خاور ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا ایک معصوم سا نوجوان ہے، یہ نیویارک کے پاکستانی اکثریتی علاقے باتھ ایونیو بروکلین میں رہتا ہے،میں ویک اینڈ پہ کبھی کبھار بروکلین کے ایک دیسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے جاتا ہوں تو یہ اکثر وہاں دکھائی دیتا ہے، ریسٹورنٹ مینجر کاشی بھائی اس کا بہت خیال رکھتے ہیں ۔
آج جب میں لنچ کے لیے وہاں گیا تو خاور کو روتے ہوئے دیکھا، میں نے قریب جاکر چپ کرانے کی کوشش کی تو اس کی گریہ و زاری مزید بڑھ گئ، میں پریشان ہوگیا کہ اللہ خیر کرے پتا نہیں کیا معاملہ ہے ؟
اسے تسلی دینے کے لیے میں اس کے ساتھ ہی بیٹھ گیا، اگلا آدھا گھنٹہ میں نے بہت کوشش کی مگر اس کا رونا بند نا ہوا ، پھر مجھے فیس بک کے مشہور لکھاری ظفر جی کی آٹزم پر لکھی گئی پوسٹس یاد آئیں تو میں نے خاور سے پوچھا کہ مجھے مسئلہ بتاؤ کہ ہوا کیا ہے تاکہ میں تمھاری ہیلپ کروں ۔
ادھر ادھر کے کچھ سوالات کرنے کے بعد اس نے سسکیاں بھرتے ہوئے بتایا کہ یزید نے مولا حسین اور ان کے بچوں پہ بڑا ظلم کیا ہے اور انہیں شہید کردیا ہے، ان کے شہزادے علی اصغر کو بھی تکلیف پہنچائی ہے، اس لیے مجھے رونا آرہا ہے، میں نے پوچھا یہ سب تمھیں کس نے بتایا ؟ تو اس نے موبائل میں یوٹیوب کھول کر ایک عالم دین کی ویڈیو مجھے دکھائی جو واقعہ کربلا بیان کررہے تھے۔
وجہ جاننے کے بعد میں ن
ٹائمز اسکوائر نیویارک پر ہونے والے تحریک انصاف کے احتجاج سے براہ راست
حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیراعظم مقرر، حمزہ یوسف کے والد کا تعلق خانیوال کی تحصیل میاں چنوں سے ہے،1960 میں حمزہ یوسف کے والد پاکستان سے سکاٹ لینڈ منتقل ہوئے تھے
NYPD headquarters visit
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ (NYPD) کے ہیڈ کوارٹر میں رمضان المبارک سے متعلق ہونے والی کانفرنس کا احوال ۔
Annual Pre-Ramadan Conference at NYPD headquarters.
The New York Public Library Visit
1895 سن عیسوی میں ( 128 سال قبل ) قائم کی جانے والی امریکہ کی دوسری سب سے بڑی لائبریری “ نیویارک پبلک لائبریری “ کا وزٹ
مصنوعی گوشت سے تیار کردہ Starbucks کا سینڈویچ !
بروکلین نیویارک ( امریکہ ) میں موجود 70 سال پرانی پزا شاپ کا آخری دن !
Brooklyn Lenny’s Pizza closing after 70 years.
MANN KI DUNYIA
القاسم ٹی وی (یو ایس اے) کا خصوصی پروگرام “من کی دنیا”
موضوع : جادو کی حقیقت
امریکہ کے مشہور ہول سیل اسٹور “ ہوم ڈپو “ کا وزٹ
Home depot , Brooklyn, NewYork
نیویارک یونیورسٹی اور اس کے اطراف کے مناظر
NYU 5th Ave , New York City
واشنگٹن اسکوائر پارک ، نیویارک امریکہ ۔
امریکی قوم کی جانب سے اپنے پہلے صدر جارج واشنگٹن کو خراج تحسین !!
A child can teach an adult three things:
1. To be happy for no reason
2. To always be busy with something
3. To know how to demand with all his might that which he desires...
Frozen Tuna Processing Line in Factory - Tuna fish Processing and Packing
Life is better with caring good friends.
امریکی ریاست ورجینیا میں واقع آبشار کا خوبصورت منظر !!
The great falls of Virginia USA 🇺🇸