Pakistan Ki Awaz

Pakistan Ki Awaz Believe in Allah
(3)

12/09/2024


آئیے مل کر آواز بلند کریں

ارکان کی رائے اور ضلعی نظم سے مشاورت کے بعد امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے ضلع ٹوبہ کے لیے زونل امراء ...
12/08/2024

ارکان کی رائے اور ضلعی نظم سے مشاورت کے بعد امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے ضلع ٹوبہ کے لیے زونل امراء کی تقرری کی منظورہ دی۔ اللّٰه پاک تمام ذمہ دران کو استقامت عطا فرمائے آمین

12/06/2024
12/04/2024

"الحمدللہ"
75K Follwers Here
Thank You For Being With Me.

انٹرنیٹ کی بندش کے ذریعے سے نوجوانوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔ لاکھوں نوجوان جو فری لانسنگ سے منسلک ہیں۔ حکومتی ہتھکنڈے ان کو...
12/04/2024

انٹرنیٹ کی بندش کے ذریعے سے نوجوانوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔ لاکھوں نوجوان جو فری لانسنگ سے منسلک ہیں۔ حکومتی ہتھکنڈے ان کو مایوس کررہے ہیں۔ ظالموں ہوش کے ناخن لو۔
محمود احمد عزمی
امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119
#محمودعزمی #گوجرہ #انٹرنیٹ

  کے نام سے جماعت اسلامی گوجرہ نوجوانوں کے لئے فری کمپیوٹر کورسز شروع کر رہی ہے۔ جسکا انٹری ٹیسٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔ رجسٹر...
11/30/2024

کے نام سے جماعت اسلامی گوجرہ نوجوانوں کے لئے فری کمپیوٹر کورسز شروع کر رہی ہے۔ جسکا انٹری ٹیسٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔ رجسٹریشن کروانے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم پر کرکے رجسٹرڈ ہو جائیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScOJ5a9pr-zLxKmUDPaSwBaRXIvqnKhq0oJltTjd10F09fUdA/viewform?usp=sf_link

"Digital Gojra"
A Project of Jamaat-e-Islami Gojra PP119


#گوجرہ #محمودعزمی

بہترین عمرہ پیکجز خیر البشر ٹریولز تحصیل آفس روڈ گوجرہ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں046-3516745,0333-2454898,0300-...
11/28/2024

بہترین عمرہ پیکجز
خیر البشر ٹریولز تحصیل آفس روڈ گوجرہ
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں
046-3516745,0333-2454898,0300-6550754

#خیرالبشرٹریولزگوجرہ #گوجرہ #مکہ #مدینہ #عمرہ #حج

11/26/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ سلیم حبیب ایجوکیشن کمپلیکس میں نوجوانوں کے ساتھ ایک مکالمے میں محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ پی پی 119 کی شرکت۔ گفتگو کا حصہ
#محمودعزمی #ممبرشپ #گوجرہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے نوجوانوں کے ساتھ ایک مکالمے میں شرکت کی۔ جماعت اسلامی ٹوبہ کی ...
11/22/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے نوجوانوں کے ساتھ ایک مکالمے میں شرکت کی۔ جماعت اسلامی ٹوبہ کی نمائندگی محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ پی پی 119 نے کی۔ پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ سماج ویلفیئر آرگنائزیشن اور پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ایک بہترین مختلف نوعیت کا کامیاب پروگرام ہوا۔ مہمان مقررین نے خطاب کیا اور نوجوانوں نے چبھتے ہوئے سوالات کیے۔ محترم ملک ساجد ایڈووکیٹ اور انکی ٹیم کو کامیاب پروگرام پر دلی مبارکباد پیش کرتے ھیں۔
#محمودعزمی

Dialog Session with youth "Youth Leadership and National Growth Opportunities, Challenges and Way Forward" Organised by ...
11/20/2024

Dialog Session with youth "Youth Leadership and National Growth Opportunities, Challenges and Way Forward" Organised by Peace & Education Foundation And Samaj Welfare Organization.
Mahmood Ahmad Azmi Will be there as a Chief Guest. Stay Tuned

Highly recommended One World Language Institute
11/19/2024

Highly recommended
One World Language Institute

"Learn German with One World Language Institute":

*About Us:*

At One World Language Institute, we offer:

Expert German language instruction
Personalized learning plans
Cultural immersion programs
Conversational practice sessions
Preparation for German language proficiency tests (A1-B2)
📞𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰:
● 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: +92-312-7777103
● 𝐄𝐦𝐚𝐢𝐥: [email protected]
● 𝐖𝐞𝐛𝐬𝐢𝐭𝐞: www.worldstaffsystem.com
● 𝐀𝐝𝐝𝐫𝐞𝐬𝐬: 186-2 A Satellite Town,Sargodha

11/19/2024

یہ جو آنکھیں اس وقت
پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے
ان آنکھوں کو مکہ اور مدینہ
کی زیارت نصیب ہو جائے آمین

جماعت اسلامی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تنظیمی اجلاس کے بعد رانا عبدالوحید نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب، حافط فرحان اللہ نائب امیر...
11/18/2024

جماعت اسلامی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تنظیمی اجلاس کے بعد رانا عبدالوحید نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب، حافط فرحان اللہ نائب امیر ضلع ٹوبہ، محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 و دیگر ذمہ داران کا گروپ فوٹو

#محمودعزمی #ممبرشپ #گوجرہ

11/14/2024

الیکشن 2024 کے بعد سے لے کر اب تک ہم عوامی مسائل کے حل کے لیے مسلسل عملی جدوجہد کررہے ہیں اور انشاءاللہ میدان میں موجود رہیں گے۔ آئیں ہمارے قدم سے قدم ملائیں
#محمودعزمی #ممبرشپ #گوجرہ

کیا آپ جماعت اسلامی کا ممبر بن چکے ہیں؟ جماعت اسلامی کے ممبر بنیں اور قوم کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔ ممبر بننے کے لیے ہ...
11/12/2024

کیا آپ جماعت اسلامی کا ممبر بن چکے ہیں؟
جماعت اسلامی کے ممبر بنیں اور قوم کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں۔
ممبر بننے کے لیے ہمیں یہ معلومات بھیجیں:
1️⃣نام
2️⃣ شہر
3️⃣ تصویر
4️⃣ موبائل نمبر
5️⃣ پیدائش کا سال
📲 رابطہ کریں: 03332454898
محمود احمد عزمی
امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119

#محمودعزمی #ممبرشپ #گوجرہ

Address

6435 San Felipe Street
Houston, TX
77057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Ki Awaz:

Share

Category