Zari Online Store

Zari Online Store Zari Online Store
(1)

Babble Gun•  8 Hole Bubble Gun Machine•  Automatic Electric Bubble Maker•  Best For Kids 1 Month And Above Ages•  Produc...
01/08/2023

Babble Gun
• 8 Hole Bubble Gun Machine
• Automatic Electric Bubble Maker
• Best For Kids 1 Month And Above Ages
• Product Code: MZ33000007TYSAN
Rs 800

M12 w Earbuds•  Bluetooth: 5.0Genre: Mixte•  Color: White•  Waterproof index: IPX5•   Rain resistance: Yes•  Dust resist...
29/07/2023

M12 w Earbuds
• Bluetooth: 5.0Genre: Mixte
• Color: White
• Waterproof index: IPX5
• Rain resistance: Yes
• Dust resistance: Yes
• Sweat resistance: Yes
• Bluetooth range: 1525 meters
• Autonomy: 12 hours
• Product Code: MZ3700344RHZM
Rs 1250

Metal High pressure water sapry gun•  Upgraded Car Washing Water Tool Increases The Pressure 10 Times, Its Effectively I...
27/07/2023

Metal High pressure water sapry gun
• Upgraded Car Washing Water Tool Increases The Pressure 10 Times, Its Effectively Improving The Cleaning Strength And Efficiency.
• 1-High-Pressure Injection Up To 20 Meters. Under Normal Flow Conditions, The Spray Distance Of The Water Tool Is 8-10 Meters.
• 2-High-Pressure Quick Washing Of All Kinds Of Stubborn Stains, Greatly Improves The Cleaning Strength And Efficiency, Help You To Wash Your Car Quickly.
• 3-It Has Multiple Water Modes To Meet Each Watering Need, Such As Cleaning Your Car, Side
Rs 1200
Free home delivery
Cash on delivery

Solar water pump 12v DC •  Color: Black•  Material: Plastic•  Power: 8Watt•  Operating Voltage: DC 12V•  Working Current...
25/07/2023

Solar water pump 12v DC
• Color: Black
• Material: Plastic
• Power: 8Watt
• Operating Voltage: DC 12V
• Working Current: 667mA
• Maximum Flow: 10L/M
• Pump Life: 10000 hours
• DC Powered, Can Be Used In Solar System, Bottom Inlet Design, Maximum Capacity
• Maximum Height 3 and 5 Meters
• Energy Saving And Ultra Quiet
• Product Code: MZ15400024FZATR
Rs 1000
Free Home Delivery
Cash On Delivery

Automatic water Dispenser pump•  Material: ABS+Silico•  Type: 4 Walts•  Voltage: DC-5V•  Rechargeable•  USB charging Por...
23/07/2023

Automatic water Dispenser pump
• Material: ABS+Silico
• Type: 4 Walts
• Voltage: DC-5V
• Rechargeable
• USB charging Portable
• High Quality Material
• Easy Turn On/Off Button
• Product Code: MZ4900009ZLMS
Rs 1300
Free Home delivery
WhatsApp 03126841292

Pizaa cuttar •  Material: Stainless Steel•  Pizza Slicer are made of durable high-quality stainless steel and plastic•  ...
21/07/2023

Pizaa cuttar
• Material: Stainless Steel
• Pizza Slicer are made of durable high-quality stainless steel and plastic
• 9.5cm sharp blade of pizza cutter
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ24700014EMART
Rs 450
Cash on Delivery

Stainless steel cup glass Holder and Drainer stand •  Material: Stainless Steel•  Shape: Round•  Size:17.3x20cm•  Produc...
20/07/2023

Stainless steel cup glass Holder and Drainer stand
• Material: Stainless Steel
• Shape: Round
• Size:17.3x20cm
• Product Code: MZ16000102UAATR
Rs 500

5 in 1 stainless steel cuttar•  Material: Stainless Steel•  Kitchen Utensils •  Usage: For Cucumber ,Carrot ,Potato Slic...
20/07/2023

5 in 1 stainless steel cuttar
• Material: Stainless Steel
• Kitchen Utensils
• Usage: For Cucumber ,Carrot ,Potato Slicer
• Peeler
• Grater
• Fruit Vegetable Cutter
• Multipurpose
• Stainless Steel Vegetable Cutter
• Vegetable Grater
• Shredder
• Note: There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
• There might be slightly color difference due to different light and monitor effect.
• Product Code: MZ24700012EMART
Rs 650

MI Airdots•  Bluetooth V 5.0•  Touch Control•  Superior Sound•  Battery Time: 3 Hours•  1x Case Charger•  Multi Function...
19/07/2023

MI Airdots
• Bluetooth V 5.0
• Touch Control
• Superior Sound
• Battery Time: 3 Hours
• 1x Case Charger
• Multi Functional Control
• Product Code: MZ37000011RHZM
Rs 1500

Bike cover•  70CC bike cover•  Bike Cover•  Size: 70cc•  Product Code: MZ17700077MOSPKRs 1200
19/07/2023

Bike cover
• 70CC bike cover
• Bike Cover
• Size: 70cc
• Product Code: MZ17700077MOSPK
Rs 1200

Cloth Hanger•  Size:9 Inch•  7 Ball Pipe Stand•  Wall Mounted Cloth Hanging Stand Is Very Useful Product For Your Home, ...
18/07/2023

Cloth Hanger
• Size:9 Inch
• 7 Ball Pipe Stand
• Wall Mounted Cloth Hanging Stand Is Very Useful Product For Your Home, Boutique And Garments Shop
• Product Code: MZ16000129UAATR
Rs 600

12/07/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  پیر طریقت،رہبرشریعت،محبوب العلماء والصلحاء حضرت اقدس پیر ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ ا...
05/12/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
پیر طریقت،رہبرشریعت،محبوب العلماء والصلحاء حضرت اقدس پیر ذوالفقار احمد نقشبندی حفظہ اللہ کی طبیعت کافی خراب ہےگردوں کا عارضہ ہے،جھنگ سے لاہور منتقل کیا گیا ہے،ہاسپیٹل میں ایڈمٹ ہیں۔
جمعہ کے اجتماع میں بھی حضرت نے تمام لوگوں سے معافی مانگی ہے،کہ اگر مجھ سے کسی کو تکلیف ہوئی ہوتو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے معاف فرمادیں۔
تمام احباب سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ ، دلسوزی کے ساتھ حضرت کی صحت اوردرازی عمر کے لئے دعا فرمادیں۔
حضرت کا سایہ اس پرفتن دور میں غنیمت ہے۔

::: 28 اگست ، یومِ وفات حضرت مولانا محمد عبد اللّٰہ درخواستی نور اللّٰہ مرقدہ :::اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں ا...
28/08/2021

::: 28 اگست ، یومِ وفات حضرت مولانا محمد عبد اللّٰہ درخواستی نور اللّٰہ مرقدہ :::
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین

شیخ المشائخ ولی ابن ولی حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب مدظلہ عارضہ قلب کے باعث سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج ہیں۔اح...
25/08/2021

شیخ المشائخ ولی ابن ولی حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب مدظلہ عارضہ قلب کے باعث سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج ہیں۔احباب گرامی سے حضرت والا کی صحت کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔

21اگست یوم وفات۔"میں وہاں چلا جاؤں گا جہاں سے لوٹ کر کوئی نہیں آیا پھر تم مجھے پکارو گے مگر تمہاری پکار تمہارے کانوں سے ...
21/08/2021

21اگست یوم وفات۔

"میں وہاں چلا جاؤں گا جہاں سے لوٹ کر کوئی نہیں آیا پھر تم مجھے پکارو گے مگر تمہاری پکار تمہارے کانوں سے ٹکرا کر تہمیں ہلکان کر دے گی مگر تم مجھے نہ پا سکو گے"
سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ

انا للہ وانا الیہ راجعون. وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عبد الرزاق سکندر انتقال فرما گئے ہیں. اللہ تعالی درج...
30/06/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون. وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عبد الرزاق سکندر انتقال فرما گئے ہیں. اللہ تعالی درجات بلند فرمائے ۔آمین

‏عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت،صدر وفاق المدارس،امیر تحفظ ختم نبوت،مہتمم وشیخ الحدیث بنوری ٹاؤنعالم اسلام کی عظ...
20/06/2021

‏عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت،صدر وفاق المدارس،امیر تحفظ ختم نبوت،مہتمم وشیخ الحدیث بنوری ٹاؤن
عالم اسلام کی عظیم علمی و روحانی شخصیت حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب مدظلہ ہسپتال میں داخل ہیں۔
تمام دوست احباب،اہل مدارس اور عوام الناس سےخصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
Like and Share this Page

اس پیج کو لائک اور شیئر کریں
14/06/2021

اس پیج کو لائک اور شیئر کریں

قبائے نور سے سج کر ، لہو سے باوضو ہوکر وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سر خرو ہوکر 30 مئی (2004) یوم شہادت استاد العلماء ، ف...
30/05/2021

قبائے نور سے سج کر ، لہو سے باوضو ہوکر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سر خرو ہوکر
30 مئی (2004) یوم شہادت استاد العلماء ، فقیہ العصر ، استاد الحدیث جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمہ اللہ۔
Like And Share This Page

==== 18مئی : یوم شہادت ====حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ اس پیج کو لائک اور شیئر کریں
18/05/2021

==== 18مئی : یوم شہادت ====
حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ
اس پیج کو لائک اور شیئر کریں

یوم وصال 5 مٸی 2010 قاٸد تحریک ختم نبوت ، شیخ المشاٸخ ، خواجہٕ خواجگان امام الاولیإ ، قطب زماں ، جنید دٶراں  حضرت اقدس ...
05/05/2021

