Behtareenpakistan.com

Behtareenpakistan.com Media news agency

بانی تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام۱-اپنی قوم کو ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ وزیر آباد اور...
08/29/2024

بانی تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

۱-
اپنی قوم کو ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس واقعات میں مجھے قتل کرنے کی دو مرتبہ کوشش کی گئی تھی۔ وزیر آباد واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، جہاں مجھ پر حملہ ہوا، وہاں کا کنٹرول رات کو آئی ایس آئی نے سنبھال لیا تھا۔ اب ایک مرتبہ پھر سے ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ بوکھلا کر انہوں نے جیل میں سختی بڑھا دی ہے۔ میرے ساتھ تعینات عملہ، جو چیک کرتا تھا کہ کھانے میں زہر تو نہیں، کو چوتھی مرتبہ تبدیل کردیا گیا ہے۔ مجھے جس سیل میں رکھا ہے وہ اوون کی طرح گرم ہے، اس لیے پسینہ آتا ہے مگر ان تکالیف کے باوجود میں کوئی ریلیف نہیں چاہتا۔ جیل کے مجھ سے متعلقہ تمام انتظامی امور آئی آیس آئی کنٹرول کرتی ہے۔ دوبارہ کہہ رہا ہوں مجھے کچھ ہوا تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ذمہ دار ہوں گے۔
بشری بیگم کے کمرے میں بھی چوہے ہیں، جب نماز پڑھتی ہے تو چوہے گرتے ہیں، 3 مہینے سے چوہوں کے بارے میں شکایت کررہی ہے، اب عدالت کو آگاہ کیا ہے۔

۲- جلسہ ملتوی کرنے کی وجہ پہلے ہی بیان کر چکا ہوں۔ اس کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطوں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں تو ان کی خبر تک نہیں پڑھتا۔ میرا اسٹیبلیشمینٹ سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے، اگر ان سے بات ہوگی تو صرف ملک اور آئین کے لیے ہوگی۔

۳- جیسے اسرائیل، فلسطین کو کہہ رہا ہے کہ ماضی میں جو ہوا اس کو بھول جائیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ میں فراڈ الیکشن کو بھول جاؤں! امن وامان انصاف سے آتا ہے، مشرقی پاکستان والے انصاف مانگ رہے تھے، ہمارے خلاف نہیں تھے، آپ جس قومی مفاہمت کی بات کررہے ہیں اس سے قبل انصاف تو کریں، صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوسکتی ہیں انسان نہیں۔ بنگلہ دیش میں کیا ہوا، آرمی چیف، چیف جسٹس اور پولیس چیف سب وزیراعظم کے تھے، مگر عوام نکلی تو اپنا حق حاصل کرلیا۔ یورپ کو یکھیں اس نے کتنے فوجی آپریشن کیے۔ آپ جو مرضی کرلیں، 8 فروری کو آپ کا بیانیہ قوم نے مسترد کردیا۔ لوگ آرمی سے پیار کرتے ہیں، کیونکہ وہ ہمیں تحفظ دیتے ہیں۔ 8 فروری کے الیکشن سے قبل، 9 مئی کی آڑ میں عوام پر فالس فلیگ آپریشن کیا گیا، اس آپریشن میں ہم پر تشدد کیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گی، لیکن عوام نے اپنی رائے کا بھرپور اظہار کرتے ہوئے ہر بیانیے کو مسترد کیا۔

۴-
دوسری جانب فارم 47 کی حکومت مسلط کردی، جنہیں اداروں میں اصلاحات سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے صرف قرض لئے، جس سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ تمام اثاثے بیرون ملک ہونے کے باعث، انہیں پاکستان کی ترقی یا تنزلی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں اور پروفیشنلز ملک چھوڑ کر جارہے ہیں جس سے بیروزگاری اور مزید مہنگائی کا دور آرہا ہے۔ شوکت خانم کے CEO نے بتایا کہ پروفیشنلز کے باہر جانے سے ادارہ چلانے میں مشکل ہورہی ہے۔ منصوبہ بندی اور اصلاحات صرف مینڈیٹ والی حکومت کرسکتی ہے۔ اگر عوام تنقید کرے تو یہ ڈیجیٹل دہشتگرد بنا دیتے ہیں۔ انٹرنیٹ سروس بند ہوئی تو عوام نے احتجاج کیا انہیں یہ تنقید برداشت نہیں، اب عوام اپنی مشکلات کی شکایت نہ کرے، ان سب مسائل کا ذمہ دار بھی قوم ایک خاص ادارے کو سمجھتی ہے۔ مجھے ملک کی فکر ہے میرا جینا مرنا پاکستان ہے ، میرا ملک سے باہر کوئی پیسہ نہیں، میں زرداری نواز شریف کی طرح ڈیل نہیں کرسکتا، میری اپیل ہے کہ فوج ہم سب کی ہے ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے، جو ہو رہا ہے یہ خودکشی ہے۔

