G News

G News news

چیچہ وطنی۔ جناب حافظ ساجد محمود صاحب نے صدر مرکزی انجمن تاجران کا عہدہ سنبھال لیا۔
14/08/2021

چیچہ وطنی۔ جناب حافظ ساجد محمود صاحب نے صدر مرکزی انجمن تاجران کا عہدہ سنبھال لیا۔

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا19اگست بروز جمعرات یوم عاشور ہوگا
09/08/2021

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
19اگست بروز جمعرات یوم عاشور ہوگا

*ساہیوال( )ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے جن سے نہ صرف آنے والی نسلیں مستفید ہونگ...
03/08/2021

*ساہیوال( )ڈی پی او ساہیوال محمد کاشف اسلم نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے جن سے نہ صرف آنے والی نسلیں مستفید ہونگی بلکہ یہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کا بھی واحد ذریعہ ہیں جو اس وقت کرہ ارض کا سب سے سنگین مسئلہ ہے۔ ملک کے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ اپنے حصہ کا ایک پودا لگا کر سر سبز پاکستان بنانے کے مشن میں اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے یہ بات اپنے دفتر کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہی۔*
ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین اورڈی ایس پی ٹریفک نے بھی اپنے ہاتھوں سے ڈی پی او آفس میں پودا لگایا۔
ایس پی انویسٹی گیشن میڈم شاہدہ نورین نے کہا کہ درخت زمین کی خوبصورتی کا باعث ہوتے ہیں۔
ترجمان پولیس
ضلع ساہیوال

03/08/2021
شکریہ مہربانی بہاولپور کےاس  باشعور چور کا🤔😷 جس نے   ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی🌹🌹 فلائینگ ہارس سمیع اللہ کے مجسمے ک...
18/07/2021

شکریہ مہربانی بہاولپور کےاس باشعور چور کا🤔😷 جس نے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی🌹🌹 فلائینگ ہارس سمیع اللہ کے مجسمے کی پہلے گیند اور پھر ہاکی غائب چرالی 😁
سیانے چور نے قومی کھیل ہاکی کے زوال کا احساس دلانے کے لئے صرف ہاکی اور بال ہی چرائ. 👏👏. . اپنے ہیرو کا احترام کیا اب تک🤔 فلائینگ ہارس کا نیکر اور شرٹ نہیں اتاری. 😷اب پولیس اور انتظامیہ کیا کر لے گی.کیا کرسکتی ہے . میرے وسیب کے وزیر اعلی خدارا ہر شہر میں سیف سٹی کیمرے لگوادیں چور ڈاکو پکڑے نہ جائیں انکی زیارت. تو ہوجایا کرے گی 😁🤔

ان سے ملیے یہ ہے ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس ۔ایک روز سہیل عباس ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ پاکستانی لوگ مجھے پہ...
16/07/2021

ان سے ملیے یہ ہے ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس ۔ایک روز سہیل عباس ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ پاکستانی لوگ مجھے پہچانتے بھی نہیں میں نے 350 سے زائد گول کیے ھیں پاکستان کیلیے گینز بک آف دی ورلڈ میں میرا نام درج ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستانی عوام مجھے جانتے بھی نہیں ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن عوام پاکستانی کرکٹ کو پسند کرتے ہیں اور اگر کرکٹ میں کوئی کھلاڑی پہلے میچ میں پچاس رنز بنالے تو پاکستانی عوام بیس سال اس کو بھولتے نہیں ہے اور سر پہ بٹھا کے اس کے گن گاتے ہیں لیکن میں نے پاکستان کیلئیے دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ گول کئے ہیں لیکن پھر بھی مجھے بس کچھ ہی لوگ نام سے جانتے ہیں شکل معلوم بھی نہیں ورلڈ نمبر ون سہیل عباس پاکستان کے ہیرو ہیں ❤🇵🇰
ہم ایسے ہیرو کو گمنام نہیں ہونے دینگے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share