یوم وصال 5 مٸی 2010
قاٸد تحریک ختم نبوت ، شیخ المشاٸخ ، خواجہٕ خواجگان امام الاولیإ ، قطب زماں ، جنید دٶراں
حضرت اقدس سیدی و مرشدی قبلہ ابوالخلیل مولانا خواجہ خان محمد صاحب رحمة اللّه عليه سجادہ نشیں
خانقاه عاليه نقشبنديه مجدديه سراجيه کندیاں شریف میانوالی
سابق امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
اس پیج کو لائک اور شیئر کریں

حضرت پیر سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحاس پیج کو لائک اور شئیر کریں
01/05/2021

حضرت پیر سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رح
اس پیج کو لائک اور شئیر کریں

جامع المعقول والمنقول استاد العلماء حضرت مولانا شبیر الحق کشمیری رحشیخ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان رضاۓالہی وفات پا گ...
18/03/2021

جامع المعقول والمنقول استاد العلماء حضرت مولانا شبیر الحق کشمیری رح
شیخ الحدیث جامعہ خیر المدارس ملتان رضاۓالہی وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے آخری فرزند ارجمند ابن امیر شریعت حضرت پیر جی سید عطاءالمہیمن شاہ بخاری ر...
06/02/2021

امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کے آخری فرزند ارجمند ابن امیر شریعت حضرت پیر جی سید عطاءالمہیمن شاہ بخاری رضاۓالہی وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لےگئے-ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام ک...
15/01/2021

مولانا عبداللہ درخواستی رحمتہ اللہ علیہ حج کے لئے تشریف لےگئے-
ان کا ارادہ تھا اب پاکستان واپس نہ جاؤں ، مدینے میں قیام کے دوران خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت درخواستی رحمہ اللہ سے فرمایا!
یہاں دین کاکام خوب ہورہا ہے آپ پاکستان جائیں-
وہاں پہنچ کر میرے بیٹے عطاءاللہ شاہ بخاری کو میرا سلام کہنا ! اور کہنا ختم نبوت کے محاذ پر تمہارے کام سے میں گنبد خضرا میں خوش ہوں ،ڈٹے رہو -
اس کام کو خوب کرو تمہارے لیے دعا کرتا ہوں
مولانا درخواستی حج سے فارغ ہوئے ، سیدھا ملتان پہنچے ،سید عطاءاللہ شاہ بخاری اس وقت بیمار تھے ،اور بستر پر لیٹے ہوئے تھے ،حضرت درخواستی نے اپنا خواب سنایا-
خواب سنتے ہی حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب تڑپ اٹھے اور چارپائی سے نیچے گر کر بے ہوش ہو گئے،کافی دیر بعد ہوش آیا تو بار بار پوچھنے لگے -
درخواستی صاحب! میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا نام بھی لیا تھا-
مولانا درخواستی نے حضرت شاہ صاحب کے پوچھنے پر بتایا ، ہاں! آپ کا نام لیا تھا-
حضرت شاہ صاحب پر وجد طاری ہوگیا،
حضرت مولانا محمد علی جالندھری رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے وفات کے بعد مجھے حضرت بخاری صاحب کی زیارت ہوئی ، میں نے ان سے پوچھا-
شاہ صاحب!فرمائیے قبر کا معاملہ کیسا رہا؟ شاہ صاحب نے جواب میں فرمایا بھائی منزل بہت ہی مشکل ھے- بس آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے صدقے معافی مل گئی -
ایک بار سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا
اگر میری قبر پر کان لگا کر سننے کی طاقت عطا ہوتو سن لینا۔۔۔۔۔ میری قبر کا ذرہ ذرہ پکار رہا ہوگا-مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں !!!!
اس پیج کو لائک اور شئیر کجیئے

موت العالِم موت العالَمشیخ التفسیر ولی کامل حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ انتقال فرماگۓہیں اناللہ وان...
07/12/2020

موت العالِم موت العالَم

شیخ التفسیر ولی کامل حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ انتقال فرماگۓہیں اناللہ واناالیہ راجعون

پیارا انداز❤❤❤❤❤💖💖💖شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفوراللہ باباجی استاد الحدیث جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اورشہنشاہ تدریس...
26/11/2020

پیارا انداز❤❤❤❤❤💖💖💖
شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفوراللہ باباجی استاد الحدیث جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور
شہنشاہ تدریس کا نرالہ انداز
اس پیج کو لائک اور شئیر کجیئے

24/11/2020

#بہت اہم بیان #
#قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب #
اس پیج کو لائک اور شئیر کجیئے

آخر کب تک میرے اکابر  علماء دیوبندکو  شھید کیا جائیگا آہ ڈاکٹرمولاناعادل شہیدآہ مولانا محمد حنیف شہیدآہ مولانا خالد سومر...
14/10/2020

آخر کب تک میرے اکابر علماء دیوبندکو شھید کیا جائیگا
آہ ڈاکٹرمولاناعادل شہید
آہ مولانا محمد حنیف شہید
آہ مولانا خالد سومرو شہید
آہ مولانا سمیع الحق شہید

Address

Gujrat
ZARIONLINESTORE

Telephone

+923126841292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zari Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category