اچھی باتیں۔۔۔lovely videos

اچھی باتیں۔۔۔lovely videos تمام احباب سے گزارش ہے کہ
آپ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ
شیر کریں لائیک
اور اچھی باتوں میں مدد کریں

حضرت علامہ مولانا مفتي شفقت اللله ميمن کے ساتھہبمقام ۔لائبہ پیلس مین لیبر اسکوائر مہران ہائ وے کراچی بھینس کالونی کراچی
04/19/2024

حضرت علامہ مولانا مفتي شفقت اللله ميمن کے ساتھہ
بمقام ۔لائبہ پیلس مین لیبر اسکوائر مہران ہائ وے کراچی
بھینس کالونی کراچی

سمندر۔۔
04/17/2024

سمندر۔۔

بحمده تعالياڄ کان مدرسا سليمانيه  جامع مسجد شهر ڇڇ جھان خان م پڙهائي شروع آهي سڀني والدين ۽ سرپرستن کي اطلاع ٿو ڪجي ته پ...
04/15/2024

بحمده تعالي
اڄ کان مدرسا سليمانيه جامع مسجد شهر ڇڇ جھان خان م پڙهائي شروع آهي
سڀني والدين ۽ سرپرستن کي اطلاع ٿو ڪجي ته پنهنجي
ٻچن کي وقت جو پابند بنائي مدرسي موڪليندا جزا ڪ اللله
الداعي الخير۔حافظ نورحسن ۔۔15اپريل۔۔۔2024..

03/11/2024

تمام عالم اسلام کو
رمضان کاچاند بهت بهت مبارک۔طالب دعا
حافظ نورحسن

رمضا
03/11/2024

رمضا

Great Post ڪجھ حفاظ ڪرام شايد انھن روين کان مستثني به ھجنتراویح اور حافظ قرآن،،، #تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک ...
03/06/2024

Great Post
ڪجھ حفاظ ڪرام شايد انھن روين کان مستثني به ھجن

تراویح اور حافظ قرآن،،،

#تراویح میں حافظ قرآن جن باتوں سے بیک وقت نمٹ رہا ہوتا ہے😢
1 #:ان میں سے ایک مصلے کا پریشر ہے۔
2 #: بیس رکعتوں کا خیال رکھنا ہے۔
3 #: اپنے یومیہ سبق کے کوٹے کو بیس رکعتوں پر تقسیم کرکے پوراکرنا۔ کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سبق پورا ہوجائے اور رکعتیں رہ جائیں ۔یا رکعتیں پوری ہوجائیں اور سبق رہ جائے۔
4 #: اپنے پارے کا غم کہ غلطیوں اور متشابہات سے بچا جائے۔
5 #:اس بات کی فکر کہ کہیں وقت زیادہ نہ لگ جائے۔
6:اپنے گلے کا فکر کہ کہیں بیٹھ ہی نہ جائے۔
7 #: دن کو سنانے کی تیاری کرنا۔
8 #ا افطاری میں تھوڑا سا کھانا ۔
9 #: قران مکمل ہونے تک ایک الگ غم سوار رہتا ہے۔

# یہ وہ باتیں ہے کہ جو صرف حافظ بھگت رہاہوتا ہے 😥۔ مقتدی ان پریشانیوں سے ناآشنا ہوتے ہے، لیکن تراویح کے اختتام پر بڑے مزے سے آکر بیٹھتے ہیں اور کوئی کہتا ہے حافظ صاحب کیا بات ہے آج دو تین غلطیاں آئیں ,,,؟؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟🤔🤔
کوئی کہتا ہے حافظ صاحب! آج تو بہت تیز پڑھ ر ہے تھے۔
اور اگر دوسرے دن آہستہ پڑھاجائے تو کوئی اور آکر کہتا ہے آج تو قاری عبدالباسط بن رہے تھے کوئی کہے گا آج ٹائم زیادہ لگادیا ہے۔۔۔۔
خدا را ایسی باتوں سے اجتناب کریں اور حافظ کو کم از کم ایک انسان سمجھیں وہ بھی کسی کا بیٹا ہے بھائی ہے شوہر ہے وہ تمام رشتوں سے زیادہ آپکو وقت دیتا ہے لیکن افسوس پھر بھی معاشرے کا رویہ سوتیلی ماں جیسا ہے۔۔۔
اللہ تعالی سب کو عقل سلیم نصیب فرمائے۔ 🤲🤲
آمین۔۔۔

چوهڙ جمالي سائين محمد صديق ميمن قاري تو صيف شاه سان گڏ ڪچه لمحا2024..3..3
03/04/2024

