خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی کا فیصلہ*
حیدرآباد 24 نومبر(ھ آ)
اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد ابراھیم ارباب کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف ماڈرن سائنس اینڈآرٹس (امسا) گل سینٹر کئمپس کا اچانک دورہ، سندہ یونیورسٹی جامشور کے زیر اہتمام مقررہ انٹرویوز کیلئے آئے ہوئے 200 سے زائد طالبعلم مذکورہ ادارے کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دئیے گئے۔
آئندہ ایس او پیز کی
خلاف ورزی پر تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کی وارننگ دی گئی ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ادارے کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا تھا اس لیئے انٹرویو کیلئے آئے طالب علموں کو واپس بھیج دیا گیا جبکہ ادارے کی انتظامیہ کو ایس او پیز کے مطابق مرحلیوار انٹرویو کرانے کی تجویز دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ موجود کرونا وائرس کی صورتحال پیش نظر کسی کو بھی یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے۔
انہوں نے سٹی کے عوام کو اپیل کی کہ وہ سندہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت کاروائی کی جائے گی ۔
#HalaatUpdatesSindh
sindh
سندھ کی خوبصورتی کے دلکش مناظر 😇
#HalaatUpdatesSindh
سانحہ بلدیہ کیس میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 باز سزائے موت کا حکم۔ جاں بحق افراد کے لواحقین فیصلے سے ناخوش، مکمل انصاف نہیں ہوا، بڑے مجرموں کو چھوڑ دیا گیا، لواحقین
#BaldiaFactoryCase #ARYNews
#HalaatUpdatesSindh
کراچی صدر میں بائیک اٹھا کر لے جانے پر شہری کا پارہ ہائی ہوگیا۔ شہری لفٹر کے آگے لیٹ گیا
#HalaatUpdatesSindh
#KarachiNews
tiktok
ٹک ٹاک ایک نشہ ہے.
ٹک ٹاک نے ایک اور زندگی لے لی.
ٹک ٹاک بہت خراب ہے،ایسی ویڈیو بنانے سے گریز کریں. جس سے آپکی جان کو خطرہ ہو.
اپنے بچوں کو اس پیدا ہونے بیماری سے محفوظ رکھیں.
#Like #Comment #Share
#HalaatUpdatesSindh
news
کچھ نجی اسکول جاری کردہ ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہے جو کہ حکومتی اقدامات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا تدریسی عمل کی بحالی کے حوالے سے اہم پیغام
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ ویسٹ میں مختلف نجی اور سرکاری اسکولز اور کالجز کا اچانک دورہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے چار نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کے احکامات۔
#SindhGovernment #SchoolEducation #Covid19 #SoPs #Education #Sindh
ہٹو بچو چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری میرپورخاص پہنچے ہیں سیلاب متاثرین کی داد رسی کرنے
#HalaatUpdatesSindh
اس فرعون اچکزئی کی اکٹر دیکھیں کیسے سبکو جیب میں لئے گھومتا تھا نا ہتھکڑی نا کسی کی گرفت ہے اور تو اور کاٹن کا نیا سوٹ پہنے جناب پیشی پر گئے
حلیے سے تو جج صاحب کی مشابہت کے لگ رہے تھے کیوں نا لگتے سبکا پیٹ نوٹوں سے جو بھر چکے تھے پھر کیا تھا جج بھی ، اپنے فیصلے بھی اپنی مرضی کے اور پولیس کی تو کیا ہی بات.....
ایک بات ذہن نشین کرلیں ہم سے پہلی قوموں پر بھی اسی وجہ عذاب آئے تھے اور کوئی شک نہیں ہم پر بھی جلد ہی عذاب آنے والا ہے...
#JusticeForSale
#JusticeSystemOfPakistanExposed
NEWS
بھارتی ریاست پنجاب میں ڈی سی آفس پر بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کے دن بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگا دیا گیا۔
اخے کشمیر لینا اے 😛
#15AugustBlackDay