Allama Hasnaat Ahmed Jalali

Allama Hasnaat Ahmed Jalali اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ 08:30 بجے ادا کی جائے گی۔۔۔!!!!
07/04/2024

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الفطر کی نماز انشاءاللہ 08:30 بجے ادا کی جائے گی۔۔۔!!!!

06/04/2024

اللّٰہ اللّٰہ مدینہ تیرا شاہ بطحا تیرا۔۔۔❤️
خوبصورت کلام۔۔۔!!

16 وں سالانہ عرس مقدس “حافظ القاری محمد اکرم جلالی رحمت اللہ علیہ”تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻
01/04/2024

16 وں سالانہ عرس مقدس “حافظ القاری محمد اکرم جلالی رحمت اللہ علیہ”
تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻

01/04/2024
“16واں سالانہ عرس مقدس”“حافظ القاری محمد اکرم جلالی رحمۃاللہ علیہ”تمام احباب محفل پاک میں لازمی شرکت فرمائیں۔۔۔افطاری کا...
28/03/2024

“16واں سالانہ عرس مقدس”
“حافظ القاری محمد اکرم جلالی رحمۃاللہ علیہ”
تمام احباب محفل پاک میں لازمی شرکت فرمائیں۔۔۔
افطاری کا وسیق اہتمام ہو گا۔۔👇🏻

15/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ
درودو سلام۔۔۔👇🏻👇🏻

جشن مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔❤️
25/01/2024

جشن مولائے کائنات حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔❤️

“عرس سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالی عنہ”05جنوری بروز جمعہ بعداز نماز عشاء۔۔۔تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻
07/01/2024

“عرس سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالی عنہ”
05جنوری بروز جمعہ بعداز نماز عشاء۔۔۔
تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻

“عرس سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالی عنہ”05جنوری بروز جمعہ بعداز نماز عشاء۔۔۔
04/01/2024

“عرس سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ تعالی عنہ”
05جنوری بروز جمعہ بعداز نماز عشاء۔۔۔

الحمدللّٰہ 18 ویں سپارے کے احتتام پر ذکر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔۔۔!!!جس میں...
25/12/2023

الحمدللّٰہ 18 ویں سپارے کے احتتام پر ذکر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور محفل پاک کا انعقاد کیا گیا۔۔۔!!!
جس میں خصوصی خطاب علامہ مفتی محمد طلحہ بدر جلالی صاحب نے فرمایا۔۔۔!!
خصوصی دعا علامہ حسنات احمد جلالی صاحب نے فرمائی۔۔۔!!
خصوصی نعت حافظ شاہد حنیف جلالی صاحب نے پڑھی۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻

ترجمہ تفسیر کی کلاس میں 18 پاروں کی تکمیل۔۔۔!!ذکر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔👇🏻خصوصی خطاب مولانا مفتی طلحہ بدر...
24/12/2023

ترجمہ تفسیر کی کلاس میں 18 پاروں کی تکمیل۔۔۔!!
ذکر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔👇🏻
خصوصی خطاب مولانا مفتی طلحہ بدر جلالی صاحب۔۔۔👇🏻
تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

درس قرآن میں 17 سپارہ مکمل۔۔۔!!!17 ویں سپارے کے احتتام پر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت پیر اکرم دیوانہ ص...
19/10/2023

درس قرآن میں 17 سپارہ مکمل۔۔۔!!!
17 ویں سپارے کے احتتام پر محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت پیر اکرم دیوانہ صاحب اور علامہ ارشد نقشبندی صاحب نے کی۔۔۔!!!

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک۔۔۔❤️
29/06/2023

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک۔۔۔❤️

25/06/2023

جامعہ جلالیہ (برائے خواتین) میں داخلے جاری ہیں۔
بہترین دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئیے اپنی بچیوں کو جامعہ میں داخل کروائیں۔۔۔۔👇🏻👇🏻👇🏻
نوٹ؛-روانہ بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد غوثیہ میں درس قرآن کا سلسلہ جاری ہے تمام احباب اس میں بھی لازمی شرکت فرمائیں۔

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 06:30 بجے ادا کی جائے گی۔
25/06/2023

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 06:30 بجے ادا کی جائے گی۔

ماسٹر محمد اکرم صاحب انکے اہلیہ محترمہ اور جناب ندیم صاحب،عدنان ڈار صاحب،نعمان ڈار صاحب انکی والدہ محترمہ کے ختم قُل کے ...
18/06/2023

ماسٹر محمد اکرم صاحب انکے اہلیہ محترمہ اور جناب ندیم صاحب،عدنان ڈار صاحب،نعمان ڈار صاحب انکی والدہ محترمہ کے ختم قُل کے مناظر۔۔۔!!!

