The Flash Updates

The Flash Updates Magic is what you make ,Wonder you see and pleasure is what you feel
(7)

Eid ul-Azha Mubarak! 🌙✨ May Allah accept our sacrifices and shower us with His blessings. Wishing you peace, joy, and pr...
06/17/2024

Eid ul-Azha Mubarak! 🌙✨
May Allah accept our sacrifices and shower us with His blessings. Wishing you peace, joy, and prosperity 🌹🌹🎉

04/01/2024

07/22/2023
06/05/2023

‏پاکستان کوئی سری لنکا نہیں پاکستان کے اپنے 1000 بلین ڈالرز اثاثے ھیں۔ اسحاق ڈار
‏پاکستان پر ٹوٹل 130 ارب ڈالرز قرضہ ھے۔ امریکہ پر 6000ارب ڈالرز اور انڈیا پر 650 ارب ڈالرز قرضہ ھے۔
اچھے کی امید رکھیں
اسحاق ڈار

06/02/2023

عثمان بزدار
بھی گیا

06/02/2023

پیرسید سعید الحسن بھی پی ٹی آئی چھوڑ کر

جہانگیرترین گروپ میں شامل ہوگئے

06/01/2023

پرویز خٹک کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

06/01/2023

پرویز الہی گرفتار

06/01/2023

ڈالر 27 روپے سستا پٹرول 8 روپے
ڈیزل 5 روپے ایل پی جی 37 روپے فی کلو سستا
گھی+آئیل 98روپے سستا
آٹا 20 روپے سستا👏👏👏🇵🇰🇵🇰

06/01/2023

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

06/01/2023

ڈیزل پٹرول کی قیمتیں آٹے میں نمک

برابر کم ہوئی ہیں ابھی مزید کمی کریں پلیز

06/01/2023

ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ،لگتا میاں صاحب نے ہماری پوسٹ پڑھ لی

06/01/2023

چھجڑہ پل کے مقام پر نور محمد کے بیٹے کباڑ کا کام کرتے تھے اور سالانہ اکٹھا کر کے فروخت کرتے تھے آج وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ کباڑ ا کٹھا کررہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نورمحمد کے تین بیٹے دو بہوئیں اور تین پوتے موقع پر جاںبحق کچھ شدید زخمی
دھماکے کی تحقیق جاری ہے کہ کس چیز کا دھماکہ تھا

06/01/2023

داٸرہ دین پناہ گھر میں دھماکہ 5 افراد جانبحق
زرائع

06/01/2023

Weather 🌧️

Address

New York, NY

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Flash Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies