اٹھا لیتا ھوں__وہ خوش ہو جاتے ہیں__اور مجھے پچاس روپے مل جاتے ہیں__جس دن میں نے پانچ سو اٹھا لیا__اس دن یہ کھیل بھی ختم ہو جاے گا__اور میری آمدنی بھی
زندگی بھی اس کھیل کی طرح ہی ہے__ہر جگہ سمجھدار بننے کی ضرورت نہیں ہوتی__جہاں سمجھدار بننے سے اپنی ہی خوشیاں متاثر ہوتی ھوں__وہاں بیوقوف بن جانا ہی سمجھداری ھے __🍁

‏ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا ت...
10/11/2022

‏ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔
بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔
آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا ‏خود نیچے اتر آئے.
تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن ‏گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔
بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
‏مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔

اول: کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔
دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں۔
اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے

04/10/2022

کم بولنے کے ہزاروں فائدے ہیں لیکن
اس جگہ پر کبھی بھی خاموش نہ رہیں جہاں پر آپ کا بولنا انتہائی ضروری ہے.

کل مجھے یہ تصویر نظر آئی تو میں حیران رہ گیا کہ اور بھی لوگ ایسا سوچتے ہیں یہ بیٹریز والا سین میرے ذہن میں اکثر بنتا تھا...
03/10/2022

کل مجھے یہ تصویر نظر آئی تو میں حیران رہ گیا کہ اور بھی لوگ ایسا سوچتے ہیں یہ بیٹریز والا سین میرے ذہن میں اکثر بنتا تھا
خیر یہ تصویر دیکھ کر اور کمنٹس میں ٹیگز دیکھ کر جو بات میرے ذہن میں آئی تھی وہ یہ کہ اگر آپ Givers ہیں دوسروں سے اپنی بیٹری شیئر کرنے والے ہیں
تو چند سوالات آپ کیلئے۔۔۔۔۔۔
نمبر 1) آپ کس کس کی مدد کرتے ہیں چند خاص دوستوں کی یا سب کی؟
نمبر 2) وہ اس بیٹری کا استعمال کیسا کرتے ہیں وہ خود بھی خود کو بچانے کیلئے ریچارج ہو رہے ہیں یا آپکی بیٹری ضائع کر رہے ہیں؟
نمبر 3) آپ کی اپنی بیٹری کتنی ہے کہیں آپ سب کو ریچارج کرتے خود کو بچانا تو نہیں بھول رہے؟
نمبر4) کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ نے خود کا خیال کیسے رکھنا کبھی آپ کی بیٹری لو ہو گئی تو کیا کرنا ہے؟

نمبر 5) اپنے آپ کو ریچارج کرنے کیلئے آپ کیا کر رہے ہیں؟
آپ اک دفعہ غور کریں آپ کیا کرتے ہیں؟
لیکن میں کہوں گا۔۔۔۔

1)دوستوں کی مدد کرنے تک ٹھیک ہے لیکن اگر آپ سب کی مدد کرتے رہیں گے تو آپ کی خود کی بیٹری ڈاؤن ہو جائے گی

اس وقت نہیں بھی پتا چل رہا آپ کو تو زندگی میں ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب زندگی اپنا آپ دکھاتی ہے تب آپ کی بیٹری جتنی زیادہ ہو گی اچھا ہے اپنی بیٹری بچا کر رکھیں

2) اگر تو آپ جن کی مدد کر رہے ہیں وہ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر وہ صرف آپکی انرجی ویسٹ کر رہے ہیں تو آپ اک دفعہ اپنے فیصلے پر غور کر لیں

*GIVERS HAVE TO SET LIMITS BECAUSE TAKERS DON'T HAVE ANY.*

3)اور اگر آپ Giver ہیں
اور آپ لو چل رہے ہیں آپ میں اب لوگوں کی مدد کرنے کی ہمت نہیں تو کوئی بات نہیں تھوڑا پیچھے آ جائیں آپ کی اپنی ذات کا بھی حق ہے خود کا خیال رکھیں