02/05/2023
مرکزی جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد گجرات میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی اس موقع پر اہل علاقہ کی مذہبی سیاسی شخصیات...
22/04/2023

مرکزی جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد گجرات میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی اس موقع پر اہل علاقہ کی مذہبی سیاسی شخصیات نے بھی شرکت فرمائی۔۔۔۔!!!
عید کے موقع پر امت مسلمہ اور ملک پاکستان کے لئیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔۔۔۔❤️

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 8:00 بجے ادا کی جائے گی تمام احباب وقت کی پابندی کریں شکریہ۔۔۔👇...
18/04/2023

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 8:00 بجے ادا کی جائے گی تمام احباب وقت کی پابندی کریں شکریہ۔۔۔👇🏻👇🏻

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں تکمیلِ قرآن کریم فی التراويح کے موقع پر جاری عظیم الشان محفل کی چند جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻قاری...
17/04/2023

جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد میں تکمیلِ قرآن کریم فی التراويح کے موقع پر جاری عظیم الشان محفل کی چند جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻
قاری محمد ابرار جلالی صاحب کو تکمیل قرآن پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔❤️

حافظ القاری محمد اکرم جلالی صاحب کے 15ویں سالانہ عرس مقدس کی تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻عرس پاک کے تقریب میں صدارت “پیر سید مح...
13/04/2023

حافظ القاری محمد اکرم جلالی صاحب کے 15ویں سالانہ عرس مقدس کی تصویری جھلکیاں۔۔۔👇🏻👇🏻
عرس پاک کے تقریب میں صدارت “پیر سید محمد محفوظ شاہ صاحب مشہدی” آستانہ عالیہ بھکھی شریف نے فرمائی۔۔۔
ضصوصی خطاب علامہ صفدر جلالی صاحب اور علامہ ارشد نقشبندی صاحب نے فرمایا۔۔❤️
عرس پاک کی تقریب میں اہل علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی۔۔۔👇🏻
عرس پاک کے احتتام پر افطاری کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔👇🏻

12/04/2023

15 واں سالانہ عرس مقدس مجاہد اہلسنت حافظ محمد اکرم جلالی صاحب۔۔۔👇🏻
شئیر کریں۔۔۔❤️

07/04/2023

صباء درِ مصطفی تے جا کہ کویں درود سلام میرا۔۔۔❤️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔۔۔❤️
سن کے شئیر ضرور کریں۔۔۔👇🏻👇🏻

“15رواں سالانہ عرس مقدس”“مجاہد اہلسنت حافظ القاری محمداکرم جلالی صاحب”21 رمضان المبارک بروز بدھ مرکزی جامع مسجد غوثیہ مح...
05/04/2023

“15رواں سالانہ عرس مقدس”
“مجاہد اہلسنت حافظ القاری محمداکرم جلالی صاحب”
21 رمضان المبارک بروز بدھ مرکزی جامع مسجد غوثیہ محلہ قطب آباد گجرات۔
تمام احباب عرس پاک کی تقریب میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔❤️

یومِ وصال ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبری سلام اللہ علیھا کے موقع پر محفل و افطاری کے مناظر۔۔۔👇🏻👇🏻نبی اکرم صلی اللہ علیہ و...
01/04/2023

یومِ وصال ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبری سلام اللہ علیھا کے موقع پر محفل و افطاری کے مناظر۔۔۔👇🏻👇🏻

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

مریم بنت عمران (اپنے زمانہ میں) بہترین خاتون تھیں اس امت کی بہترین خاتون خدیجہ رضی اللہ عنہا ہیں۔ "

صحیح بخاری 3432

رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے مناظر۔۔۔!!!موضوع بیان:- اخراج عقیدت ازدواج مطہرات۔۔۔👇🏻👇🏻حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ ت...
31/03/2023

رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کے مناظر۔۔۔!!!
موضوع بیان:- اخراج عقیدت ازدواج مطہرات۔۔۔👇🏻👇🏻
حضرت سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا۔۔❤️

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ‏کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ‏جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ‏”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ‏جا...
24/03/2023

اس کی عظمت کا ہے کب کسی کو پتہ
‏کب کسی پر عیاں اس کا ہے مرتبہ
‏جس کی خاک قدم سرمۂ چشمِ مَہ
‏”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ
‏جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“
3 رمضان المبارک یوم وصال سیدہ کائنات۔۔۔❤️

رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے مناظر۔۔۔!!!
24/03/2023

رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے مناظر۔۔۔!!!

الحمدللّٰہ آج روزانہ درس قرآن کی کلاس میں 13 سپارہ مکمل کرنے کا شرف حاصل ہوا۔۔۔!!!انشاءاللہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے ...
21/03/2023

الحمدللّٰہ آج روزانہ درس قرآن کی کلاس میں 13 سپارہ مکمل کرنے کا شرف حاصل ہوا۔۔۔!!!
انشاءاللہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بعد از نماز فجر درس قرآن اور بعد از نماز عصر ضروری مسائل بیان کیے جائیں گے تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔۔❤️

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hasnaat Ahmed Jalali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Allama Hasnaat Ahmed Jalali Offical

A Great Religious Scholar.Imam at Jamia Masjid Ghousia(almaroof chati masjid).Kndly Like & Share this page for Daily Updates.