Aisha TV

Aisha TV Here we will share all the informative videos for you. 🌼

05/10/2024
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-پہلا قانون فطرت:اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیت...
03/10/2024

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :-

پہلا قانون فطرت:

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے....
اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔
اس لئے مثبت سوچیں، اچھا سوچیں

دوسرا قانون فطرت:

جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔
* خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
* عالم "علم" بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
اس لئے خود میں مثبت احساس پیدا کریں۔ اچھی چیزیں سیکھیں۔ مصروف رہیں۔ خوش رہیں۔

تیسرا قانون فطرت:

آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں "مایوسی" بڑھتی ہے۔
اس لئے ہضم کرنا سیکھیں۔

اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک" با مقصد" اور "با اخلاق" زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں

خوش رہیں۔۔۔خوشیاں بانٹیں۔۔۔۔
منقول

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے کو مختل...
26/09/2024

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں، منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"
Copied

12/10/2023
Beautiful story with an outstanding message!Put a frog in a vessel of water and start heating the water.As the temperatu...
14/06/2023

Beautiful story with an outstanding message!

Put a frog in a vessel of water and start heating the water.
As the temperature of the water rises, the frog is able to adjust its body temperature accordingly.

The frog keeps on adjusting with increase in temperature...
Just when the water is about to reach boiling point, the frog is not able to adjust anymore...

At that point the frog decides to jump out...
The frog tries to jump but is unable to do so, because it has lost all its strength in adjusting with the rising water temperature...

Very soon the frog dies.

What killed the frog?

Many of us would say the boiling water...

But the truth is what killed the frog was its own inability to decide when it had to jump out.

We all need to adjust with people and situations, but we need to be sure when we need to adjust and when we need to confront/face.

There are times when we need to face the situation and take the appropriate action...

If we allow people to exploit us physically, mentally, emotionally or financially, they will continue to do so...

We have to decide when to jump. Let us jump while we still have the strength. ✨

💝
13/06/2023

💝

🌻Always remember that everything that happens, good or bad, helps you grow. Even if it’s hard to see that right now.🌻Som...
13/06/2023

🌻Always remember that everything that happens, good or bad, helps you grow. Even if it’s hard to see that right now.

🌻Sometimes, you just need to distance yourself from people. If they care, they'll notice. If they don't, you know where you stand with them.

🌻A psychological study found that people who are generally 'too nice' are also the ones to get hurt the most.

🌻Surround yourself with people who bring out the happiness in you.

🌻Missing someone causes insomnia. The frustration of being without that person keeps you awake at night.

🌻Respect people who find time in their schedule to see you. Love people who never look at their schedule when you need them.

🌻When ignored by someone whose attention means the most to you, the reaction in the brain is similar to physical pain.

🌻Keep people in your life who truly love you, motivate you, and make you happy. If you know people who do none of these things, you know what to do.

🌻Daydreaming is said to help people focus on what they want in life.

Beshak ALLAH. ❤️
09/06/2023

Beshak ALLAH. ❤️

16/04/2023

The Tongue-Eating Parasite | Cymothoa exigua | Tongue-eating louse |

🔔 Subscribe Here for my YouTube Channel!!
https://bit.ly/3QMQzSd

15/04/2023

How old is universe? Most unknown facts you need to know in 2022

27/02/2023

Maryam Nawaz Frying Pan | Jameel Farooqi Ask Funny Question

07/02/2023

What caused the Earthquake?The Earth's crust is made up of separate bits, called tectonic plates, that nestle alongside each other.

💓
04/01/2023

💓

🥀
09/12/2022

🥀

09/12/2022

والدین کے لئے دعا ہر ہر دعا میں شامل کرنا چاہئے ، صرف ان کی صحت و زندگی کی ہی نہیں بلکہ ان کے لئے ہدایت ، اللہ کی رضا و محبت ، نیکی کی توفیق سب کچھ مانگنا چاہیے___
اور سب سے خوب صورت قرآن کی دعا___
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا

اللہ سب کے والدین پر اپنا رحم فرمائیں ، ان پر فضل و کرم کی بارشیں نازل فرمائیں

اور جب والدین دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں تو دعا پہلے سے بھی بڑھا دینی چایئے کہ ان کا اعمال نامہ تو بند ہو گیا لیکن وہ اولاد کی طرف سے دعا کے منتظر ہوتے ہیں ___
اٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے ان کے لئے خوب دعا کی جائے

جنھوں نے اپنی جوانی، صحت سب ہم پر نچھاور کر دیا ، جو ہمیں دیکھ دیکھ کر جیتے تھے
ان کے احسانوں کا تو کوئی بدل ہو ہی نہیں سکتا ، کبھی بھی نہیں ___

دعا کیسی پیاری نعمت ہے اللہ کی ___
اور اللہ کا کیسا احسان ہے کہ رب ارحمھما کما ربینی صغیرا کو زبانوں پر جاری کرنے کا ، ہر دعا سے بڑھ کر ۔۔۔۔
اللہ میرے اور آپ سب کے والدین پر اپنا رحم فرمائیں ، خاص الخاص کرم فرمائیں ، ان سے راضی ہو جائیں، آمین

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisha TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aisha TV:

Videos

Share


Other Riyadh media companies

Show All