Ikram Khan

Ikram Khan Views on Pakistani politics & Social issues

07/17/2024

امیری غریبی خدا نہیں
ریاست پیدا کرتی ہے

کارل مارکس

07/15/2024

‏مجھے کہتے ہیں 9 مئ پہ معافی مانگوں،
میں کہتا ہوں کہ آپ نے کروایا
آپ معافی مانگیں، عمران خان کا عدالت میں بیان

07/15/2024

پی ٹی آئ پر پابندی لگانے کا مطلب 90 فیصد عوام پر پابندی

07/15/2024

‏تحریک انصاف پر پابندی کا اعلان سرینڈر کا اعلان ہے
کہ اب ہم مزید عمران خان سے نہیں لڑ سکتے
اس لئے پارٹی ہی ختم کر دیتے ہیں

07/13/2024

‏عمران خان کے سب سے بڑے مخالف اس وقت ملک کا
آرمی چیف اور چیف جسٹس ہے۔ اس کے باوجود ہر کیس میں عمران خان بری ہو ہورہے ہیں۔ یہ عمران خان کی صداقت ، دیانت ،کردار کی سب سے بڑی گواہی ہے۔

07/13/2024

لیڈر بہادر ہو تو سب بہادر ہو جاتے ہیں
ججز بھی اسٹیبلشمٹ کے خلاف فیصلے دینے لگے

07/13/2024

24 گھنٹوں میں اسٹیبلشمنٹ کو دوسرا جھٹکا
عمران خان عدت کیس میں با عزت بری😎

07/13/2024

75 سالا تاریخ میں پہلی بار ججز اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہو گے
اتنی ہمت عمران خان نے ان کو دی ہے

07/12/2024

جس لیڈر کو TV پہ دکھانے پہ پابندی ہے آج پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ سیٹیں اس اکیلے شخص کی ہیں
عمران خان زندہ باد

07/12/2024

عمران خان اور عوام جیت گے
قاضی اور اسٹیبلشمنٹ ہار گئ

07/12/2024

قاضی فائز عیسئ کا ایکسٹینشن لینے کا خواب چکنا چور

07/12/2024

13 میں سے 8 ججز کا PTi کو سیٹیں دینے کا حکم
قاضی فائز عیسئ کو بدترین شکست

07/12/2024

سپریم کورٹ کے 8 ججز نے پی ٹی آئ کے حق میں فیصلہ سنا دیا
قاضی فائز عیسئ 5 ججز کے ساتھ زلیل ہو گیا

07/12/2024

مبارک ہو پی ٹی آئ کو سیٹیں واپس مل گئیں

07/09/2024

خاور مانیکا کی کوئ کمزوری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ لگی ہوئ ہے جو وہ اتنی حد تک گر رہا ہے ۔

07/09/2024

آج اسٹیبلشمنٹ نے خاور مانیکا سے بے ہودہ پریس کانفرنس کروائ اور سب TV چینلز نے دیکھائ آج کے دور میں فرعون ہوتا تو توبہ کرلیتا

07/09/2024

کینیا کی ایک جج پاکستان کے چیف جسٹس سے بہادر نکلی جس نے ارشد شریف کو انصاف دیا
ادھر قاضی فائز عیسی ڈر کے مارے کیس ہی نہیں لگا رہا

07/09/2024

شہباز شریف کی ٹاوٹ حکومت نے isi کو شہریوں کی کالز ریکارڈ کرنے کی باقائدہ منظوری دے دی
شرم تم کو مگر نہیں آتی

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikram Khan:

Share

Category

Nearby media companies