۵-
محسن نقوی نے دبئی میں بیوی کے نام پر پانچ ملین ڈالر کی مالیت کی جائیداد بنا رکھی ہے۔ یہ گندم اسکینڈل میں ملوث ہے، ملک کا سب سے بڑا فراڈ الیکشن اس نے کروایا، کیا قابلیت ہے اسکی؟ کرکٹ تباہ کرچکا ہے، ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے۔ ہر روز کے پی اور بلوچستان میں شہادتیں ہو رہی ہیں۔ پنجاب پولیس کو تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا ہے، جس سے چور اور ڈکیت اتنے طاقتور ہوگئے ہیں کہ وہ اب پولیس کو ہی شہید اور اغوا کرنا شروع ہوگئے ہیں۔ سفارشی محسن نقوی 2008 کا نیب زدہ ہے۔
کرکٹ واحد کھیل ہے جسے پوری قوم ٹی وی پر بڑی دلچسپی سے دیکھتی ہے، طاقتوروں نے اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لئے، ایک سفارشی کو لا کر کرکٹ بھی تباہ کردی۔ پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ ورلڈ کپ میں پہلی چار اور T 20 کی 8 ٹیموں میں تک میں جگہ نہ بنا سکے۔ اور پھر کل بنگلہ دیش سے ٹیسٹ میچ میں بری طرح شکست کھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ اڑھائی سال قبل اسی ٹیم نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی، اڑھائی سال میں ایسا کیا ہوا کہ اتنی تنزلی کا شکار ہوچکی ہے کہ گے آج بنگلہ دیش سے بھی دس وکٹوں سے ہار گئے، اس سب کیوجہ سے سارا نزلہ ایک ادارے پر گر رہا ہے۔

💔
08/27/2024

💔

05/18/2024
02/09/2024

لائیو شو میں اسحاق ڈار کا جھوٹ پکڑا گیا!!!!!
" اوووف یہ کلمہ پڑھ کے جہوٹ بولے گا۔۔۔۔۔"
کال کے دوران حامد میر کی اینکر سے سرگوشیاں !!!!!!






Imran Khan

Iqrar Ul Hassan
Waseem Badami
Zartaj Gul Officiall
Ali Muhammad Khan
Usman Dar

02/09/2024

این اے 57 سے سیمابیہ طاہر کا ہنگامی پیغام.......!!!!







Semabia Tahir - MPA
Imran Khan

02/09/2024





02/09/2024




People’s mandate has won. Now PTI will form the next Government insha Allah.
02/08/2024

People’s mandate has won. Now PTI will form the next Government insha Allah.







02/08/2024

اللہ الحق ہے اور تحریک انصاف فارم ۴۵ کے نتائج کے مطابق سب سے آگے۔ لیکن ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوئی ۔ دھاندلی کے خلاف پوری طرح پہرہ دینا ہے۔۔
پرامن طریقے سے:
• جب تک فارم 45 نہ ملے پولنگ سٹیشن نہ چھوڑیں
اور اس کے بعد
• جب تک پورا رزلٹ (فارم 47) نہ مل جائے ریٹرننگ افسر کا دفتر نہیں چھوڑنا





Pakistan! You have shown immense resilience in the face of unprecedented fascism in the past two years!You came out in m...
02/08/2024

Pakistan! You have shown immense resilience in the face of unprecedented fascism in the past two years!
You came out in massive, record numbers today!
Now is the time to protect your vote!
Do not let the mafia take away your victory!
Do not leave before receiving Forms 45 & 47!





02/08/2024



نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•
02/08/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•



02/07/2024

02/07/2024

ووٹ کے ذریعے، راج جمہور کا!!





عمران خان کا جیل سے پیغام:“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔مجھے اور پاکست...
02/06/2024

عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
# عمران خان تو آئے گا

تیار ہو پاکستان؟؟قائد عمران خان کی ہدایات کے مطابق ملک گیرریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذی...
01/26/2024

تیار ہو پاکستان؟؟
قائد عمران خان کی ہدایات کے مطابق ملک گیرریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذیر ہوں گی
۲۸ جنوری بروز اتوار📆
دوپہر 2 بجے⏰





Address

Sheridan, WY
82801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behtareenpakistan.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Sheridan

Show All