Flicks and Funny Faces

Flicks and Funny Faces Enjoy every moment 🎃
Life is too short 🎃

12/01/2024

Ghalt Bande Nay Editing Seekh li 😂

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون  popy the sailor  اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔...
07/29/2024

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔

جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔

جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔

جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔

جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی

جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔

اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے

جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔

جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!

جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے

میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے ۔۔۔میں اس نسل کے اخری حصے سے ہوں

کیا آپکا بھی ہے ؟

Subscribe & Share ♥️
06/27/2024

Subscribe & Share ♥️

SOUTH AFRICA VS AFGHANISTANNO COPY RIGHT PLEASE ....

طالبعلم لاریب نے اکائونٹنگ کے موضوع پر کتاب لکھی تھی ۔ چند دن  بعد اسکی کتاب کی رونمائی تھی ۔ لیکن اس کے موبائل فون میں ...
03/05/2024

طالبعلم لاریب نے اکائونٹنگ کے موضوع پر کتاب لکھی تھی ۔ چند دن بعد اسکی کتاب کی رونمائی تھی ۔ لیکن اس کے موبائل فون میں کتاب کا ڈیٹا موجود تھا ۔ جو اسکے لئے انتہائی اہمیت کا حامل تھا ۔ لاریب اپنے دوستوں کے ساتھ جم سے واپسی پر گھر جارہا تھا کہ اچانک کورنگی کے علاقے اللہ والا ٹائون پر اسٹریٹ کرمنل آگئے ۔ اسٹریٹ کرمنل نے لاریب اے موبائل فون مانگا ۔ لاریب نے کہا کہ اس کے موبائل فون میں انتہائی اہم ڈیٹا ہے جو وہ نہیں دے سکتا ۔ جس پر اسٹریٹ کرمنل نے ایک نہ سنی ۔ چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر لاریب پر گولیوں کی بوجھاڑ کردی اور ایک گولی لاریب کی آنکھ سے آر پار ہو گئی اور جان لیوا ثابت ہو گئی ۔ آج لاریب کی کتاب کی رونمائی تھی ۔ لیکن اب وہ دنیا میں نہیں رہا 🥲کراچی میں ہونیوالے اسٹریٹ کرائم میں جانبحق اور زخمی ہونیوالے شہریوں کے لئے قومی سوگ کا دن منانا چاہئیے 😢

Murshid sb kese ko to chordo kis kis ke logae ? 😂😂
02/23/2024

Murshid sb kese ko to chordo kis kis ke logae ? 😂😂

02/07/2024

اللَّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاو ;َاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ❤️

Follow For Imran khanComment For Nawaz Sharif
02/02/2024

Follow For Imran khan
Comment For Nawaz Sharif

01/12/2024

This clip is from the film 12 th Fail in which every dialogue, every thought, every situation, every shot is close to today's sociopolitical reality.Very inspiring to the younger generation..... ⁉️

01/10/2024

Vibes to Hain ♥️😄😄

゚viralシ ゚ #

01/01/2024

Hogaya New Year ?
Kuch Mila ?
Kuch Badla ?

12/29/2023

أَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰانِ الرَّجِيْمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ❤️

♥️🤲
12/29/2023

♥️🤲

12/23/2023

*ان اللہ مع الصابرین.

*بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے 💫🖤✨

12/19/2023

Call me content creator because i can create my own answers during exam

12/18/2023

Kia mtlb tmhari family mae anti baby or anti guddo ni hen ?

12/13/2023

Teacher : Any question?
Me : Miss,urdu ko English me kya kehty he?

12/12/2023

Ye Jo sher sherni bn kr ghum rahy..

Beta sher ghr aya tha ya amma jungle gye thi...

Address

HEAVEN
Little Heaven, DE

Telephone

+9290078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flicks and Funny Faces posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Little Heaven

Show All