ہمیں اپنا انتخابی نشان واپس ملے گا نوید وڑائچ چیف کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف نیو جرسی امریکہ
تمام دوستوں کو نئے سال کی مبارک ہو
شاہ محمود قریشی صاحب اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں کے ساتھ پنجاب پولیس کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتا ہوں
یہ عثمان ڈار کی والدہ کا گریبان نہیں تھا ہماری قومی غیرت پر ایک طمانچہ تھا ۔ کونسا جرم کیا ہے پنجاب کی خواتین نے کہ پنجاب پولیس دنیا بھر کے مجرم لٹیرے چھوڑ کر آدھی آدھی رات نہتی خواتین کے گھروں پر چھاپے مارتی ہے، سروں سے چادریں کھینچتی ہے؟ کون دے گا انہیں انصاف #AppealToChiefJustice #PakistanUnderFascism
اللہ کریم گوہر ایوب صاحب کی اگلی منزل اسان فرمائے امین
یا الہی وطن عزیز کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمانا اور شہداء کو جنت الفردوس میں درجات بلند فرمایا امین
عمران خان کا جیل سے اپنی قوم کے کیے پیغام۔
نظریے کو دنیا کی کوئی فسطائیت آج تک نہیں ہرا سکی،حقیقی آزادی کا عزم بھی قوم کے دلوں میں پیوست ہوچکا اس کو ہرانا بھی مافیا کے بس کی بات نہیں۔#میرے_پاکستانیو
WASHINGTON D.C. PROTEST Calling Pakistani-Americans! Come and show your support for the leader who has sacrificed so much for our country's future. Sunday, Sept 17th, 3PM Lafayette Square Washington DC
عثمان ڈار کی والدہ کا ہنگامی پیغام 🚨میرے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے اور جنہوں نے اغواء کیا وہ کہ رہے ہیں ہمیں نہیں پتہ۔ میں چاہتی ہوں میرے بیٹے کو سر عام عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا دفاع کر سکے۔ میری عمر کو مد نظر رکھتے ہوئے میری اس اپیل کو سنا جائے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں چیف کوارڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف نیو جرسی نوید وڑائچ
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب عمر ایوب کی جانب سے ویڈیو پیغام جناب صدر مملکت عارف علوی صاحب کے نام
کالا کوٹ تحریک انصاف کے جھنڈوں کے ساتھ
چھا گیا وکلاء تحریک 🔥🔥
اللہ اکبر! پاکستان میں وکلاء تحریک کا آغاز
پاکستان میں الیکشن ہر حال میں 90 دن میں ہوں گے،
بار کونسلز میدان میں، سپریم کورٹ سے براہ راست سنیے اور شیر کیجئے نوید وڑائچ امریکہ