چوهڙ جمالي سائين محمد صديق ميمن
قاري تو صيف شاه سان گڏ ڪچه لمحا
2024..3..3

پهريون سالانو جلسه دستار فضيلتشهر ڇڇ جهان خان جي جامع مسجد م منعقد ڪيوويو۔جنهن م 5 پنج حفاظ ڪرام جي دستار بندي سان حسن ت...
03/02/2024

پهريون سالانو جلسه دستار فضيلت
شهر ڇڇ جهان خان جي جامع مسجد م منعقد ڪيوويو۔جنهن م 5 پنج حفاظ ڪرام جي دستار بندي سان حسن تقرين جو مقابلو پڻ ٿيو جنهن م رئيس حاجي شوڪت علي ملڪاڻي ۽ ڇڇ شهر جي معزز ماڻهن ۽ ڪثير تعداد م عوام اهلسنت جي شرڪت۔۔2. 3۔.2024

مجاھد اھلسنت امام وخطیب جامع مسجد چھچھ جھان خان جی پیش امام مدرسہ سلیمانیہ جی  استا د وقاری نورحسن عطاری جی محنتن سان ال...
03/02/2024

مجاھد اھلسنت امام وخطیب جامع مسجد چھچھ جھان خان جی پیش امام مدرسہ سلیمانیہ جی استا د وقاری نورحسن عطاری جی محنتن سان الحمد اللہ پنج حفاظ کرام جی دستار فضیلت

الحمدللہ ثم الحمدللہ. 3 تیسرے نمبر پر قرآن پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے بچے حافظ ضامن لغاری ۔حافظ شاھجان لغ...
02/12/2024

الحمدللہ ثم الحمدللہ. 3 تیسرے نمبر پر قرآن پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے بچے
حافظ ضامن لغاری ۔حافظ شاھجان لغاری اور حافظ زاھد جت باریچو۔
بمقام ملکانی ھائوس چھچھ شھر۔۔
مدرسہ سلیمانیہ ۔
معلم حافظ نور حسن لغاری

02/05/2024

اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِداَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد

مر کے اپنی ہی اداؤں پہ اَمر ہو جاؤں
اُن کی دہلیز کے قابل میں اگر ہو جاؤں

اُن کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یارب
کہ سفر کرتے ہوئے گردِ سفر ہو جاؤں

زندگی نے تو سمندر میں مجھے پھینک دیا
اپنی مٹھی میں وہ لے لیں تو گوہر ہو جاؤں

میرا محبوب ہے وہ راہبرِ کون و مکاں
جس کی آہٹ بھی میں سُن لوں تو خضر ہو جاؤں

اِس قدر عشقِ نبی ہو کہ مٹا دوں خود کو
اِس قدر خوفِ خدا ہو کہ نڈر ہو جاؤں

جو پہنچتی رہے اُن تک جو رہے محوِ طواف
ایسی آواز بنوں، ایسی نظر ہو جاؤں

ضرب دوں خود کو جو اُن سے تو لگوں لاتعداد
وہ جو مجھ میں سے نکل جائیں صفر ہو جاؤں

آرزو اب تو مظفر تو جو کوئی ہے تو یہ ہے
جتنا باقی ہوں مدینے میں بسر ہو جاؤں

🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻Hafiz Noor Hassan

حضرت علامہ مولانا مفتی قاضی ضیاء احمد سے شرف ملاقات ۔الللہ پاک حضرت کو سلامت رکھےاور حضرت کاسایہ ہم پر تادیر قائم و دائم...
01/25/2024

حضرت علامہ مولانا مفتی قاضی ضیاء احمد سے شرف ملاقات ۔
الللہ پاک حضرت کو سلامت رکھے
اور حضرت کاسایہ ہم پر تادیر قائم و دائم فرمائے ۔آمین

12/05/2023

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجائے
۔Hafiz Noor Hassan

،،جمعہ مبارک،،17،،11،،23Juma Mubarak to all muslim,,
11/17/2023

،،جمعہ مبارک،،
17،،11،،23Juma Mubarak to all muslim,,

08/28/2022

Help
یااللہ مسلمانوں کے لیے آسانی پیدا فرما۔۔

08/25/2022

میں گواھی دیتا ہوں الللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم الللہ کے آخری نبی ہیں۔۔

08/23/2022

نصقا

سبی کی خیر
08/23/2022

سبی کی خیر

یا الللہمسلمانوں پر رحم فرما۔۔
08/22/2022

یا الللہ
مسلمانوں پر رحم فرما۔۔

سبق ..
08/22/2022

سبق ..

حقیقت
08/22/2022

حقیقت

Address

Weehawken, NJ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اچھی باتیں۔۔۔lovely videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Weehawken

Show All