*YOU CAN'T POUR FROM AN EMPTY CUP.*

آپ اپنا خیال رکھنے کیلئے جو کر سکتے ہیں کریں
پینٹگ کریں
کتابیں پڑھیں
سیزنز دیکھیں
کچھ نیا سیکھیں جس میں آپ کو دلچسپی ہو
*یا کچھ بھی نہ کریں*



(ایک اور بات۔۔۔۔
آجکل ہر شخص اپنے اندر کوئی نہ کوئی جنگ لڑ رہا ہے آپ جب ارد گرد ایسے لوگ دیکھتے ہیں تو آپ مدد کرنا چاہتے ہیں تو مدد کریں۔
لیکن مدد کو مدد سمجھ کر کیا کریں جو آپ کے بس میں ہو وہ کریں اگلے بندے کو ٹھیک کرنے کا ذمہ اٹھا لینا غلط ہے
کیونکہ آپ ہر ایک کو مدد دے ٹھیک نہیں کر سکتے کچھ معاملات بہت ENERGY DRAINING ہوتے ہیں اس کیلئے خود کو الزام نہ دیں
ان کو پروفیشنلز کیلئے چھوڑ دیں

28/09/2022

SOME SOCIAL RULES THAT MAY HELP YOU:

1. Don’t call someone more than twice continuously. If they don’t pick up your call, presume they have something important to attend to;

2. Return money that you have borrowed even before the person that borrowed you remember or ask for it. It shows your integrity and character. Same goes with umbrellas, pens and lunch boxes.

3. Never order the expensive dish on the menu when someone is giving you a lunch/dinner.

4. Don’t ask awkward questions like ‘Oh so you aren’t married yet?’ Or ‘Don’t you have kids’ or ‘Why didn’t you buy a house?’ Or why don't you buy a car? For God’s sake it isn’t your problem;

5. Always open the door for the person coming behind you. It doesn’t matter if it is a guy or a girl, senior or junior. You don’t grow small by treating someone well in public;

6. If you take a taxi with a friend and he/she pays now, try paying next time;

7. Respect different shades of opinions. Remember what's 6 to you will appear 9 to someone facing you. Besides, second opinion is good for an alternative;

8. Never interrupt people talking. Allow them to pour it out. As they say, hear them all and filter them all;

9. If you tease someone, and they don’t seem to enjoy it, stop it and never do it again. It encourages one to do more and it shows how appreciative you're;

10. Say “thank you” when someone is helping you.

11. Praise publicly. Criticize privately;

12. There’s almost never a reason to comment on someone’s weight. Just say, “You look fantastic.” If they want to talk about losing weight, they will;

13. When someone shows you a photo on their phone, don’t swipe left or right. You never know what’s next;

14. If a colleague tells you they have a doctors' appointment, don’t ask what it’s for, just say "I hope you’re okay". Don’t put them in the uncomfortable position of having to tell you their personal illness. If they want you to know, they'll do so without your inquisitiveness;

15. Treat the cleaner with the same respect as the CEO. Nobody is impressed at how rude you can treat someone below you but people will notice if you treat them with respect;

16. If a person is speaking directly to you, staring at your phone is rude;

17. Never give advice until you’re asked;

18. When meeting someone after a long time, unless they want to talk about it, don’t ask them their age and salary;

19. Mind your business unless anything involves you directly - just stay out of it;

20. Remove your sunglasses if you are talking to anyone in the street. It is a sign of respect. Moreso, eye contact is as important as your speech; and

21. Never talk about your riches in the midst of the poor. Similarly, don't talk about your children in the midst of the barren.

22. After reading a good message try to say "Thanks for the message".

APPRECIATION remains the easiest way of getting what you don't have....

Address

Mussafah 9
Abu Dhabi
00000

Telephone

+923336785777

Website

http://www.RizwanAnwarllc.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies