Yaqoub Khokhar

Yaqoub Khokhar Newspaper of Pakistan - Kashmir

14/03/2021
سینیٹ الیکشن کی سب سے خوبصورت تصویر ♥️
12/03/2021

سینیٹ الیکشن کی سب سے خوبصورت تصویر ♥️

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی!
12/03/2021

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی!

12/03/2021

آزادکشمیر 24 گھنٹوں کے دوران 76 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،مظفرآباد14/پونچھ9/باغ15/پلندری1/میرپور13/بھمبر8/کوٹلی16/

یہ بچہ کوٹلی شہر سے پولیس کو ملا ہے اور اس وقت کوٹلی پولیس اسٹیشن میں ہے، جس کا بھی ہے یا جو جانتا ہے وہ کوٹلی پولیس اسٹ...
12/07/2020

یہ بچہ کوٹلی شہر سے پولیس کو ملا ہے اور اس وقت کوٹلی پولیس اسٹیشن میں ہے، جس کا بھی ہے یا جو جانتا ہے وہ کوٹلی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کرے،،

انا للہ و انا الیہ راجعونامام کعبہ مفتی اعظم سعودی  عرب الشیخ عبدالعزز بن عبداللہ انتقال کرگئے.مجھے بھی انکی امامت میں ح...
23/11/2018

انا للہ و انا الیہ راجعون
امام کعبہ مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزز بن عبداللہ انتقال کرگئے.
مجھے بھی انکی امامت میں حج کی سعادت حاصل ہوئی تھی

تھليرکالونی پرائمری اسکول کی حالت زار کسی وقت قومی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے لہزا حکومت وقت سے اپیل ہے  کےفل فور بچوں کا م...
25/04/2018

تھليرکالونی پرائمری اسکول کی حالت زار کسی وقت قومی سانحہ کا سبب بن سکتا ہے لہزا حکومت وقت سے اپیل ہے کےفل فور بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں

محبت گولیوں سے بورہے  ہووطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہوگماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہےیقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
16/03/2018

محبت گولیوں سے بورہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

16/03/2018

امن مارچ نہتے عوام پر پولیس کی بدترین ریاستی دہشتگردی پولیس کی سٹیٹ فائرنگ پتھراو صحافی بیوروچیف 92 نیوز سردار نعیم چغتائی پتھراو سے زخمی لبریشن فرنٹ خواتین ونگ کی سربراہ طاہرہ توقیر نعیم بٹ سمیت فرنٹ کے درجنوں نوجوان زخمی سینکڑوں گرفتار حالات بدستور کشیدہ

16/03/2018

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے نعیم بٹ، امن مارچ میں پولیس کی طرف سے گولی لگنے سے شدید زخمی ھو گئے

جے کے ایل ایف آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے چیئرمین توقیر گیلانی کو آزاد کشمیر حکومت نے گرفتار کر لیا
16/03/2018

جے کے ایل ایف آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے چیئرمین توقیر گیلانی کو آزاد کشمیر حکومت نے گرفتار کر لیا

16/03/2018

امن مارچ تازہ ترین
ھجیر کنڑول لائن امن مارچ کے درجن بھر شرکا کو پولیس نے گرفتار کر لیا صورت حال بدستور مخدوش پولیس اور مارچ کے شرکا میں تصادم جاری۔زرائع۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاسٹ نیوز
امن مارچ کے شرکا پر تشدد آزاد حکومت ہوش کے ناخن لے کہین یە پرامن احتجاج گلے کی ہڈی نہ بن جائے....

11/03/2018

وہ ھو گے کامیاب....پی پی پی اور پی ٹی آی بھائی بھائی ھو گے...صادق سنجرانی امیدوار نامزد......

15/12/2017

ازادکشمیر میں گڈ گورننس کا راج کوڑاکرکٹ جلانے پر دفعہ 144
ٹائر جلانے والوں کو کھلی چھٹی
قانون صرف بے چارے غریب کے لئے

15/12/2017

ایک صفحہ پر غطتی تھی فصلیہ دیر سے آیا.............سمجھ گے

23/04/2017

Asalam o alikum

07/12/2016

چترال سے اسلام آباد جانیوالا پی آئے طیارہ 661 حویلیاں کے قریب گر کر طیارے میں 47مسافر سوار تھے ۔مسافروں میں پاکستانی نعت خواں جنید جمشید جمشید ان کی اہلیہ بھی شامل تھے۔......یعقوب کھوکھر

07/12/2016

افسوس ناک خبر

چترال سے اسلام آباد آنے والاPIA کا طیارہ حویلیاں کے قریبی گاؤں بٹولنی میں گر کے تباہ
۔تمام حکومتی اداروں سے موقع پر پہنچنے کی اپیل۔طیارے میں آگ لگی ہوئ ہے۔
پی کے116میں 47 مسافر سوار تھے
اللہ پاک رحم فرمائے
آمین

اسرائیل خطرناک آگ کی لپیٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سمندر کے اندر محصور ، یا اللہ ان پر سمندری طوفان کی غضب فرما ا...
01/12/2016

اسرائیل خطرناک آگ کی لپیٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سمندر کے اندر محصور ، یا اللہ ان پر سمندری طوفان کی غضب فرما انہیں نیست ونابود فرما ۔

30/11/2016
ملتان میں ایک شخص بے روزگاری سے تنگ ۔۔۔۔۔۔ جبکہ دوسرا شخص بے روزگاری سے تنگ آکر صحافت کر رہا ہے.
30/11/2016

ملتان میں ایک شخص بے روزگاری سے تنگ ۔۔۔۔۔۔
جبکہ دوسرا شخص بے روزگاری سے تنگ آکر صحافت کر رہا ہے.

آزاد کشمیر میں ایل او سی(لائن آف کنٹرول) پر بسنے والے عوام شدید سردی میں گولہ باری کی وجہ سے نقل مکانی کے بعد جنگلوں میں...
30/11/2016

آزاد کشمیر میں ایل او سی(لائن آف کنٹرول) پر بسنے والے عوام شدید سردی میں گولہ باری کی وجہ سے نقل مکانی کے بعد جنگلوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔۔۔۔

سابق چیف ایگزیکٹو کشمیر ایکسپریس  خواجہ طاہر رشید دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے
29/11/2016

سابق چیف ایگزیکٹو کشمیر ایکسپریس خواجہ طاہر رشید دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

ازادکشمیر کی آسمان صحافت کے درخشندہ ستارے اور شرافت دیانتداری کے علم بردار  ہر دلعزیز طارق ثاقب انتقال کر گئے اللہ پاک م...
29/11/2016

ازادکشمیر کی آسمان صحافت کے درخشندہ ستارے اور شرافت دیانتداری کے علم بردار ہر دلعزیز طارق ثاقب انتقال کر گئے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے امین

Address

Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqoub Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies