Public Opinion

Public Opinion Raise ur words not a voice it's rain that grows flowers not thunders voice of voiceless publicopinion

09/01/2024

جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے
موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے
عزیز اعجاز

Iam post 😋🙃🤭
08/28/2024

Iam post 😋🙃🤭

08/28/2024

ہم پنجابی ، بلوچ ، پٹھان ، سندھی نے آپس میں نہیں لڑنا ان شا اللہ ہم نے مل کر انکے خلاف لڑنا ہے جو اپنی بادشاہت بچانے کیلئے ہم سب کو آپس میں لڑوا رہے ہیں👊
انشا اللہ ہم ایک ہیں ،🤝🏻

08/27/2024

بیک وقت ہمارے وزیر داخلہ اور پی سی بی چیئرمین صاحب نے فرمایا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی کی لہر صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہے

08/26/2024

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک اج صبح موسی خیل کے علاقے راڑشم کے مقام پر دہشتگردوں نے متعدد کاڑیوں اور بسوں کو رک کر مسافروں کی شناخت کے بعد فائرنگ کرکے 23 مسافروں کو شہید کردیاگیا ۔

08/25/2024

Whos The Youngest Grandfa in The Cricket world ..?

08/25/2024

شاہین کو شاہینہ
بنا دیا بنگالیوں نے۔۔۔

ہمارے گاوں سے تعلق رکھنے والے سید حضرت آغا کے جوان سالہ بیٹے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔(جو جاپان میں آیک حادثے میں ش...
08/24/2024

ہمارے گاوں سے تعلق رکھنے والے سید حضرت آغا کے جوان سالہ بیٹے کو خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔
(جو جاپان میں آیک حادثے میں شہید ھوا ہے)😥

نماز جنازہ آج شام 6 بجے اپنے آبائی گاؤں کلی کوز شنغری میں آدا کی جائےگی۔

08/24/2024

‏بڑی خبر
پی ٹی اے کا ملک بھر میں 5Gسروس متعارف کروانے کا فیصلہ

08/21/2024

اب پرانے کاغز نوٹ کے بجائے پلاسٹک نوٹ بنانے پر غور کیاجارہا ہے ہوسکتا ہے اس سے ہماری معیشت میں بہتری ائے گی۔۔
🤭👎🙃

معصوم تو ہماری رانی بھی ہے۔
08/19/2024

معصوم تو ہماری رانی بھی ہے۔

*افغان حکومت کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کا اعلان*  افغان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے وا...
08/18/2024

*افغان حکومت کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کا اعلان*

افغان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزاؤں کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جو ملازمین نماز ادا نہیں کریں گے انھیں پہلے نصیحت کی جائے گی ، عمل نہ کرنیوالوں کی ملازمت کی جگہ تبدیل کر یا عہدے میں تنزلی کردی جائے گی۔

ذبیح اللہ مجاہد نے مزید بتایا کہ ان سزاؤں کے علاوہ باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی بھی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں سکیورٹی کے حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ معیشت بھی درست سمت میں رواں دواں ہے۔ برآمدات میں اضافہ ہوا اور ملک کی مجموعی صورتحال بہت اچھی ہے۔۔۔

08/17/2024

C Grade is Better Than
D Grade
🙃

08/13/2024

انٹرنیٹ بند کیا ہوا، ساری عوام ہی بد حال ہوگئ مگر قرآن مجید کب سے بند ہے کبھی غور کیا ہے

08/13/2024

شکر ہے ارشد ندیم کا تعلق بلوچستان سے نہیں ہے۔

08/13/2024

پاکستان کا کنٹری کوڈ 92
کرکٹ ورلڈ کپ جیتا 92
ارشد ندیم نے مارک کیا 92
کچھ تو ہے اس 92 میں ۔۔۔🙆

*کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے و فائرنگ، سپنی روڈ میں دھماکہ ، اور سریاب پھاٹک ایف سی چوکی پر بھی دستی بم کا دھماکہ ۔**...
08/13/2024

*کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے و فائرنگ، سپنی روڈ میں دھماکہ ، اور سریاب پھاٹک ایف سی چوکی پر بھی دستی بم کا دھماکہ ۔*

*کوئٹہ (سچ کوئٹہ نیوز) بلوچستان کوئٹہ میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور دھماکے کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے و فائرنگ، سپنی روڈ میں دھماکہ ، اور سریاب پھاٹک ایف سی چوکی پر بھی دستی بم کا دھماکہ ۔*

*کوئٹہ کے علاقے سریاب پھاٹک کے علاقے دکانی بابا چوک پر ایف سی چوکی کو دستی بم سے بشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔*

*کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے و فائرنگ ،پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا جارہا ہے۔*

*ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔*

*جبکہ کچھ دیر پہلے کوئٹہ لیاقت بازار میں نامعلوم ملزمان نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے اور ایک جاں بحق*

08/13/2024

کویٹہ شہر میں ایک کے بعد دیگرے دستی بم دھماکے ہوئے

08/13/2024

نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکی سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی

08/11/2024

کوئٹہ شہر میں موبی لنک، یو فون، زونگ سمیت تمام انٹرنیٹ سروسز بری طرح متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

Indeed 😌
08/11/2024

Indeed 😌

8 ارب اور 8 عربی کی کہانی جیو نیوز کی زبانی ۔
08/09/2024

8 ارب اور 8 عربی کی کہانی جیو نیوز کی زبانی ۔

08/06/2024

اس چودہ اگست پر جھنڈے خریدنے کے بجائے غیرت خریدیں اور اس کرپٹ نظام کے خلاف نکلیں..😏

Golden Words.
08/06/2024

Golden Words.

بغیر کسی پریشر یا دباؤ کے مجھے اس وطن اور اس جھنڈے سے پیار ہے، کیونکہ ہم نے اس کو بہت مقروض کردیا ہے۔ہم اس کے قرضدار ہے ...
08/03/2024

بغیر کسی پریشر یا دباؤ کے مجھے اس وطن اور اس جھنڈے سے پیار ہے، کیونکہ ہم نے اس کو بہت مقروض کردیا ہے۔ہم اس کے قرضدار ہے ،ائے پاک وطن ہمیں معاف کرنا |
بد قسمتی سے ہم 75 سالوں میں بھی ایک قوم نہیں بن سکے، یہ ایک فطری عمل ہے۔ وطن سے محبت کرنا اور پھر اس میں غداری اور محب الوطنی کے سرٹیفکیٹ باٹنے کی کوئی صرورت نہیں ہے۔ یہ ہم سب کا پیارا پاکستان ہے،وہ الگ بات ہے ایک مخصوص ٹولہ اس پر قابض ہے ہمیں ایک عہد وفا کرنا چاہے کہ آج سے ہم سب ملکر اس پیارے وطن کو ایک عظیم خودمختار ملک بنانے کی کوشش کرے گے،
ائی لو پاکستان.

مولانا وحید الدین خان۔   ゚viralシfypシ゚
08/03/2024

مولانا وحید الدین خان۔
゚viralシfypシ゚

فرخ عظم شاہ نے خواتین میلہ ممعقد کرنے کے لیے 3 کروڑ کا خصوصی گرانٹ وزیراعلی سرفراز بگٹی سے مانگ لیا ہے
08/03/2024

فرخ عظم شاہ نے خواتین میلہ ممعقد کرنے کے لیے 3 کروڑ کا خصوصی گرانٹ وزیراعلی سرفراز بگٹی سے مانگ لیا ہے

08/03/2024

آج کل ہم سب اس کا دفاع نہیں کرتے جو "صحیح" ہے..! ہم اسکا صرف دفاع کرتے جس کو ہم پسند کرتے ہیں اور جس سے فائدہ اٹھاتے ہیں...!

یہ حال ہے بھئی دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا 🤭🙃
08/01/2024

یہ حال ہے بھئی دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا 🤭🙃

08/01/2024

انٹرنیٹ کو ایک بار مکمل بند کردیں تاکہ سارا آئی ٹی بزنس جو پاکستان میں ہے وہ بھارت چلا جائے یہ قسطوں میں گھٹیا حرکت کرنے والا کام ٹھیک نہیں۔

Address

143 Western Avenue
New York, NY
12203

Website

http://www.publicopinion.com/, http://www.publicopinion.com/, http://www.publicopinion.co

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Opinion:

Videos

Share


Other News & Media Websites in New York

Show All