مرکزی صدر پاکستان ایسوسی ایشن ساودرن افریقہ(پاسا )&پی او سی گلوبل چوہدری وقار احمد وڑائچ 14اگست کے پروگرام کی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے ٹاؤن ہال نیوکاسل کی طرح رواں دواں۔
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر جناب احمد رضا بٹ نے نیو کاسل اور اس طرح کے دیگر واقعات کے تناظر میں ساؤتھ افریقہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لئے خصوصی پیغام دیا ہے
ساوتھ افریقہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کی جانی پہچانی شخصیت اور سماجی رہنما محترم فیاض خان تورخیل کا کمیونٹی کے نام اہم پیغام
اوورسیز پاکستانیز کے احساسات پر فخر کرتےہیں،یہی ہمارا سرمایہ ہے۔
آپکا حق ہے کہ اوورسیز کے دعوے کا دفاع کریں۔جب وزیر یا مشیر لگ جائیگا تو نظم کیساتھ سب ملکر آنے والے کا استقبال کریں گے چاہے جو بھی ہو۔یہ احساس کہ اوورسیز کا وزیر اوورسیز سےاور ہم میں سے ہوسکتا ہے اسے انجوائے کریں۔
بیرسٹر امجد ملک
جنوبی افریقہ پریٹوریا
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسو سی ایشن کی جانب سے راجہ شہزاد حسن شہید کی پہلی برسی کا انعقاد
جس میں جنوبی افریقہ بھر سے سیاسی و سماجی و مزہبی و جماعتوں اور بزنس کمیونٹی کی شرکت
پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم اور جنوپی افریقہ کی حکومتی جماعت اے این سی کی لیڈر شپ کی نمائندگی
مقررین نے خطاب بھی کیا اپنے خطاب کے دوران شہید کی بے لوث خدمات پہ انکو خراج تحسین پیش کیا گیا اور بلندی درجات کے لئے دعا بھی کی گئی اور ایک ڈاکمنٹری بہی دکہائی گئی
Pak Africa News
Ptv News SA